Shahnawaz khan

Shahnawaz khan

Shahnawaz Khan Saaqi Fazil Jamia Qasmia Madrasa Shahi moradabad Up India

24/04/2024

آہ
جانشین امام اہل سنت حضرت مولانا عبدالعليم فاروقی صاحب بھی داغ مفارقت دے گئے
إنا للہ و إنا إلیہ راجعون
رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ 😭

11/04/2024

تقبّل اللهُ منّا و منكم صالح الأعمال وكل عام وانتم بخير
محمد عدی کی طرف سے بھی آپ سبھی کو عید مبارک 😍

02/03/2024

اس چہرے کو شاید ہی کوئی نہ جانتا ہو، پچھلے سال خواتین پہلوانوں نے ان پر الزام بھی لگایا جس سے اور بھی شہرت ہو گئی اور اسی الزام کی وجہ سے کشتی سنگھ کی صدارت سے بھی ہاتھ دھونا پڑا، یہ ہمارے چھیترا قیصر گنج سے مسلسل چھ بار پارلیمانی انتخابات میں جیت حاصل کرنے والے برج بھوشن شرن سنگھ ہیں، جب ان کے کسی عزیز کو کشتی سنگھ کی صدارت ملی تھی تو ہمارے گونڈہ کے نوجوان کہتے نہیں تھکتے تھے کہ”دبدبہ ابھی باقی ہے“
لیکن یہ نیوز پڑھ کر میرے ذہن میں سب سے پہلے یہ ہی سوال اٹھا کہ”دبدبہ ختم ہوے گوا کا؟“
دبدبہ تو وڑ گیا 🤭
اگر یہ خبر صحیح ہے تو سوچنے والی بات ہے کہ اتنا دِگّج نیتا کیسے لپیٹے میں آ گیا

22/02/2024

ویڈیو گرافی نہیں کروانی چاہیے تھی یہ مناسب نہیں تھا
اس طرح تو ہر کوئی خواتین اسلام کی زیارت سے فیض یاب ہو سکتا ہے Tanzeem Abna e Saquib

22/02/2024

ٹہلتے گھومتے چند کتابیں خرید لائے

11/02/2024

اپنے مدارس و مساجد کے تعلق سے قانونی پختگی اختیار کریں، کم از کم رجسٹرڈ تو ہوں،بہت سے مساجد و مدارس ہیں جو رجسٹرڈ نہیں ہیں یا کاغذاتی کمی ہے اور چل رہے ہیں بعد میں کچھ ہوگا تو جذبات میں آکر ہائے ہلا کرنا شروع کر دیں گے اسی لیے پڑھے لکھے با شرع وکیلوں کی مدد لیجیے، گھروں کے لیے زمین مافیا سے زمین خریدنے سے پہلے خوب چانج پڑتال کرلیں خواہ بائع کتنا ہی با شرع اور قوم کا ہمدرد ہو، نازک حالات میں کوئی بھی ویک پوائنٹ نہیں چھوڑا کرتے ورنہ نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔
Pandit Mohd Junaid

01/01/2024

إنا للہ و إنا إلیہ راجعون
میرے داد جی مالک حقیقی سے جا ملے
دعاؤں کی درخواست ہے 😭

08/11/2023

کسی نے کیا خوب کہا ہے:
خالق کی دوستی نصیب ہو جائے تو مخلوق کی دشمنی اثر انداز نہیں ہوتی ہے۔

20/10/2023

سب ٹھیک ہے لیکن یہ ترنگا مغلیہ سلطنت میں کیا کر رہا تھا 🙄

14/10/2023

کیا یہی سچائی ہے؟

13/10/2023

ایک منٹ بھی نہیں گزرا کہ میٹا نے میری پوسٹ ریموو کر دیا

09/10/2023

‏بیت المقدس بریگیڈ ترجمان ابو حمزہ:
"دو راستوں کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔ فتح یا شہادت"‎

09/10/2023

فیس بک پر فلس طین کو بزدلانہ مشورے دینے والے اور اسرا ئیل سے ڈرانے والے فیسبکی دانشور بھی عجیب پائجامہ لوگ ہیں

08/10/2023

میں فلسطین ہوں میں فلسطین ہوں 💪

08/10/2023

شیروں کے جاگنے سے گیدڑوں میں بھگدڑ مچ گئی 💪
#القدس

29/09/2023

ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ❤️

20/02/2023

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب کاندھلوی رحمہ اللہ

17/02/2023

I have reached 13K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

21/10/2022

Madrasa Furqania Gonda। Lattest Video ❤️

11/11/2021

یہ عبدل کب سدھرے گا 🙄

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Colonelganj?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Madrasa Furqania Gonda। Lattest Video ❤️
kitabon se mohabbat karne wale ❤️ #kitab #kitabım #kitaben
مفتی شبیر احمد صاحب اور مفتی محمد سلمان صاحب منصور پوری
नमाज़ कायम करो
عبدل کی ہوئی غضب بے عزتی 😶

Category

Telephone

Address

Colonelganj

Other Public Figures in Colonelganj (show all)
live.yadav.7355 live.yadav.7355
Colonelganj, 271311

ʟᴏᴠᴇ ʏᴀᴅᴀᴠ ᴜᴘ43

Rajbali Rajbali
Up 43 Gonda Pin Code. . 271502
Colonelganj, 271502

Hi friends ! I am a small video creator plz support me . I Love all Friends 💞💞💕

Yogesh Kashyap Yogesh Kashyap
Colonelganj

Anamika_fuuny_reels Anamika_fuuny_reels
Gonda
Colonelganj, 271311

jay mahakal �

Pradeep Kumar Sahani Pradeep Kumar Sahani
Gonda
Colonelganj, 271504

akhtar akhtar
Colonelganj

welcome my pege please follow