Khanaqaah e Sugrawiya Wastiya Bilgram Sharif
الله الله عز و شان و احترامِ بلگرام
Aaj Sar Zameen e Banaras pr Huzoor Uvais e millat ki Jalwa gari in sha Allah
Huzoor Anas Miyan wasti ❣️
Urs e Wasti ke moqe pr M***i younus Uvaisi sahab qibla khiraj e aqidat pesh karte huwe..
Paigaam e urs e wasti ❣️
By" sayyad Daim husian Wasti.
Paigaam e Urs e Qasmi
#ﷺ
Khilafat e Marehra Mubarak
Makhdoom Ibn e Makhdoom
Aks e Jamal e Raees ul Atqiya، Hazrat
Sayyed Salar Hasan Wasti Qadri Bilgrami، دام ظلہ العالی
Wāsti Network
https://youtu.be/EQIvYK0LKvc
798 वं उर्से वास्ती फातहे बिलग्राम शरीफ
बतारीख-5 नवम्बर 2022
बमुक़ाम-बड़ी सरकार मोहल्ला मैदानपुरा बिलग्राम शरीफ जिला हरदोई यूपी
आज रात सिर्फ शाहबाजिया एजेंसी पर
🔴 798 Wa Salana Urs e Wasti w Fatahe Bilgram | 5 Nov 22 | Bilgram Sharif Hardoi EventKalam :Naat Khwan : Recording Date:Place :Label : Shahbaziya AgencyApne Jalso Ki Recording Karwane K Liye Humse Contact Kijie : Fatah Mohammad Alimi +91...
Urs E Qasmi Barkaati
Marehra Muqaddasa
Urs e Wasti ki Bahren 😍
واسطی عرسِ مقدّس کا اجالا دیکھو
کہکشاں سے بھی کہیں اونچا منارہ دیکھو
वास्ती उर्से मूकद्दस का उजाला देखो
कहकशां से भी कहीं ऊंचा मिनारह दे खो
جامِ عرفان چھلکتے ہیں گلی کوچے میں
آؤ آؤ یہاں مے خواروں کا میلہ دیکھو
जामे इरफान छलकते हैं गली कोचे में
आऊ आऊ यहां मै ख़्वारों कामेला देखो
مظہر بلگرامی
Kalam e Urs e Wasti | Huzoor Fateh e Bilgram | Bilgram | Sayyed Uvais Mustafa Wasti | Wasti Network Written by : Maulana Muhammad Aazad Uvaisi SahbIn Voice Of : Janab Asjad Raza Qadri Sahb, BanarasFor More Bayans of Raees Al-Atqiya Sayyed Uvais Mustafa Wast...
حضرت فاتح بلگرام سید محمد صاحب الدعوة الصغری قدس سرہ کے مزار
مبارک کی تاثیر کے بارے میں حضرت سید محمد حمزہ عینی بلگرامی قدس سرہ ’’ کاشف
الاستار، میں تحریر فرماتے ہیں:
"سادات بلگرام کا پورا قبیلہ ابرار میر محمد صغریٰ قدس سرہ کی اولا دامجاد کی ذریت
ہے۔ حضرت نے یہاں اپنی مبارک زندگی سے اکتیس ۳۱ سال گزارے اور 14 شعبان
المعظم 645 ھ میں عالم قدس کی جانب محوخرام ہو گئے ۔ آپ کی قبر شریف شہر کی آبادی میں
اتر کی جانب ایک باغ کے اندر ہے جو فی الحال سید مبارک دستار کلاں کی اولاد کے قبضے
میں ہے ۔
جوشخص بھی خلوصِ دل کے ساتھ زیارت کے لیے حاضر ہوتا ہے اور حضرت کی*
*روح پرفتوح کو فاتحہ مبارکہ نذر کرتا ہے، وہ بے شمار خیر و برکات کا مشاہدہ کرتا ہے۔
حضرت میر محمد دعوۃ الصغریٰ قدس سرہ شریعت وطریقت کے سنگم اور صوری معنوی
فضیلتوں کے جامع تھے۔ حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کا کی کے مرید تھے۔
سیدابوالفرح واسطی ، سلطان محمودغزنوی کے زمانے میں غز نین تشریف لائے تھے۔
[کاشف الاستار ،اردوترجمہ: ساحل شهر امی ،ص۴۵۰]
واسطی نیٹورک
Wasti network
https://chat.whatsapp.com/EQq8JydyNIWFNUDpJEKvWU
جوگی کا قبول اسلام:
مشیروں کے سمجھانے بجھانے پر راجا فوج کشی سے تو باز رہا لیکن سحر
سامری میں طاق ایک جوگی کو حضرت کے مقابلے میں بھیجا۔ حضرت عماد الدین چشتی بلگرامی کے سامنے اس نے
کچر کے شعبدے دکھاۓ جنھیں حضرت عماد الدین چشتی بلگرامی نے (بنصرت الہی اللہ تعالیٰ کی مدد سے ) دفع کر دیا، جس کا اثر یہ ہوا کہ وہ
جوگی مشرف بہ اسلام ہوکر راجا کے پاس واپس گیا اور اپنے سحر کی بے اثری اور حضرت کے
زور باطن اور دین اسلام کی بزرگی وقوت بیان کر کے راجا کو دعوت دی ، جوگی کے اس
طرزعمل سے راجا غصہ ہوا اور بولا کہ تو پرانارفیق ہے ورنہ میں تیرا سرقلم کرادیتا ، اس نے جوگی کے اس
طرزعمل سے راجا غصہ ہوا اور بولا کہ تو پرانارفیق ہے ورنہ میں تیرا سرقلم کرادیتا ، اس نے
کہا تیری کیا مجال کہ مجھے مرواۓ ، میں نے ایسے برگزیدہ شخص کا ہاتھ پکڑا ہے کہ تیرے جیسے
ہزاروں اس کے سامنے خس و خاشاک (ادنیٰ کوڑا کرکٹ) ہیں ۔
(اصح التواریخ اول ۔ص ۹۱)
واسطی نیٹورک
Wasti Network
👇
https://chat.whatsapp.com/EQq8JydyNIWFNUDpJEKvWU
کلام عرس واسطی
#ﷺ
فتح بلگرام کی پیشین گوئی:
جوگی نے واپس آ کر حضرت خواجہ عمادالدین رحمۃ اللہ علیہ
سے اس مغرور راجا کا تعصب کفر بیان کیا اور اس کے اہلاک کی عرضی پیش کی ،حضرت خواجہ نے
مزید فرمایا: اس ’’ بیل‘‘ دیولعین کو مار ڈالنا تو فقیر کے ہاتھ سے مقدر تھا جوعمل میں آیا اور
اس کافر راجا کی بیخ کنی (نیست ونابود کرنا )بھی کوئی دشوار نہیں مگر تقدیر الہٰی میں یوں جاری ہو چکا ہے کہ
ولایت سے ایک ’’سید‘‘ عربی مسلمانوں کی فوج کے ساتھ آ کر راہِ حق میں جہاد کرے گا اور ان
کافروں کو ان کے اصلی ٹھکانے جہنم میں پہنچائے گا، چنانچہ تھوڑے ہی عرصہ بعد حضرت سید
محمد صغری نے آ کر بلگرام فتح فرمایا اور اسے اسلام آباد کر دیا۔
( نظم اللآلی اصح التواریخ اول ص ۹۱)
واسطی نیٹورک
Wasti Network
👇🏻
https://chat.whatsapp.com/EQq8JydyNIWFNUDpJEKvWU
سادات بلگرام کی عظمت و رفعت کا اعتراف کرتے ہوئے سلطان اورنگ زیب عالمگیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں :
’’سادات بلگرام ذوی الاحترام چوب مسجد و ورق مصحف ناطق، نہ قابل سوختن ، نہ لائق فروختن
‘‘[تاریخ بلگرام ص ۷]
یعنی معزز سادات بلگرام چوب مسجد اور مصحف قرآنی کی ورق کی طرح محترم ہیں کہ نہ چوب مسجد اور مصحف کے ورق کو ضائع کیا جاسکتا ہے نہ فروخت کیا جاسکتا ہے انہیں بہر طور سینے سے لگا کر رکھنا ہے
۔[دائرہ قادریہ بلگرام شریف صفحہ ۴۴]
Wāsti Network
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Address
Bhadaicha
Hardoi, 241001
Firstly ''OM SAI Ram"to everybody. Welcome to Shree Sai Dham( For Donation UPI no. 7394828634)
Hardoi
Hardoi, 241404
Hamne Page Ko Is Maqsad Ke Sath Banaya Hai,Ki Aptak Islamik Video Pahunchai Ja Sake,