Bolo TV gr
پی ٹی آئی یونان کے زیر اہتمام ورکر کنونشن کا انعقاد جس کے مہمان خصوصی پاکستان سے تشریف لائے امیدوار حلقہ این اے 62 چوھدری الیاس صاحب تھے مزید تفصیلات اس ویڈیو رپورٹ میں
یونان پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام ورکر کنونشن کا انعقاد کیا گیا
جس کے مہمان خصوصی پاکستان سے تشریف لائے سابقہ ٹکٹ ہولڈر این اے 71 چوہدری الیاس تھے ۔ رپورٹ تصویریں جھلکیاں
*فلسطین کے حق میں دنیا کا سب سے بڑا احتجاج ریکارڈ کروانے والا شخص*
کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل جسکو اج دنیا بھر میں کروڑوں لوگ دیکھ رہے ہیں اسمیں ایک شخص بھارتی سیکورٹی پاوں تلے روندتا ہوا میچ کے دوران گراؤنڈ میں کوہلی کے پاس پینچ گیا
*دنیا بھر میں یہ تصویر بہت تیزی سے وائرل ہو رہ ہے*
شرٹ پر فری فلسطین اور اس انجان شخص نے فلسطینی پرچم والا ماسک میں لگایا ہوا تھا
سینیئر رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری الیاس حلقہ این اے 62 کی یونان وزٹ کے موقع پر انوفیتا آمد
پی ٹی آئی یونان کے سینیئر رہنما چوہدری اشفاق بھاٹی اشتیاق بھاٹی کی طرف سے چوہدری الیاس کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام جس میں چیدہ چیدہ شخصیات شامل تھی
سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری محمد الیاس امیدوار این اے 62(سرائے عالمگیر، کھاریاں، کوٹلہ)
سابقہ ٹکٹ ہولڈر این اے 71
8 فروری 2024 جنرل الیکشن کمپین کے سلسلے میں آج رات 10 بجے یونان پہنچ رہے ہیں،قیام کے دوران وہ اپنے حلقہ کے لوگوں سے ملاقات کریں گے اور بروز اتوار شام کو پاکستان تحریک انصاف یونان کے زیر اہتمام ایک ورکرز کنونشن سے خطاب بھی کریں گے،
یونان میں (سابقہ این اے 71 سرائے عالمگیر، کھاریاں، کوٹلہ) موجودہ حلقہ این اے 62 کے جو احباب موجود ہیں وہ ان نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں،شکریہ
ملک امجد لہڑی 6946385151
چوہدری اشفاق بھاٹی 6939782299
ملک ضیاء مچھوڑہ 6944730885
احمد نور میئو 6948500123
یونان میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے
https://youtu.be/QCLvfH1__N4?si=rfMtF2WB4cBnBpop
یونانیوں نے کمال کر دیا
peopleGreece arrived in front of the embassy in the form of a procession in favor the Palestinians
بریکنگ نیوز:پاکستانی مزدوروں کے ایک لاکھ 25 ہزار یورو لیکر فرار
پیرس:ہمیشہ کوشش کی ہے کہ ایسی کوئی بھی نیوز لگانے سے اجتناب کروں جس سے پاکستان کا نام خراب نہ ہو مگر ہمارے پاکستان بھائی مجبور کرتے ہیں کہ انکے کارناموں کو عوام تک پہنچایا جائے ، تصویر میں نظر آنے والا شخص کا نام ذیشان حیدر چیمہ ولد ظفر اقبال چیمہ ہے جس کا تعلق وزیرآباد کے ضلع گجرانوالہ پاکستان سے ہے، موصوف مزدوروں کا ایک لاکھ 25 ہزار یورو کا فراڈ کرکے فرار ہوگئے ہیں ، ذیشان حیدر نے مزدوروں کو 3 ماہ کی تنخواہیں دینی تھیں اکتوبر میں تنخواہیں کلئیر کرنے کا وعدہ کرکے ذیشان حیدر چیمہ ایک لاکھ 25 ہزار یورو کی خطیر رقم لیکر فرار ہوگیا ہے ۔
خبر لگانے کا مقصد صرف اتنا ہے جن مزدوروں کی وجہ سے آپ عیاشی کی زندگی گزارتے ہیں کم از کم انکا تو خیال رکھا کریں ذیشان حیدر کی اس گھٹیا حرکت کی وجہ سے مزدوروں کو 3 ماہ کی تنخواہیں نہیں مل سکیں جس کی وجہ سے انہیں پاکستان میں اپنے پیاروں کی کفالت کرنے میں دشواری کا سامنا ہے، مزدوروں نے سفارتخانہ پاکستان فرانس سے مطالبہ کیا ہے کہ ذیشان حیدر کو پولیس کے حوالے کرنے اور مزدوروں کو تنخواہیں دلوانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔
نوٹ: ذیشان چیمہ کے بارے اگر کسی کے پاس کوئی معلومات یا کہیں دکھائی دے تو فوری طلاع دیں نام پوشیدہ رکھا جائے گا ،مزدوروں کی اپیل
جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حوالے سے جعفریہ ارگنائزیشن پیرستری میں بھی جشن کی تقریب منعقد کی گئی
حضرت سلطان باہو ٹرسٹ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی
ایتھنز کی امام بارگاہوں عزاء خانہ یاصاحب الزماں اور جعفریہ آرگنائزیشن میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں خصوصی محافل کا انعقاد کیا گیا۔
یورپ کے معروف سینئر صحافی،کالم نگاروٹی وی اینکر احسان اللہ خان کی والدہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ان کی رہائش گاہ پر محفل قل کا اہتمام کیا گیا
پاکستان جرنلسٹ کلب رجسٹر یونان
پنڈی بھٹیاں سے ایک افسوس ناک خبر
مزید تفصیلات کے لیے اس رپورٹ کو دیکھیں
بانی سابق صدر پاکستان کیمونٹی اتحاد چوہدری غلام سرور آف بدھوال ایتھنز ائیرپورٹ پر صدر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری شبیر دھامہ ۔صدر سیٹزن یونین فار ہیومن رائٹس چوہدری مہدی خاں باسریاں۔ ملک خورشید احمد ۔راجہ سجاد موہری شریف میاں وقار احمد لادیاں ۔چوہدری احسان ۔چوہدری ابرار بدھوال کی طرف سے پرتپاک استقبال
یونان کے سینئر صحافی احسان اللہ خان کی والدہ کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا
صدر پاکستان جرنلسٹ کلب رجسٹر یونان خالد مغل گفتگو کرتے ہوئے
یونان کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہری انور ساہیوال کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر ان کے بیٹے شاہد ساقی کی طرف سے محفل میلاد کا انعقاد جس میں یونان بھر کی سیاسی و سماجی شخصیت شرکت کی ۔رپورٹ تصویری جھلکیاں
بیلجیم سپین اور فرانس سے انے والے کبڈی پہلوانوں کے اعزاز میں چیف ارگنائزر پی ٹی ائی یونان چودری اشفاق بھاٹی صدر پاکستان تحریک انصاف احمد نور مئیو کی طرف سے پر تکلف عشائیہ دیا گیا جس میں اے ون ٹی وی کے بیورو چیف مرزا جاوید اقبال جنرل سیکٹری پاکستان جرنلسٹ کلب رجسٹر یونان جاوید بلوچ نائب صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری اشتیاق بھاٹی ممبر پاکستان جرنلسٹ کلب رجسٹر یونان امتیاز گل طاہر ورک و دیگر احباب شامل تھے رپورٹ تصویری جھلکیاں
پاکستان جرنلسٹ کلب رجسٹر یونان کے زیر اہتمام جشن آزادی کے حوالے سے تقریب کا اہتمام ۔ رپورٹ تصویری جھلکیاں
28واں سالانہ ازادی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر
رپورٹ تصویری
📍 سفارت خانہ پاکستان ایتھنز یونان میں 14 اگست کے حوالے سے تقریب کا اہتمام ۔
آپ سب کو 76واں یوم آزادی پاکستان مبارک ہو
🇵🇰❤️🇵🇰
یونان میں ہونے والے کبڈی ٹورنامنٹ کی تصویری جھلکیاں
یونان سے ہمارے نمائندے میاں صغیر کی خصوصی رپورٹ
ڈی پی او سرگودہ ان ایکشن ایک ایس ایچ او معطل ڈاؤٹ گرفتار
بریگیڈیئر ملک محمد احسن ٹوانہ مر حوم کا بیٹااورملک علی ٹوانہ کے بھائی ملک ذوالفقار حیدر ٹوانہ رضا الہی سے وفات پا گئے
رپورٹ محمد افضال زیدی ڈسڑکٹ رپورٹر بولوٹی وی وجھ سرگودھا
جھاوریاں سرگودھا سے ہمارے نمائندے حاجی ظفر عباس کی خصوصی رپورٹ
رینالہ خورد سے ہمارے نمائندے کی خصوصی رپورٹ
سابقہ ایم پی اے پی پی 80 سردار غلام علی اصغر خان لاہڑی نے پریس کانفرنس کر دی اور پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان کردیا
دھان کی کاشت کیوجہ سے اگلے دو ماہ تک الیکشن کیلیے سکیورٹی نہیں دے سکتے
😂🤣😂
جھاوریاں سرگودھا سے ہمارے نمائندے کی خصوصی رپورٹ