Yasir Hindi Official
میں کتابِ زیست کو اپنا عنوان بنا لوں گا
🇮🇪 कल आजादी का दिन 🇮🇪15 अगस्त 🇮🇪 है, लेकिन कल जो उर्दू वाले नाम आपके सामने आएंगे वो सिर्फ अशफाकुल्लाह खान के होंगे, हालांकि 1498 से लेकर 1947 तक हमारे पूर्वजों की कुर्बानी का तांता लगा हुआ है, बहादुर शाह जफर, शाह मुहद्दिस देहलवी, शाह अब्दुल अज़ीज़, मौलाना हुसैन मदनी, महमूद हसन देवबंदी,हैदर अली और उनके शेर जैसे बेटे टीपू सुल्तान,
नवाब सिराजुद्दौला,खान अब्दुल गफ्फार खान, शहज़ादा फिरोज़ शाह, बेगम हज़रत महल, मौलाना अहमदुल्लाह शाह और मौलाना ज़फर अली खान जैसे हजारों लोगों ने अपनी जान की बाज़ी लगा दी पर इस्लामी दुश्मनो ने इनके नामों को छिपा कर हमारी तारीख को मिटाना चाहते हैं।
अफसोस यह है कि जिन मुसलमानों के बदौलत हमें आज़ादी नसीब हुई, आज उन्हीं को भूल कर उल्टा खुद हमे गद्दार कहती है,
मुसलमान खुद अपनी तारीख भूल चुका है इसलिए तारीख पढ़िए और उलमाए किराम और हमारे बड़ो की कुर्बानियां याद कीजिए ढोंग वाली तारीख फाड़ के फेक दीजिए!!
घटिया लोगों की पहचान!...
तुम इज्जत दोगे, वो तकलीफ देंगे!...
تُمہاری آنکھیں بغداد کی مانند ہیں۔ سوختہ حال و رنجیدہ لیکن پھر بھی جاذب و پُر کشش..!
ایک عربی شعر کا ترجمہ
منقول
مولانا عامر عثمانی کی ایک نظم سوشل میڈیا کے ذریعے ہر خاص و عام تک پہنچی ہے۔
آج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہے
میرے گفتار کی دیرینہ روش زندہ ہے
آج بھی ظلم کے ناپاک رواجوں کے خلاف
میرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہے
جبر و سفاکی و طغیانی کا باغی ہوں میں
نشئہ قوّتِ انسان کا باغی ہوں میں
جہل پروردہ یہ قدریں یہ نرالے قانون
ظلم و عدوان کی ٹکسال میں ڈھالے قانون
تشنگی نفس کے جزبوں کی بجھانے کے لئے
نوع انساں کے بنائے ہوئے کالے قانون
ایسے قانون سے نفرت ہے عداوت ہے مجھے
ان سے ہر سانس میں تحریک بغاوت ہے مجھے
تم ہنسو گے کہ یہ کمزور سی آواز ہے کیا
جھنجھنایا ہوا، تھرّایا ہوا ساز ہے کیا
جن اسیروں کے لیے وقف ہیں سونے کے قفس
ان میں موجود ابھی خواہشِ پرواز ہے کیا
آہ! تم فطرتِ انسان کے ہمراز نہیں
میری آواز، یہ تنہا میری آواز نہیں
انگنت روحوں کی فریاد ہے شامل اس میں
سسکیاں بن کے دھڑکتے ہیں کئی دل اس میں
تہ نشیں موج یہ طوفان بنے گی اک دن
نہ ملے گا کسی تحریک کو ساحل اس میں
اس کی یلغار مری ذات پہ موقوف نہیں
اسکی گردش میرے دن رات پہ موقوف نہیں
ہنس تو سکتے ہو، گرفتار تو کر سکتے ہو
خوار و رسوا سرِ بازار تو کر سکتے ہو
اپنی قہار خدائی کی نمائش کے لئے
مجھے نذرِ رسن و دار تو کر سکتے ہو
تم ہی تم قادرِ مطلق ہو، خدا کچھ بھی نہیں؟
جسمِ انساں میں دماغوں کے سوا کچھ بھی نہیں
آہ یہ سچ ہے کہ ہتھیار کے بل بوتے پر
آدمی نادر و چنگیز تو بن سکتا ہے
ظاہری قوت و سطوت کی فراوانی سے
لینن و ہٹلر و انگریز تو بن سکتا ہے
سخت دشوار ہے انسان کا مکمّل ہونا
حق و انصاف کی بنیاد پے افضل ہونا
مولانا عامرؔ عثمانی
کبھی مایوس مت ہونا
امیدوں کے سمندر میں
طـلاطـــم آتے رہتے ہیں
سفینے ڈوبتے بھی ہیں
سـفـــر لیکن نہیں رُکتا
مسافـر ٹوٹ جاتے ہیں
مگـر ملّاح نہیں تھکتا
سفر طئے ہوکے رہتا ہے
کبھی مایوس مت ہونا
اندھیـرا کتنا گہـــرا ہو
مدرسہ کی تعلیم میں بچہ کمزور ہو تو لوگ کہتے ہیں: استاد صاحب اچھا نہیں پڑھاتے، اور اسکول کی تعلیم میں کمزور ہو تو لوگ کہتے ہیں: ہمارا بچہ تعلیم میں بہت کمزور ہے، اس کو ٹیوشن کی ضرورت ہے۔
بات تلخ ہے مگر حقیقت ہے، سوچ بدلیے، استاد نہیں۔
جہالت اور جاہلیت میں کیا فرق ہے ؟
اہلِ علم روشنی ڈالیں
جو مرد گھر میں بداخلاقی اور باہر لوگوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آتا ہو یہ انتہائی بزدل اور منافق ہے!
پردہ رکھنا سیکھیں بلاوجہ کسی کے عیب کی تشہیر مت کرتے پھریں کبھی سوچا ہے کہ رب العالمین نے ہمارے کتنے پردے رکھے ہیں اگر سب ظاہر ہو جائے تو شاید ہمیں چھپنے کو جگہ بھی نہ ملے۔اور ہماری تدفین کے لئے بھی لوگ نہ آئیں
شکلیں صورتیں اہم نہیں ہوتیں,
اعمال اہم ہوتے ہیں ۔ نیتیں اہم ہوتی ہیں۔🖤🌸
توکل وہ راستہ ہے جس کےذریعے آگ ٹھنڈی کردی جاتی ہے
جو ایڑھیوں سے زَم زَم نکلوا دیتا ہے
جو دریا میں راستہ بنوادیتا ہے
جو یوسفؑ کو یعقوبؑ سے مِلوا دیتا ہے
جو شدید طوفان میں کشتی نوحؑ پار لگا دیتا ہے
تو پھر کیا تم اپنے رب پر توکل نہیں کرو گے؟جو ناممکن کو ممکن کرنے کی قدرت رکھتا ہے.!!
اچھے الفاظ تحریر کرنے کے ساتھ ساتھ اچھے رویئے بھی تخلیق کرنے چاہئیں۔۔۔
کیونکہ الفاظ کتابوں میں زندہ
رہتے ہیں اور رویئے دِلوں میں۔۔۔۔۔!!!
"اگر انسان دوسروں سے زیادہ جانتا ہے تو وہ تنہا ہو جاتا ہے۔"
زلیخا تو ہی کر انصاف ہم میں کون افضل ہے
تو دیوانی ہے یوسف کی میں دیوانہ محمدؐ کا
اگر تم کچھ سیکھنا چاہتے ہو تو انسانوں سے نہیں قرآن سے سیکھو
قبر میں کوئی فون نہیں ہوگا جسے لے کر آپ شب بیداری کریں صرف قرآں ہی آپ کا مونس و غم خوار ہوگا۔ اسے حفظ کیجیے۔ اس کی خوبصورت تلاوتوں کو بغور سنئے۔ اسے پڑھئے اور کوئی بھی دن بغیر تلاوت قرآن کے نہ گزرے۔ اے اللہ قرآن کو ہمارے دلوں کے لیے بہار اور ہماری قبروں کے لئے نور بنا دے آمین🤲🏻
جب بنانے والے نے لَقَدْ خَلَقْنَا الاَّنسَانَ فِی اَحْسَنَ تَقْوِیم کہا ہے تو پھر میں اور تم کون ہوتے ہیں بدصورت کہنے والے۔
قافلۂ حجاز میں ایک " حُسینؓ " بھی نہیں
گرچہ ہے تاب دار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات!
عقل و دل و نگاہ کا مُرشدِ اوّلیں ہے عشق
عشق نہ ہو تو شرع و دِیں بُت کدۂ تصورات!
صدقِ خلیلؑ بھی ہے عشق، صبر حُسینؓ بھی ہے عشق
معرکۂ وجُود میں بدر و حُنَین بھی ہے عشق
علامہ محمد اقبالؒ
ہم نے اسلام میں رھ کر اسلام کے ہر حکم کو چھوڑا ہے مسلمان ہو کر مسلمانوں کا سب کچھ چھوڑا ہے😥
جن ہاتھوں نے تمہیں نوالے بنا کر کھلائے ہوں،
اُن کا قرض تم اپنے ہاتھوں پر چھالے ڈال کر بھی نہیں ادا کر سکتے ....
~یہ ایسا قرض ہے جو میں ادا کر ہی نہیں سکتا۔۔
میں جب تک گھر نہ لوٹوں ، میری ماں سجدے میں رہتی ہے۔۔۔!!
یہ دنیا مکافاتِ عمل ہے، آپ جو بوئیں گے وہی کاٹیں گے ۔
انہوں نے کہا بنات کے نصاب میں غزوات کیوں شامل کیے گئے ہیں عورتیں کیا جنگیں لڑتی ہیں؟ ان کے لیے تو فقہی مسائل ہی کافی تھے۔۔۔
میں نے کہا آپ نے ٹھیک کہا عورت جنگ نہیں لڑتی مگر!
عورت ہی جنگجو تیار کرتی ہے۔۔۔۔۔ ❤️
دنیا کے سبھی راستـــے بنـد ہـو سکتـــے ہیـں' مگـر میـرے رب کـــی رحمت کا راستـہ کبھـــی بھی بنـد نہیـں ہـو سکتـا۔۔۔۔۔۔
(لا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ )
دارالعلوم ندوۃ العلماء ۔۔۔۔۔۔
Outside view of Darul Uloom Nadwatul Ulama Mosque
جو قرآن سے جڑ گیا وہ فلاح پا گیا💖
،، میں ُوہ دِیوَارِ شِکَستَہ ھُوں جَہَاں سے دُنیَا
کام کِی اِینٹ اُٹُھاتِی ھے چَلِی جَاتِی ھے ۔!!
کردار انسان کا وہ حسن ہےجسے زوال نہی🤍
ﺳﺎﺭﮮ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﮑﯽ ﻣﭩﺎﻧﺎ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺑﺲ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺼﮯ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻍ ﺟﻼﺗﮯ ﺭﮨﯿﮟ✨💛🥰
یہ عمر بھر کی مسافت__ہے دل بڑا رکھنا!!!
کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے رستے میں!!!
اگـر دوسرے کے دِلوں کے اندر خوشی آپکو خوش کرتی ہے تو آپ اِنسـان ھیـــں•
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Telephone
Website
Address
Uttar Pradesh Hardoi
Hardoi, KUMARANIL
Hello �� friend's Welcome to you my page .... English grammar tense Model
Nankganj Grant, Lucknow Road
Hardoi, 241001
Every child is born with a purpose. New Heights School helps its children to Recognize & Achieve the purpose.