Qanoon or Vakeel
Qanoon or Vakeel is the first platform to provide legal solution to general public.
Qanoon or Vakeel is the first channel to provide knowledge about laws free of cost.
"Believe in the power of your dreams, for within you lies the strength to turn them into reality.......
Embrace challenges, persevere through obstacles, and let your passion illuminate the path to success. Remember, every step forward is a testament to your courage and determination. Today is your day to shine, so don't hold back. The world awaits the brilliance that only you can bring."
سڑک سیدھی بنانے میں کیا حرج تھا ؟. #روڈ
اگر زندگی آپ کو رونے کی سو وجوہات دیتی ہے تو وہ اللہ تعالیٰ کی ذات ہی ہے جو آپ کو ہزار مواقع خوشیوں کے عطا کرتی ہے......
یہ بھی لوگوں کے سافٹ وئیر اپڈیٹ کیا کرتا تھا پھر اللہ نے اِس کا ہارڈ وئیر اپڈیٹ کر کے رہتی دنیا تک نشانِ عبرت بنا دیا۔
Suit For Maintenance Against Husband
Suit For Maintenance Against Husband | Suit for maintenance after divorce In this video you will learn about, Suit for maintenance against husband after divorce, suit for maintenance after divorce, maintenance case against husband,...
Top Five Most Dangerous Chemicals In Ci******es.
How cigarette smoking kills.
How to stop smoking.
See first comment.......
google services ban in pakistan ?
Google services ban in pakistan | google play store not working Inquires in this video;google services ban in pakistan,google play store not working,google services,google services in pakistan,google payment method in pak...
قوم کو پراپرٹی کے کاروبار کی طرف مائل کرنے والے اس قوم کے مجرم ہیں ۔ لوگ نئی فیکٹری لگانے کی بجائے اپنا سرمایہ کسی نئی رہائشی سکیم میں لگا کر آسان کمائی کے چکروں میں پڑ گئے ہیں ۔ یہ نت نئی رہائشی سکیمیں اس قوم کو ایک بدترین غذائی بحران کی طرف دھکیل رہی ہیں ۔
what is challan report under section 173 Crpc | police report In this video we will talk about challan crpc,challan law and challan report under section 173 crpc pakistan along with section 173 ipc. What is challan char...
🚨🚨🚨
پرویزالٰہی کو ایک 📞 ہوچکی سمجھ لیں پنجاب سے تحریک انصاف کی چھٹی ہوچکی لانگ مارچ ملتوی👎 ہوسکتا ہے پنجاب اپنے وسائل نہیں دے گا اور کے پی حکومت نے کل جو میلاد النبی کے جلوس پر شیلنگ کی اُس کاحساب دے تومارچ ہو
(10 اکتوبر آج ایک آڈیو/ویڈیو لازمی لیک کی جائے گی)👊
🇵🇰زندہ باد
Hacker tweets
قانون اور وکیل کا سفر..
Flood affected pakistan.
Diff b/w casual and material witness
میٹریل ویٹنس سے مراد ہوتی ہے ایسا گواہ جس پر عدالت انحصار کرتے ہوئے ملزم کو سزا دے سکے، یا اس کی گواہی پر دیوانی عدالت مقدمہ کسی کے حق میں صادر کردے ۔۔ اہم ترین گواہ ۔۔۔ ایسا گواہ جو معاملات کا چشم دید ہو، اور اس نے حالات و واقعات کو درست طور پر بیان کرنا ہوں ۔۔
ایک بادشاہ نے کسی بات پر خوش ہو کر ایک شخص کو یہ اختیار دیا کہ وہ سورج غروب ھونے تک جتنی زمین کا دائرہ مکمل کر لے گا، وہ زمین اس کو الاٹ کر دی جائے گی۔ اور اگر وہ دائرہ مکمل نہ کر سکا اور سورج غروب ھو گیا تو اسے کچھ نہیں ملے گا۔
یہ سن کر وہ شخص چل پڑا۔ چلتے چلتے ظہر ھوگئی تو اسے خیال آیا کہ اب واپسی کا چکر شروع کر دینا چاھئے، مگر پھر لالچ نے غلبہ پا لیا اور سوچا کہ تھوڑا سا اور آگے سے چکر کاٹ لوں،، پھر واپسی کا خیال آیا تو سامنے کے خوبصورت پہاڑ کو دیکھ کر اس نے سوچا اس کو بھی اپنی جاگیر میں شامل کر لینا چاہیے۔
الغرض واپسی کا سفر کافی دیر سے شروع کیا۔ اب واپسی میں یوں لگتا تھا جیسے سورج نے اس کے ساتھ مسابقت شروع کر دی ھے۔ وہ جتنا تیز چلتا پتہ چلتا سورج بھی اُتنا جلدی ڈھل رھا ھے۔ عصر کے بعد تو سورج ڈھلنے کی بجائے لگتا تھا پِگلنا شروع ھو گیا ھے۔
وہ شخص دوڑنا شروع ھو گیا کیونکہ اسے سب کچھ ہاتھ سے جاتا نطر آ رھا تھا۔ اب وہ اپنی لالچ کو کوس رہا تھا، مگر بہت دیر ھو چکی تھی۔ دوڑتے دوڑتے اس کا سینہ درد سے پھٹا جا رھا تھا،مگر وہ تھا کہ بس دوڑے جا رھا تھا-
آخر سورج غروب ہوا تو وہ شخص اس طرح گرا کہ اس کا سر اس کے سٹارٹنگ پوائنٹ کو چھو رہا تھا اور پاؤں واپسی کے دائرے کو مکمل کر رھے تھے، یوں اس کی لاش نے دائرہ مکمل کر دیا- جس جگہ وہ گرا تھا اسی جگہ اس کی قبر بنائی گئی اور قبرپر کتبہ لگایا گیا، جس پر لکھا تھا ۔ ۔ ۔ ۔
"اس شخص کی ضرورت بس اتنی ساری جگہ تھی جتنی جگہ اس کی قبر ھے"
اللہ پاک نے بھی اسی طرف اشارہ کیا ھے:
والعصر، ان الانسان لفی خسر...
آج ہمارے دائرے بھی بہت بڑے ھو گئے ہیں،
آج ہم بھی سبھی حاصل اور لاحاصل کے دایٔروں میں گھوم رہے ہیں،
چلئے واپسی کی سوچ سوچتے ہیں ۔۔!!
اللہ پاک ہمیں موت سے پہلے موت کی تیاری کی توفیق نصیب فرمائے
اور خاتمہ بالخیر فرمائے۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
پاکستان آرمی کی ایک ہیلی کاپٹر گزشتہ 6 گھنٹوں سے بلوچستان لاسبیلہ میں غائب ہے جس میں کور کمانڈر بلوچستان سمیت 6 فوجی آفیسرز موجود تھے۔ ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے خبریں ہے۔ قوم سے دعاؤں کی درخواست 🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Address
AL11DU
85 Great Portland Street, London
London Colney, W1W7LT
International Alliance for Lawyers International Association It is an international non-governmental organization, with its permanent headquarters in the capital, London, with lic...
London Colney
A brokerage, with less charges for trade, accountable and reliable trader experts, feel free to call the customer care line and follow the link for a successful trade.