Misbahi Darul Ifta
On this page you will learn religious issues related to purification, prayer and fasting. and you will find news from all over the world.
Hi, welcome our page Islamic World.
Is chhote bacche ka bayan sune, kitna josh hai,
Apne ghar walon ko tamire adab se bayan suna raha hai.
ماشاءاللہ
ماہ ربیع النور کا چاند 🌙 نظر آ گیا
آپ سب کو ماہ ربیع النور بہت بہت مبارک ہو .
جامعہ اشرفیہ مبارک پور کا اعلان
جامعہ اشرفیہ کے جو بھی مصباحی فارغین یا اراکین اہل بیت اطہار یا صحابۂ کرام اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی کریں ان کا جامعہ اشرفیہ سے کوئ تعلق نہیں،
ماہ صفرالمظفر 1446ھ کا چاند نظر نہیں آیا
اشرفیہ آج تیری اک الگ پہچان ہے
سنیت کی جان ہے تو اس چمن کی شان ہے
محرم الحرام کا چاند 🌙 نظر نہیں آیا
جامعہ اشرفیہ مبارک پور کا اعلان یوم عاشورا 17/ جولائی بروز بدھ کو.
قرآن کریم کی تلاوت کی عادت بنائیں۔
قراٰن دلوں کا سکون ہے، قراٰن دلوں کا چین ہے، قراٰن کی تلاوت کرنے سے بیماریوں سے شفا ملتی ہے ،
حدیث شریف میں ہے:
"جس گھر میں روزانہ سورۃ البقرۃ پڑھی جائے وہ گھر شیطان سے محفوظ رہتا ہے۔"
سات چیزیں نماز میں فرض ہیں :
(۱) تکبیر تحریمہ
(۲) قیام
(۳) قراء ت
(۴) رکوع
(۵) سجدہ
(۶) قعدہ اخیرہ
(۷) خروج بصنعہ ۔
فرائض نماز کتنے ہیں؟
شرائط نماز کتنے ہیں؟
نماز میں چھ چیزیں شرط ہیں ۔
۱۔ طہارت
۲۔ ستر عورت
۳۔ استقبال قبلہ
۴۔ وقت
۵۔ نیت
۶۔ تکبیر تحریمہ
جامعہ اشرفیہ مبارک پور کا اعلان
ذی قعدہ 1445ھ کا چاند نظر آ گیا۔
آج 29 رمضان المبارک کا چاند 🌙 نظر نہیں آیا ۔
صدقہ فطر
زکات
رمضان المبارک کا چاند 🌙 نظر آگیا ۔
🌹ماہ رمضان مبارک ہو🌹
شعبان المعظم کا چاند 🌙 نظر نہیں آیا۔
سراج الفقہا حضرت مفتی نظام الدین صاحب قبلہ دام ظلہ العالی ختم بخاری شریف کے موقع پراپنی سند حدیث پر قیمتی گفتگو فرماتے ہوئے.
Biwi ko gusse me maa ya bahen kahna kaisa hai?
بیوی کو غصہ میں ماں یا بہن کہنا کیسا؟
کیا اس سے طلاق ہو جاتی ہے؟
رجب المرجب 1445ھ کا چاند 🌙 ہو گیا۔
کل 13 جنوری، سنیچر کو یکم رجب المرجب ہے۔
18 جنوری، جمعرات کو عرس خواجہ غریب نواز ہے۔
Shane abubakar
لا نورث ما ترکناہ صدقۃ (حدیث)
حضرت مفتی حسان عطاری صاحب قبلہ زید مجدہ۔
لا نورث ما ترکناہ صدقۃ (حدیث)
مفتی حسان صاحب قبلہ زید مجدہ کا لاجواب فتوی اور زید کو منہ کی کھانی پڑی ۔
سرکاری مدارس کا حال
مسلم نوجوانوں کا حال
حق کڑوا ہوتا ہے اگر ایسے مدارس کا جائزہ لیا جائے تو کتنے مشائخ اور جبہ دستار والوں کی پگڑی ڈھیلی ہو جائے گی ۔
شیخ سعدی فرماتے ہیں
ہر پردہ میں رہنے والی نازک بدن کو دوشیزہ مت سمجھ
پردہ ہٹانے کے بعد ماں کی ماں نکلے گی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.