Videos by Switzerland Lovers in Zürich.
aj kiya hum ne bbq scene 🤪 #vlogs
ایک اور پروگرام #وڑگیا 🤪🤪پیسوں پر لائے گئے لوگوں سے وعدہ کیا گیا تھا کہ آدھے رستے میں پہنچ کر آپکو پیسے دے دئے جائینگے لیکن لاہور کے قریب پہنچ کر بھی پیسے نا ملنے پر سب نا صرف جلسے سے واپس گئے بلکہ ن لیگ کے جھنڈے بھی جلائے اور احتجاج کیا....
ہر ایک موذن کی آواز ایک سے بڑھ کے ایک ،سُریلی آواز میں ایک بار اذان سنیں گے تو دل جھوم جائے گا ، سبحان اللہ
عسقلان سے یہودی فرار هو رھے ہیں... صرف اس دہشتکا اندازہ کریں جو اللہ نے ان یہودیوں کے دلوں میں ڈالدی ہے۔۔۔۔ پہلا عذاب ان پر یہی ہے کہ یہ خوف اور درشتمیں مبتلا ہو کر بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔ دوسراعذاب ان پر یہ ہے کہ اپنے گھروں سے نکالے جائیں گے۔۔۔تیسرا عذاب یہ ہے کہ مجاہدین کے ہاتھوں قتل ہوں گے۔۔۔۔چوتھا عذاب یہ ہے کہ یہ قبر میں دردناک عذاب پائیں گے۔۔اور پانچواں عذاب وہ ہوگا کہ جب اللہ ان کو جہنم کےyفرشتوں کے حوالے کرے گا۔۔۔۔
میں نے ذاتی طور پر بہت سے مسلمان دوستوں کو دیکھا ہے جو کہ پیلے🟡 گنبد والی مسجد کو مسجد اقصیٰ سمجھتے ہیں ، یہ ایک سازش ہے تا کہ مسلمان پیلے کنبد 🟡والی مسجد کو مسجدِ اقصیٰ سمجھتے رہیں، جبکہ حقیقت میں مسجد اقصیٰ کالے گنبد⚫ والی ہے ، اسے شہید کر دیا جائے اور مسلمانوں کو پتہ بھی نہ ہو لہذا اپنی اصلاح کریں اور اپنے اصل حدف کی پہچان رکھیں۔۔۔۔۔💯
بچوں کو ابا نے شیشہ پہتے ہوئے پکر لیا-یقین کیجئے اگر والدین اس طرح سے اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے کھڑے ہو گئے تو انشاءاللہ معاشرہ بہتر ہو جائے گا اور یہ شیشہ بار جو نوجوان نسل کو تباہ کر رہے ہیں یہ بھی بند ہو جائیں گے میں سلام پیش کرتا ہوں اس باپاپ لوگوں سے گزارش ہے کہ میرے پیج کو فالو کریں تاکہ ہر نئی انے والی ویڈیوز اپ کو مل سکے