Falaah Research Foundation Hubli Branch

Falaah Research Foundation Hubli Branch

Falaah Research Foundation is the organization of Sunni Muslim. Its main objectives are education,

Photos from Falaah Research Foundation Hubli Branch's post 15/01/2022

*ادارہ شرعیہ ہبلی کی جانب سے ایک نیا پروگرام*

عنوان: *ازدواجی مسائل ومشاورت اور شرعی حل*

زوم ایپ کے ذریعے آن لائن اجلاس منعقد ہوگا۔

(صرف مرد حضرات کے لئے)

تاریخ : 16 جنوری 2022۔ بروزاتوار۔ رات 10 بجے۔

مقرر خصوصی: مفکر اسلام ڈاکٹر سید فضل اللہ چشتی صاحب قبله۔ بانی وسرپرست فلاح ریسرچ فاؤنڈیشن دہلی

زیرسرپرستی: حضرت مولانا مفتی نثار احمد مصباحی
صدر مفتی و قاضی ادارہ شرعیہ ہبلی

*مزید معلومات کے لئے ادارہ شرعیہ انجمن کامپلیکس ہبلی آفس سے رابطہ کیجیۓ*

Edara e Sharia Hubballi presents new program.

*Topic: Online Marriage Counseling Session 1*

On Sunday.16 January 2022. Time: 10pm.

Orator: Dr Sayed Fazlullah Chishti. Founder FRF, Delhi.
Under the Guidance: M***i Nisar Ahmad Misbahi. Qazi Edara e Sharia Hubli.

Contact for details: 9163902141. 8197567865

Join Zoom Meeting
https://us05web.zoom.us/j/83594432348?pwd=TVNlYmVvNDVFbU1aZi9pNVNvMk1NQT09

Meeting ID: 835 9443 2348
Passcode: T4hbag

22/12/2021
17/09/2021

Hubballi Visit of Hazrat Dr Sayed Fazlullah Chishti Saheb.

On Saturday, 18-Sep-2021

8:00am. Arrival at Hubballi Railway Station
10:00pm. Departure from Hubballi to Gangavati

Photos from Falaah Research Foundation Hubli Branch's post 18/07/2021

عید الاضحٰی سے متعلق چندہدایات

Photos from Falaah Research Foundation Hubli Branch's post 26/05/2021

قیامت کی ایک نشانی

16/05/2021

16/05/2021

Photos from Falaah Research Foundation Hubli Branch's post 13/05/2021

06/05/2021

Marhoom sayed Hazrat Shah Tandoor ki ahliya (wife) ka aaj intiqal hogaya.
انا للہ وانا الیہ راجعون.
Marhooma ki tadfeen aur namaze janaza aaj 9 baje bade qabristan me hogi.
Dua'a ki darkhast marhuma ki magfirat ke liye dua'a farmaye.

25/04/2021

*Muhammad Gouse Savalli Member of Falaah Hubli ke father Muhammad Ali Saheb Savalli bimar hain. Hospital me admit hain. Inki sehat ke liye khaas duaa kijye.*

12/04/2021

Time Table

Photos from Falaah Research Foundation Hubli Branch's post 26/03/2021

Hazrat Dr Sayed Fazlullah Chishti saheb qibla @ Hazrat Sayed Fatah Shah Wali Dargah Masjid.

14/03/2021

Tahaffuz Namoos e Risalat Conference Delhi
13-03-2021

21/02/2021

08- رجب المرجب - 1442ھ
21-فروری-2021ء
*ڈاکٹر سید فضل اللہ چشتی*
(بانی و صدر فلاح ریسرچ فاؤنڈیشن، نئی دہلی)

*بڑھتی آبادی اور سمٹتے قبرستان*

فکرِ آخرت کے ساتھ ساتھ مرنے کے بعد ہم کو کہاں دفنایا جائےگا اس کی فکر کرنا اور اس کا انتظام کرنا بھی ہماری ہی ذمہ داری ہے۔ہمارے معاشرے میں جو لوگ ذمہ دار ہیں جیسے قائدین، علماء، مشائخ، سماجی کارکنان وغیرہ وہ اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ *دن بدن آبادی بڑھتی جارہی ہے اور شہروں کے اندر اب حکومت قبرستانوں کے لئے زمین نہیں دے رہی ہے۔* اسی لئے مسلم علاقوں میں اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ وہ ابھی سے قبرستان کے لئے کسی زمین کا انتخاب کرلیں اور آپسی تعاون سے اور ہر فرد کو اس کار خیر میں کچھ قربانی دینی چاہئے اور بغیر کسی کمیشن کے اس جگہ کو خرید لیں اور کسی ذمہ دار و ایماندار کمیٹی کے قیام کے ساتھ اس کو قوم کے نام وقف کروادیں اور باضابطہ قانونی اعتبار سے اس کا رجسٹریشن کروایا جائے، وہاں پر پیڑ پودے وغیرہ لگوائے جائیں۔بڑے بڑے شہروں میں تو آبادی کے درمیان جگہ لینا محال ہے کیوں کہ پہلے تو جگہ ہے ہی نہیں اور اگر کہیں ہے بھی تو اس کی قیمت لاکھوں اور کروڑوں کی ہوگی، اس لئے وہاں شہر کے آس پاس میں جگہ لینے کی کوشش کریں جہاں پر ابھی آبادی بسنا شروع ہوئی ہے۔ البتہ
چھوٹے شہروں میں اگر گنجائش ہو تووہیں پر شہروں کے اندر جگہ لینے کی کوشش کی جائے۔

اس کے علاوہ جو ہمارے موجودہ قبرستان ہیں اس پربھی دھیان دیا جائے۔ وہاں صفائی کا انتظام کیا جائے، پیڑ پودے لگائے جائیں ،اطراف و اکناف میں دیوار یا کم سے کم تاروں کے ذریعہ باڑے بندی کی جائے، ہر مہینے کچھ لوگ وہاں جاکر یہ کام کر سکتے ہیں تاکہ ان کی حفاظت بھی ہوسکے۔کیونکہ جو سیاسی اور سماجی حالات ملک میں ہیں ، اگر آج ہم نے اس طرف کوئی توجہ نہیں دی تو آنے والے چند سالوں میں حکومت کی طرف سے مسلمانوں کو قبرستان کے لئے زمین نہیں دی جائے گی اور اگر دی جائے گی تو اس کے لئے بہت مشکلیں پیدا کی جائیں گی۔اس لئے ہمارے معاشرے کے سیاسی و سماجی قائدین کو، مدارس و خانقاہوں کو، تنظیموں اور کمیٹیوں کو متحرک ہونے کی ضرورت ہے، کیونکہ یہ اس وقت کی اشد ضرورت ہے۔اگر ہمیں لگتا ہے کہ یہ کوئی اہم مسئلہ نہیں ہے تو ہمیں فکر کرنی چاہئے کہ ہم لوگ اپنے شادی بیاہ میں بیجا خرچ کرتے ہیں لیکن ہم بھول گئےہیں کہ ہمیں ایک دن مرنا ہے اور مرنے کے بعد شہر کے قبرستان میں ہی ہمیں دفنایا جائےگااور افسوس کی بات ہے کہ ہم لوگ قبرستان کا رخ اسی وقت کرتے ہیں جبکہ کسی کا انتقال ہوجائے اور اس کی قبر کھودی جاچکی ہے ہم بس جا کر دفنا کر چلےآتے ہیں بقیہ قبرستانوں کی طرف ہم نے کوئی توجہ نہیں دی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم لوگ بیٹھ کر سنجیدہ طور پر اس حساس موضوع پر گفتگو کریں اور اس کے حل کی کوشش کریں۔ اللہ پاک ہمیں نیک توفیق عطا فرمائے۔ آمین

گزشتہ دنوں میں بھی فلاح ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے اس طرف توجہ دلائی گئی تھی جیساکہ آپ ہماری مندرجہ ذیل تحریر بتاریخ 27-اپریل-2020ء دئے گئے لنک پر پڑھ سکتے ہیں جس میں ہم نے تفصیلی طور پر اس مسئلہ کو پیش کیا ہے۔

لنک: https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=836098406917957&id=207678306426640&sfnsn=wiwspmo

جاری کردہ : *فلاح ریسرچ فا ئونڈیشن*

07/02/2021

*🌹{" بیوہ عورتوں کا نکاح"}🌹*

*پوسٹ نمبر ۔265*

*قسط ۔ 1*
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
🔷 *۔ مسلمانوں میں ہندوؤں کے میل جول سے جہاں بہت بیہودہ رسموں کا رواج اور چلن ہو گیا ہے ۔ ان میں سے ایک رسم یہ بھی ہے کہ بیوہ عورت کے نکاح کو بُرا اور عار سمجھتے ہیں اور خاص کر اپنے کو شریف کہلا نے والے مسلمان اس بلا میں بہت زیادہ گرفتار ہیں ۔ حالانکہ شرعًا اور عقلاً جیسا پہلا نکاح ویسا دوسرا ۔*
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
🔷 *۔ ان دونوں میں فرق سمجھنا انتہائ حماقت اور بیوقوفی بلکہ شرمناک جہالت ہے ۔ عورتوں کی ایسی بُری عادت ہے کہ خود دوسرا نکاح کرنا یا دوسروں کو اس کی رغبت دلانا تو درکنار ۔ اگر کوئ اللہ کی بندی اللہ ورسول کے حکم کو اپنے سر اور آنکھوں پر لے کر دوسرا نکاح کر لیتی ہے تو وہ عمر بھر حقارت کی نظر سے دیکھی جاتی ہے ۔ اور عورتیں بات بات پر اس کو طعنہ دے کر اس کو ذلیل کرتی ہیں ۔*
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
🔷 *۔ یاد رکھو کہ دوسرا نکاح کرنے والی عورتوں کو حقیر و ذلیل سمجھنا اور نکاح ثانی کو بُرا جاننا یہ بہت بڑا گُناہ ہے بلکہ اس کو عیب سمجھنے میں کُفر کا خوف ہے ۔ کیونکہ شریعت کے کسی حکم کو عیب سمجھنا ۔ اور اُس کے کرنے والے کو ذلیل جاننا کُفر ہے ۔ کون نہیں جانتا کہ ہمارے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی جتنی بیویاں تھیں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے سوا کوئ کنواری نہ تھیں ۔ ایک ایک دو دو نکاح اِن کے پہلے ہو چکے تھے ۔ تو کیا نعوذُباللہ کوئ ان اُمّت کی ماؤں کو ذلیل یا بُرا کہہ سکتا ہے ؟ توبہ ۔ نعوذُ باللہ !*
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
🔷 *۔ بہر حال یاد رکھو کہ بیوہ عورتوں سے نکاح یہ رسول خدا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی سُنّت ہے ۔ اور حدیث شریف میں ہے کہ جو کوئ کسی چھوڑی ہوئ سُنّت کو زندہ اور جاری کرے اُس کو سو(۱۰۰) شہیدوں کا ثواب ملے گا ۔ لہٰزا مسلمان مردوں اور عورتوں پر واجب ہے کہ اس بیہودہ رسم کو دُنیا سے مٹادیں ۔ اور اللہ ورسول کی خوشنودی کے لئے بیوہ عورتوں کا نکاح ضرور کرادیں ۔*
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
🔷 *۔ اور ان بیچاری دُکھیاری اللہ کی بندیوں کو بکیسی اور تباہی وبربادی سے بچا کر ایک سو(۱۰۰) شہیدوں کا ثواب حاصل کریں اور بیوہ عورتوں کو بھی لازم ہے کہ اللہ ورسول کے حکم کو اپنے سراور آنکھوں پر رکھتے ہوئے بغیر کسی شرم اور عار کے خوشی خوشی دوسرا نکاح کرلیں ۔ اور سو شہیدوں کے ثواب کی حقدار بن جائیں ۔*
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸
🔷 *۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے کہ : " وَانْکِحُوْاالْاَیَا میٰ مِنْکُمْ وَالصّٰلِحِیْنَ مِنْ عِبَا دِکُمْ وَاِمَٓا ںِٔکُمْ " (سورہ نور) ۔ " اور نکاح کردو اپنوں میں اُن کا جو بے نکاح ہوں اور اپنے لائق غلاموں اور کنیزوں کا ۔ اور حضور اکرم صلیّ اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ " مَنْ تَمَسَّكَ بِسُنٌَتِیْ عِنْدَ فَسَادِ اُمَّتِیْ فَلَهُ اَجْرُمِا ںَٔةَ شَھِیْدٍ (مشکوٰة ج۱ ۔ ۳۰اصح المطالبع) ۔*
*یعنی میری اُمّت میں فساد پھیل جانے کے وقت جو شخص مضبوطی کے ساتھ میری سُنّت پر عمل کرے اُس کو ایک سو(۱۰۰) شہیدوں کا ثواب ملے گا ۔*
🔷 *۔ اس حدیث کو امام بیہقی علیہ الرحمہ نے بھی " کتابُ الزُّ ھد" میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے ۔ (حاشیہ مشکوٰة ۔ ۳۰) ۔*
🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸🌸

*📖 ۔(جنّتی" زیور")*

*فلاح نسواں گروپ*
*فلاح ریسرچ فائونڈیشنن*

*{30-12-2020}*
💌 💌 💌 💌 💌 💌 💌

26/01/2021

*تعزیتی پیغام بر انتقال مولانا ریاض حشمتی صاحب مرحوم و مغفور*

مولانا ریاض صاحب اہل سنت و جماعت کے بزرگ عالم دین تھے، آپ کا اس دار فانی سے کوچ کر جانا یقیناً اہل سنت کے لئے ایک بہت بڑا نقصان ہے. اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین

شریک غم :
*ڈاکٹر سید محمد فضل اللہ چشتی و جمیع اراکین فلاح ریسرچ فائونڈیشن*

Photos from Falaah Research Foundation Hubli Branch's post 24/01/2021

Dr Sayed Fazlullah Chishti Saheb
@ Hubballi. Karnataka

23-01-2021

23/01/2021

*دورِپر فتن: حكمت اور تدابير*
_(Daur -e-pur fitan: Hikmat aur Tadabeer)_

Speech By:
Dr Syed Fazlullah Chishti
Founder-Director
Falaah Research Foundation, New Delhi

Date & Time
*24th Jan 2021, Sunday*
*After Magrib to Isha*

Venue:
Masjid e Yasmeen
Cantonment, C.B.
Ballari - 583102
Karnataka

Contact:
82176 75937, 87926 24962,

Email: [email protected]

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Hubli?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Yellapur Street
Hubli
580020