PAK CC Cricket Club

Cricket team

26/09/2022

❤️

26/09/2022

آل سرگودھا کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ 44 جنوبی۔
نادر خان اینڈ زوہیب کی جوڑی نے جیت لیا
ویلڈن بوائز 🏏🔥
Congratulations lala ❤️❤️✌️💞

Photos from PAK CC Cricket Club's post 24/09/2022

نادر خان 42 جنوبی روہیل اسلم چیمپئن 🏆🏆
کاشف راشد سنگل وکٹ کرکٹ 🏏 ٹورنامنٹ پل 111
آ ج کے ھیرو فائنل میچ میں عدنان میکن سے فتح حاصل کی ون سکس کا ٹارگٹ تھا پہلی ہی بال پر سکس لگا دیا ۔
بیسٹ بیٹمین آ ف دہ ٹورنامنٹ ایوارڈ حاصل کیا 🏆
بڑے بڑے باؤ لر کی خوب دھلائی کی۔۔روہیل اسلم نے کافی زبردست باؤ لنگ کی فائنل میچ میں صرف ایک وائیڈ بال کی
کنگ کوبرا کرکٹ کلب کی جانب سے بہت بہت مبارک باد

22/09/2022

Sponsored by Fani Mirza 🤝

05/09/2022

Asif ali ,,🔥💪

26/08/2022

Pak cc vs Kashmir cc

05/08/2022
Photos from PAK CC Cricket Club's post 29/07/2022

پاکستان بلوچ لیگ کرکٹ سرمنیی پاکستان کلب میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، پاکستان بلوچ لیگ کے اونر وسیم البلوشی جنہوں نے دن رات محنت کرکے گرم موسم کے باوجود اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنایا ہم وسیم آلبلوشی اور انتظامیہ اور کمیٹی ممبران کو نواز بھائی ٹیم سپانسر وسیم بھائی افضال بھائی اور دیگر تمام ممبران کو کامیاب ٹورنامنٹ پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اس ٹورنامنٹ میں بحرین کی دو بڑی ٹیمیں ایسی ٹون اور کشمیر سی سی فائنل میں گی اور سنسنی خیز کانٹے دار مقابلہ رہا اور دونوں ٹیموں میں بحرین کے بہترین کھلاڑی تھے اعسی ٹون کے کپتان عمران شاہد جنہوں نے اپنی ٹیم کو بہتری لیڈ کر کے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوۓ یہ ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔
اور پاکستان کلب میں اس تقریب کے موقع پر وینر ٹیم اورن ایپ ٹیم اور دونوں ٹیموں کو اور نمایاں کھلاڑیوں کو انعامات تقسیم کئے گئے
اور خوب جشن منایا گیا اور اس جشن کے سمے پر شائقین کرکٹ نے پاکستان کلپ کو چار چاند لگا دیا۔ اس تقریب پر جتنے بھی شائقین کرکٹ مہمانان گرامی اور ٹیموں کے سپانسر تشریف لائے تھے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
ہم رفاع پختون لیگ اورسیم حان کی طرف سے پاکستان بلوچ لیگ کے آرگنائزر وسیم البلوشی اور کمیٹی کو ایک کامیاب اور شاندار ٹورنامنٹ کروانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ہماری نیک خواہشات اور تعاون آپ کے ساتھ رہے گا وسیم البلوشی جس طرح آپ نے بحرین میں کرکٹ کو پرموٹ کیا اپنی محنت اور دل لگن کے ساتھ دن رات ایک کر کے ایک طویل عرصے سے بحرین کرکٹ کو فروغ دیا بہت احسن اقدام ہے اور نوجوانوں کو کرکٹ کی طرف مائل کرنا مثبت پیسرفت ہے اور بحرین کرکٹ کلب میں بھی بہت اہم رول ادا رہا۔ اللہ تعالیٰ اپ کو ہر میدان میں کامیاب کریں۔اور مزید ترقیاں عطا فرماۓ۔

رفاع پختون لیگ کمیٹی ممبر Ak Adnan ch

29/07/2022

Champion 🏆🥇🔥🔥

ISA Town King 👑

24/07/2022

✌️😍

👑 ہم وہ نہیں
😈جو راہ جاتی سرکاروں کو سلام کرے 🤟✌️

❤️🥰

24/07/2022

,✌️😍

ہم آمن پسند لوگ تیرے
تعلق کے مختاج نہیں!💥💫👑🔥

❤️🥰

Photos from PAK CC Cricket Club's post 24/07/2022

پاک بلوچ لیگ میگا فاہنل 22/7/2022
عیسئ ٹاون کنگ مقابلہ کشمیر سی سی
🌹💕📢🎉♻️🎊
عیسئ ٹاون کنگ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا کشمیر سی سی کے خلاف کشمیر سی سی نے مقررہ 12 اورز میں 127 رنز کا ہدف دیا جو ناکافی ثابت ہوا کشمیر سی سی کے لئے عیسی ٹاون کنگ کے تمام بولرز نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کیا کسی بیٹسمین کو کھل کہ کھینلے کا موقع نہں دیا ۔عیسی ٹاون کنگ کی طرف سے کپٹن عمران باھئ نے 2 اورز میں 17 رنز دے کر 1 وکٹ شہیرنے 3 اورزمیں 25 رنز دئے کر 2 کھلاڑیوں کو اوٹ کیا شامی نے بھی 3 اورز میں 20 رنز دہیں اور عبداللہ نے بھی عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا۔ جوابئ کاراوی میں فانئ عرفان کا لاٹھی چارج 17 بالز پہ 47 رنز 6 چھکوں کی مدد سے بنائے استاد وحید نے بھی 35 رنز کی میچ وینگ انیگز کھلیی اور عیسئ ٹاون نے مطلوبہ ہدف 7 اورز میں پورا کر لیا ۔عیسی ٹاون کنگ کے کپتان اس ٹورنمنٹ سے پہلے پختون خواہ رفاع کا ٹورنمنٹ جیت چکے تھے بہترین کپٹینسی عمران باھئ کی طرف سے اس ٹاہم بحرین میں عیسئ ٹاون کنگ کی ٹیم بہت ہی اچھے کھیل کا مظاہرہ کر رہی ہئے ویل پلیڈ عہسی ٹاون کنگ ہارڈ لک کشمیر سی سی ایک اور بات بحرین ٹیپ بال کی کرکٹ میں کشمیر سی سی سب سے زیادہ فاہنل کھیلنے والی ٹیم بن گئ

23/07/2022

Ay e Fani sarkr brend of Gujrat hit man 💪🦁❤️

20/07/2022

بچپن کے کرکٹ رولز
(1) دس اینٹوں سے وکٹ بنائیں گے ‏‏نہ ایک اینٹ کم نہ زیادہ😂
(2) پہلی بال ٹرائی بال ہوگی 🤣
(3) جو بال باؤنڈری سے باہر پھینکے وہ خود واپس لائے گا 😂
(4) باؤنڈری کو ڈائریکٹ لگا تو چھکا اگر ایک ٹھپا لگ کر گیا تو چوکا سامنے والی دیوار کو لگا تو دو رن 🤣
(5) اگر آڑ کر باہر گیا بونڈری سے تو آؤٹ😂
(6) آخری بیٹسمین اکیلا کھیل سکتا ہے 🤪
(7) جو بال گم کرے گا وہی نیا بال لے کر آئے گا 🤣
(😎 چھوٹے بچے صرف فیلڈنگ کریں گے 😂
(9) جو ٹیم جیتے گی وہی اگلی بار پہلی باری لے گئی 😂
(10) جب اندھیرا ہوگا تو صرف اسپن باؤلنگ کروائی جائے گی 🤣
(11) جو نالی میں بال پھینکے گا وہی اٹھا کر لائے گا 😂
(12) دیوار سے ٹکرائی ھوئی بال کو ایک ھاتھ سے کیچ کرنے سے آؤٹ ہو گا۔😅

20/07/2022

🤘🔥❤️❣️

29/06/2022

✌️😍

💯💯💯
🏅🏏🏆🎉🎉
💥💥 🔥⚔️

❤️🥰

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Manama?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

❤️
Asif ali ,,🔥💪
Pak cc vs Kashmir cc
#kashi_Rajpoot✌️😍👑 ہم وہ نہیں 😈جو راہ جاتی سرکاروں کو سلام کرے 🤟✌️#One_Word_For_Kashi_Rajpoot❤️🥰
#Masood_Alam,✌️😍ہم آمن پسند لوگ تیرے تعلق کے مختاج نہیں!💥💫👑🔥#One_Word_For_Masood_Alam ❤️🥰
Ay e Fani sarkr  brend of Gujrat  hit man 💪🦁❤️

Category

Telephone

Address

Manama

Other Sports Teams in Manama (show all)
MTD Strikers MTD Strikers
RIFFA
Manama

complete entertainment videos

Betahunja cricket club - bcc Betahunja cricket club - bcc
Manama

Cricket lover�

Mighty Elevenz Mighty Elevenz
Mh Almahroos Car Parking Ground Manama, Salhiya
Manama

Endurejj Endurejj
Manama

Endurejj Bahrain 🇧🇭 Endurejj 🇵🇭 Endurejj 🇺🇸

Papawis Basketball Group Bahrain Papawis Basketball Group Bahrain
Manama

basketball officiating

Laspag Cycling Group Laspag Cycling Group
Manama

A team of active cyclists seeking to INSPIRE aspiring cyclists

Tapeball cricket lovers Tapeball cricket lovers
Mamama
Manama

.

SLB Volleyball - Bahrain SLB Volleyball - Bahrain
Manama

SriLanka Boys Volleyball Team Kingdom Of Bahrain

Kaskas Boyz International Kaskas Boyz International
Manama

Kaskas boys group is a brotherhood of fishing hobbyists/enthusiasts binded together by common interests to promote responsible fishing, maintain cleanliness and order in the fishi...

Pind wala live Cricket Pind wala live Cricket
Hidd
Manama, 116

All cricket matches videos highlights

BD_Family Football Club _BH BD_Family Football Club _BH
Manama
Manama

We are represent our motherland. Fair play is our vision. We proud to be an Bangladeshi.