Digital Hub, Poole Videos

Videos by Digital Hub in Poole. Social Media Agency & Quality Education Platform. #SeekhLyKuch

صبح بخیر | قرآن سے سیراب ہونے والی روح کبھی نہیں مرجھاتی❤️
.
#pakdigitalhub #SeekhLyKuch #digitalhubpk #motivation #reminder #reminderislamic #digiostaz #verseoftheday

Click to enable sound Next

Other Digital Hub videos

صبح بخیر | قرآن سے سیراب ہونے والی روح کبھی نہیں مرجھاتی❤️ . #pakdigitalhub #SeekhLyKuch #digitalhubpk #motivation #reminder #reminderislamic #digiostaz #verseoftheday

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ 22:56 . #pakdigitalhub #SeekhLyKuch #digitalhubpk #motivation #reminder #reminderislamic #digiostaz #Jummah

No Doubt ! The Hearts Find Peace Only In The Remembrance Of Allah. ( الا بذکر اللہ تطمئن القلوب ) . #pakdigitalhub #SeekhLyKuch #digitalhubpk #motivation #reminder #reminderislamic #digiostaz #peace

دیکھیں ادھر آئیں پوسٹ پڑھیں اور غور کریں تو ہر اہم سلیبرٹی سے لے کر ہمارے ننھے شیراز تک سب نے اپنا اپنا یوٹیوب چینل بنایا ہوا ہے۔۔۔ اور اس پر اتنی اعلی بلاگنگ اور ویڈیوز اپلوڈ کی ہیں کہ آج پورا پاکستان تو کیا باہر کے ممالک میں بھی اسے دیکھا اور پسند کیا جارہا ہے۔۔۔ کیونکہ ان ویڈیوز میں شیراز کی معصومیت جھلکتی ہے۔۔۔ تو اگر وہ بچہ ہو کر سکور بٹن پا سکتا ہے۔۔۔ تو آپ کو آگے بڑھنے میں کیا دقت ہے؟؟ اپنا چینل بنائیے۔۔۔ اپنی سوچ، ائیڈیاز کو ویڈیوز کی صورت اپلوڈ کیجیے اور بن جائیے بہترین یو ٹیوبر! اب آپ پوچھیں کیسے؟ تو بھئی ہم ہیں نا! ہم کروا ہیں ایسا کورس جہاں چینل کی مکمل SEO کے ساتھ ساتھ ویڈیو بنانا اور انھیں ایڈٹ کرنا بھی سکھایا جائیگا۔۔۔ یعنی مشکل ہی نہیں ہے۔۔۔ اور وہ بھی AI artificial intelligence کے ٹولز کے ساتھ۔۔۔ ذیل میں دی گئی ویڈیو کو دیکھیں۔۔ یہ آپ بھی بنا سکتے ہیں۔۔۔ تو اب بھی آپ سوچتے رہیں نہ کہیے گا کہ موقع نہ ملا! ہمارے YouTube SEO Course میں انرولمنٹ کے لیے کیمنٹ سیکشن میں YT SEO ٹائپ کیجیے۔۔۔ #SeekhLyKuch #pakdigitalhub #youtubeseocourse #pkskills #digitalhubpk #DigitalHub

اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں۔۔۔ پھر یوٹیوب وزٹ کریں، آپ کو اکثر و بیشتر ایسی ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گی جس میں (AI (artificial intelligence کا استعمال کیا گیا ہوگا۔۔۔ ظاہر ہے دور ہی اسی کا ہے۔۔۔ جو لوگ اس ٹیکنالوجی سے نا واقف ہیں بہت جلد وہ بہت پیچھے رہ جائیں گے۔۔۔ اس لیے ضروری ہے اس کی اہمیت کو سمجھیں۔۔۔ اور پھر ایسی ویڈیوز پر ویوز بھی بہت زیادہ ہوتے ہیں کیونکہ اس میں ٹیکنالوجی اور انفارمیشن کا بہترین ملاپ دیکھنے کو ملتا ہے۔۔۔ اگر آپ بھی ایسی ویڈیوز تخلیق کرنا چاہتے ہیں اپنا چینل بنانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں ان جیسی ویڈیوز پر ہزاروں ویوز آئیں اور یہ آپ کی آمدنی کا ذریعہ بنے تو ڈیجیٹل ہب کے زیر اہتمام ہونے والے YouTube SEO Course میں انرول ہو جائیں جس میں رجسٹریشن کا آج آخری دن ہے۔۔۔ فیس بھی مناسب ہے۔۔۔ مزید معلومات کے لیے کیمنٹ سیکشن میں YT SEO ٹائپ کیجیے۔۔۔ #SeekhLyKuch #pakdigitalhub #pkskills #motivation #youtubeseocourse #digitalhubpk

جیسے جیسے زندگی آگے بڑھ رہی ہے، سال بدل رہے ہیں زمانہ ترقی کر رہا ہے۔۔۔ المختصر! یہ (AI (artificial intelligence کا دور ہے۔۔۔ سوشل میڈیا پر اسی کے چرچے ہیں۔۔۔ تو سوشل میڈیا مارکیٹنگ ہو یا یوٹیوب چینل اب AI کی مدد سے ہر چیز آسان ہوگئی ہے۔۔۔ گر اس گُر پر گرفت پا لی جائے۔۔۔ ہمارا YouTube SEO Course جس کے پچھلے تمام بیجز کامیاب رہے اب اس میں AI ٹولز کی مدد سے ویڈیو بنانے اور ایڈٹ کرنے کا بھی اضافہ کیا گیا ہے۔۔۔ یعنی اب آپ کو اسی کورس میں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔ یہ ایک اسائمنٹ ہے اسے چیک کیجیے۔۔۔ کورس کے دوران اگر ایسا کچھ آپ بھی کر لیں تو آپ کے چینل کو کتنے چاند لگیں گے آپ کو اندازہ بھی نہیں۔۔۔ ابھی کے لیے اتنا کافی ہے۔۔۔ مزید معلومات کے لیے کیمنٹ سیکشن میں YT SEO ٹائپ کیجیے۔۔۔ اور اگلی پوسٹ کا انتظار کیجیے جہاں مزید حیرت دیکھنے کو ملے گی۔۔۔ اور ہاں! کورس میں رجسٹریشن کا آج آخری دن ہے۔۔۔ فیس مناسب سے بھی کم ہے اور ایسا ماہ رمضان کی بدولت کیا گیا ہے۔۔۔ اب آپ پر ہے آپ اس سے کس قدر فائدہ حاصل کرتے ہیں۔۔۔ #SeekhLyKuch #pakdigitalhub #digitalhubpk #youtubeseocourse #pkskills #motivation

رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔۔۔ عبادات کے ذریعے خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کا اور اپنے لیے گناہوں سے مغفرت حاصل کرنے، جہنم سے آزادی پانے کا بہترین موقع۔۔۔ جس کے آتے ہی ہر مسلمان کی کوشش ہوتی وہ اسے اچھے سے گزارے۔۔۔ جس کے استقبال کے لیے خوب تیاریاں کی جاتی ہیں۔۔۔ بڑے تو بڑے بچے بھی پرجوش ہوتے ہیں۔۔۔ وہ بھی مختلف طریقوں سے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہیں۔۔۔ جیسا کہ ہمارے کڈز اینیمیشن کورس کی سٹوڈنٹ نے کیا۔۔۔ اس نے بہت ہی پیاری اینیمیشن ویڈیو تخلیق کی ہے اور ثابت کیا کہ بچے بھی کسی سے کم نہیں ہیں۔۔۔ آپ لبوں پہ مسکان سجائے اس ویڈیو کو دیکھیں، آخر میں آپ حقیقی مسکراہٹ سے اسے سراہ رہے ہوں گے۔۔۔ اور ہاں! بتانا تھا کہ آپ بھی اپنے بچوں کو یہ اسکل ضرور سکھائیں۔۔۔ ان کے بہت کام آئیگا۔۔۔ مسکراتے رہیں۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔۔ #SeekhLyKuch #DigitalHub #pkskills #digitalhubpk #cartoonanimation #mehmonairum

اگر آپ کے بچے بھی کارٹون شوق سے دیکھتے ہیں اور وہ سوچتے ہیں، آپ سے پوچھتے ہیں، کہ یہ کارٹون بنتے کیسے ہیں؟ موو کیسے کرتے ہیں؟ بولتے کیسے ہیں؟ یعنی وہ اینیمیشن میں دلچسپی رکھتے ہیں۔۔۔ تو انھیں ہمارے ”لٹل شائننگ اسٹار احمد ارسلان“ کی یہ ویڈیو دکھائیں جہاں وہ اینیمشن تخلیق کرنے میں مصروف ہیں اور خود اپنے تاثرات بیان کر رہے ہیں۔۔۔ اور اگر آپ بھی اپنے بچوں کو ”کارٹون اینیمیشن کورس“ کروانا چاہتے ہیں تو کیمنٹ میں CAC لکھیں۔۔۔ ہماری ٹیم آپ کو مطلوبہ معلومات فراہم کر دے گی۔۔۔ #SeekhLyKuch #digitalhubpk #pkskills #videoanimation #motivation #digitalhub #littleshiningstar

🌟 **Supercharge Your Social Media with AI!** 🚀 2-Month Training with Expert Support 💡 Learn AI Techniques for Maximum Impact 🎉 50% Discount - Register Now! 📈 Elevate Your Marketing Today! Please whatsapp me for For Registration and more details https://wa.me/923150604270

سیکھیے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا موسٹ ڈیمانڈنگ کورس مگر اب AI ٹولز کی مدد سے۔ ہے نا کچھ دلچسپ مزید معلومات کے لئے ہمارے آفیشل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیے۔ #SeekhLyKuch #digitalhubpk #digitalhub #socialmediamarketing #aitools #pkskills #AItechnology #artificialintelligence

#PSL #Boycott چھوڑیں جی پی ایس ایل فوکس کیجیے اپنی اسکلز پر خود کو مضبوط بنائیے، خود کو منوائیے آج رات سات بجے تک آپ ہمارے مشہور کورسسز Social Media Marketing with AI میں صرف تین ہزار فیس اور Professional Urdu Voiceover Training کورس میں صرف پانچ ہزار میں انرول ہوسکتے ہیں۔ یہ آفر صرف آج رات سات بجے تک ہی محدود رہے گی۔ مزید معلومات کے لئے ہمارے آفیشل واٹس ایپ نمبر پر پر رابطہ کریں۔ 03150604270 #digitalhub #SeekhLyKuch #voiceover #freelancer #pkskills #socialmediamarketing #digitalhubpk #Animation

ڈیجیٹل ہب 2d Animation میں ایک طالبہ کی frech language میں بنائی ہوئی ایک پورٹ فولیو اسائنمنٹ۔ اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ یہ کوئی فرانسیسی خاتون ہیں تو نئیں جی ایسی نئیں کوئی گل۔ محترمہ فرح عروج پاکستان ہی کی ہیں اور اردو ان کی مادری زبان ہے۔ مگر ہمارے مینٹور کی جانب سے انہیں یہ اسکرپٹ اس لیے فراہم کی گئی تا کہ انہیں ہر اس چیلنج کے لیے تیار کیا جا سکے جس کا سامنا انہیں مارکیٹ میں کلائنٹس سے ڈیل کرتے ہوئے ہو سکتا ہے۔ اب بتائیے بھلا یہ بھی کوئی بات ہوئی کہ کلائنٹ ہمارے پاس کام لے کر آئیں اور ہمیں صرف اس وجہ سے منع کرنا پڑے کہ ہم زبان نہیں جانتے۔ پھر اگر ہم کہتے ہیں ڈیجیٹل ہب میں اپنے اسٹوڈنٹس کو تیار کرتے ہوئے ہر ایک باریکی کا خیال رکھا جاتا ہے۔ تو کچھ غلط تو نہیں کہتے نا۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں اسی لیول پر اینیمیشن سیکھنا تو ہمارے نئے بیج میں داخلے جاری ہیں۔ #SeekhLyKuch #digitalhub #digitalhubpk #2danimation #pkskills #freelancing #seemabgul