Bhullar premier league - BPL, Rajshahi Division Videos

Videos by Bhullar premier league - BPL in Rajshahi Division. Bhullar premier league is a cricket league, which is held in Bhullar cricket Ground layyah.

Other Bhullar premier league - BPL videos

فخرے لیہ حسن نواز کا فیصل آباد میں دھواں دھار بیٹنگ ❤️🔥، 31 بالز پر شاندار سنچری 💯. Hassan Thind ❤️

#BabarAzam😍😍😍 , what a batting ❤️ #AsiaCup2023 #pakvsnep

بھلر پریمیئر لیگ کی شاندار جھلکیاں ۔ (پارٹ ٹو)❣️

بھلر پریمیئر لیگ کی شاندار جھلکیاں ❤️۔ #BPL #bhullarpremierleague

محمد عرفان بھلر ❤️۔

صہیب بزدار فخرے ڈیرہ غازی خان ❤️۔ #bhullarpremierleague Shoaib Buzdar

فخرے لیہ، لیہ کی شان ، محترم جناب ملک حسن نواز تھند صاحب( اسلام آباد یونیٹڈ کے اوپنر بلے باز اور KPL کے ایمرجنگ پلیئرز آف دی لیگ )۔ آپ کی تشریف آوری پر بھلر پریمیئر لیگ کی انتظامیہ اور کمیٹی آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے ۔ حسن نواز تھند کپتانوں کے کپتان لیہ کی شان, ٹیپ بال کے خطرناک کھلاڑی ، آل پاکستان کے کھلاڑی امیر مرتضی کو انعام دیتے ہوئے ۔ ❣️ #HassanNawaz #bhullarpremierleague

محترم جناب ملک ہاشم حسین سہو صاحب ، محترم جناب ملک رب نواز تھند صاحب ، محترم جناب ملک رحیم بخش بھلر صاحب ، محترم جناب ملک غلام حسین بھلر صاحب آپ کی تشریف آوری کا شکریہ ۔ ٹورنامنٹ کمیٹی آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے ۔ #bhullarpremierleague #bpl2023

بھلر پریمیئر لیگ2023 ❤️ #Day1Highlights

بھلر پریمیئر لیگ 1 کی انعامی تقریب ❣️ شکریہ فرقان بھائی Live Tape Ball Official ❣️۔ #bpl2023 #Bhullarpremierleague #ClosingCeremony

بھلر پریمیئر لیگ کے فائنل میچ کے مہمان خصوصی ، بھلر برادری کا مان، دلوں کی دھڑکن اور ہمارے علاقے کی شان محترم جناب ملک اللہ بخش بھلر صاحب اور DJC علی اکبر گروپ کے ایریہ سیلز مینیجر محترم جناب معصب قریشی صاحب دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم سلطانیہ کرکٹ کلب کو ٹرافی 🏆 دیتے ہوئے۔