Mahmood Riaz MediaCell

Mahmood  Riaz MediaCell

News page

23/09/2024

Janaza announcement Haji Mohammed Hashim Time 13.30 Tuesday 24/09/2024

Haji Chaudhry Muhammad Hashim passed away.in Woking
Namaz janaza is tomorrow Tuesday 1.30 pm at shah jahan masjid
149 Oriental Rd, Woking GU22 7BA
Father of Former United Kingdom parliamentary candidate for Woking, Chaudhry Sabir Hussain, Chaudhry Manzoor Hussain and Chaudhry Kamran Hussain,
father-in-law of Azad Kashmir's former Minister of Electricity and Information Mehmood Riaz, prominent businessman Chaudhry Parvez Akhtar, Chaudhry Nasir, father-in-law of Chaudhry Habib, in Woking Surrey.
چوہدری محمد ہاشم صاحب انتقال فرما گئے۔
چوہدری صابر حسین، چوہدری منظور حسین
اور چوہدری کامران حسین کے والد آزادکشمیر کے سابق وزیر محمودریاض کے سسر، ووکنگ سرے میں آج وفات پاگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز منگل 1.30 بجے شاہ جہان مسجد ووکنک میں ادا کی جاۓ گئی ان کی تعزیت و دعا مغفرت شاہجان مسجد ووکنگ میں ادا کی جارہی ہے۔

23/09/2024

Chaudhry Muhammad Hashim passed away.

Former United Kingdom parliamentary candidate for Woking, Chaudhry Sabir Hussain, father of Chaudhry Manzoor Hussain and Chaudhry Kamran Hussain, father-in-law of Azad Kashmir's former Minister of Electricity and Information Mehmood Riaz, prominent businessman Chaudhry Parvez Akhtar, Chaudhry Nasir, father-in-law of Chaudhry Habib, in Woking Surrey. Died today. His condolence and prayers for forgiveness are being offered at Shahjan Mosque in Woking. The funeral prayer will be announced later.

23/09/2024

چوہدری محمد ہاشم ووکنگ میں انتقال فرما گئے۔
چوہدری صابر حسین، کے والد آزادکشمیر کے سابق وزیر محمودریاض کے سسر، آج وفات پاگئے،ان کی تعزیت ،دعا ، شاہجہان مسجد ووکنگ میں جاری

23/09/2024

چوہدری محمد ہاشم صاحب انتقال فرما گئے۔

برطانیہ ووکنگ کے سابق پارلیمانی لبیر پارٹی امیدوار چوہدری صابر حسین، چوہدری منظور حسین اور چوہدری کامران حسین کے والد آزادکشمیر کے سابق وزیر برقیات و اطلاعات محمودریاض کے سسر ، ممتاز بزنس مین چوہدری پرویز اختر ، چوہدری ناصر، چوہدری حبیب کے سسر، ووکنگ سرے میں آج وفات پاگئے۔ ان کی تعزیت و دعا مغفرت شاہجان مسجد ووکنگ میں ادا کی جارہی ہے۔ بعدازں نماز جنازہ کا اعلان کیا جائےگا۔

22/09/2024
07/09/2024
Photos from Mahmood  Riaz MediaCell's post 31/08/2024

لندن۔ سردار بشیر پہلوان کو سلام عقیدت پیش کرتا ہوں ان کی حلقہ سنہسہ کے عوام کے لئے خدمات کو ہمشہ یاد رکھا جائے گا۔ اوورسیز کمیونٹی

سنہسہ کی دھرتی کے عظیم سپوت ، عوام کے دلوں کے ترجمان ، مشکل وقت میں شجاعت و بہادری کے علمبردار ، غریب طبقہ کی آواز، سابق پارلیمانی امیدوار حلقہ 4 سابق مشیر حکومت آزاد ریاست جموں و کشمیر سردار پہلوان بشیر صاحب کی اچانک وفات کا سن کر انتہائی دکھ و افسوس ہوا ، آپ کی سیاست کا طرز عمل ہمیشہ مختلف رہا۔آپ غریب پرور اور عوامی حقوق کی بات کرنے والی شخصیت تھے۔ سہنسہ آج ایک عظیم انسان و سیاسی راہنما سے مرحوم ہو گیا ۔ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور پسمندگان کو صبر جمیل عطا کریں۔ سنہسہ کے عوام اور ان کے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔

محمودریاض سابق وزیر برقیات و اطلاعات اینڈ اوورسیز کمیونٹی

Photos from Mahmood  Riaz MediaCell's post 29/08/2024

چوہدری محمد عزیز آزادکشمیر کے سیاسی میدان کے افق پر ہمشہ نمایاں رہے۔ ان کی عظیم یادیں ہمشہ ہمارے ساتھ رہیں گی -محمودریاض
آزاد کشمیر کے ممتاز سیاسی راہنما سابق سنیئر وزیر چوہدری عزیز کی وفات نے ششدر کردیا۔ موت برحق ہے اور ایک نہ ایک دن اس نے آنا ہی ہے، اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی دوست چوہدری محمد عزیز کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی فیملی کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطافرمائے۔ آمین
چوہدری عزیر ایک منفرد سیاسی صلاحتوں اور انقلابی سوچ و فکر کے عظیم رہنما تھے۔ ان کی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا۔ ان کے ساتھ اسمبلی ، پارلیمانی پارٹی، حکومت، کابینہ، اپوزیشن ، کمیٹی مٹنگ سمیت سیاسی میدان میں ہر مقام پر بہادری اور بہترین حکمت عملی سے اور دوستوں سے وفا کا رشتہ بھر پور انداز میں نبھانے کا فن رکھتے تھے۔ ایک وقت میں چوہدری عزیزکو وزارت عظمیٰ کا گرین سگنل بھی مل گیا تھا تاہم وفاقی حکومت کا اسرار تھا کہ جلد اسمبلی توڑ کر نئے انتخابات کرائے جاہئں تاہم ان کا اسمبلی نہ توڑنے کے فیصلے نے انھیں وزارت عظمیٰ سے دور کر دیا تھا۔ تاہم بعدازں ۔ جاری

22/08/2024

Received plaque from China Media Group on behalf of China Global Television Network (CGTN) Urdu Service which is a new initiative as there are over 500 million people in South Asia & Gulf who can communicate in Urdu!

22/08/2024

‘Raindrops keep falling on my head’ as the famous song goes! The Beauty of Islamabad is unmatched! Let’s Count our Blessings Bestowed by The Almighty!

22/08/2024

Keynote Address at launch of ASPIRE think tank at Peshawar to a packed audience of distinguished representatives of Khyber Pakhtunkhawa!

22/08/2024

ASPIRE-KP is led by distinguished civil servant, Arbab Shehzad, son of the great Colonel Arbab Niaz, who served as Federal Minister for Culture & Sports & younger of Arbab Jehangir, Chief Minister of the province

22/08/2024

With Anchor Kamran Khan as he launched new Digital Media venture, old colleague & friend since good ol’ days as Editor of ‘The Muslim’, Pakistan’s most prestigious independent English daily in 1980s, at their Karachi office!

Photos from Mahmood  Riaz MediaCell's post 19/08/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
ھمارے علاقہ سہنسہ کی بزرگ سیاسی و سماجی ہردلعزیز شخصیت راجہ علی اکبر خان المعروف راجہ کاکا خان دار فانی کو چھوڑ کر چلے گئے اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔ راجہ کاکا خان صاحب، سنہسہ کے اندر بہت سے فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے ،غریبوں کی مدد اور یتیم نادار کا خیال رکھتے تھے۔ اس موقع پر پورے خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ برادرم راجہ ریاض خان، راجہ فیاض خان،راجہ الیاس خان، راجہ آزاد خان و دیگر برادران اور فیملی کے ساتھ دلی تعزیت کرتے ہیں۔

محمودریاض حال یوکے

15/08/2024

ودود مشتاق صاحب کی اچانک وفات کا سن کر افسوس ہوا ودود صاحب جنگ اور جیو نیوز برطانیہ کے لیے رپورٹنگ کرتے تھے اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

Photos from Mahmood  Riaz MediaCell's post 06/08/2024

London- Jammu Kashmir Azadi March, by Overseas Kashmiris diaspora Protest from 10 Downing Street London to Indian High Commissions London long March and Kashmir Leadership addressed the occasion & Expressed solidarity with people of occupied Jammu Kashmir .05 August Kashmiris observer as black day.

The fifth anniversary of the abrogation of Article 370, which provided special status to Jammu and Kashmir, was marked by contrasting reactions across the region with mainstream regional party leaders kept “locked” inside their homes in Indian occupied Jammu Kashmir.

The day underscored the ongoing political divide in Jammu and Kashmir, with regional parties calling for the reinstatement of rights they argue were stripped away.

Videos (show all)

برادرم چوہدری پرویز اختر آف ووکنگ کے صاحبزادے  چوہدری بلال اختر  کی سلاؤ میں رسم حنا  (مہندی) کاسلسلہ جاری  ڈھول کی تاپ ...
Syed Ali Abbas Bukhari, Mahmood Riaz, Mohammed Arif, Mehmood Ahmed, and other participated.
Congratulations to Lord Wajad Khan
#Tanmanjeet Singh #Dhesi #MP for #Slough celebrating victory in General Election. Mr Tan Dhesi #MP and  Mahmood Riaz for...
#Tanmanjeet Singh #Dhesi #MP for #Slough celebrating victory in General Election. Mr Tan Dhesi #MP and Mahmood Riaz form...
Vote Labour Party Candidates
آزاد ریاست  جموں و کشمیر کے سابق وزیر و اورسیز ایم ایل اے محمود ریاض کی برطانیہ بھر میں لیبر پارٹی کی حمایت کا اعلانلیبر...
جبری۔ آزاد کشمیر کے سابق وزیر برقیات محمودریاض قاضی اصغر صاحب کی عیادت  و خیریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کی تمنا کا اظ...
The best view of District Mirpur from District Kotli Sehnsa . Mahmood Riaz and brother Tariq Sharif , amazing views ****...

Telephone

Website