Islamic video's

Islamic video's

What is Sufi in Islam? Sufism, mystical Islamic belief and practice in which Muslims seek to find th

13/12/2023
08/12/2023

*🌼السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌼*

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄

🐪 *جمعہ ہے،اونٹ قربان کیجئے!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص جمعہ کے دن غسل جنابت کر کے نماز پڑھنے جائے تو گویا اس نے ایک اونٹ کی قربانی دی (اگر اول وقت مسجد میں پہنچا) اور اگر بعد میں گیا تو گویا ایک گائے کی قربانی دی اور جو تیسرے نمبر پر گیا تو گویا اس نے ایک سینگ والے مینڈھے کی قربانی دی۔اور جو کوئی چوتھے نمبر پر گیا تو اس نے گویا ایک مرغی کی قربانی دی اور جو کوئی پانچویں نمبر پر گیا اس نے گویا انڈا اللہ کی راہ میں دیا۔ لیکن جب امام خطبہ کے لیے باہر آجاتا ہے تو فرشتے خطبہ سننے میں مشغول ہو جاتے ہیں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-881»

06/12/2023

*🌼السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌼*

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🍃 *راستے میں بیٹھنے کے آداب!*
🔹 *نبی کریم ﷺ نے فرمایا، راستوں پر بیٹھنے سے بچو۔ صحابہ نے عرض کیا کہ ہم تو وہاں بیٹھنے پر مجبور ہیں۔ وہی ہمارے بیٹھنے کی جگہ ہوتی ہے کہ جہاں ہم باتیں کرتے ہیں۔ اس پر آپ نے فرمایا کہ اگر وہاں بیٹھنے کی مجبوری ہی ہے تو راستے کا حق بھی ادا کرو ۔ صحابہ نے پوچھا اور راستے کا حق کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا ، نگاہ نیچی رکھنا ، کسی کو ایذاء دینے سے بچنا ، سلام کا جواب دینا ، اچھی باتوں کے لیے لوگوں کو حکم کرنا اور بری باتوں سے روکنا.*🔹
📗«صحیح بخاری-2465»

01/12/2023

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
*🌼السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌼*

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

*🗒️آج کا کیلینڈر🗒️*

🔖 *16 جمادی الاول 1445ھ* 💎
🔖 *01 دسمبر 2023ء* 💎
🔖 *16 مگھر 2080ب* 💎

🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄

💐 *جمعہ کی نماز !*
🔹 *اے ایمان والو ! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو ، اور خریدو فروخت چھوڑ دو ۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے ، اگر تم سمجھو۔*🔹
📗«سورۃ الجمعہ-9»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

10/10/2023

*سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے کوئی نفرت کرتا ہے تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے کوئی رلاتا ہے تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے اور یہی زندگی کی خوبصورتی ہے اللہ تعالٰی ہمیں بھی ایک دوسرے کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق دے۔*

*آمین یا رب العالمین...!!🌹♥️🌹*

20/08/2023

إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةُ أَلَّا تَخَافُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَبْشِرُوا بِالْجَنَّةِ الَّتِي كُنتُمْ تُوعَدُونَ

ترجمہ جوناگڑھی
(واقعی) جن لوگوں نے کہا ہمارا پروردگار اللہ ہے (١) اور پھر اسی پر قائم رہے (٢) ان کے پاس فرشتے (یہ کہتے ہوئے) آتے ہیں (٤) کہ تم کچھ بھی اندیشہ اور غم نہ کرو (٣) (بلکہ) اس جنت کی بشارت سن لو جس کا تم وعدہ دیئے گئے ہو (٥)۔

تفسیر ابن کثیر
اسقامت اور اس کا انجام جن لوگوں نے زبانی اللہ تعالیٰ کے رب ہونے کا یعنی اس کی توحید کا اقرار کیا ۔ پھر اس پر جمے رہے یعنی فرمان الٰہی کے ماتحت اپنی زندگی گزاری ۔ چنانچہ { نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کی تلاوت فرما کر وضاحت کی کہ بہت لوگوں نے اللہ کے رب ہونے کا اقرار کر کے پھر کفر کر لیا ۔ جو مرتے دم تک اس بات پر جما رہا وہ ہے جس نے اس پر استقامت کی } ۔ ۱؎ (سنن ترمذی:3250،قال الشیخ الألبانی:ضعیف) سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے سامنے جب اس آیت کی تلاوت ہوئی تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا ” اس سے مراد کلمہ پڑھ کر پھر کبھی بھی شرک نہ کرنے والے ہیں ۔ “ ایک روایت میں ہے کہ خلیفتہ المسلمین رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ لوگوں سے اس آیت کی تفسیر پوچھی تو انہوں نے کہا کہ استقامت سے مراد گناہ نہ کرنا ہے آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا ” تم نے اسے غلط سمجھایا ۔ اس سے مراد اللہ کی الوہیت کا اقرار کر کے پھر دوسرے کی طرف کبھی بھی التفات نہ کرنا ہے “ ۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے سوال ہوتا ہے کہ قرآن میں حکم اور جزا کے لحاظ سے سب سے زیادہ آسان آیت کون سی ہے ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے اس آیت کی تلاوت کی کہ ” توحید اللہ پر تا عمر قائم رہنا “ ۔ سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ نے منبر پر اس آیت کی تلاوت کر کے فرمایا ” واللہ وہ لوگ ہیں جو اللہ کی اطاعت پر جم جاتے ہیں اور لومڑی کی چال نہیں چلتے کہ کبھی ادھر کبھی ادھر “ ۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ” فرائض اللہ کی ادائیگی کرتے ہیں “ ۔ قتادہ رحمہ اللہ یہ دعا مانگا کرتے تھے «اَللَّہُمَّ اَنْتَ رَبٰنـَا فَارْزُقْـنَا الْاِسْتِقَامَۃَ» یعنی ” اے اللہ تو ہمارا رب ہے ہمیں استقامت اور پختگی عطا فرما “ ۔ استقامت سے مراد دین اور عمل کا خلوص ابوالعالیہ رحمہ اللہ نے کہا ہے { ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ مجھے اسلام کا کوئی ایسا امر بتلائیے کہ پھر کسی سے دریافت کرنے کی ضرورت نہ رہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : { زبان سے اقرار کر کہ میں اللہ پر ایمان لایا اور پھر اس پر جم جا } ۔ اس نے پھر پوچھا اچھا یہ تو عمل ہوا اب بچوں کس چیز سے ؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے زبان کی طرف اشارہ فرمایا } ۔ ۱؎ (

15/08/2023

The most difficult night for humans. It is the first night of their grave. Allah saves us from the torment of the grave. Ameen.

23/07/2023

The Messenger of Allah said: 'Whoever loves Hasan and Husain, loves me; and whoever hates them, hates me.
Reference : Sunan Ibn Majah 143

22/07/2023

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
🍃🌹🍃
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌴اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🌴
🌙 *آج کا کیلینڈر*🌤

🔖 *03 محرم الحرام 1445ھ* 💎
🔖 *22 جولائی 2023ء* 💎
🔖 *06 ساون 2080ب* 💎

🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄

🍀 *بہترین دم!*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو مسلمان بندہ کسی ایسے مریض کی عیادت کرے جس کی موت کا ابھی وقت نہ ہوا ہو اور سات بار یہ دعا پڑھے أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ، ‏‏‏‏‏‏رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ أَنْ يَشْفِيَكَ، ”میں عظمت والے اللہ اور عظیم عرش کے مالک سے دعا کرتا ہوں کہ وہ تمہیں اچھا کر دے“ تو ضرور اس کی شفاء ہو جاتی ہے“۔*🔹
📗 «سنــن ترمذی-2083»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

20/07/2023

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

🌴 السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌴

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🗒️ آج کا کیلینڈر 🗒️

🔖 *01 محرم الحرام 1445ھ* 💎
🔖 *20 جولائی 2023ء* 💎
🔖 *04 ساون 2080ب* 💎

🌄 بروز جمعرات Thursday 🌄

🌸 *حقیقی پہلوان کون؟*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم لوگ پہلوان کس کو شمار کرتے ہو؟ لوگوں نے عرض کیا: اس کو جسے لوگ پچھاڑ نہ سکیں، آپ نے فرمایا: نہیں، بلکہ پہلوان وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے نفس پر قابو رکھتا ہو.*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-4779»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

16/07/2023

.

08/07/2023

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
*🌼السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌼*

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

*🗒️آج کا کیلینڈر🗒️*

🔖 *19 ذوالحجہ 1444ھ* 💎
🔖 *08 جولائی 2023ء* 💎
🔖 *24 ھاڑ 2080ب* 💎

🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄

🌺 *قرآن مجید معجزہ !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر نبی کو ایسے ایسے معجزات عطا کئے گئے کہ (انہیں دیکھ کر لوگ) ان پر ایمان لائے (بعد کے زمانے میں ان کا کوئی اثر نہیں رہا) اور مجھے جو معجزہ دیا گیا ہے وہ وحی (قرآن) ہے جو اللہ تعالیٰ نے مجھ پر نازل کی ہے۔ (اس کا اثر قیامت تک باقی رہے گا) اس لیے مجھے امید ہے کہ قیامت کے دن میرے تابع فرمان لوگ دوسرے پیغمبروں کے تابع فرمانوں سے زیادہ ہوں گے۔*🔹
📗«صحیح بخاری-4981»

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

29/06/2023

Eid gah chakloo

29/06/2023

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
*🌼السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌼*

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

*🗒️آج کا کیلینڈر🗒️*

🔖 *10 ذوالحجہ 1444ھ* 💎
🔖 *29 جون 2023ء* 💎
🔖 *15 ھاڑ 2080ب* 💎

🌄 *بروز جمعرات Thursday*

*🎉🎊 عـــيـــدكُـم مُـبـــارك 🎊🎉*

🤲🏻 *"تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ"*
*"الله سبحانه وتعالیٰ ہمارے اور آپ کے (نیک اور صالح اعمال اپنی بارگاہ میں) قبول فرمائے."*

🎀 *اس عید جانوروں کی قربانی کے ساتھ سخت لہجے، تلخیاں، ناراضگی، نفرتوں کو الله کیلئے قربان کریں، محبتیں بانٹیں دلوں کو صاف کریں، اپنے پیاروں سے ملیں اور اپنے کردار کو اسلام کے سنہرے اصولوں پر ڈھال کر عمدہ زندگیاں گزاریں.* 🎀

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Want your business to be the top-listed Photography Service in Baramula?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Category

Telephone

Website

Address

Gazi Mohalla
Baramula
CHAKLOO

Other Camera/Photo in Baramula (show all)
Umar Umar Umar Umar
Baramula

KeeP SmiLe YOuR FaCe ��EVeRyTiMe

Jehlum welders Jehlum welders
Baramula

All types of welding works available

ViEw Point ViEw Point
Baramula

Feel the beauty of nature

Sofi Nadeem Official Sofi Nadeem Official
Baramula, 193101

PEOPLE TOWARDS ISLAM (ISLAM IS A WAY OF SUCCESS)

Saqib_edits_official Saqib_edits_official
Khanpora
Baramula

#editorphotography

GUWAS Gulistan GUWAS Gulistan
Baramula

LEts FeEĺ the bEauTy oF naTurE

Designer Shabir Qadri Designer Shabir Qadri
Khanpeth
Baramula, 193121

Way To Allah swt Way To Allah swt
Boniyar
Baramula, 193122

Everything is possiable...☝️ _Ltes subscribe this channel and increase your knowledge.Shaykh Faisal

Safullah basit Safullah basit
Baramula

ہمارے بھی دوست تھے وہ اب ہواوؔوں میں اُڑتے ہیں ۔۔ہمیں خاک میں ہم دو آسمان چھو نہیں سکتے ��۔۔۔۔صف اللہ باسط

Paigam-e-Aala Hazrat Paigam-e-Aala Hazrat
Kashmir
Baramula, 193301

Only islamic vedios

Allha  hooo  pathan Allha hooo pathan
Baramula

����� ap kase hoo