Niat Khan Khaki
Assalamualaikum! My name is Niat Khan, an engineer by profession and a poet by heart.
مانوژئی زندگی
یقینج آجا بار بے ہن مانوژئی زندگی
عقلٹ دمیجار بے ہن مانوژئی زندگی
گالاٹجی نسے مجا ہن شیطان گا رحمان
سویوک نوش آسان مانوژئی زندگی
ببلہ بلین دونیات رس توس آکی دبون
غیران بلین مانوژوٹ مانوژئی زندگی
دبون ہن نشی عقلئ بالی ہاتور دے
امتحان لفا لفاج ہن مانوژئی زندگی
لائیجئ سوجی دش پکیزہ تھے نہ ہارا تو
دبونئ امانتک ہن مانوژئی زندگی
سفرج کینو بوکیر ہن تو مثٹرو ٹوپلی
مسکری اے جگو کار ہن مانوژئی زندگی
پنوک اگر دوبال تو نفسئ آنشپچ خاکی
توبہ تاوان آکی تاوان ہن مانوژئی زندگی
انا للہ وانا الیہ راجعون
الوداع استاد محترم الوداع
استاد محترم عبدالصادق کی ناگہانی موت کی دلخراش خبر نے دل کو صدمہ سے دوچار کر دیا ہے۔ ایسی تاریخ ساز شخصیت کا بچھڑ جانا خاندان ، معاشرے اور مجھے جیسے ہزاروں شاگردوں کے لیئے دکھ اور تکلیف کا باعث ہے۔ میں مرحوم استاد کے خاندان والوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔ مولا سے دعا ہے کہ مرحوم استاد محترم کی روح کو دائمی سکون نصیب کرے اور خاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
آپ نے زندگی کے ہر میدان تعلیم، کھیل اور سماجی ترقی میں ہمیشہ آگے آگے رہ کر اپنے شاگردوں اور لوگوں کی راہنمائی کی ہے۔ آپکی شخصیت میں غیرت کا عنصر ہمیشہ نمایاں رہا ہے۔ آپ نے سگریٹ، نسوار اور دیگر نشوں سے پاک ایک سادہ اور خلق خدا کی خدمت سے بھرپور زندگی گزاری ہے، جو مجھے جیسے معاشرے کے ناچیز لوگوں کے لیئے ایک مشعل راہ ہے۔
دیار غیر سے جب بھی چھٹی پر آتے تھے تو آپ سے گلے لگ کر نہایت ہی سکون اور خوشی محسوس کرتے تھے جو کہ اب ہمارے نصیب میں رہا۔
دوبئی میں بارش، باران رحمت
https://fb.watch/pDy__wY4yq/?mibextid=Nif5oz
گلابئ گلسری فاتو تھارے
دی تے آنی نوٹے فت بئ
سب دوستوں کو نئے سال کی مبارکبادی اور یار کے لیئے نئی شینا غزل کا تحفہ پیش خدمت ہے۔
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں
(اقبال)
ہمسفر یہ شینا غزل اپنی شادی کے سلور جوبلی پر اپنی ہمسفر کو تحفہ کے طور پر لکھا ہے. اس غزل میں نہ صرف شریک حیات سے محبت کا اظہار کیا ہے بلکہ ایک عورت کا مقام اور عظ...
گلگت بلتستان کے باسی دنیا میں کہیں بھی ہیں سب کو یکم نومبر یوم آزادی گلگت بلتستان مبارک۔ آج کا دن ہمیں شہیدوں اور غازیوں کی قربانیوں کی یاد تازہ کرتا ہے اور اپنے سپوت جو ہمہ وقت محاذوں پر اس دھرتی کی حفاظت کا مقدس فریضہ انجام دیتے ہیں، ان سب کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے۔
اللہ تعالٰی میری دھرتی کو ان شہیدوں اور غازیوں کی قربانیوں کے طفیل محفوظ رکھے آباد رکھے۔آمین
Our show on KAY2 TV, it was wonderful. Thanks to KAY2 TV Team.
Our Programme on Kay2 TV.
Dubai Lounge | Music | 27th October 2023 | Kay2 TV Dubai Lounge | Music | 27th October 2023 | Kay2 TVKay2tv is a Pakistan news and entertainment channel which keeps you updated with all the happenings going a...
DEVOTIONAL FULL SONG IS OUT NOW.
پرنس کریم آغا خان کی گلگت بلتستان اور چترال میں پہلی تشریف آوری کا سالگرہ خطے کے تمام اسماعیلی برادری کو بہت بہت مبارک ہو۔
آج کا دن جو بیس اکتوبر 1960 سے شروع ہوا تھا، اس خطے کی ترقی میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ ہز ہائنس نے اپنے اداروں کے ذریعے خطے میں بسنے والے تمام انسانوں کی زندگی کے ہر شعبے میں خدمت کی ہے۔ برادریوں کے مابین مل جل کر کام کرنے اور بھائی چارہ کو فروغ دیا ہے۔
اس دن کی یاد میں میرا لکھا ہوا کلام راشد اقبال راشد کی آواز میں پیش خدمت ہے۔ میں اپنے اور برادری کی جانب سے راشد اقبال راشد کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے اس دن کی یاد میں ہمیں اپنی مدھر آواز کا تحفہ دیا۔
نیت خان خاکی
DEVOTIONAL FULL SONG IS OUT NOW. بیس اکتوبر خوشنیئ دیس ہن DEVOTIONAL FULL SONG IS OUT NOW. پرنس کریم آغا خان کی گلگت بلتستان اور چترال میں پہلی تشریف آوری کا سالگرہ خطے کے تمام اسماعیلی برادری کو بہت بہت مبارک ہو۔آج...
It was a blessing to be among two great men of great qualities after a very long time, specially ustad Murtaza whom I met after 25 years and got a chance to listen to him. May Allah bless both with good health and long life.
What does she say and what does she sing about mother, simply great.
آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ رزق حلال عین عبادت ہے. یہ عبارت پاکستان کے کرنسی نوٹس پر لکھی جاتی تھی. درجہ زیل شینا نظم اردو خلاصہ کیساتھ پیش خدمت ہے. یہ حقیر سی کوشش ان سب مزدورں کے نام کرتا ہوں جو اپنی رزق حلال چاہے وہ بلچے سے کماتا ہے یا قلم سے.
مزدور ہنوس مئ مزدوریئ بڑار
ہر مانوژس دَرم نے سِلو گون
مئ ڈیمج گومئ چھلے سَاکج بِل ہین
مئ آنو گوم سے دونیات دُولارو گون
حلال روزی آوڈاروک مئ نشہ ہین
حرامئ لاپٹ حیئوس نے مانو گون
ہگُورو ہین کوم مئ لیکن نے گامیجُون
کیتو خدائ سے مہ توم دوس سانو گون
دیز پورو کومر گاؤ تو خوش بے واموس
مئ محنتٹ دَبون سے عبادت ہین تھو گون
مئ کرکاچپ ہین گوٹئ تاؤ چنگُولج بیوت
شکر اللہ مہ آنِسئ لائق چھورو گون
مزدور بے آلون ہر انسان نہ دونیاتر خاکی
اصل مقامٹ سایو گاٹی تھوکئ سات لائیو گون
اُردو خلاصہ
(1)
مزدور ہوں میری محنت کی بڑائی کو
ہر انسان ٹھیک سے نہیں سمھج سکا ہے
(2)
میرے جسم پر پسینے کے کپڑے اور کندھے پر بلچہ ہے
میرے پسینے کی بدولت دونیا کی رونق ہے
(3)
حلال روزی کو ڈھونڈنا میرا نشہ ہے
حرام کی روزی کو دل نہیں مانتا ہے
(4)
میرا کام بھاری ہے لیکن میں اُسےبیزار نہیں
کیونکہ خدا کی مدد میرے ساتھ ہے
(5)
پورا دن کام میں گزرتا ہے تو خوشی سے لوٹتا ہوں
میری محنت کو خدا نے عبادت کا درجہ دیا ہے
(6)
میری تگہ و دو رہتی ہے کہ میرا گھر کا چولھا جلتا رہے
میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں مجھے اس لائق رکھا ہے
(7)
خاکی ہر انسان اس دنیا میں مزدور بن کر آیا ہے
ابدی زندگی کے لئے راشن جمع کرنے کا موقع پایا ہے
Eid Mubarak.
ثِیئلی چھیر
وطن کی مٹی سے عشق انسان کا فطری عمل ہے
کوئی اسکے خاطر سینہ پر گولی کھا کر اسے اپنے مٹھی میں بھر لیتا ہے تو کوئی اس کی جدائی میں تڑپتا ہے. شاید اس کا اثر ماں کے دودھ میں ہوتا ہے جو انسان کو اپنے دیوانہ بنا دیتا ہے مٹی کی عشق کو اس کلام میں اجاگر کرنے کی حقیر سی کوشش کی ہے کس حد تک کا میاب ہوئے ہیں، آپکی داد سے اس کا اندازہ ہو گا.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Dubai
Dubai
Of Roses & Storms is a collection of 154 poems written over my adolescent years.
الامارات العربية المتحدة
Dubai, 88878
صناعة المحتوى الشعري-الأدبي ســـــــــــــتصل ذات حـــــــــــلم...
Dubai, 120223
Engineer by profession Poet by Passion. Poetic Collection: "Ummid-e-Nau" (Urdu & Devnagri)
Musaffah 38, Industrial Area M38, Abu Dhabi
Dubai
Please like share and follow us on page and share it with your friends list. Thanks for foll
International City Cluster 1
Dubai
my first aim to entertain you from my life, poetry, fun, games, news and love to do all those thing that u like ���