Globetrotter
The world is a book and those who do not travel read only one page. I am a #Wanderlust #Globetrotter
ہر گھر سے بھٹو نکلے گا
تم کتنے بھٹو مارو گے .
بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس مشہور نظم کے خالق جہلم کے ایک گم نام شاعر نصیر کوی ہیں.
تم کتنے بھٹو ماروگے
تم ڈاکو چور لٹیرے بھی نگرانی کرنے آۓ ہو ،
تم خلق خدا کے ٹھکراۓ سلطانی کرنے آۓ ہو ،
تم بھوکے ننگوں کے خوں کی ارزانی کرنے آۓ ہو ،
تم ٹینکوں توپوں کے بل پر من مانی کرنے آۓ ہو .
تم آمر کےپروردہ ہو جمہور کے معنی کیا جانو ؟
تم قاتل ہو دستوروں کے دستور کے معنی کیا جانو ؟
تم فتوی گر ہو شاہوں کے ، منصور کے معنی کیا جانو ؟
تم تاریکی کے پالے ہو تم نور کے معنی کیا جانو ؟
ہم بھٹو کے دیوانے ہیں یہ جان امانت بھٹو کی ،
بی بی پہ کرنے آۓ ہیں قربان امانت بھٹو کی ،
ہم آن پہ مرنے والے ہیں یہ آن امانت بھٹو کی ،
جس شان سے مقتل میں آۓ وہ شان امانت بھٹو کی .
کیوں اتنا بوجھ اٹھاتے ہو ، کل کیسے قرض اتارو گے ،
تم اپنی جاں بخشی کے لیے پھر ہم سے عرض گزارو گے ،
یہ بازی جان کی بازی ہے اور تم یہ بازی ہارو گے ،
ہر گھر سے بھٹو نکلے گا تم کتنے بھٹو مارو گے .
Happy Fathers Day to all the amazing fathers and fathers to be out there...
اکبر ہماری پشت پہ قبروں کی ہے قطار
گھر کے بڑے چلے گئے تو ہم بڑے ہوئے
The fathers we lost are not among us anymore but what we are is just because of them,
and the fathers among us are the best support system we got, may Allah bless them ba sadqa e Panjtan Pak AS.
وَقُل رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا
آج میرے دادا سید محمد ذوالفقار حسین زیدی المعروف دولہا میاں مرحوم
تا حیات صدر انجمن آل عبا سادات واسطیان ساڈھورہ علی پورچٹھہ
لمبردار ہردوسہارن
وائس چئیرمین ڈسٹرکٹ بورڈ گوجرانوالہ کی 34ویں برسی ہے۔
آپ ساڈھورہ ضلع انبالہ سے 1947 میں ہجرت کرکے پاکستان تشریف لائے اور پنڈی بھٹیاں میں رہائش اختیار کی اور ساڈھورہ ٹرانسپورٹ کمپنی قائم کی جس کی بسیں اس وقت پنڈی بھٹیاں سے لاہور اور سرگودھا سفر کرتی تھیں بعد ازاں آپ علی پور چٹھہ تشریف لے آئے اور انجمن آل عباء سادات واسطیان ساڈھورہ کے صدر منتخب ہوئے اور تاحیات صدر رہے، ڈسٹرکٹ بورڈ گوجرانوالہ کے الیکشن میں حصہ لیا اور وائس چئیرمین منتخب ہوئے۔ مرحوم کو عزاداری مظلوم کربلا ورثے میں ملی تھی، وقت کے بہت پابند ہے انجمن کے اصول ضوابط پر سختی سے عمل کرتے اور کرواتے تھے مرحوم اپنی ذات میں انجمن تھے مرثیہ تحت الفظ بہت خوب انداز میں پڑھتے تھے۔ علاقے کے بہت بڑے زمینداروں میں آپ کا شمار ہوتا تھا، ہردوسہارن کے لمبردار رہے، بہت مہمان نواز تھے۔ میں خوش قسمت ہوں کہ چند سال اُن کے ساتھ گزارنے کا اور کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔ اللّہ رب العزت بصدقہ پنجتنِ پاک علہہ السلام مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں اُن کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آپ حضرات سے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے
دعا گو۔
سید عمران رضا زیدی و خانوادا سید محمد ذوالفقار حسین زیدی
.
مری نظر میں رہے ڈوبنے کا منظر بھی
غروب ہوتا ہوا آفتاب دے جاؤ
Success is like a locked door, to open and get it through, you need to create your own key….
اللّہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ عید الفطر ہم سب کے لیے خیر و برکت اور اتفاق کا باعث ہو۔۔
باعث مغفرت ہو اُن تمام کے لیے جو اب ہم میں نہیں رہے۔۔
ہم سب کو کوئی غم نہ ہو سوائے غمِ حسین کے سب کو مولا اپنے حفظ و امان میں رکھے اور جو نہیں رہے مولا اُن کو مغفرت فرمائے
اپنی اور اپنے خاندان کی خوشیوں میں اُن سب کو یاد رکھیں جو اپنے پیاروں کے بغیر عید منا رہے ہیں خصوصاً جن کے لیے اپنے پیاروں کے بغیر یہ پہلی عید ہے
اور یاد رکھیں کی اہلبیت علیہ السلام نے یہ عید کیسے منائی ہوگی
ایک باری پھر زرداری!
خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے محترم افتخار عارف صاحب کے کلام سے
عجب اک سلسلہ ہے
خدیجہ (ع) ، فاطمہ (ع) ، زینب (ع)
وفا کے باب میں ، صدق و صفا کے باب میں ، صبر ورضا کے باب میں
کیسا منور راستہ ہے
خدیجہ (ع) ، فاطمہ (ع) ، زینب (ع)
طلوعِ حرفِ اقرا سے صدائے استغاثہ تک
حرا سے کربلا تک
مشیت نے جو اک خطِ جلی کھینچا ہوا ہے
اسی کا نور ہے جو دل بہ دل منزل بہ منزل ہرطرف پھیلا ہوا ہے
رسالت کی گواہی ہو ، ولایت کی گواہی ہو ، امامت کی گواہی ہو
جو یہ کہہ دیں وہی میزانِ حق میں مستند مانا گیا ہے
خدیجہ (ع) ، فاطمہ (ع) ، زینب (ع)
گواہی میں تسلسل اور پھر ایسا تسلسل
آپ خود اپنی جگہ اک معجزہ ہے
عجب اک سلسلہ ہے
خدیجہ (ع) ، فاطمہ (ع) ، زینب (ع)
وفا کے باب میں ، صدق و صفا کے باب میں ،
صبر ورضا کے باب میں
کیسا منور راستہ ہے
Iftikhar Hussain Arif - افتخار حسین عارف
8 فروری کو باہر نکلیں ووٹ ڈالیں ۔۔جس کو مرضی ڈالیں ۔۔جمہوریت کو ووٹ ڈالیں۔۔۔غیر سیاسی ہونا صرف اور صرف تباہی ہے آج کل کے دور میں۔۔
Farhad Hussain Kazmi
نہ مولوی سے نہ مجنوں سے اِستفادہ کِیا
علی ع سے عشق کیا اور بِالارادہ کِیا
علی ع کے باب میں اِس درجہ ہوش مند تھا عشق
نہ ساقی نامہ کہا اور نہ ذکرِ بادہ کِیا
محسن اِسی دعا سے ہے آغازِ سالِ نو
ہر پل غمِ حسین میں یہ آنکھ نم رہے
-
لاہور شہر تیری رونقیں دائم آباد
۔
۔
۔
.
The sky's the limit, but your imagination is limitless!
Happy Thanksgiving.
Thankful to God for making this Universe beautiful, for beautiful family, for loving friends, for food on my table, for roof on my head, for everything I have and for everything I don’t have. Please don't forget all the people who are facing hardships, from Ghaza to Parachanar and everyone else.
.
Constantly seeking everyday magic..
Happy Diwali to all celebrating
.
Motorway cops in action
.
Roads were made for journeys, not destinations.
.
اے ذوالجناح شاہِ والہ تیرا سوار کہاں ہے
.
Taboot Imam Hassan 28 Safar
تابوت امام حسن علیہ السلام 28 صفر
.
All roads lead to Karbala..
یا رب کوئی معصومہ زنداں میں نہ تنہا ہو
"Forever wandering where the WiFi is weak."
.
#عزاداری #علمدار
#بُراق_بادشاہ
داروغہ سید علمدار حسین زیدی مرحوم لائیسنس دار کے پڑپوتے سید محمد اختر عباس زیدی مرحوم کے پوتے، سید عباس قمر زیدی کے بیٹے اور سید محمد ذوالفقار حسین زیدی سابق صدر انجمن کے نواسے سید امر عباس زیدی نے شبہہ ذوالجناح کے لیے انجمن آل عبا سادات واسطیان ساڈھورہ علی پورچٹھہ کو گھوڑا عطیہ کیا جس کے لیے صدر سید محمد وقار حسین زیدی اور ممبران ان کے شکرگزار ہیں اور بارگاہ معصومین علیہ السلام میں دعاگو ہیں کہ مالک ان کی توفیقات میں اضافہ فرمائے آمین
#آلِ_عباء_سادات_واسطیان_ساڈھورہ
.
لاہور کا محل وقوع بزرگ یوں بیان کرتے ہیں کہ لاہور، لاہور ہی ہے۔
پبرس بخاری
۔
#لاہور
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the business
Address
6 Alserkal Avenue, Al Quoz 1
Dubai, POBOX119340
Photography Videography Studio Hire
DIFC Gate Village 2
Dubai
The Empty Quarter is a fine art photography gallery based in Dubai, at DIFC. We specialize in contemporary photography from around the world, with a particular interest in the Midd...
Dubai
Being “A FIRST” means being special, different, kind, honest, wise, focused, creative and exact. It’s about being a channel through which people can see, being their eyes and ears,...
Dubai
Corporate Photographers in Dubai for Executive portraits, editorials, commercial, architectural, int
The Shed Unit 1 8th Street Al Quoz
Dubai
Award winning Dubai wedding photographers and videographers . We also shoot lifestyle, events and commercials