Yasin Khan
Award Winning Motivational Speaker of the Year 2021 UK. President PTI youth wing north England. Lives in Manchester, British Pakistani.
Yasin Khan is a award winner motivational speaker of the year UK 2021. originally from Pakistan moved to UK in his early ege. Got a master degree from Manchester metropolitan university in Global Business Management. President PTI youth wing UK
اللّٰہ کرے اب کوئی واپڈا والا کسے فوجی کا میٹر اتار کر لے جائے🫣
پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں جج اپنے لیے انصاف مانگ رہے ہیں۔
تیرا ابا صدر میرا چچا وزیراعظم
تیری بیٹی وزیراعلی میرا بیٹا وزیر خارجہ.میرا سندھ تیرا پنجاب اس بار ملکر کھاتے ھیں پاکستان
مولانا فضل الرحمان جیسا نورانی چہرہ میں نے زندگی میں نہیں دیکھا 😉
لکھہ او مورخا
قیدی نمبر 804 کو اتنا ووٹ پڑا ہے کہ
رزلٹ تبدیل کرتے کرتے دوسرا دن بھی گزر گیا ہے
اوئے تہاڈی اُتے واقعی گل ھوئی سی یا ایویں چھڈی سی جے ؟
وہ لوگ جو کہتے ہیں ہمارے ووٹ سے کیا ہو گا ؟ ان کے لئے یہ تصویر کافی ھے
آپ کا ووٹ وہ چیونٹیاں ہیں جو اکٹھی ہو جائیں تو اژدھے کو بھی چیخنے پہ مجبور کر دیں
اپنے آپ کو کم سمجھنا چھوڑیئے اور 8 فروری کو نکل کر وقت کے اژدھوں کو نگل جائیے ،
ظُلم کا بدلہ ووٹ سے ،
سر اُٹھا کر عزت اور وقار کیساتھ جینا چاہتے ہو تو ووٹ صرف عمران خان کا ہے بس ۔۔
انشاء اللّٰہ 72 گھنٹے بعد ہم 75 سال بعد حقیقی آزادی حاصل کریں گے۔۔۔!!
تیار ہو۔۔۔؟؟؟
Yes / No
میرے پاکستانیوں: 8 فروری امید کا آخری دن ہے، براہ کرم باہر آئیں اور عمران خان کو ووٹ دیں۔
🚨🚨عمران خان کا اہم پیغام:
اگلے تین دن آپ نے اپنے خاندان اور محلے کے لوگوں تک میرے امیدواروں کے نام اور انتخابی نشان پہنچانے کی ذمہ داری لینی ہے
8300 پر شناختی کارڈ نمبر بھیج کر قومی اور صوبائی اسمبلی کا حلقہ نمبر دیکھیں اور پھر میرے فیسبک پیج پر جا کر اس حلقے کا نمبر میسج کریں اور میرے امیدوار اور اس کے انتخابی نشان کو اپنے پاس محفوظ کریں -
اپنے ارگرد موجود تمام لوگوں تک یہ پیغام پہنچائیں-
Pictures ❤️❤️❤️❤️
میرا ہنستا بستا ملک اجاڑنے والوں اللہ تمہارے گھروں اور نسلوں کو ایسے اجاڑے کہ قیامت تک آباد نہ ہو سکیں ۔
آمین ثم آمین
ننگا سسٹم اور صاف شفاف الیکشن ۔۔
ایک مکمل ننگی عورت نے ایک ٹیکسی ڈرائیور سے پوچھا مجھے فلاں جگہ پر پہنچانے کے کتنے پیسے لو گے ؟ ۔۔
ڈرائیور نے رقم بتائی تو وہ عورت ڈرائیور کے ساتھ والی نششت پر بیٹھ گئی ۔۔
ڈرائیور کی نظریں مسلسل اُس عورت پر تھیں ۔۔
عورت نے پوچھا ۔۔
تم مجھے اتنے غور سے کیوں دیکھ رھے ھو ؟ کیا تم نے کبھی کسی عورت کو مکمل طور پر ننگا نہیں دیکھا ؟
ڈرائیور بولا ۔۔
وہ تو میں نے کئی بار دیکھا ھے , میں تو اصل میں یہ دیکھ رہا ھوں کہ آپ نے مجھے جو پیسے دینے ہیں وہ کہاں رکھے ہیں ؟
ھم بھی یہ دیکھ رھے ہیں سرکار نے جو صاف شفاف الیکشن ہمیں دینے ہیں وہ کہاں رکھے ہیں ؟
توفیق بٹ
(توفیقات)
😜😜😂😂
Desi vibes
خیبرپختونخوا میں آج چار جگہ پر کنونشنز ہو رہے۔
سوات، خیبر، کرک، ایبٹ اباد
قسم سے عمران کا نام آجائے تو یہ لوگ دیوانہ وار لپکتے ہیں
One word for this man
یہ ہوتا ہے تیز ترین انصاف——نگران حکومت میرٹ ٹھان!!!
Before kidnapping……
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Manchester, <
I'm Tom Cheesewright, the applied futurist. How can I help you? Through speaking, writing, broadcast
Manchester
Building bridges between dimensions and seeking the truth All accounts 👉 https://love-joy-hope.com
Manchester
Activists in local community’s up and down the country standing up for peoples rights and saying n
2 Kunle Adebowale Street Anthony Lagos Nigeria
Manchester
Global Mercy Covenant Choosing Ministry TV
Manchester
Describing my self as not just a speaker, I am motivational, inspiring and entertaining and leaves audiences animated and bursting with ideas for applying in their own lives and bu...