Videos by Nasir Mazloom in Abu Dhabi. iam nasir p/z all friend subscrib my page thanks for all friend
ایک عالِمِ دین کی موت پورے عالَم کی موت ہے۔“ اگر ایک عالِمِ دین دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے تو اس علاقہ کی عوام اس عالِم کی موت کے باعث علمی روشنی سے محروم ہو جاتی ہے،ایک عالِم کی موت ایک مصیبت ہے جس کی تلافی ممکن نہیں ہوسکتی اور ایسا نقصان ہے جو پورا نہیں ہوسکتا. عالَم ایسا ستارہ ہے جو موت کی وجہ سے بے نور ہوگیا۔ ایک بڑا خسارہ اور ایک عہد کا خاتمہ ہے حدیث میں ہے کہ جب کسی عالِم کی موت ہوتی ہے تو دیوارِ اسلام میں ایسا شگاف پیدا ہو جاتا ہے جسے قیامت تک کوئی چیز پر نہیں کر سکتی ،اس کے ساتھ اس وقت ہم یہ اضافہ کرنا چاہیں گے کی علم و حکمت کی ایک عالیشان عمارت جن چار ستونوں پر قائم تھی اس کا ایک مضبوط ستون ہی منہدم ہوگیا۔ رب کریم مفتی صاحب کی شہادت قبول فرمائے