Sadik Abad official, Allahabad Videos

Videos by Sadik Abad official in Allahabad. Sadik Abad official

گھر میں رہتے ہوئے کمائی کا زبردست آئیڈیا
ٹینکوں میں مچھلیاں پال کر ماہانہ لاکھوں کمانے والا نوجوان، کمائی کا یہ زبردست آئیڈیا فیملیز کو اچھا روزگار فراہم کر سکتا ہے
#FishFarming #FishTank #FishFarmingBusiness #Biofloc

Other Sadik Abad official videos

گھر میں رہتے ہوئے کمائی کا زبردست آئیڈیا ٹینکوں میں مچھلیاں پال کر ماہانہ لاکھوں کمانے والا نوجوان، کمائی کا یہ زبردست آئیڈیا فیملیز کو اچھا روزگار فراہم کر سکتا ہے #FishFarming #FishTank #FishFarmingBusiness #Biofloc

سڑک کنارے چھلیاں بیچتی بارہ سالہ باہمت طالبہ مہرین نےکھیلنے کودنے کی عمر میں ذمہ داریوں کا بوجھ کاندھوں پر اٹھالیا۔ والدین اور بیمار بھائی کا سہارا بن گئی #NeoNews

محبت کی زباں💞 قوت سماعت سے محروم وقاص نور کی سالگرہ بہت بہت مبارک 💞💞💞💞💓💞💞💞💞❤💞💞💞💞

صادق آباد میں اب روائتی طریقوں سے ہٹ کر جدید فش فارمنگ کا روجحان بڑھنے لگا ہے بائیوفلاک فش فارمنگ کیا ہے اوریہ ٹیکنالوجی کیسے کام کرتی ہے دیکھیں اس ویڈیو میں

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی صادق آباد چھوٹی سی ورکشاپ میں کام کرنے والے اس مکینک نے ثابت کر دکھایا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں

ڈاکٹر نے ختنے کے دوران شہری کے اکلوتے بیٹے کا نازک عضو کاٹ دیا والدین کی چیف جسٹس سے دہائی
ڈاکٹر نے ختنے کے دوران شہری کے اکلوتے بیٹے کا نازک عضو کاٹ دیا ، چیف جسٹس قاضی فیض عیسی سے انصاف چاہتے ہیں، بچے کاعلاج اب بیرون میں آپریشن سے ممکن ہے ، ڈاکٹر کو پریکٹس کرنے پر پابندی عائد کی جائے

ٹلو روڈ کے ٹھیکدار پتھر ڈال کر غائب ہیں روز سفر کرنے والے مسافر ذہنی اذیت کا شکار ہیں اعلیٰ حکام فوری اس پر نوٹس لیں عوام کو احتجاج پر مجبور ناں کریں

10 ماہ کی معصوم بچی کے پیٹ سے بچہ پیدا ہو گیا - ڈاکٹر بھی حیران و پریشان #NewBorn #NewBornBaby #ViralVideo #ViralNews #Sadiqabad

سرکاری دفتر میں ملکی صورتحال پہ اہم میٹنگ

اتنی حطرناک لڑائی لوگ ویڈیو بناتے رہے 😁

کون کہتا کاروبار نہیں ہے

جشن آزادی ٹرین مارچ کسی دور میں اسکا انتظار رہتا تھا اور لوگ جوش و خروش کے ساتھ ویلکم کیا کرتے تھے

مٹکی سوڈا؟ نئی چیز آ گئی کیا؟ 32 مصالحے؟ لیکن یہ بنے گا کیسے؟ #PakistanToday #MatkiSoda #summerdrinks #32spices #sadiqabad

14سالہ قمر زمان 9محرم الحرام کو رحیم یارخان تھلی چوک سے لاپتہ ہوگیا ہے اگر کسی کو یہ بچہ ملے تو اس نمبر پر رابطہ کرے 03251131108 غلام حسین
14سالہ قمر زمان 9محرم الحرام کو رحیم یارخان تھلی چوک سے لاپتہ ہوگیا ہے اگر کسی کو یہ بچہ ملے تو اس نمبر پر رابطہ کرے 03251131108 غلام حسین

ٹریول چائے کی جانب سے شاندار پروگرام کا انعقاد دکانداروں میں انعامات کی برسات
ٹریول چائے کی جانب سے شاندار پروگرام کا انعقاد دکانداروں میں انعامات کی برسات

لاہور(کرائم رپورٹر) فیروزوالہ کے علاقہ میں پراپرٹی کے تنازعہ پر اسلحہ کے زور پر بزرگ اور اس کے بیٹے پر ڈنڈوں سے تشدد کی ویڈیو وائرل ہو گئی