Nourang khel talent

Nourang khel talent

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nourang khel talent, Sports Club, jani khel, .

07/12/2023

Congratulation to farman khan
He selected in u 19 trial please pray for him
🏏✌👈

14/10/2023

مالی خیل سکول پریکٹس
✌💖🏏

01/10/2023

۔۔۔۔۔نارے کلی کرکٹ گراونڈ فائینل میچ۔۔۔۔
نورنگ خیل ٹائیگر vs مسکین ایلیون
مسکین ایلیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ۔7 اورز میں 53 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا ۔ نورنگ خیل ٹائیگر نے اسانی سے چیس کیا۔
بیسٹ بولنگ۔عاقب اور واحد نے 2,2اور رابید نے 3 وکٹ حاصل کیے
بیسٹ بیٹنگ۔اخمدکمال نے 36 اور ضیاالرخمن نے 16 رنز بنائے

Photos from Nourang khel talent's post 28/09/2023

✌🏻🔥🏆

جمع کے دن یعنی 2023-09-29 کو نارکلی کرکٹ گراؤنڈ پر ایک شاندار بے مثال فائنل ھوگا۔ تو سب شائقین سے درخواست والتجا ہے۔کہ آ ئے اور انجوائے کریں۔

نوٹ:-کرکٹ کے خواہش مند خضرات سے پوسٹ شیئر کی بھر پور امید۔
جگہ۔نارکلی جانی خیل

مقابلہ:-

VS

18/09/2023

۔۔۔۔۔۔۔۔۔نارے کلی کرکٹ گراونڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نورنگ خیل ٹائیگر vs ٹائیگر کلب
نورنگ خیل ٹائیگر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ۔7 اورز میں 76رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا۔جس میں احمد کمال کی 17 ضیاالرخمن نے 22 اور خکیم نے 21 رنز بنایا۔ٹائیگر کلب چیس کرنے میں ناکام ہوۓ۔اور 25 رنز پر اوٹ ہوۓ۔
بیسٹ بالنگ ۔۔ثاقب نے 5 اور رابید نے3 اور واحد نے 2 وکٹ حاصل کئے

10/09/2023

۔۔۔۔۔۔۔۔نارے کرکٹ گراونڈ۔۔۔۔۔۔۔۔
نورنگ خیل ٹائیگر vs شاھین ایلیون
نورنگ خیل نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 اورز میں 112 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا
جس میں اخمد کمال نے 64 رنز نادان نے 28 رنز اور ضیاراخمن نے 13 رنز بنائے ۔مخلف ٹیم چیس کرنے میں ناکام ہوئے ۔
بیسٹ بولنگ ۔ رابید 5 ۔۔۔ثاقف اور عاقب نے 2.2 وکٹ حاصل کئے

07/09/2023

نورنگ خیل ٹائیگر vs جانی خیل سٹار
نورنگ خیل ٹائیگر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے .7 اورز میں 60 رنز بنائے ۔جانی خیل سٹار چیس کرنے میں ناکام ہوئے
بیسٹ بیٹنگ ۔ سعد 19
بیسٹ بالنگ ۔ رابید 4 واحد.3 اور ثاقف نے 2 وکٹ حاصل کئے

02/09/2023

نورنگ خیل ٹایئگر کے ایک اور بیٹسمن ویرات کوہلی جیسا سٹایلیش بیٹسمن ہے
نام ;علاودین خان

31/08/2023

ہم نے بہت سے ٹیلنٹ دیکھے ہے اج نورنگ خیل ٹایئگر کے بولر عاقب خان جو تعریف کے لائق ہے

30/08/2023

افتتاحی میچ

آج نورانگ خیل ٹائیگر اور ینگ سٹار کے درمیان بڑا مقابلہ ھوا
نورانگ خیل ٹائیگر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ساد کے 18 رنز اور سبیل کے25 رنز کی بدولت مقررہ 8 اوورز میں 84 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا
جواب میں ینگ سٹار کے نور مادول اچھے کیھلتے ھوئے 37رنز بنائے جبکہ آخری 12 بال پر 14 رنز باقی تھے تو ینگ سٹار کے بیٹسمن نورانگ خیل ٹائیگر کے بالروں کے سامنے بے بس ھوئے
بد قسمتی سے چیس کرنے میں ناکام رہے
اور یہ میچ نورانگ خیل ٹائیگر نے 5 رنز سے جیت لیا

Best Bowling figur NoranG khel Tiger

Wahid 1 Over 6 runs1 Wkte
Saqif 2 overs 20 runs 1 wkte

Congratulations ( NkT)

28/08/2023

SABIL GOOD BATTING IN HAWED ✌💖

20/08/2023

Khpal team

18/08/2023

آج ینگ سٹار نارے کلہ کرکث گراونڈ

خالق مماد کمباٸنڈ اور نورنگ خیل ٹاٸیگر کے درمیان مقابلہ ھوا ۔نورنگ خیل ٹاٸگر نے مخالف ٹیم کو شکست سے سامنا کر دیا۔

Photos from Nourang khel talent's post 17/08/2023

[ینگ سٹار کرکٹ کلیب ٹورنمینٹ نارکلاٸ]

کل ہوگا ایک زبردست مقابلے

#ناک اوٹ

نورنگ خیل ٹایگرV خالق مماد کمباٸینڈ

وقت فیکس 30 =5

#نوٹ

دیر آنے والے ٹیم سے ٹاس دوسرے ٹیم کو دیا جائے گا

11/08/2023

نورنگ خیل ٹائیگر vs شاھد خان جونئیر
نورنگ خیل ٹائیگر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سبیل کی 38 رنز اور سعد کی 40 رنز کی بدولت 92 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا اور شاھد خان جونئیر چیس کرنے میں ناکام ہوۓ
واحد ۔ثاقب ۔ناجیب۔اور رابید نے 2.2.2.2 وکٹ حاصل کئے
Muslim Sardar

01/08/2023

اج ماموخیل گروانڈ پر زبردست مقابلہ ہوا
ممیتون خیل جونئر . vs. . نورنگ خیل ٹائیگر
ممیتون خیل جونئر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ 9 اورز میں 76 رنز کا ٹارگٹ دیا
نورنگ خیل ٹائیگر کے بیٹسمن نے 7 اورز میں چیس کیا
BEST BATTING SABIL CRK 54 RUNS
BEST BATTING Muslim Sardar 14 RUNS
BEST BOWLING RABID 2 WICKET
BEST BOWLING SAQIF 2 WAICKET

24/07/2023

اگر اپ اتنے بڑے پلیر ہو اور اپ بڑوں کا اخترام ۔قدر ۔عزت نہیں جانتے ہے

21/07/2023

BIG FINAL BETWEEN
WALI NOOR STAR ..VS..COMBINED JANI KHEL

11/07/2023

Sabil khan good batting
🏏
Wasim Junior

Send a message to learn more

Videos (show all)

مالی خیل سکول پریکٹس✌💖🏏
نورنگ خیل ٹایئگر کے ایک اور بیٹسمن ویرات کوہلی جیسا سٹایلیش بیٹسمن ہےنام ;علاودین خان
ہم نے بہت سے ٹیلنٹ دیکھے ہے اج نورنگ خیل ٹایئگر کے بولر عاقب خان جو تعریف کے لائق ہے
SABIL GOOD BATTING IN HAWED ✌💖
Khpal team
اگر اپ اتنے بڑے پلیر ہو اور اپ بڑوں کا اخترام ۔قدر ۔عزت نہیں جانتے ہے
BIG FINAL BETWEEN WALI NOOR STAR ..VS..COMBINED JANI KHEL

Telephone

Website