Councillor Zahoor Ahmed

Councillor Zahoor Ahmed

You may also like

Naseer Tanoli Official
Naseer Tanoli Official

Informative Videos

TikTok · Sardar Zahoor Ahmed 28/12/2023

https://vm.tiktok.com/ZGeFoqPrS/
انگلینڈ 🇬🇧 جانے سے پہلے یہ کام ضرور کر لیں۔
احتشام عاشق ملک صاحب نے یوکے آکر کیا دیکھا۔ جانیے دلچسپ اور معلوماتی ویڈیو۔

TikTok · Sardar Zahoor Ahmed Check out Sardar Zahoor Ahmed's video.

Oral Cancer-منہ کا کینسر | Symptoms & Causes -Urdu Hindi | Munh Ka Cancer ilaj | Dr Ghazanfar Hassan 22/12/2023

منہ کا کینسر۔ وجوہات اور علامات کیا ہیں؟
یہ علامات جان لیوا ہو سکتی ہیں؟
Special Talk with Dr Ghazanfar Hassan
゚viralシ2023

Oral Cancer-منہ کا کینسر | Symptoms & Causes -Urdu Hindi | Munh Ka Cancer ilaj | Dr Ghazanfar Hassan

06/01/2023
برطانیہ میں پولیس کے اختیارات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ لارڈ قربان حسین 05/05/2022

برطانیہ میں پولیس کے اختیارات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ لارڈ قربان حسین برطانیہ میں پولیس کے اختیارات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ لارڈ قربان حسین

30/04/2022

لندن لوٹن میں آباد کمیونٹی کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں مہنگائی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ اشیائے خورد و نوش، بجلی، گیس، پانی، کونسل ٹیکس، فیول مورگیج اور نیشنل انشورنس کی قیمتیں پہلے سے کہیں زیادہ ہیں۔

روزہ کس چیز کا نام ہے اور روزہ کی اہمیت کیا ہے | علامہ پروفیسر عبدالرؤف چشتی 10/04/2022

روزہ کس چیز کا نام ہے اور روزہ کی اہمیت کیا ہے | علامہ پروفیسر عبدالرؤف چشتی روزہ کس چیز کا نام ہے اور اسکی اہمیت کیا ہے | علامہ پروفیسر عبدالرؤف چشتی

24/03/2022
03/01/2022
25/10/2021

لندن کے نواحی ٹاؤن لوٹن میں گینگ کلچر اور نائف کرائم جیسے جرائم کی روک تھام کے لیے سپورٹس کارنیول ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں برطانیہ بھر سے نوجوان باکسرز نے شرکت کی۔
مزید تفصیلات جانتے ہیں بیوروچیف جے کے نیوز سردار ظہور احمد کی اس رپورٹ میں

23/10/2021

برطانیہ میں گینگ کلچر اور چاقو زنی کے جرائم میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ جس کو کنٹرول کرنا وقت کی اہم ضرورت بنتاجا رہا ہے
ایسے جرائم کی روک تھام کے لیے برطانیہ کی لوکل مساجد اور علمائے کرام کا کیا کردار بنتا ہے؟

معروف عالم دین علامہ قاضی عبد العزیز چشتی نے بیوروچیف جے کے نیوز سردار ظہور احمد سے بات کرتے ہوئے کیا کہا۔ آئیے جانتے ہیں۔

21/10/2021

ربیع الاول کا آغاز ہوتے ہی دنیا بھر میں درود و سلام کی محافل کا آغاز ہو جاتاہے۔ اسی حوالے سے لندن کے نواحی ٹاؤن لوٹن میں جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ لُوٹن میں 38 ویں سالانہ عظیم الشان محفل میلاد النبی ﷺ کا اہتمام نہائیت عقیدت و احترام سے کیا گیا ۔
مذید تفصیلات لوٹن سے بیوروچیف جے کے نیوز سردار ظہور احمد کی اس رپورٹ میں۔

18/10/2021

مرکزی جامعہ مسجد لوٹن کے زیر انتظام ہر سال کی طرح اس سال بھی میلاد النبی ﷺ کا جلوس اور جلسے کا انعقاد کیا گیا/رپورٹ سردار ظہور احمد

17/10/2021

برطانیہ کی کمیونٹیوں میں چاقو زنی کے جرائم میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور یہ پوری قوم کو متاثر کر رہا ہے ۔
گینگ کلچر اور چاقو کے جرائم پر کیسے قابو پایا جاسکتا ہے؟
ڈپٹی لیڈر لوٹن بارو کونسل کونسلر محمد اسلم خان نے بیوروچیف جے کے نیوز سردار ظہور احمد سے بات کرتے ہوئے کیا کہا آئیے جانتے ہیں۔

15/10/2021

دنیا بھر کی طرح برطانیہ میں بھی بسنے والے کشمیری کمیونٹی کے افراد سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات کی رحلت پر دل گرفتہ ہیں۔

14/10/2021

لُوٹن کی معروف جامع مسجد و دینی درسگاہ الحرا ایجوکیشن سینٹر میں بھی محفل میلاد پاک کا اہتمام ڈائریکٹر ادارہ پروفیسر مسعود اختر ہزاروی نے کیا

13/10/2021

وٹفورڈ برطانیہ: کووڈ 19کمیونٹی چمپئین ایوارڈ 2021 کے حوالے سے ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گی۔
سردار ظہور احمد بیوروچیف جے کے نیوز لوٹن کی خصوصی رپورٹ

لوٹن مین جشن عید میلادالنبی ﷺ‎ کی تیاریاں عروج پر۔ علامہ قاضی عبد العزیز چشتی صاحب کا بڑا اعلان۔ 09/10/2021

لوٹن مین جشن عید میلادالنبی ﷺ‎ کی تیاریاں عروج پر۔ علامہ قاضی عبد العزیز چشتی صاحب کا بڑا اعلان۔ لوٹن مین جشن عید میلادالنبی ﷺ‎ کی تیاریاں عروج پر۔ علامہ قاضی عبد العزیز چشتی صاحب کا بڑا اعلان۔

13/08/2021

لوٹن برطانیہ: کمیونٹی کو درپیش مسائل جن میں چاقو زنی، چاند رات، سپییڈنگ ، اور ڈرگ جیسے ایشو پر بات کرنے کے لیے کمیونٹی کےراہنماؤں کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اور تجاویز دی گئیں۔

17/02/2021

وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کی پریس کانفرنس اور تلخ جملوں کا تبادلہ

حاجی راجہ لعل محمد مرحوم آف پوٹھی شیرخان کو مدتوں یاد رکھا جائے گا۔ علامہ پروفیسر عبدالرؤف چشتی 15/01/2021

حاجی راجہ لعل محمد مرحوم آف پوٹھی شیرخان کو مدتوں یاد رکھا جائے گا۔ علامہ پروفیسر عبدالرؤف چشتی حاجی راجہ لعل محمد مرحوم آف پوٹھی شیرخان کو مدتوں یاد رکھا جائے گا۔ علامہ پروفیسر عبدالرؤف چشتی

قبر میں سوال وجواب کے وقت بندہ کیا محسوس کرتا ہے۔؟ Qabar Me Banda Kia Mehsoos Krta Hai 06/01/2021

https://youtu.be/AE5tHpsxT80

قبر میں سوال وجواب کے وقت بندہ کیا محسوس کرتا ہے۔؟ Qabar Me Banda Kia Mehsoos Krta Hai مرنے کے بعد فرشتےروح کو کہاں لے جاتے ہیں؟قبر میں سوال وجواب کے وقت بندہ کیا محسوس کرتا ہے۔؟ جانئے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Luton?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

مرکزی جامعہ مسجد لوٹن کے زیر انتظام ہر سال کی طرح اس سال بھی میلاد النبی ﷺ کا جلوس اور جلسے کا انعقاد کیا گیا/رپورٹ سردا...
گینگ کلچر اور چاقو کے جرائم پر کیسے قابو پایا جاسکتا ہے؟
کمیونٹی کو درپیش مسائل جن میں چاقو زنی، چاند رات، سپییڈنگ ، اور ڈرگ جیسے ایشو پر بات کرنے کے لیے لوٹن کمیونٹی کےراہنماؤں...
نکیال فتح پور تھکیالہ کی معروف روحانی شخصیت پیر سید اعجاز حسین داعی اجل کو لبیک کہہ گئے ۔
معروف برطانوی عالم دین حضرت علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی کی کشمیرکی صورتحال پر سردار ظہور احمد سے خصوصی گفتگو
آزادکشمیرکے واحد نشان حیدر سیف اللہ جنجوعہ شہید کے یوم شہادت کے موقع پر اوورسیز کشمیریوں کے تاثرات
کورونا وائرس  کی وجہ سے جہاں ورلڈ اکانومی متاثر ہے۔ وہاں لوٹن برطانیہ میں بھی  لوگوں کی زندگی پر بھی بڑا اثر پڑا ہے۔
نو منتخب ڈپٹی مئیر لوٹن کونسلر سمیرا خورشید کی سردار ظہور احمد سے خصوصی گفتگو

Category

Telephone

Website

Address

Luton

Other Public Figures in Luton (show all)
DJ STUMPI DJ STUMPI
Luton

SOULFUL DANCE PLAYED TO SOULFUL PEOPLE.

Caritas Harmony Caritas Harmony
Luton

Previously known as Pasque Harmony this choir sings an eclectic mix of song genres and raises funds

Timothy Divine Timothy Divine
52 The Belfry
Luton, LU27GA

Actor 👑 contents creator 🥰🙌 prankstar 🤤😂💔 Tiktoker 🔥❤️‍🔥 Story Writer ✍️ 😶

Nahid Evan Nahid Evan
Luton

Assalamualikum Everyone ��

Rosemary Jacob Rosemary Jacob
Luton

Official page of Rosemary Jacob. Wife to Pastor Mona Jacob of HOPE FOR THE NATIONS CHURCH, LUTON BED

Keep Luton Tidy Keep Luton Tidy
Icknield Way
Luton, LU3

A group of people to keep Luton Tidy.

2enty4 2enty4
Luton

Check out me link�

Qari Shafiq ur Rehman Husaini Qari Shafiq ur Rehman Husaini
23 Westborne Road
Luton

love peoples

Lubuulwawykliff19 Lubuulwawykliff19
Kira
Luton, TV

MONEY AFFILIATE

Zahoor Ahmed Official Zahoor Ahmed Official
Luton

Councillor-Luton Borough Council

Cllr Tahir Malik Cllr Tahir Malik
Luton

Former Mayor of #Luton.

Breavement For Lost Kidz Breavement For Lost Kidz
Luton

Follow for the top rated islamic videos . Come to Allah , before Allah come to u 🙏