CouplesGoal
I need Followers and like . please help us for grow ower channal.
بے شک ❣️
Right 👍❣️
Love pti ❤️🍁
کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں👀
😂
❣️❣️
ڈادھا ہاں غریب آقا کول میرے ذر نئی اود کے میں کیویں آواکول میرے پر نئی
سد لو مدینے آقا کرو مہربانیاں 🤲🏻
✨♥️
Ham ne to har dukh ko muhabat ki aziyat samjha ||
Yt / khizar ijaz
Allah k Rasoolﷺ farmany lagy... Yt/khizar ijaz
🥀♥️
🥀
اک دن ڈھل جانی زندگی دی رات وے
♥️
♥️♥️
14 اپریل یوم وفات ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم
وہ مرد جری جسے خوف خدا کے سوا کوئی خوف نہ تھا۔ جوش خطابت اور سطوت الفاظ سے پرہیز لیکن بات اتنی پراثر اور دو ٹوک کہ سیدھی دل میں اتر جائے۔ڈٹ کے حق بات کہنے والا۔کسی الجھن، تردد اور لاگ لپیٹ سے پاک۔ وجہ کیا تھی؟اس کا سونا جاگنا اوڑھنا لپیٹنا قران کے سوا کچھ نہ تھا۔جس نے بات کی تو قران کی اور حوالہ دیا تو حدیث کا۔ اپنے نطق کو بس اتنا استعمال کیا جس کا وہ حساب دے سکے۔ساری عمر ایک ایسے کمرے میں گزاری جس میں ایک بستر تھا اور کتابیں تھیں۔ قران تھا اور صاحب قران تھا۔ آج اس دور فتن میں جب دل غم سے بوجھل ہے ۔ امت مسلمہ کا کوئی پرسان حال نہیں۔ یہ شخص یاد آتا ہے جس کا ایک ایک حرف سچ تھا کیونکہ وہ اپنی بات کرتا ہی نہیں تھا۔ وہ قران کی زبان بولتا اور وہی سناتا تھا۔ اللہ غریق رحمت کرے۔ ڈاکٹر صاحب آج بھی الجھنوں میں دل گیر لمحوں میں آپ کا درس دل کو سکون دیتا ہے۔
يَآ اَيَّتُـهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّـةُ ۔
اِرْجِعِىٓ اِلٰى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضیہ
۔ اے نفس مطمئن! اپنے رب کی طرف لوٹ چل، تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی
سادے جئ عزت کسی نئ او کرنی 🤫او جگ کھلوتا ائ آزما لہ تو
💔
Whatsap status video ❣️
پیسہ کما لو بیٹا پھر ہر کوئی تمہارہ ہے
Just do something 🙏
کوئی کسی کو نہی سمجھ سکتا
جس پے بیت رہی ہوتی ہے نہ صرف وہی سمجھ سکتا ہے😔
لوگ صدیوں کی رفاقت کو بھلا دیتے ہے
NFAK lines ❣️❣️❣️