Md Shadab Raza Misbahi
خدمت خلق
سلام مسنون:
زعیم العلما کوچنگ سینٹر (بائسی،پورنیہ) کے مطلوبہ درجہ اعدادیہ کے طلبہ آج بتاریخ 2/مارچ 2024ء کو منعقد ہو رہے ہیں الجامعۃالاشرفیہ مبارک پور کے داخلۂ امتحان میں شریک ہوچکے ہیں_
سبھی کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں_
جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی الدارین
مولیٰ تعالیٰ طلبۂ مدراس اسلامیہ بالخصوص زعیم العلما کوچنگ سینٹر کے طلبہ کو نمایاں کامیابی سے ہمکنار فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین ﷺ
خلوص کے ساتھ کام کرو_ نام کی پرواہ نہ کرو نام تو ہوگا ہی باقی بھی رہے گا_ ان شاء اللہ عزوجل
عروج مصباحی
دنیا کا منفرد عجیب قبرستان بلکہ یوں کہیں کہ زمین پر آسمان، پرانا سمرقند ایک ایسا علاقہ ہے جس میں انواروتجلیات کی جو بارش ہوتی ہے اسے ایک عام آدمی بھی محسوس کرلیتا ہے،
سمرقند میں جہاں پرانے طرز کے مکانات ہیں وہیں قریب ہی وہ مشہور قبرستان ہےجسے "محدثین کا قبرستان"کہتے ہیں،،
اِس قبرستان میں دفن ہونے کے لیئے دو شرائط ہیں:
1۔ مرحوم اپنے وقت کا مانا ہوا محدث و مفسر ہو۔
2۔ مرحوم محدث کا نام "محمد" ہو۔
انتظامیہ قبرستان کے لوگ ان شرائط کی اس قدر پابندی کرتے ہیں کہ درس نظامی کے نصاب میں شامل فقہ حنفی کی مشہورِزمانہ و معتبر کتاب "الہدایہ" کے مصنف قاضی، برہان الدین المر غینائی رحمہ اللہ جیسی عبقری شخصیت کو لوگوں نے یہاں دفن کرنا چاہا مگر اس وجہ سے انتظامیہ نے انکار کردیا کہ ان کا نام محمد نہیں تھا۔
یاد رہےکہ اس منفرد قبرستان میں400چارسو ،،محمد،،نام کے محدثینِ کرام کی قبور ہیں۔
بلکہ ان مدفونین کے والد کا نام بھی محمد ہے۔
توجہ فرمائیں 👇🏻👇🏻👇🏻
ہمارے معاشرے کی ایک تلخ حقیقت:
عرس حضور شیخ الاسلام و المسلمین حضرت شیخ مصطفےٰ جمال الحق بندگی علیہ الرحمۃ و الرضوان جملہ فرزندان توحید کو صمیم قلب سے مبارک ہو_
طالب دعا:
محمد شاداب رضا مصباحی
8/جولائی 2023ء
سراج الفقہاء حضرت علامہ مفتی محمد نظام الدین رضوی حفظہ اللہ کا اہم تحقیقی مضمون۔۔۔۔۔۔۔گانے کا شرعی حکم مضمون کے حسن و قبح کے لحاظ سے۔۔۔میرے فتاوی اور جواب فتاوی رضویہ سے ماخوذ ہوتے ہیں جو سمجھنا چاہے وہ فتاوی رضویہ غور سے پڑھ لے ۔۔جواب کی بنیاد گانے کے مضمون پر ہے۔گائے ہوئے گانے پر نہیں۔ایسا بہت ہوتا ہے کہ مضمون حسن و صحیح ہو اور گایا جانے والا گانا کسی عارض کی وجہ سے قبیح و ممنوع۔۔۔
میں درجہ اعدادیہ، ثانیہ اور رابعہ میں داخلہ کے خواہش مند طلبہ میں تیاری کے لیے جلد از جلد رابطہ کریں
#نوٹ: درجہ سابعہ اور فضیلت کے طلبہ بھی رابطہ کر سکتے ہیں لیکن انہیں گھنٹی نہیں کرائی جائے گی_
محمد شاداب رضا مصباحی
بانی زعیم العلما کوچنگ سینٹر،بائسی،پورنیہ
رابطہ نمبر: 8953908662
Zaeemul Ulama Coaching Center
Shadab Raza Zaeem
Md Shadab Raza Misbahi
شہزادہ محدث اعظم ہند،خطیب الاسلام، تاجدار فصاحت وبلاغت حضور غازی ملت حضرت مولانا سید ہاشمی میاں اشرفی جیلانی کچھوچھوی مد ظلہ العالی کی عرس اعلی حضرت میں شرکت کے لئے شہر رضا بریلی شریف میں آمد ہو چکی ہے۔شہزادہ مفسر اعظم ہند حضور تاج ملت حضرت مولانا منان رضا خاں المعروف منانی میاں دام ظلہ النورانی نے بنفس نفیس بریلی جنکشن پہنچ کر حضور غازی ملت اور حضرت سید جامی اشرف اشرفی جیلانی دام ظلہ کا استقبال فرمایا۔
اللہ رب العزت اپنے حبیب پاک صاحب لولاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم کے صدقے مرحومہ کو غریق رحمت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم
ہوشیار طلبہ وہ ہیں جو اساتذہ سے علم کے ساتھ عمل بھی سیکھتے ہیں۔
(حافظ ملت علیہ الرحمہ)
جو کچھ بھی ہے اس صدی میں تنہا رضا کا ہے
#حقیقت ہماری
#انسان کی حقیقت
کانٹا مِرے جگر سے غمِ روزگار کا.
یوں کھینچ لیجیے کہ جگر کو خبر نہ ہو۔
آرزو یہی ہونا چاہیے کہ ایسا کچھ انتظام ہو جائے کہ روزی روٹی کا حساب لگ جائے اور اپنی پوری زندگی دعوت و تبلیغ اور خدمت دین میں لگادیں۔ مثلا کچھ مستقل سورس آف انکم ہو جس سے خرچ نکلتا رہے۔
مرکز علم و فن چمنستان حافظ ملت مادر علمی جامعہ اشرفیہ مبارک پور،اعظم گڑھ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the school
Telephone
Address
Baisi
Baisi
Dear audience please come on my page and injoy your favourite topics.As Decoration, motivation and b
Baisi, 854315
Assalamu Alaikum wa Rahmatullahi wa barkatuh My Contact no.6299210085 Follow My page Please,
Zaeemul Ulama Coaching Center, Purnia
Baisi, 854315
طلبۂ مدارس اسلامیہ کی رہنمائی
Baisi, 854315
Fluenta Spoken Hub is located near Jaiswal Hotel, it has flexible timings for interested candidates.
Baisi, HTTPS://MAPS.APP.GOO.GL/UU6BKJMGRUH7QSRK6
'The Concept Of Mathematics' is a coaching center run by Ajeet Sir .
Butha Shadi Pur
Baisi, 854315
.•°``°•.¸.•°`❀•. *❥━➸➽❥❂❥━➸➽* `•.¸ ¸.•` *_❥︎ _* *•┈┈┈┈┈••✦MLR✦••┈┈┈┈┈•*