Irshad Ahmad Rabbani Alig

Education, management, polisoci health, Environment, and all related topics to human being

12/06/2024

صحافت میں صداقت مکمل نہیں رہتی۔

22/04/2024

پوری ویڈیو کے لئے چینل پر تشریف لائیں، سبسکرائب فرمائیں۔ شر كت فرما ئیں۔ پسند فرمائیں، نشر فرمائیں، عمدہ و مثبت خیز تبصرہ فرمائیں۔
see all playlist: https://youtube.com/?sub_confirmation=1

11/04/2024

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
امید کہ بخیر ہوں گے
🌹آپ کو اور آپکے تمام اھل خانہ کو عید الفطر كا یہ پر مسرت موقع بہت بہت مبارك ہو، اللہ آپ کو خوشیوں کا یہ حسین موقع بار بار عطاء فرمائے اور رمضان کے اس مبارک مہینے میں ہمارے ذریعہ ادا کی گئی ہماری نماز، تلاوت قرآن پاک، تراویح، زکوۃ وصدقات اور دیگر تمام عبادتوں کو اپنی رحمت خاص سے شرف قبولیت سے نواز دے۔
تقبل اللہ مناومنکم صالح الأعمال
کل عام وانتم بخير* دمتم سالمين غانمين آمنين آمين.

طالب دعا
🌹ارشاد احمد سلفی ربانی علیگ، حیدرآباد🌹

Alig Jahaane English - YouTube 05/04/2024

Past Perfect Continuous Interrogative Negative in Arabic Hindi Urdu
पूर्ण भूतकाल जारी परशनवाचक नकारात्मक
ماضی مکمل جاری منفی سوالیہ
الماضي التام المستمر منفيا إستهفاما
past perfect continuous interrogative negative
https://youtube.com/?sub_confirmation=1

https://youtu.be/UKpkoX8UNmw?si=uwmOUwATkoSs0MCY.

Alig Jahaane English - YouTube Most welcome to my hearty families. You are having the correct choice here. Let us learn English from Alig Jahaane English by very smart and easy ways. This...

11/11/2023

Photos from Irshad Ahmad Rabbani Alig's post 30/10/2023

16 وجوہات جن کی بنا پر آپ کو مطالعہ کرنا چاہئے.
1. علم حاصل کرنے کے لئے پڑھیں.
2. یاداشت بہتر بنانے کے لئے پڑھیں.
3. تنقیدی اور تجزیاتی مہارتوں کو مضبوط کرنے کے لئے پڑھیں.
4. اپنی کیریئر کو بڑھانے کے لئے پڑھیں.
5. تحریر کی مہارتوں کو بنانے کے لئے پڑھیں.
6. تناؤ اور فکر کم کرنے کے لئے پڑھیں.
7. توجہ اور ارتکاز میں بہتری حاصل کرنے کے لئے پڑھیں.
8. انشاء اور حوصلے کو بڑھانے کے لئے پڑھیں.
9. آپ کی رفتار پر تعلیم حاصل کرنے کے لئے پڑھیں.
10. تخیل کو تحریک دینے کے لئے پڑھیں.
11. بات چیت کی مہارتوں کو بنانے کے لئے پڑھیں.
12. زیادہ ہمدرد بننے کے لئے پڑھیں.
13. پڑھائی آپ کو بہتر نیند آنے میں مددگار ہوتی ہے.
14. پڑھائی آپ کو دوستی کی سرگرمی فراہم کرتی ہے.
15. پڑھائی آپ کی عمر کو بڑھاتی ہے.
16. پڑھائی آپ کو صحیح لوگوں سے منسلک کرتی ہے.

کتابیں بہترین دوست ہیں۔

#کتب #पुसतक

26/10/2023

Past continue verb kab use karen
अपूर्ण भूतकाल
ماضی جاری | الماضي المستمر
See full video here👇👇👇
https://youtu.be/us7X1KGavJA

Simple Past interrogative wh kaise banayen 21/10/2023

See full video on channel and subscribe plz. ۔ ۔
پوری ویڈیو کے لئے چینل پر تشریف لائیں، سبسکرائب فرمائیں۔ شر كت فرما ئیں۔ پسند فرمائیں، نشر فرمائیں، عمدہ و مثبت خیز تبصرہ فرمائیں۔

Simple Past interrogative wh kaise banayen Jahaane English ...

14/10/2023

Simple Past / Past Indefinite Wh Interrogative Affirmative.
सामान्य भूतकाल Wh प्रश्नात्मक सकारात्मक।
ماضی ساده مثبت Wh سوالیہ
الماضي البسيط مثبتا Wh إستهفاما
https://youtu.be/Ivi-c0JM8vw

11/10/2023

تفسيري باریکیاں۔ مفید 📚📕📔

تفسیری نکات پر ایک عمدہ کتاب۔
طلبہ، خطباء اور رمضان میں درس دینے والے حضرات فوراً اپنی اپنی کاپیاں بک کرالیں۔

دی نالج بک ہاؤس کا رابطہ نمبر۔
9834926449

10/10/2023

शांति से रहना सब का अधिकार है।

06/10/2023

مومن کون نہیں ہے؟

21/06/2023

قربانی کے کان اور سینگ میں نقص؛

سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں :
نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ عَضَبِ الْأُذُنِ وَالْقَرْنِ قَالَ فَسَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ مَا الْعَضَبُ؟ فَقَالَ النِّصْفُ فَمَا فَوْقَ ذَلِكَ
"رسول صلی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کان کٹے اور سینگ ٹوٹے جانور کی قربانی سے منع فرمایا ہے۔ قتادہ کہتے ہیں میں نے سعید بن المسیب سے سوال کیا کہ کان کٹے اور سینگ ٹوٹے سے کیا مراد ہے؟ فرمایا : ایسا جانور جس کان یا سینگ آدھا یا آدھے سے زیادہ کٹا یا ٹوٹا ہوا ہو۔" (مسند احمد : 1066، وسندہ حسنٌ)

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے سینگ ٹوٹے جانور کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا؛
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
(المستدرک علی الصحیحین للحاکم : 7535، وسندہ حسنٌ)

#قربانی
#عید #عيدالاضحي
#عيد

11/06/2023

نظم : وماتشاؤون إلا أن يشاء الله
کسی سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ نہ چاہے۔
مولانا عبد المنان مفتاحی حفظہ اللہ

اگر اللہ نہ چاہے تو آدمی سے کچھ نہیں ہوتا
یہ خورشید و قمر اور چاندنی سے کچھ نہیں ہوتا
اندھیرا دل میں ہو تو روشنی سے کچھ نہیں ہوتا

سخی سے کچھ نہیں ہوتا غنی سے کچھ نہیں ہوتا
سبھی کرتے ہیں کوشش پر کسی سے کچھ نہیں ہوتا

یہ پہلی شرط ہے نادان اس زہد و ریاضت میں
نہ دل میں کوئی کھوٹ آئے نہ فرق آئے نیت میں
یہ تیرا فرض ہے کہ تو ڈوب جا مولی کی چاہت میں
خلوصِ دل اگر شامل نہ ہو تیری عبادت میں
تو سجدہ لاکھ کر اس بندگی سے کچھ نہیں ہوتا
اگر اللہ نہ چاہے تو آدمی سے کچھ نہیں ہوتا

نہ بندہ کام آتا ہے نہ بندہ کام آیا ہے
نہ بندہ کام آیا ہے نہ بندہ کام آتا ہے
اگر کچھ کام آتا ہے تو مولٰی کام آتا ہے
بتائیں آپ کو کیا ہم وہ کتنا کام آتا ہے۔
وہاں اس کا کرم اس کا سہارا کام آتا ہے
جہاں مجبور ہوکر آدمی سے کچھ نہیں ہوتا
اگر اللہ نہ چاہے تو آدمی سے کچھ نہیں ہوتا

قطب سے غوث سے مولیٰ علی سے کچھ نہیں ہوتا
نبی سے کچھ نہیں ہوتا ولی سے کچھ نہیں ہوتا
کسی مرشد یا پیر و پیر سے کچھ نہیں ہوتا
زمانہ لاکھ چاہے پر کسی سے کچھ نہیں ہوتا
اگر اللہ نہ چاہے تو آدمی سے کچھ نہیں ہوتا

بھلا نادان کیا غازی شہید و اولیاء دیں گے۔
نیاز و فاتحہ چادر کے خود محتاج کیا دیں گے
نہ فیض بیکراں سے اپنے در مولیٰ ہمیں کیا دیں گے
تو بہرائچ کچھوچھہ و کَل٘یَر٘ و اجمیر کیا دیں گے
مزاروں پر کسی کی حاضری سے کچھ نہیں ہوتا
اگر اللہ نہ چاہے تو آدمی سے کچھ نہیں ہوتا

جو کتّا 🐕 گھومتا دَر٘ دَر٘ ہے دُر٘ دُر٘ ہر جگہ ہوگا
اگر اِک جگہ کا ہوجائے تو پھر وہ دُر٘ دُر٘ کیوں ہوگا
نہیں برداشت کسی مالک کو دُر٘ دُر٘ اپنے کتّے کا
تو پھر برداشت اپنے بندے کا مولیٰ کو کب ہوگا
ہزاروں دَر٘ کی دَر٘یُوزہ گَرِی سے کچھ نہیں ہوتا
اگر اللہ نہ چاہے تو آدمی سے کچھ نہیں ہوتا

بلا مُہرِ رسالت کے جو کارِ خیر کرتا ہے
کوئی بھی نام دے پر وہ بدعت ہی تو کرتا ہے
کیا اصلِ دیں جو قرآن خوانی و میلاد کرتا ہے
فقط شیطان کے چیلوں کا ناری پیٹ بھرتا ہے
بارہ وفات و گیارہیں سے کچھ نہیں ہوتا
اگر اللہ نہ چاہے تو آدمی سے کچھ نہیں ہوتا

کچھ ایسا کام کر مردِ خدا اللہ بھی خوش ہو
حسن تجھ سے نبی خوش ہوں تیرا اللہ بھی خوش ہو
کسی کے کام آ نیکی کما اللہ بھی خوش ہو
کسی مسجد میں جا سر کو جھکا اللہ بھی خوش ہو
جو ناکارہ ہو ایسی بندگی سے کچھ نہیں ہوتا
اگر اللہ نہ چاہے تو آدمی سے کچھ نہیں ہوتا

اگر اللہ نہ چاہے تو آدمی سے کچھ نہیں ہوتا
یہ خورشید و قمر اور چاندنی سے کچھ نہیں ہوتا
اندھیرا دل میں ہو تو روشنی سے کچھ نہیں ہوتا
اگر اللہ نہ چاہے تو آدمی سے کچھ نہیں ہوتا



#اسلام #محمد #قرآن #نظم

Want your school to be the top-listed School/college in Aligarh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

All are valuable. #irshadahmadrabbanialig#virals #viralreelsfb #viralpage #viralshorts #viralfb #viralreel #viralreels #...
Nazren Awr dil#aligrabbani23 #IrshadAhmadRabbaniAlig#viralshorts #viralreels #viralpost #viralpoetry #viralinsta #viral2...
طنز و طعن وہ تیر ہے کہ شہد میں بھی بھیگو کر مارا جائے تو بھی اس کا زہر کم نہیں ہوتا ہے۔ #irshadahmadrabbanialig#virals #...
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَىٰ أَوْلِيَاءَ ۘ (المائدة:51) O you who have belie...
لَتَجِدَنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِّلَّذِينَ آمَنُوا الْيَهُودَ وَالَّذِينَ أَشْرَكُوا ۖ ، المائدة:82The believers...
Simple Past / Past Indefinite Wh Interrogative Affirmative. सामान्य भूतकाल Wh प्रश्नात्मक सकारात्मक।ماضی ساده مثبت Wh سو...
﴿ وَيَرۡزُقۡهُ مِنۡ حَيۡثُ لَا يَحۡتَسِبُۚ وَمَن يَتَوَكَّلۡ عَلَى ٱللَّهِ فَهُوَ حَسۡبُهُۥٓۚ إِنَّ ٱللَّهَ بَٰلِغُ أَمۡ...
اصلی محمدی و حسینی ہونے کا ثبوت دیں۔

Telephone

Address

Idara Darul Hadees, Phool Chawk Street, Aligarh. U. P.
Aligarh
202001

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm

Other Educational Research in Aligarh (show all)
Rawat tuition classes by Tejveer Sir Rawat tuition classes by Tejveer Sir
Iglas
Aligarh, 202124

Special for maths and science (physics)

Sanatan Seva Sangh 【 SSS 】 Sanatan Seva Sangh 【 SSS 】
Aligarh, 202001

LET'S BUILD A STRONG HINDU ECOSYSTEM ✊

UPSC IAS Officers UPSC IAS Officers
VILL UDAIGARHI, POST AINCHANA, TEHSIL KHAIR
Aligarh

This channel for upsc aspirants and increase overall knowledge This channel will be helpfull in your IAS PRE and MAINS Examination you subscribe this channel and increase your know...

CCA- by Ashvina Manish kwatra CCA- by Ashvina Manish kwatra
Behind Shanti Nursing Home , Suman Sarover
Aligarh, 202001

An institute for Commerce with Maths Commerce Classes Courses offered : 11th and 12th Academic , B.COM Entrance, CA Foundation, CSEET 6th to 8th All subjects Online special classe...

Bageswar dam sarkar 02 Bageswar dam sarkar 02
Atrauli Aligarh
Aligarh, 202131

Golu study point

GAURAV GK STUDY GAURAV GK STUDY
Aligarh, 202001

Daily GK, CA, GS vedio Daily current affairs All exam vedio Railway ssc,bank, upsc, Police,army,state level ect. Search � "GAURAV GK STUDY"

Synchronous Classes Synchronous Classes
134-A, Awas Vikas Colony, Sasni Gate
Aligarh, 202001

Raanjal classes Raanjal classes
Aligarh, 202001

UPSC, UPPSC, SUPER TET, TET,STATE EXAMS, RRB, NTPC,SSC, SSC CGL, BANKING EXAM, CURRENT AFFAIRS,GENERAL STUDIES

Abhimanyu defence academy &competition classes Abhimanyu defence academy &competition classes
Khaireshwar Chauraha NH 91
Aligarh, 202001

CITY IAS / PCS ACADEMY CITY IAS / PCS ACADEMY
E-11, EKTA NAGAR, KELA NAGAR ALIGARH
Aligarh, 202002

THE FURNACE OF IAS-IPS-PCS-UPSC/SSC PERSEVERANCE

Genius Bano Genius Bano
India
Aligarh, 202129

Education is both the act of teaching knowledge to others and the act of receiving knowledge from someone else. Education also refers to the knowledge received through schooling or...