Madani Miya Computer Centre.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madani Miya Computer Centre., Computer shop, Hubli.
*Madani Miya Arabic College, Hubballi. Karnataka*
Urdu Duniya | Computer Diploma Course For Urdu Students | اردو زبان میں کمپیوٹر کورس Aligarh's Al-Barkaat Institute in association with NCPUL is providing a one-year Diploma in Computer Applications(DCA), business accounting and DTP course to...
NCPUL's Branch @ Hubballi, Karnataka
Madani Miya Computer Centre
Ph. 0836-2267866
Donate to Madani Miya Arabic College Hubballi, Karnataka
Admission open for One Year Diploma in Computer Application
Last Date 27-02-2020
Contac on 9886588441
ہندوستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں سب سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہیں۔ تاہم ملک کی تمام زبانوں میں اردو اور ہندی بے حد اہم ہیں۔ ویسے تو ہمارے ملک میں انگریزی کا چلن بہت عام ہوگیا ہے ۔ لیکن اس سے اردو اورہندی کی اہمیت کم نہیں ہوجاتی ۔ ہندی ہمارے ملک کی قومی زبان ہے اور اردو کو ملک کے کئی صوبوں میں دوسری سرکاری زبان کا درجہ حاصل ہے۔ اردو کی شیرینی نے ہر خاص وعام کو اپنے دام محبت میں گرفتار کیاہے۔ نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا کے بیشتر ملکوں میں اس کی زلفوں کے گرفتار نظر آجاتے ہیں۔ ہمارے ملک میں ہندی اردو دوسگی بہنوں کا درجہ رکھتی ہیں۔ بولنے کی سطح پر دونوں زبانوں میں بہت معمولی فرق ہے ۔ اس بات سے قطع نظرکہ فارسی آمیز اردو اور سنسکرت آمیز ہندی میں زمین آسمان کا فرق ہوجاتاہے۔ ہندی میں ز،ذ،ض،ظ وغیرہ کی جگہ صرف ج(ज)کا استعمال کافی سمجھا جاتاہے جس کی وجہ سے لفظوں کے معنی میں اتنا فرق ہوجاتاہے کہ دونوں لفظ ایک دوسرے کے متضاد بن جاتے ہیں۔ جیسے ذلیل کو جلیل بولنا اس کے علاوہ مخالفت کی جگہ خلافت بولناوغیرہ۔ اس طرح کی بہت سی مثالیں فاضل مصنف نے کتاب میں دی ہیں۔ چنانچہ اس بات کی شدت سے ضرورت محسوس ہورہی تھی کہ ایک ایسی کتاب تیار کی جائے جس کے ذریعہ غیر اردو داں طبقہ جو اردو سے بے پناہ محبت کرتا ہے، بول چال میں صحیح تلفظ کے ساتھ اردو الفاظ کی ادائیگی کرسکے۔ یہ کتاب اس اہم ضرورت کو بہت حدتک پوراکرتی ہے۔
شکیل حسن شمسی مشہور اردو اخبار انقلاب کے ایڈیٹر ہیں۔موصوف میدان صحافت میں 33 سال سے بھی زیادہ کاتجربہ رکھتے ہیں۔ وہ روزنامہ راشٹریہ سہارا میں ریزیڈنٹ ایڈیٹر کے طورپر کام کرچکے ہیں۔21 برس دوردرشن میں بھی رہے۔ دوردرشن کے مختلف پروگرام بنانے کے علاوہ سینکڑوں نیوز بلٹین پروڈیوس کیے۔ وہ درجنوں کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔ان کی خدمات کے پیش نظرانھیں متعدد انعامات واعزازات سے نوازا جاچکاہے ۔
کتاب کی قیمت : 110 روپیے
اگر آپ اس کتاب کی پرنٹڈ کاپی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں:
Sale-cum-Exhibition Centre
West Block - 8, Wing - 7, R. K. Puram, New Delhi - 110066.
Telephone : (+91 - 11) 26109746, 26108159
Fax : (+91 - 11) 26108159
email: [email protected], [email protected]
*مدنی میاں کمپیوٹرسنٹر ہبلی*
مدنی میاں ایجوکیشن اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ ہبلی کے زیر اہتمام قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان دہلی سے منظور شدہ ایک سالہ "ڈپلومہ ان کمپیوٹر اپلیکیشن" اور "ڈپلومہ ان اردو لینگویج" کورس کی تعلیم دی جارہی ہے۔
اس کورس کے خصوصیات یہ ہیں: کمپیوٹر کورس میں * بیسک کمپیوٹر * ایم ایس آفس * ڈی ٹی پی * ٹیلی * انٹرنیٹ * ان پیج وغیرہ.
* کنڑ ، انگلش میڈیم طلباوطالبات کو اردو زبان کی تعلیم۔
* کورس کی سرٹیفیکٹ ملازمت حاصل کرنے میں مددگار ہے۔
* کم سے کم فیس میں مائنارٹی اسکالر شپ کے ساتھ ماہروتجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں کمپیوٹر کی بہترین تعلیم کا انتظام ہے۔
مزید معلومات اور داخلے کے لیے رابطہ کریں۔
*مدنی میاں کمپیوٹر ایجوکیشن اینڈ اسٹڈی سنٹرنبی ریسیڈینسی ، واٹر ٹینک کے سامنے ، طبیب لینڈ، ہبلی*
فون نمبر: 0836-2267866
موبائل نمبر: 9886588441
Wish you Happy 73rd Independence day of India
اعلان نامہ
میٹرک پاس طلبہ وطالبات کے لیے کمپیوٹر کورس
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان دہلی سے منظور شدہ سنٹر مدنی میاں کمپیوٹر ایجوکیشن اینڈ اسٹڈی سنٹر طبیب لینڈ ہبلی میں میٹرک پاس طلبہ وطالبات کے لیے ایک سالہ ڈپلومہ ان کمپیوٹر اپلیکیشن میں نئے داخلے شروع ہیں۔
داخلے کی اہلیت: داخلے کے امیدوار کے لیےمیٹرک پاس ہونا ضروری ہے۔
داخلے کی آخری تاریخ: 30 جون 2019
کورس کی میعاد: ایک سال
خواہشمند طلبہ وطالبات سے گذارش ہے کہ جلد از جلد داخلہ کرالیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجیے
مدنی میاں کمپیوٹر سنٹر
نبی ریسیڈینسی ، نزد واٹر ٹینک طبیب لینڈ ہبلی۔
فون نمبر
9886019710
9886588441
Admission open for Diploma In Computer Application.
Recognized by Govt. of India
Admission open for One Year Diploma in Computer Application
& Multilingual DTP Course
@ Madani Miya Computer Centre
Hubli.
Ph. 0836-2267866
Eid Mubarak
Urdu Mobile Library Van @ CBT Hubli.
Today
ا**** *ایک ضرری اطلاع
محبان اردو کےلیے خوشخبری*
*********************************
*قومی اردو کونسل براۓ فروغ اردوزبان دہلی کی موباٸل لائبریری ویان کل بروزاتوار 7 اپریل 2019 کو ھبلی آرہںی ھے*۔ جس میں مختلف موضوعات پر کتابیں براۓ فروخت دستیاب ھونگے۔ کتابوں کی دام میں خصوصی رعایت بھی ھوگی۔ نایاب کتب کے ذخیرے اس میں پاسکیں گے، جیسے بھارت کا دستور ، تاریخی ادبی و فنی کتابیں وغیرہ۔ اپنے لیے ، اداروں کےلیے اور اسکول و کالجوں کے لیے خرید نے کا سنہری موقع ھے۔
*کل اتوار 7 اپریل 2019 کی صبح 10 بجے سے CBT ھبلی میں اور ان شا ءاللہ7 اپریل کو ممکن ھے۔ جونی ھبلی میں یہ کتب فروشی کا اھتمام ھوگا* ۔
*National Council for Promotion of Urdu Language (NCPUL)* Van is reaching *Hubli* on *7th April Sunday 2019* where *Urdu Books can* be Purchased at Lowest Discounted Rates.
Many books which are not easily available in Market also, will get in Mobile Library Van.
So request all Urdu lovers to Visit NCPUL Mobile Library Van.
Visit Time & Location.
*7 April Sunday 2019*
*10am to 1:30pm*
*CBT Hubli*
*2:30 to 5:00 indipump*
Regard
*Idare farog e Urdu Hubli*
Mujeebullah makandar
And
*Madani Miya Computer Centre Hubli.*
Admissions are open for One Year Diploma in Computer Application
& Multilingual DTP Course
@ Madani Miya Computer Centre
Hubli
Contact number 0836-2267866
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Hubli, 580031
We understand needs of IT industry and to stand on that, we have come up with integrated IT and Digi
#19, ROYAL TOUCH COMPLEX, GANESH PETH HUBLI
Hubli, 580020
sales & service computers & peripherals networking & AMC CCTV surveillance
Shop No 27, 1st Floor, Bhagwan Complex, Karwar Road, Near Sbi Bank Hubli
Hubli, 580021
GLOBE TECH provides chip level repairing of laptops and desktops and services ,We have well trained
Urban Oasis Mall, Gokul Road
Hubli, 580030
One Stop Shop for Live Demo of All HP Products . Notebooks , Desktop ,Monitors , Printers , Accessor