Kamla Travel & Tourism
Our company, KAMLA TRAVEL & Tourism, provides UAE family visas and deals with all UAE visa-related services.
Dubai Visit Visas for Families can be acquired in just 24 hours.
HaPpy IndEpeNdence Day 🥰❤️❤️❤️
🌙 Wishing you and your family a joyful Eid-ul-Fitr filled with love, laughter, and blessings. Eid Mubarak! ❤️❤️🎉🕌
Wishing you a peaceful and joyous Ramadan filled with the love and blessings of Allah. Mubarak
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دِل بھی اچھا رکھیئے اور فطرت بھی کیونکہ دِل اچھا ہو گا تو بہت سے رشتوں کو آپ جیت لیں گےاور فطرت اچھی ہو گی تو سینکڑوں دلوں کے فاتح ہوں گے۔ یااللہ پاک ہمیں اپنوں سے حسن سلوک کی توفیق عطا فرما ہمارے آپس کے تعلقات کو بہتر بنا ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہم سب پر اپنی رحمتوں، برکتوں اور رزق کے دروازے کھول دے۔
آمین یارب العالمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم نصیب سے کبھی نہیں لڑ سکتے نصیب سے عاجزی لڑتی ہے جب ہم اللہ پاک کے احترام میں سر کو جھکا لیتے ہیں جب ہم اس کی رضا کےلیے ریزہ ریزہ ہو کر مٹی ہو جاتے ہیں تو وہ اس مٹی سے ہمیں دوبارہ زندہ کرتا ہے پھر وہ نہ ہونے سے ہونے کا وسیلہ بناتا ہے پھر وہ اپنےحکم سے ہر وہ شے بدل دیتاہے جس پر ہمارا دل مطمئن نہیں ہوتا بے شک وہ اللہ رب العزت ہرشے پہ قادر ہے اللہ کریم آسانیاں پیدا فرمائے۔
آمین یارب العالمین
ایمان وصحت بخیر زندگی
Position**: Travel Agency Sales Executive •
*Location**:Deira Dubai
• *Responsibilities**: - Develop and maintain strong relationships with clients to understand their travel needs and preferences. - Promote and sell a diverse range of travel packages, including but not limited to Desert Safari packages, UAE Visas, and holiday packages to B2B, B2C & corporate Travel - Provide expert advice on travel destinations, itineraries, and travel arrangements. - Collaborate with team members to meet and exceed sales targets. - Stay updated on industry trends and travel regulations. •
*Experience**: - Proven experience in sales, preferably in the travel industry.
- Excellent communication and interpersonal skills. - Knowledge of popular travel destinations, travel products, and industry trends.
- Ability to work independently and as part of a collaborative team.
- Strong organizational and multitasking abilities. • *Requirements**: -
- Familiarity with travel booking systems and tools.
- Have a minimum of 2 years of experience in B2B and Corporate Sales
*Benefits**: - base salary and commission structure. -
Visa will be provided (Serious Candidates only)
Opportunities for professional development and growth •
Preferably : (Philippine & Indian )
Contact Us Cell # 0543940111 / [email protected]
السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
اپنی زندگی میں کسی بھی تکلیف کو روکنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ آپ اس حقیقت کو قبول کر لیں کہ کچھ بھی آپ کا نہیں ہے، کچھ بھی آپ کا نہیں تھا اور کچھ بھی آپ کا کبھی نہیں ہوگا یہ سب دنیاوی وابستگیاں اللہ تعالی کی طرف سے عطا کردہ ہیں اللہ تعالی ہی کی ہیں اور اللہ ہی کی طرف لوٹ کر جانے والی ہیں۔
اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
آمین یا رب العالمین۔
ایمان وصحت بخیر زندگی
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
اللہ پاک آپ پر ،اپکے اہل خانہ اور اپ سے منسلک تمام افراد
پر اپنی نعمتوں، رحمتوں اور خوشیوں كی بارش فرماۓ
رب العالمین آپ کو دین ودنیا کی ابدی خوشیاں عطا فرمائے اور آپکی تمام دعاؤں کو شرف قبولیت عطا فرمائے
قادر مطلق ہمیں اپکو ہم سب کو اپنی بندگی اور عبدیت میں قبول کیئے رکھےاور اسلام کے سنہری اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا کیئے رکھے
آمین یا رب العالمین.
ایمان وصحت بخیر زندگی۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نیکی جوہر نایاب ہےجس کسی نصیب والے کو مل جائے تو پھر اس کی لذت ولطافت، چاشنی وسکون کا کیا کہنا۔نیکی انسان کو روحانیت بخشتی ہے، قلب وعقل کی پاکیزگی کا سبب بنتی ہے، انسان کو باوقار بناتی ہے، دنیا وآخرت کے کاموں میں معاون ومددگار بنتی ہے، حتی کہ نیکی سوہنے رب عزوجل کی رضا کا سبب بنتی ہے۔اللّٰه پاک ہمیں صحت وعافیت اور نیکیوں سے معمور وبھرپور لمبی زندگی عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین
ایمان وصحت بخیر زندگی
Avail 20 OFF exclusive discount. Hurry UP.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالی آپ کو ہر اس شر اور وبا سے محفوظ فرمائیں جو اس دنیا میں پیدا کی گئی ہے اور آپ کو ہر وہ خیر ملے جو اس دنیا مین پیدا کی گئی ہے۔
آمین یا رب العالمین
ایمان وصحت بخیر زندگی
Please read and try to follow for the real successs.
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اپنی زندگی میں کچھ دینا شروع کردو کسی کو راستہ، کسی کو علم، کسی کو وقت، کسی کو نیک مشورہ اور کسی ضرورت مند کو اس کی ضرورت کے مطابق کچھ پیسے۔
جتنا زیادہ آپ دینے والے بنیں گے اتنی زیادہ آپکی زندگی میں خوشیاں آنا شروع ہو جائیں گی۔
اللہ پاک ہم کو دینے والا بناۓ۔
آمین یارب العالمین
ایمان وصحت بخیر زندگی
🌹السلام عليكم و رحمت الله و برکتہ🌹
❤ رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ ❤
🤲یا رب العالمین ہمارے گناہ معاف فرما دے, ہمارے گھروں میں خیر و برکت اور رزق میں وسعت عطا فرما اور ہماری اولادوں کو نیک اور صالح بنا. آمین
یا رب العزت ہمارے مسائل کو اپنی قدرت اور فضل و کرم سے حل فرما, آسانیاں پیدا فرما, صحت و سلامتی اور تندرستی عطا فرما. آمین
یا رحمان یا رحیم یا کریم ہم سے راضی ہو جا اور ہمیں تمام زمینی و آسمانی آفات, بیماریوں, نقصانات اور رنج و فکر سے محفوظ فرما دے🤲
🌻 آمین یا رب العالمین و صبح بخیر زندگی
Position**: Travel Agency Sales Executive •
*Location**:Deira Dubai
• *Responsibilities**: - Develop and maintain strong relationships with clients to understand their travel needs and preferences. - Promote and sell a diverse range of travel packages, including but not limited to Desert Safari packages, UAE Visas, and holiday packages to B2B, B2C & corporate Travel - Provide expert advice on travel destinations, itineraries, and travel arrangements. - Collaborate with team members to meet and exceed sales targets. - Stay updated on industry trends and travel regulations. •
*Experience**: - Proven experience in sales, preferably in the travel industry.
- Excellent communication and interpersonal skills. - Knowledge of popular travel destinations, travel products, and industry trends.
- Ability to work independently and as part of a collaborative team.
- Strong organizational and multitasking abilities. • *Requirements**: -
- Familiarity with travel booking systems and tools.
- Have a minimum of 2 years of experience in B2B and Corporate Sales
*Benefits**: - base salary and commission structure. -
Visa will be provided (Serious Candidates only)
Opportunities for professional development and growth •
Preferably : (Philippine & Indian )
Contact Us Cell # 0543940111 / [email protected]
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یااللہ، ہمیں نیکی کے اس راستے پر گامزن کر دے جو سیدھا تیری طرف جاتا ہو اور ہمارے دلوں میں برائیوں سے نفرت پیدا کردے۔اے رب کریم ، ہم سے راضی ہو جا، ہمارے کبیرہ اور صغیرہ، دانستہ و نادانستہ، معلوم نا معلوم گناہوں کو معاف
کر دے۔
یاپاک پرورگار ہماری بخشش فرما اور ہماری دعاؤں کوشرف قبولیت فرما۔
یااللہ ہم سب کو اپنی ناراضگی، زمینی وآسمانی عذاب سے محفوظ فرما۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین۔
ایمان وصحت بخیر زندگی
For More Information Contact Us By 📱 Call or 🟢 Whatsapp
+971 50 947 6999, +971 50 138 1999
Email: [email protected]
Web: www.kamlagoc.com
For More Information Contact Us By 📱 Call or 🟢 Whatsapp
+971 50 947 6999, +971 50 138 1999
Email: [email protected]
Web: www.kamlagoc.com
Videos (show all)
Contact the business
Telephone
Website
Opening Hours
Monday | 09:00 - 22:00 |
Tuesday | 09:00 - 22:00 |
Wednesday | 09:00 - 22:00 |
Thursday | 09:00 - 22:00 |
Friday | 09:00 - 22:00 |
Saturday | 09:00 - 22:00 |