Imam Bargah khayaban E Abbass
THIS PAGE IS FOR PUBLIC TO SEE OUR ACTIVITIES FOR MUHARRAM
😭
بی بی پاک فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہ آپ کے لال کی ڈیوٹیاں قبول فرمائیں۔😭 اور ڈیوٹی کرنے میں کوئی کمی کوتاہی رہ گئی ہو اسے معاف کیجئے گا۔ 🙏اور ہر سال یہ ڈیوٹیاں کرنے کی توفیق عطا کیجیے گا۔😭
مجلس عزا کا آغاز ہوا جاتا ہے۔ حدیث کسا۔🙏
در جنت پر کھڑی دیکھ رہی ہیں زہرہ س کون آتا ہے میرے لال کا پرسہ دینے۔😭
7 محرم آخری مجلس عزا بمقام امام بارگاہ خیابان عباس علیہ سلام پاک عرب سوسائٹی لاہور۔😭
شبیہہ زیارت ذوالجناح امام حسین علیہ سلام۔🙏
در جنت پر کھڑی دیکھ رہی ہیں زہرہ س کون آتا ہے میرے لال کا پرسہ دینے۔😭
چھٹی مجلس عزا بمقام امام بارگاہ خیابان عباس علیہ سلام پاک عرب سوسائٹی لاہور۔🏴
زیارت جھولا شہزادہ علی اصغر ع۔😭
در جنت پر کھڑی دیکھ رہی ہیں زہرہ س کون آتا ہے میرے لال کا پرسہ دینے۔😭
پانچویں مجلس عزا بمقام امام بارگاہ خیابان عباس علیہ سلام پاک عرب سوسائٹی لاہور۔۔🏴
چوتھی مجلس عزا بمقام امام بارگاہ خیابان عباس علیہ سلام پاک عرب سوسائٹی لاہور۔🏴
در جنت پر کھڑی دیکھ رہی ہیں زہرہ س کون آتا ہے میرے لال کا پرسہ دینے۔😭
تیسری مجلس عزا بمقام امام بارگاہ خیابان عباس علیہ سلام پاک عرب سوسائٹی لاہور۔🏴
در جنت پر کھڑی دیکھ رہی ہیں زہرہ س کون آتا ہے میرے لال کا پرسہ دینے۔😭
دوسری مجلس عزا بمقام امام بارگاہ خیابان عباس علیہ سلام۔🏴
در جنت پر کھڑی دیکھ رہی ہیں زہرہ س کون آتا ہے میرے لال کا پرسہ دینے۔😭
( پہلی ) مجلس عزا بمقام امابارگاہ خیابان عباس علیہ سلام۔🏴
IMAM BARGAH KHAYABAN E ABBASS A.S STARTS PREPRATION FOR MUHARRAM. 🏴
شرکت کی استدعا۔🙏
شرکت کی استدعا۔🌹🙏🌹
مولا حسین ابن علی ع اس سال ہم نے جتنی عزاداری کی اس قبول فرمائیں 🙏 اور آپ کا غم منانے میں جو کمی کوتاہی رہ گئی اسے معاف کیجئے گا بے شک ہم کبھی آپ پر رونے کا حق ادا نہیں کر سکتے۔😭
چہلم مرکزی زیارت تابوت امام حسین علیہ سلام بمقام حویلی الف شاہ اندرون موچی گیٹ لاہور۔🙏😭
شرکت کی استدعا۔🙏
🌹ع🌹ز🌹ا🌹ہ🌹
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍﷺ وآلِ *مُحَمَّدٍﷺ
13صفر شهادت
پاکؑ سٙیدہ معصومہؑ جناب سیّدہ سٙکینہؑ بنتٙ الحسينء
اے بندے خدا کیا کبھی سنا ھے تم نے کہ کوئ
مٙعصُوم سی بچی اپنے بٙابا پر روتے روتے ہوئے مرگئ
😭
امام۔جعفر صادق علیہ سلام نے فرمایا کہ پیاس کی سات منزلیں ہیں ان منزلوں میں سے پٙاک سٙیدہ جناب سکینہ پیاس کی سب سے آخری منزل پر تھی😭
شہزادی سکینہ ؑ بنت الحسینؑ نے قید زندان میں بھیا سجّاد علیہ السلام سے فرمایا:
بھیا سٙجادء میں شاید پیاس کی آخری منزل میں ہوں میرے
جسم کے گوشت نے ہڈیوں کا ساتھ چھوڑ دیا ہے اور میں
عنقریب اپنے باباحسینء کے پاس جانے والی ہوں۔۔ 😭
در جنت پر کھڑی دیکھ رہی ہیں زہرہ س کون آتا ہے میرے لال کا پرسہ دینے۔😭