Md Waliullah

Md Waliullah

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Md Waliullah, Writer, Nabtolia, Nehra, Darbhanga.

10/07/2023

10/07/2023

افسوسناک خبر !
ملک کے نامور اور ممتاز عالم دین سلطان المناظر حضرت مولانا سید طاہر حسین گیا وی صاحب ابھی کچھ دیر پہلے اس دارفانی سے رخصت ہو گئے ۔انا للہ وانا الیہ راجعون... اللّٰہ تعالٰی حضرت والا کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین..

बुरी खबर!
देश के प्रसिद्ध और प्रमुख धार्मिक विद्वान, सुल्तानुल मुनाजिर, मौलाना सैयद ताहिर हुसैन गायवी का इस दारे फानी से कुछ समय पहले निधन हो गया। अल्लाह तआला हजरत की बाल बाल मगफिरत फरमाए. और घर वालों को सब्र अता फरमाए आमीन...

29/06/2023

میری طرف سے تمام برادران وطن کو عید الاضحیٰ مبارک ہو.

01/06/2023

ماں باپ کی دعائیں تسبیح کے دانوں کی طرح ہوتی ہے جواپنے بچوں کے حق میں ہر وقت ہر پل تسبیح کے دانوں کی طرح چلتی رہتی ہے ۔اللہ پاک یہ دعا مانگنےوالے ہاتھ ہمیشہ سلامت رکھے٠٠٠٠٠٠آمین

01/06/2023

سبق جلدی کیسے یاد کریں؟

طلبہ و طالبات کیلیے ایک اہم پوسٹ۔۔۔۔۔۔
میں اس سوال کا جواب تلاش کر رہا تھا، مختلف لوگوں سے پوچھتا رہا، کتب کھنگالتا رہا اور ”گوگل“ کا استعمال کرتا رہا۔ مختلف بڑے کارآمد طریقے معلوم ہوۓ۔
ان میں ایک بڑا دلچسپ طریقہ SOL ہے یعنی Speak out loud کا طریقہ ہے۔
اس طریقہ کار میں کرنا یہ ہوتا ہے کہ بچہ اپنا ایک ہاتھ بائیں کان پر رکھے اور اونچی آواز میں سبق یاد کرنے لگے۔ اتنی اونچی آواز میں کہ اسے خود اپنی آواز سنائی دے۔
ایسا کرنے سے اسکی آواز داٸیں کان سے ہوکر اسکے دماغ کے لانگ ٹرم حصہ میں جائے گی، جس سے وہ معلومات زیادہ عرصے تک محفوظ رہ جاٸیں گی۔ کیونکہ جب ہم عام طور پر دونوں کانوں سے سن رہے ہوتے ہیں تو زیادہ تر معلومات دماغ کے شعوری حصہ میں محفوظ ہوتی ہیں، لیکن بایاں کان بند ہونے سے یہ معلومات دماغ کے غیر شعوری حصے میں محفوظ ہوجاتی ہیں، چنانچہ اس طریقے سے پڑھی ہوٸی معلومات غیرشعوری حصے میں پڑی ہونے کی وجہ سے زیادہ دیر تک ہمارے دماغ میں محفوظ رہتی ہیں۔
احباب گرامی!
یہاں سے مجھے یہ بھی سمجھ آیا کہ بچہ پیدا ہوتا ہے تو اسکے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہنے کی کیا حکمت ہے.......... دراصل اسکے شعوری اور غیر شعوری دونوں قسم کے دماغ میں اسے پیدا کرنے والے اور پالنے والے یعنی اللہ رب العزت کا تعارف زیادہ سے زیادہ دیر کیلیے محفوظ رکھنا مقصد ہے۔
سبحان الله!.......... یہ حکمت سمجھ کر روح جذبۂ ایمانی سے سرشار ہوگٸی۔
بے شک اسلام دین فطرت اور حکمتوں کا مجموعہ ہے۔
عثمان غنی رانا
۔
انتخاب:
کشکول اردو

29/05/2023

Brock Lesnar vs Cody Rhodes Vs Roman Reigns Backlash 2023 Waliullah

28/05/2023

باکسر علی کا ایک ایمان افروز واقعہ

ہالی ووڈ کی تاریخ میں ایک بار ایک بہت ہی عجیب واقعہ پیش آیا جو ھمیشہ کے لیے ھالی ووڈ کا یادگار واقعہ بن گیا. وہ وامحمدقعہ کچھ اس طرح پیش آیا کہ ھالی ووڈ کی بلیوارڈ سڑک کے اطراف میں واک آف فیم کے نام سے ایک تقریب منعقد کی جاتی ھے اس تقریب میں امریکہ کا نام روشن کرنے والے ھیروز کے ناموں کے ستارے سڑک کے اطراف میں بنے راستے پر زمین پر لگائے جاتے ہیں. ھر ستارے کے ساتھ ھیرو کا نام لکھا ھوتا ھے لوگ وہاں سے گزرتے ہوئے اپنے ھیروز کے نام پڑھتے ہیں ان کی خدمات سے آگاہ ھوتے ہیں اور خوشی محسوس کرتے ہیں . یہ تقریب بہت بڑے اعزاز والی ھوتی ھے..
45 سال پہلے کی بات ہے اس سال بھی واک آف فیم کے سلسلے میں امریکہ کے ھیروز کے نام کے ستارے سڑک پر لگائے جا رہے تھے.. اس موقع پر ایک ھیرو نے اپنا ستارہ زمین پر لگوانے سے انکار کر دیا. اس کا کہنا تھا کہ وہ اپنے نام کو زمین پر لکھا ھوا برداشت نہیں کر سکتا اگر منتظمین کو اس پر اعتراض ھے تو وہ چاہیں تو اس کا نام ھیروز کی لسٹ میں سے نکال سکتے ہیں..
یہ عجیب و غریب اعتراض تھا پہلے کبھی بھی ایسا نہیں ھوا تھا ھیروز اس واک آف فیم میں اپنے نام کے ستارے کو سڑک پر لگانے پر اعتراض نہیں کیا کرتے تھے بلکہ وہ تو اپنا نام. اس فہرست میں شامل ھونے کو ہی اپنی سب سے بڑی خوش نصیبی سمجھتے تھے. جس شخص نے اعتراض کیا تھا وہ اس زمانے میں امریکہ کا سب سے ٹاپ کلاس ھیرو تھا.. انتظامیہ نے اس سے پوچھا کہ اسے کیوں اعتراض ھے. ھیرو نے کہا بات صرف میرے نام کی نہیں ھے.. دراصل جس ھستی کے نام پر میں نے اپنا نام رکھا ھے مجھے اس کے نام سے ایسا عشق ھے اور میرے دل میں اس نام کی ایسی عزت ھے کہ میں برداشت ہی نہیں کر سکتا کہ یہ نام زمین پر لکھا جائے زمین پر نام لکھنے سے نام کی توہین ھوگی. میں اپنے نام اس فہرست سے ھزار بار خارج کروا سکتا ھوں لیکن اس عظیم نام کی توہین برداشت نہیں کر سکتا. اگر آپ لوگوں نے مجھے اس تقریب میں شامل رکھنا ھے تو میرے نام کے ستارے کو دیوار پر بلند جگہ پر لگاؤ.. ھیرو کی شرط مان لی گئی اور یوں تاریخ میں پہلی اور آخری بار کسی ھیرو کے نام کا ستارہ واک آف فیم کی تقریب کے موقع پر دیوار پر کافی بلندی پر لگایا گیا تھا..
اس عظیم ھیرو کا نام باکسر محمد علی تھا. اور جس نام کی توہین اس کی برداشت سے باہر تھی وہ نام اس کے آقا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام تھا
۔
منقول
انتخاب:
کشکول اردو
موبائل ایپ ⬇

11/05/2023

03/09/2022
29/06/2021

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Darbhanga?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#correct #hasband #wife #relation #followforfollowback #followus #followmeee #trend #trending #sdmwife #likeforlikes #li...
#Islam #Tableegh #DawatoTableegh #Deen #Dawat #Makkah #Madinah #Hajj #Umrah #Iman #Namaz #Quran #Fbviral #Fbreels #Fbvid...
chal Deen ki tableegh mein chalne ka maza dekh#Islam #Deen #tableegh #makkah #madina #islamicreels #fbviral #fbreels #fb...
Nadan ko is baat ka bilkul nahi pata#islam #Deen #dawat #izzat #zillat #quran #tableegh #makkah #madina #ebit lew #ummat...
Batao kon the?#islamic #IslamicQuiz #fbviral #sawaljawab #SawaChallenge #islam #mdwaliullah
Waqt pe jo kaam aaye wahi apne hai baqi sab Begane hai#times #Waqt #Apna #Begana #fbviral #fbpost #motivation #motivatio...
Allah pak khana e kabah ka Deedar Ham sabko baar bar Naseeb farmaye#islam #kabah #madinah #makkah #hajj #hajj2023 #reels...
Wo dhupon mein tapti Zaminon pe Sajde#Islam #Namaz #Deen #Dawat #Quran #Makkah #Madinah #Fbreels #fbviral #fbvideo #reel...
Ab To bas ek Hi Dhun Hai ke Madina Dekhnoon#Islam #Deen #Makkah #Madinah #Hajj #Umrah #Quran #Fbreels #Trend #Fbviral #r...
ماں باپ کی دعائیں تسبیح کے دانوں کی طرح ہوتی ہے جواپنے بچوں کے حق میں ہر وقت ہر پل تسبیح کے دانوں کی طرح چلتی رہتی ہے ۔ا...
wo Dhupon mein Tapti Zaminon pe Sajde#Islam #Namaz #Sajdah #Quran #Deen #Makkah #Madinah #Fbvideo #Fbreels #Reels #reels...
ہمیشہ اللہ کا شکر ادا کریں ،شکر گزار بندہ بن کر زندگی گزاریں۔#Islam #poor #islamicpost #Help #Khidmat #fbvideo #fbviral ...

Category

Telephone

Website

Address

Nabtolia, Nehra
Darbhanga
847233