sarfaraz Nawaz 786
[email protected]" rel="ugc" target="_blank">[email protected]
کسانوں پر ایک اور ظلم جسکی جتنی مذمت کی جائے کم ھے ۔ راجنپور میں پہلی بار ای آبیانہ بِل متعارف کرایا گیا ھے جو بڑی اچھی بات ھے ، مگر ظلم کی بات یہ ھے 21-2-2024 کو بِل کا اجراء ھوا اور 31-3-2024 اسکی لاسٹ ڈیٹ رکھی گئ مگر پٹواریوں اور نمبرداروں کو یہ بِل کسانوں تک پہنچا کر ان سے آبیانہ وصولنے کیلئے 15-5-2024 اور اس کے بعد بھی دیئے جارھے ہیں ، اب ہر بِل پر سے تقریباً 100 روپے سے لیکر 3000 روپے تک ڈیٹ گزرنے کا اضافی جرمانہ کسانوں کو ادا کرنا ھے جو انکے ذمہ بھی نھیں ھے ۔ لیکن حکومت کا اس ناجائز جرمانے سے بھی جی نھیں بھرا تو جیسے ہی ادائیگی کیلئے ان بِلوں کے PSIDکوڈ ایزی پیسہ یا جاز کیش پر ادائیگی کیلئے انٹر کرتے ہیں وہاں مزید اضافی 15 روپے شو ھو رھے ہیں جن بِل میں بھی کوئی ذکر نھیں ھے اور فرمان یہ بھی ھے کہ ہر ماہ 15 روپے کا اضافہ ھوتا جائے گا ۔ اور بینک بھی ان بلوں کو وصول کرنے سے انکاری ہیں ۔ نمبرداروں سے بات کرتے ہیں تو اپنا رونا روتے ہیں کہ اس میں تو ھمارا بھی نمبرداری 6 پرسنٹ نھیں رکھا گیا خود سے پیٹرول جلا کر آپ تک پہنچا رھے ہیں ڈی سی صاحب سے رابطہ کیا گیا تو فرماتے ہیں یہ محکمہ نہر کی غفلت سے لیٹ موصول ھوئے ، محکمہ نہر سے رجوع کیا گیا تو پتہ چلا بِل تو وقت پر تیار ھوگئے تھے مگر ریوینیو ڈیپارٹمنٹ نے ہی بِل وصولی میں تاخیر کر دی ۔
اب سب کی غلطیوں کا خمیازہ کسان کو ہی بھگتنا ھے جناب ڈی سی اور اے سی صاحب فرماتے ہیں جیسا بھی ھے اب یہ پیسہ بھرنا ھے ۔ یہ کیسا نظام ھے یہ کیسا جابرانہ نظام ھے جس میں انصاف کا فقدان ہے آخر کب ھمارے ملک میں انصاف کا بول بالا ھوگا اور عوام الناس خاص کر کسانوں کو عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا 🤔
اس ظلم کے خلاف میرا ساتھ دیں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حکومتی اداروں کا یہ نا انصافی پر مبنی ظلم سب کے سامنے آشکار ھو جائے 🥺
sarfaraz Nawaz 786 [email protected]" rel="ugc" target="_blank">[email protected]
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
77234722
Mushrif Mall, Sheikh Rashid Bin Saeed Street, Hadbat Al Zaafaranah, Zone 1
Abu Dhabi
ME 10 MOHAMED BIN ZAYED CITY
Abu Dhabi, 37757
PH: 02 557 0709 Mob: 050 670 2709 Email: [email protected]