Travel X by Haseeb

Travel X by Haseeb

By Day Business development manager, by Heart traveler

25/12/2023

کینیڈا ، امریکہ ، یوکے ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا ویزہ آئن لائن اپلائی ہوتا ہے اس کو آپ کہیں سے بیٹھ کر اپلائی کر سکتے ہیں

24/12/2023

میں کوشش کرو گا ان کا انٹرویو بھی آپ سب کے ساتھ شیئر کر سکو 😊

24/12/2023
24/12/2023

🛑 **Important for UK visa : Watch Out for Your Travel Plans! 🚫**

I want to tell you about something important when you're applying for a visa to the UK. One of our friends had their visa rejected, and it's because of a small mistake
Here's what happened: The visa officer looked very closely at the travel plan. applicant had a hotel booking for London, but in the travel plan, he mentioned that he is also going to Edinburgh, Scotland without booking a hotel there. The officer said they need both hotel bookings.

Usually, for a UK visa, you don't need hotel bookings. But in this case, it caused a problem. It's a good reminder that every little detail matters. Make sure your documents match what you're saying about your trip, especially if you're going to different places.

I always say, when you're applying for a visa, keep your plans simple. Once you get the visa, you can change your plans and go anywhere you want. It's not about limiting your travels; it's about following the rules for the application.

If you have any tips or thoughts, share them in the comments.

Stay safe and may your visa process be smooth!
join our group TravelFo
🌏✨

24/12/2023

عرب ممالک میں رہتے ہوئے پاکستان میں موجود فیملی کے لئےسعودیہ کا ایک سالہ ویزہ اپلائی کرنے اور سفر کا طریقہ کار
Apply Your Family Saudi Visa while they are in Pakistan Your Self - Saudi Arabia Evisa For Gcc Family Residents

23/12/2023

عرب ممالک میں رہتے ہوئے کیسے آپ پاکستان میں موجود اپنئُ فیملی کے لئے سعودی ویزہ آسانی سے لے سکتے ہیں کل ویڈیو اپلوڈ کرو گا 😊

22/12/2023

کینیڈا ، امریکہ ، یوکے یا آسٹریلیا کس ملک کا ویزہ خود اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ کار بتایا جائے ؟ 🤔

22/12/2023

آپ اور میں کوشش کر سکتے ہیں ویزہ دینا ایمبیسی کا کام ہے اگر کوئی کہتا ہے سو فیصد ویزہ ملے گا تو جھوٹ ہے

21/12/2023

آسٹریلیا ویزہ ریفیوز ! جس میں لکھا گیا کہ پاکستان کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے ویزہ نہیں دیا جا سکتا ہے !
یاد رکھے آپ کی پروفائل بہت اچھی ہوتے ہوئے بھی کبھی کبھار ایسے مسائل آجاتے ہیں

21/12/2023

دبئی سے ترکی وزٹ ویزہ کی اچھی خبریں آنا شروع ہو گئی ہیں ❤️

21/12/2023

انشااللہ جلد یوٹیوب پر لائیو سیشن کرو گا جہاں آپ ویزہ کے متعلق سوال جواب کر سکیں گے

20/12/2023

غریب بندہ غربت سے نکلنے کے لئے ٹک ٹاکرایجینٹوں کے ہاتھوں ڈن بیس ویزہ کے نام پر لٹ کر مزید غریب ہو رہا ہے
افسوس یہ لوگ جب تک دھوکہ نہ کھائیں سمجھتے نہیں

20/12/2023

جاپان E Visa خود اپلائی کریں وہ بھی بلکل فری مکمل ویڈیو یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کردی ہے
Link in comment

20/12/2023

جاپان ای ویزہ اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ آج ویڈیو اپلوڈ کرو گا
یاد رہے یہ ویزہ بلکل فری ہوتا ہے

19/12/2023

ابھی کسی کا فون آیا کہ حسیب بھائی جاپان کا ڈن بیس دبئی سے ویزہ لے دیں اگر ویزہ آگیا تو میں ایک ہزار درھم دوگا !
جبکہ اس ویزہ کی فیس زیرو ہے ۔۔۔

19/12/2023

ایئر لینڈ کا وزٹ ویزہ بینک اسٹیمنٹ کے بنا نا ممکن ہے 😊
ایسے لوگوں سے بچیں یہ آفس تک بلانے کی چال ہوتی ہے پھر آپ سے پیسے بنائے جاتے ہیں

Photos from Travel X by Haseeb's post 19/12/2023

Grateful for an amazing 2023! Looking forward to expanding my travel goals in 2024, InshAllah. 🌍

19/12/2023

فلحال میرا ٹک ٹاک پر کوئی اکائنٹ نہیں ہے اس لئے فراڈیوں سے بچیں 👍

19/12/2023

بہترین فیصلہ !
یہ سہی کیا ہے جس کا دل کرتا ہے موبائل اٹھا کر ویڈیو بنا کر اپلوڈ کر دیتا ہے اگر آپ کو شکایت ہے تو پہلے وہاں کی انتظامیہ سے بات کریں میرے خیال میں قطر ایئر ویز نے بہترین رواج رکھ دیا ہے ہر بزنس کو ایسا ہی کرنا چاہے تاکہ لوگوں کیُ پرا ویسی بھی محفوظ رہ سکے یہ لوگ ویڈیو بناتے ہوئے کسی سے اجازت تکُ نہیں لیتے ہیں

18/12/2023

امریکہ کے لاس انجلس ایئر پورٹ مسافر بنا پاسپورٹ ، ٹکٹ اور بورڈنگ پاس پہنچ گیا
جہاز میں تین بار کھانا بھی دوبارہ منگوایا 😀

17/12/2023

آج لاہور میں ہمارے ٹریول گروپ TravelFO کے ایڈمن شہر یار بھائی سے ان کے گھر ملاقات ہوئی جس میں بہترین دیسی ناشتہ کیا گیا اور اس کے ساتھ ساتھ شہر یار بھائی لاہور میں جلد آپ سب کے لئے ایک بہترین سروس لا رہے جس کے وقت آنے پر آپ کو بتایا جائے گا 👍

16/12/2023

انشااللہ جلد فیصل آباد اور لاہور میں میٹ آپ رکھا جائے گا جہاں انشااللہ ہم آپ کو اپنا ویزہ خود اپلائی کرنے اور ڈن بیس والے فراڈیوں سے بچنے کا بتائیں گے 😊

15/12/2023

امریکہ ویزہ میں بڑی تبدیلی آنے والی ہے آنے والے وقت میں آپ کے پاسپورٹ پر سٹیکر کی بجائے ای میل میں ویزہ آیا کرے گا

15/12/2023

عوام کا پاگل بنانے کا بہترین طریقہ
کسی کو پاس کھڑا کرو اپنا پاسپورٹ پکڑو اور بولو یہ دیکھیں فریش پاسپورٹ پر کینیڈا ویزہ لگا ہے اور پھر لوگوں سے ڈن بیس کے نامُ پر لاکھوں کماؤ 😄

14/12/2023

آپ کے خیال میں پاکستانیوں کے ویزہ ریفیوز ہونے کی بڑی وجوہات کیا ہیں ؟

14/12/2023

یاد رکھیں وزٹ ویزہ پر جا کر مستقل غیر قانونی زندگی گزارانا بہت ہی مشکل ہے آپ کو پیچھے اپنوں کے جنازے تک نصیب نہیں ہوتے ہیں

14/12/2023

آج کل باہر کے ممالک میں رہنے والوں نے پاکستانیوں کو لوٹنے کا نیا سسٹم بنایا ہے پہلے کینیڈا ، امریکہ ، لندن میں رہ کر چار دن اپنی ویڈیوز بنائیں پھر کہیں ہمارے پاس ویزے موجود ہیں جو لوگ وہاں موجود ان کو کام مل نہیں رہا ہے اور یہ پاکستان سے فری ویزے دے رہے ہیں ا اصل میں اس کی مد میں اپلیکیشن کے نام پر ایڈوانس لیا جاتا ہے اور پھر آپ کو کہا جاتا ہے سیکیورٹی کی بنا پر آپ کا ویزہ نہیں آیا اور پیسہ گم
خود سوچیں سو لوگ بھی لاکھ روپے دے دیں ان کی دیہاڑی لگ گئی اور ہمارے لوگ تو ویسے ہی بیواقوف بننے میں ماسٹر ہیں
اگر ان کے پیسے اتنے ویزے ہیں تو کینیڈا میں موجود لوگوں کو کام دیں

13/12/2023

عمرے پر جائیں ساتھ امریکہ کا ویزہ پائیں
quick guide to secure a USA B1/B2 visa while on Umrah pilgrimage in Saudi Arabia! 🇺🇸🛫 Schedule your appointment in just 5 days with these streamlined steps. "

10/12/2023

will upload a video about how to get a USA visa while on Umrah in Saudi Arabia.
Special thanks to Safdar for sharing experience

10/12/2023

Big news: UK standard visit visa holders can work too. More details will be updated in the video soon.

09/12/2023

کسی بھی ملک کا ویزہ دینا کسی ایجینٹ کا کام نہیں !
یہ ایمبیسی کے سٹاف اور آپ کی پروفائل پر ہوتا ہے

09/12/2023

Alhamdulliah ❤️🙏 I always said apply your self

08/12/2023

ڈن بیس ویزے آگئے ہیں پہلے آئیں پہلے پائیں یورپ ، امریکہ ، کینیڈا اور آسٹریلیا کے ویزے دستیاب ہیں
یہ وہ جملہ ہے جس سے پاکستانیوں کو الو بنانا اور ان سے لاکھوں کمانا آسان ترین کام ہے😊

07/12/2023

Nothing makes me happier than when someone successfully obtains their visa with the help of my videos and guidelines, especially when they apply themselves. Congratulations to brother Umar, who got a USA visa by applying on his own. Trust me, you can do the same—be confident!

06/12/2023

Best time to apply UK 🇬🇧 Visa 👍👌
Very good ratio now a days

05/12/2023

It's called luck; one of our group member from TravelFo had his USA visa refused in Dubai as he is a UAE resident. While on Umrah, just 20 days after the refusal, he decided to try his luck again. During the Umrah trip, he filled out a new DS-160 form and went for an interview in KSA, taking advantage of the nearby interview dates. Surprisingly, he got approved without any travel history. He is an engineer with a good salary.

05/12/2023

جاپان جیسے ترقی یافتہ ملک میں آج بھی گھروں پر انٹینا لگا ہوا ہے

29/11/2023

کینیڈا ویزہ یا لاہور سے پتوکی کا سفر ؟
پچھلے ایک سال سے پاکستان میں کینیڈا کے نام پر سادہ لوح لوگوں کو ایسے لوٹا گیا اور لوٹا جا رہا ہے کہ مت پوچھیں کل ایک فیملی نے رابطہ کیا اور بتایا کہ ایجینٹ نے ان سے ایڈوانس دس لاکھ لیا اور ویزہ ریفیو ہو گیا مگر شرط یہ تھی اگر ویزہ لگا تو ہمیں مزید پچاس لاکھ دینا ہوگا اور ریفیوز ہوا تو یہ دس لاکھ واپس نہیں ہوگا ۔۔
اب ایسے لوگوں کو سادہ لوح کہا جائے بیواقوف کہا جائے یا کیا کہا جائے ؟
ناجانے پاکستان میں لوگوں نے کینیڈا کو افریقہ کا کوئی تھکا ہوا ملک سمجھ لیا ہے جسے بس ویزہ دینا ہے کیونکہ کوئی وہاں کا ویزہ نہیں لینا چاہتا اور اس لئے وہ پاکستانیوں پر مہربان ہو گیا ہے
ٹک ٹاکر اور فیس بک پر ویڈیو بنا کر چار ڈالر کمانے کے چکر میں کچھ لوگو ں نے ایسی ایسی فضول ویڈیو بنائی کہ لوگ سمجھ بیٹھے کے کینیڈا جانا اب لاہور سے پتوکی جانے سے بھی آسان ہو گیا ہے اور پھر ایجینٹوں کے ہاتھوں خوب لٹے ۔
بلکل آپ کینیڈا یورپ امریکہ کہیں کا ویزہ اپلائی کریں مگر اس سے پہلے دیکھیں کیا آپ کی پروفائل اس قابل بھی ہے ؟
ایجینٹ نے اپنے پیسے بنانے ہیں اس نے فیک پیپر لگانے ہیں اور اپلائی کر دینا ہے آپ کو چاہے پانچ سال بین لگ جائے ایجینٹ کو فرق نہیں پڑتا ہے ۔
خیر آپ لوگ سمجھ جائیں تو مناسب ہے کہ ڈن بیس کوئی ویزہ نہیں ہوتا ہے یہ فراڈ ہے آپ کو زیادہ شوق ہے تو خود اپلائی کریں یا جو بیس سے پچیس ہزار میں ویزہ اپلائی کروا دے اس سے بات کریں مگر یہ دس لاکھ بیس لاکھ والا کام نہ کریں ورنہ اپنی حق حلال کی کمائی سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے

Photos from Travel X by Haseeb's post 28/11/2023

ہم سب چور ہیں ؟
آج موٹر وے پر اسلام آباد سے فیصل آباد آنا ہوا ریسٹ ایریا میں رکا اور اس سٹال سے رانی جوس خریدا جو کہ مجھے 250 کا بتایا گیا مگر سامنے ضلعی حکومت کے ریٹ لسٹ پر 170 کا تھا میں نے دوکاندار سے وجہ پوچھی تو کہنے لگا کہ یہ پرانا ریٹ ہے خیر بات 70 روپے کی نہیں تھی مگر اصول کی تھی میں ڈٹ گیا اور وہاں پر موجود ڈپٹی کمشنر کے دیئے گئے نمبر پر فون ملایا اور انھیں معاملہ بتایا افسر نے کہا دوکاندار سے بات کروائیں اور یقین مانیں دوکاندار کے ہاتھ کانپنے لگے اور فون کے بعد کہنے لگا 170 کا ہے
جبکہ میرے سامنے ایک بھائی مہنگا خرید کر کہنے لگے آپ سو روپے کے پیچھے بحث رہے ہیں غریب بندہ ہے جانے دیں سو مجھ سے لے لیں میں نے بات سو کی نہیں کرپشن کی ہے
بات کا مقصد صرف ہے بات پیسے کی نہیں کرپشن کی ہے حکومت کو گالیاں دیں مگر عوام بھی اپنے گریبان میں جھانکیں

Want your business to be the top-listed Transport Service in Sharjah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Apply Your Family Saudi Visa  while they are in Pakistan Your Self - for FCC residents
ترکی کا ویزہ دس دن میں آگیا !  پچھلے کافی وقت سے ویزہ ریفیوز ہو رہے تھے Turkey visa approved in just 10 days from Dubai,...
عمرے پر جائیں ساتھ امریکہ کا ویزہ پائیں
quick guide to secure a USA B1/B2 visa while on  Umrah pilgrimage in Saudi Arabia
Full video : https://youtu.be/ob2QMjQX9XU?si=JuXLOt5-Y_9cQ6qS# #japanvisa #japanimmigration #japanvisaapplication
In Line: Embracing the Time Square Buzz"Hashtags:#InLine#TimeSquareBuzz#VibrantCityLife#UrbanEnergy#CrowdCulture#CityTha...
"Alexandria Escapades: Unveiling the Beauty of Egypt's Gem" #AlexandriaEscapades #EgyptianGem #AlexandriaAdventures #Dis...
Palestine 🇵🇸 from Jordan جارڈن سے  فلسطین
#911Memorial #GroundZero #Tribute #Remembrance #Reflection #TwinTowers #Tragedy #Resilience #Heroism #FirstResponders #C...
Nabi Kareem S.A. Ka Harculas Ko Likha Gya Khaat - A Profound Message from Prophet Muhammad (PBUH)
The Tragic Fate of Moqam Moosa (A.S): A Nation's Punishment and His Final Resting Place
Exploring the Flavorful World of Halal Guys in New York City: #HalalFood #NewYorkCityEats #FoodieAdventures #Mouthwateri...

Category

Address

Sharjah