Ishraq Nazir

یونان میں پاکستانیوں کی آواز نوجوان پاکستانی صحافی اش

01/06/2023

Athens 🤍

08/05/2023

😎🌴

02/05/2023

Athens 🇬🇷

11/04/2023

یونان میں عورتوں کے حقوق انکی سمگلنگ کے حوالے سے اور لوگوں کو منشیات سے روکنے کے لیے آگاہی پیدا کرنے کے لیے یونانی مصنفہ سینڈرا اینجل نے اپنی ایک کتاب PRISONERS OF PASSION کو متعارف کروایا ہے سینڈرا اینجل کا کہنا ہے کہ میری زندگی کا مقصد صرف لوگوں کو منشیات سے دوری اور عورتوں کے حقوق کے لیے اگاہی پیدا کرنا ہے یونانی مصنفہ کا یونان میں کم عمر پاکستانی بچوں کا تیزی سے منشیات کی طرف رجحان اور غیر قانونی طریقہ سے یونان داخل ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔

04/03/2023

یونان اور سائپرس میں غیر قانونی طریقہ سے داخل ہونے والے 171 پاکستانیوں کو ڈیپورٹ کرنے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ان 171 پاکستانیوں کو خصوصی پرواز کے ذریعے 8 مارچ کو ایتھنز سے اسلام آباد روانہ کیا جائے گا۔

25/11/2022

وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز ساجد طوری نے سفارت خانہ پاکستان ایتھنز کا دورہ کیا۔ اور پاکستان ریجیسٹریشن سسٹم کا افتتاح کیا۔ وفاقی وزیر نے پاکستانی صحافی برادری کے ساتھ سفارتخانہ پاکستان ایتھنز میں ملاقات کی اور یونانی حکام کے ساتھ ملاقات کو انتہائی مفید قرار دیا۔
Sajid Hussain Turi

23/11/2022

وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز ساجد حسین طوری نے دورہ یونان میں اہم ملاقاتیں کی ہیں ان ملاقاتوں میں انسانی اسمگلنگ کی روک تھام اور دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی ہے 15 سال کے طویل عرصے کے بعد کسی پاکستانی وفاقی وزیر کا یہ پہلا دورہ یونان ہے
My Live beeper at ‎neotv

15/11/2022

Greece Ishraq Nazir, a Pakistani youth living in Greece, was awarded a certificate of appreciation by the Embassy of Pakistan in Greece. Ishraq Nazir hoisted the Pakistani flag in the depths of the Engian Sea for 75 minutes. Ishraq Nazir is the only Pakistani in Europe who went to the depths of the Engian Sea and hoisted the green crescent flag. Charge d’affaires Azeem Khan at the Embassy of Pakistan in Athens had a special discussion after meeting with Ishraq Nazir. He said that Ishraq Nazir has made Pakistan proud in Greece on the occasion of Pakistan’s Diamond Jubilee. The Charge d’affaires of Pakistan said that Pakistan desperately needs young people like Ishraq Nazir. Ishraq Nazir is such a young man. Whenever there was a problem in the Pakistani community in Greece, this young man presented himself first. We are proud of such young people. We are happy On this occasion, we pay tribute to this young man

23/10/2022

یونان کے دیہاتی علاقوں میں پاکستانی فینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کرکٹ کے لیے کافی پرجوش

My Aslive on ‎

‎ ‎ ‎ ‎

یونان میں انرجی بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا 18/10/2022

Neo News 🇵🇰🇬🇷

یونان میں انرجی بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا 06:09 PM, 18 Oct, 2022, بین الاقوامی, یونان:( اشراق نذیر   )سردیاں شروع ہوتے ہی پورے یورپ کی طرح یونان میں بھی انرجی بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ،

16/10/2022

یوکرائن روس جنگ کے اثرات یورپ میں واضح طور پر نظر آنا شروع ہوگئے ہیں یونان میں ماہر معاشیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ مہنگائی کی وجہ سے یونان بھر میں احتجاج جاری۔ نئے سال کے آغاز پر اس بحران میں شدت آسکتی ہے جس سے عام آدمی شدید متاثر ہوگا
My aslive on Neo News

28/09/2022

صبح بخیر

27/09/2022

یونان سمیت دنیا بھر میں آج سیاحت کا دن منایا جارہا ہے۔۔ جس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر سیاحت کی معاشرتی ، ثقافتی، سیاسی اور معاشی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔۔

Photos from Ishraq Nazir's post 21/09/2022

Resilient Pakistanis with Muniba Mazari 🇵🇰

17/09/2022

اسلام علیکم صبح بخیر

16/09/2022

Pakistan Zindabaad 🇵🇰

18/08/2022

Participation in Subh Pakistan program on PTV.
(12 August 2022)

12/08/2022

Ishraq Nazir celebrated the diamond jubilee of Independence in a unique way as he hoisted the PAKISTANI flag under the Aegean Sea for 75 minutes.

07/08/2022

Pakistani youth Ishraq Nazir unique way of celebrating Pakistan's Diamond Jubilee in Greece. The young Pakistani living in Greece celebrated the Diamond Jubilee in a unique way by going 75 minutes and 75 meters deep in the blue waters of the Aegean Sea and waving the green crescent flag.

Ishraq Nazir went to the bottom of the open sea and waved the Pakistani flag for 75 minutes. Ishraq Nazir is the only Pakistani in Europe who went to the bottom of the Aegean Sea and waved the green crescent flag while talking to the media. It was his dream to celebrate Pakistan's Diamond Jubilee in a unique way and to tell the European people that Pakistani nation is a peace-loving nation and to pay tribute to Pakistani martyrs.

23/07/2022

With Pakistani actor Fakhar-e-Alam

21/07/2022

یونان میں آگ نے تباہی مچا دی۔

01/07/2022

Athens 🤍🇬🇷

26/05/2022
15/05/2022

zakynthos 🇬🇷

06/03/2022
06/03/2022

Good morning Greece 💙🇬🇷

Photos from Ishraq Nazir's post 21/02/2022

‏یونان سے اٹلی جانے والے فیری میں تسیرے روز بھی آگ پر قابو نہیں پایا گیا یورپی ملک ‏یونان سے اٹلی جانے والے اطالوی جہاز میں آگ لگنے کے 3 روز بعد جہاز کا ایک مسافر مردہ حالت میں جہاز کے اندر پایا گیا اور ایک مسافر زندہ مل گیا جبکہ 10 مسافر تاحال لاپتہ ہیں۔ جہاز کے10 مسافر ابھی تک نہیں ملے ہیں جہاز پر 241 مسافر اور عملے کے 51 افراد موجود تھے۔

20/02/2022

یونان تین دن پہلے فیری میں لگنے والی آگ میں ایک مسافر کو زندہ بچا لیا گیا تاحال 11 ٹرک ڈرائیور تیسرے دن بھی لاپتہ رہے

19/02/2022

بانی مہناج القرآن پاکستان ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سالگرہ کے موقع پر مہناج القرآن انٹرنیشنل یونان نے مقامی ریسٹورنٹ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا تقریب میں پاکستانی کمیونٹی سیاسی سماجی کاروباری اور صحافی برادری نے شرکت کی تقریب کا انعقاد تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا گیا تقریب میں ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی زندگی پر ایک ڈکشنری بھی چلائی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی عالمی سطح پر خدمات انجام دینے پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا مقررین نے کہا ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے عالمی سطح پر دین اسلام کے مثبت چہرہ کو روشناس کیا ہے اور اس وقت دنیا بھر میں مہناج القرآن انٹرنیشنل کے مراکز دین اسلام کی خدمت سرانجام دے رہے ہیں صدر مہناج القرآن انٹرنیشنل یونان ارسلان خرم چیمہ نے دنیا بھر میں مہناج القرآن کے کارکنان کو ڈاکٹر طاہر القادری کے یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کی تقریب کے آخر میں ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سالگرہ پر کیک بھی کاٹا گیا
Minhaj-ul-Quran International Greece
Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

19/02/2022

یونان سے اٹلی جانے والے (بحری جہاز) میں آگ لگ گئی جس میں 288 افراد سوار تھے تاہم فی الحال کسی کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات نہیں ملی۔ جمعہ کی صبح جہاز یونان کی سب سے بڑی بندرگاہ ایگومنٹسا سے روانہ ہوا تھا جو اطالوی بندرگاہ برندیسی کی طرف جا رہا تھا۔
فیری میں آگ بحیرہ ایونی میں کورفو جزیرے کے قریب لگی جس کی معلوم نہیں ہوسکی۔ ویڈیو میں آگ کے شعلوں اور دھواں اٹھتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اسپیکرز سے ’’مے ڈے‘‘ کی آوازیں بھی آ رہی تھیں۔
کوسٹ گارڈ کا کہنا تھا کہ فیری میں 237 مسافر اور عملے کے 51 افراد سوار تھے جبکہ کوسٹ گارڈ کے کم از کم تین جہاز ریسکیو آپریشن میں شامل ہیں۔جہاز کے گیراج میں پھنسے دو ٹرک ڈرائیوروں کو بھی مبینہ طور پر بچا لیا گیا، کشتی میں آگ لگنے کے بعد لاپتہ ہونے والے 14 میں سے پانچ افراد جہاز میں زندہ پائے گئے ہیں۔ باقی 9 افراد کی تلاش جاری فائر فائٹرز ابھی تک جہاز میں پھنسے ہوئے لوگوں کو بچانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں

Photos from Ishraq Nazir's post 18/02/2022

یونان میں مقیم پاکستانی نوجوان صحافی چوہدری اشراق نذیر کو سفیر پاکستان یونان جناب محمد ندیم خان نے یونان میں بہترین اور اعلی صحافتی خدمات انجام دینے پر تعریفی سند سے نوازا سفارتخانہ پاکستان ایتھنز میں اشراق نذیر سے خصوصی ملاقات کے دوران سفیر پاکستان نے تعریفی سند اشراق نذیر کے حوالے کی

29/01/2022

Good morning Greece 🇬🇷

28/01/2022

ایتھنز 🇬🇷

06/01/2022

ATHENS 🇬🇷

05/01/2022

His Excellency Mr. Muhammad Nadeem Khan, Ambassador of Pakistan to Greece an exclusive interview.
Daily Parliament Times 🇵🇰

29/12/2021

یونان کے جزیرہ کریٹ میں 6.1 شدت کا زلزلہ-

24/09/2021

یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے نواحی علاقے الیموس سمندر کنارے نایاب اور پرانی گاڑیوں کی نمائش 30 سے 100 سال پرانی گاڑیاں نمائش کا حصہ بنیں

Photos from Ishraq Nazir's post 21/09/2021

💙🇬🇷

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Athens?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Athens
24334

Other Journalists in Athens (show all)
Eva Alamanou Eva Alamanou
Athens

live laugh love

Escape Rooms NEWs Escape Rooms NEWs
Athens

Escape Rooms NEWs

Βασιλεία Περόγλου - Vasileia Peroglou Βασιλεία Περόγλου - Vasileia Peroglou
Athens

Δημοσιογράφος - Ραδιοφωνική Παραγωγός - Social Media Manager - Podcaster - Public Relations

christianna_piti christianna_piti
Athens

Δημοσιογράφος-Δασολόγος

WorkPress.gr WorkPress.gr
Ναυαρίνου
Athens

Ενημέρωση για εργασία στο Δημόσιο(ΑΣΕΠ), για προγράμμα?

Business and Money - Michael Kosmetatos Business and Money - Michael Kosmetatos
Αθήνα
Athens

Επιχειρηματικό ρεπορτάζ. Business and Sports

Epidotoumeno.gr Epidotoumeno.gr
Athens

Επιδοτούμενα Προγράμματα για Ανέργους, Εργαζομένους, Ελεύθερους Επαγγελματίες και Επιχειρήσεις

Fahad Shakir Hassan Fahad Shakir Hassan
Athens

War iyo wacal

Football Forte Football Forte
Athens

ABOUT NATIONAL FOOTBALL ⚽

Shin 24 Blue Shin 24 Blue
Athens, 10442

شین٢٤ ماڵێک بۆکوردان