Don't Underestimate The Power Of G-B

Don't Underestimate The Power Of G-B

GILGIT-BALTISTAN is The very beautifull place in the northren areas of PAKISTAN......!

Photos from Don't Underestimate The Power Of G-B's post 24/04/2023

یہ فوجی چیخ کے بولا موبائل نیچے کر
مجھے چھپانا ہے چہرہ موبائل نیچے کر

سنیں گے لوگ اگر یہ فرعون سا لہجہ
بنے گا میرا تماشا موبائل نیچے کر

مجھے سکھایا گیا ہے کہ میں ہی سب کچھ ہوں
تو پھر یہ حکم ہے میرا موبائل نیچے کر

میری ہی بات یہاں ماننی پڑے گی تمہیں
ہے میرے ہاتھ میں ڈنڈا موبائل نیچے کر

میں اپنا بندہ چھڑانے یہاں پہ آیا ہوں
نہ پھوٹے میرا یہ بھانڈا موبائل نیچے کر

مجھے دکھانا نہیں ہے زمانے والوں کو
ہے میرا چہرہ گھِنونا موبائل نیچے کر

ہے نیچ سوچ میری اور میرا رویہ بھی
نہ ہو یہ سر میرا نیچا موبائل نیچے کر

یہ تین چاند سے بچے جو ہم نے مارے ہیں
کہیں نہ ہو کوئی چرچا موبائل نیچے کر

خبر نہ ہو کہیں اخبار لکھنے والوں کو
بجےگا شہر میں ڈنکا موبائل نیچے کر

قمر کاظمی

13/04/2023

گلگت بلتستان کے عوام کی آواز کو دبانے کی سازشیں کر رہے ہیں اور اپنے حق کے لیے اٹھنے والی ہر آواز کو دبا نےکی ناکام کوشش کر رہے ہیں جس کی وجہ سے گلگت بلتستان کی عوام میں غم و غصہ بڑھتا جا رہا ہے اور یہ وقت کے ساتھ ساتھ شدت اختیار کرے گا اور انتظامیہ کے وبال جان بن جائے گا اور گلے میں ہڈی کی طرح پھس جائےگا۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی ججمنٹ کے مطابق گلگت بلتستان متنازعہ علاقہ ہے پاکستانی قوانین گلگت بلتستان میں لاگو نہیں ہوسکتے کیونکہ گلگت بلتستان پاکستان کا آئینی حصہ نہیں ہے اور اگر زبردستی سے پاکستانی قوانین کو غیر آئینی گلگت بلتستان میں لاگو کرتے ہیں تو پھر سب سے پہلے آئین کے مطابق عوام کو ان کےحقوق دینا ہوگا پھر عوام سے ان کے ذمہ داریوں کا مطالبہ کیا جائے گا اور اگر ایسا نہیں کر سکتے ہیں تو پھر عوام کو مزیدتنگ نہیں کیا جائے ورنہ گلگت بلتستان کی عوام روڈوں پر آنے میں مجبور ہو جائے گی اور گورنمنٹ کا جینا حرام کر دے گی۔ تحریک انصاف کی گورنمنٹ سارے پاکستان میں اپنے لئے انصاف مانگتی ہے لیکن گلگت بلتستان میں گلگت بلتستان کے عوام جب اپنے حقوق اور انصاف کی بات کرتے ہیں تو یہ بات تحریک انصاف کی حکومت کو بری لگتی ہے۔ اپنے لیےانصاف کا تقاضہ کرنا اور دوسروں کے لئے یا دوسروں کے ساتھ ناانصافی کرنا یہ کہاں کا انصاف ہے اور ہم اس دوہرے انصاف کے معیار اور تقاضے کو نہیں مانتے ہیں نہیں مانتے ہیں نہیں مانتے ہیں۔
ہراموش کی یوتھ حکومت وقت سے خاص کر وزیراعلیٰ اور دیگر حکام سے مطالبہ کرتے ہیں جو ایف آئی آر سسی تھانے میں داسو کے جوانوں کے خلاف درج کی گئی ہے اور اس کو معطل کیا جائے ورنہ سارے ہراموش کی یوتھ اور سول سوسائٹی شدت کے ساتھ عوام کو لے کر شہرا بلتستان پر پھر سے درنہ دینے پر مجبور ہو جائے گی۔✍️🙏✍️
شکریہ!
سوشل ورکر ذیشان خان

24/12/2022

https://www.facebook.com/profile.php?id=100088519976811

Gilgit-Baltistan Leader's Education System We Prefer Quality But Not Quantity.
We give quality education,innovative and creative ideas.

25/10/2022
Photos from Don't Underestimate The Power Of G-B's post 29/07/2022

آج مورخہ 29-7-2022 کو ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں lDC-11 اور ،UDC-14 کا ٹیسٹ لیا گیا تھا جس میں بد نظمی کی وجہ سے جی بی گریجویٹ آلانس نےCM House کے سامنے تین گھنٹے احتجاج کیا گیا آخرکار شمس لون صاحب آئے اور ہمارے تحفظات دور کیے اور یوتھ کی محنت نے رنگ لائی اوربعد میں جی بی یوتھ نے س ایم صا حب سے ملاقات بھی کی اور ملاقات کر کے بڑی خوشی ہوئی کیونکہ CM صا حب نے یقین دیلایا اور یوتھ کے تمام تر مساۂل حل کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی اور ٹیسٹ کینسلیشن کی نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ۔
شکریہ CMخالد خورشید صاحب۔
Great GB Graduate Alliance .
Keep it up.

24/07/2022

Proud son of GB and a resident from shegir Skardu has submitted K2 and wave the Alam of Mola Ghazi Abbas at the top of K2 peak shegir Skardu.
We Gb people are proud of you Fida Ali shegari sab.Congratulation to whole family of Fida Ali shegari.

20/03/2022

Social activist Zeeshan khan said, "There is no economic crisis in Pakistan but a leadership and political crisis in Pakistan, which leads to other economic and social crisis and finally bring instability in every field of life like political instability, social instability and economic instability etc.But to overcome this issue neutral youth force is required.

Videos (show all)

Behind violent people there are always silent people. By Zeeshan khan
Do not ignore the reality of gb and awake gbians.KSO freedom rally on karakuram highway gb.
#Iqbal beautiful song
hahahahaha;p
WATCH THIS VIDEO... :)