Rafidhi Ideology
This page is only meant for preaching the principles and rulings of ahlulbait (a.s) and disseminating the Islamic principles throughout world.
Mukhalifeen often argue that Ayat al-Taṭhīr doesn't prove the infallibility (‘iṣmah) of Ahl al-Bayt (as), claiming it only refers to 'rijs' as doubt (shakk). In this insightful video, Ustadh Iraq al-Ḥusayn refutes this misconception and briefly explains how Ayat al-Taṭhīr indeed supports the concept of infallibility.
Watch the video to understand the real context.
🔗The link is in the comments!
♨️جماعت عمریہ کے قرآن سے ابو بکر اور عمر کے نام کس نے مٹا دیے ؟!♨️
امام محدث شاہ ولی اللہ دہلوی لکھتا ہے:
• ابی بن کعب اس (فَاِنَّ اللّٰہَ ہُوَ مَوۡلٰىہُ وَ جِبۡرِیۡلُ وَ صَالِحُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ) سورہ تحریم آیت 4
آیت کو یوں پڑھتے تھے : «وصَالِحُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ أَبُوْ بَكْر وَ عُمر»
• ابن عباس کہتے ہیں : ابی بن کعب یوں پڑھا کرتے تھے: «وصَالِحُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ أَبُوْ بَكْر وَ عُمر»۔
📚کتاب : ازالة الخفاء عن خلافة الخلفاء ، امام محدث شاہ ولی اللہ دہلوی ج2 ص 477
بریلویوں کا امام احمد رضا خان لکھتا ہے:
• ابی بن کعب کی قراءت میں یوں تھا : «وصَالِحُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ أَبُوْ بَكْر وَ عُمر»
📚کتاب : الامن والعلا، ص ٦٤. احمد رضا خان بریلوی
آلوسی کی روح المعانی اور سیوطی کی درّ المنثور کے نقل کے مطابق ابن عساکر نے اسے اپنی کتاب میں اسے نقل کیا تھا۔ جیسا کہ نیچے دیے گئے حوالہ جات میں موجود ہے۔ لیکن جب ان کی تاریخ مدینۃ دمشق کی طرف رجوع کیا تو اس میں ہیں روایت نہیں ملی۔
اہم بات یہ ہے کہ محدث دہلوی اور احمد رضا خان بریلوی نے اسے قبول کیا ہے ۔ پس ان دونوں کا کافر زندیق ہونا ثابت ہوگیا
Ibn Taimiyah Was A Ghāli ?! (Righteous humans ordain universe and much more)
Ibn Taimiyah Says ,
"And they have said that the scholars from amongst humans, despite the presence of contraries and contradictories, are better and superior. Then, they are in worldly life and hereafter inspired to glorify [God], just as they are inspired to breathe. As for the exceeding benefit, benefit to the creation and ordaining the world, they have said that the sustenance of the slaves flows through their hands and they descend with knowledge and revelation and guard and hold as well, and so on from the acts of the angels.
The reply is that righteous humans have the same, and even more than that.
The intercession of the interceder for the sinners is sufficient for you. And the intercession of humans so that they may be reckoned, and his intercession for the people of heaven so that they enter heaven, and after that does the intercession of the angels occur. And what is their status regarding the verse "and we have not sent you but as a mercy for the worlds"? "
Ponder upon this line :
"The reply is that righteous humans have the same, and even more than that".
📚Majmooul Fatawa Vol 4 Page 232
kya aap jante hain? , Jisne Ali a.s ko aziyat di usne nabi (s) ko aziat di Ep 3 video taken from
Sahabi Abdullah bin Masood , Tehreef e Quran Ep2 Video taken from
آپ سب کے لیے اہم پیغام استاد کی جانب سے
Tehreef E Quran Sunni Kitab Mai P2
https://youtu.be/aO3hiBCdLUA
Ustad mohtarm ke buland akhlaaq
ustad mohtarm ka bada hi akhlaaqi paigaam / sune aur amal Karie
Sunni kitab se tehreef e quran part 2
https://youtu.be/Y1KE1DJ7Xgc
MUAWIYA KA IMAM HASAN (A.S) SE BUGZ || USTAD AMEER SHAREEF
Tehreef E Quran Sunni Kitab Mai P1
تحریف قرآن سنّی کتاب میں
ابی بن کعب اس (فَاِنَّ اللّٰہَ ہُوَ مَوۡلٰىہُ وَ جِبۡرِیۡلُ وَ صَالِحُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ) سورہ تحریم آیت 4
آیت کو یوں پڑھتے تھے : "و صَالِحُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ أَبُوْ بَكْر وَ عُمر".
کتاب : ازالة الخفاء عن خلافة الخلفاء ، امام محدث شاہ ولی اللہ دہلوی ج2 ص 477
حضرت عیسٰی ع نبی (ص) کی قبر پر ندا دیں گے "یا محمد"
"Prophet Jesus (a.s) will say "Ya Muhammad
https://youtu.be/VlLYDMysRzU
Muawiyah Imam Ali (a.s) Ko Gali deta tha | aakhir imam ali se itna bugz kue? Ep.2
https://youtu.be/OJQySu5zYyo
https://youtu.be/0IZ5taNL80U
Aakhir Imam Ali (a.s) se itna bugz kyu?? Ep.1
https://youtu.be/SVedxutemqk
نئی ویڈیو ۔ معاویہ کا امام حسن علیہ السّلام سے بغض
شیئر کرنا نہ بھولیں
Video mai dikhayi gayi kitab ke scans ye hain
تحریف قرآن سنّی کتاب میں
ابی بن کعب اس (فَاِنَّ اللّٰہَ ہُوَ مَوۡلٰىہُ وَ جِبۡرِیۡلُ وَ صَالِحُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ) سورہ تحریم آیت 4
آیت کو یوں پڑھتے تھے : "و صَالِحُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ أَبُوْ بَكْر وَ عُمر".
کتاب : ازالة الخفاء عن خلافة الخلفاء ، امام محدث شاہ ولی اللہ دہلوی ج2 ص 477
https://youtu.be/oSP0WZEpWH4
Tehreef e Quran Sunni Kitab mai p1.
تحریف قرآن سنی کتاب میں قسط اول
صحابہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ سے درخواست کی کہ ہمارے لیے بھی بت بنادیں 🗿🗽
دیکھیں :
1.کتاب : سنن الترمذی ، ابی عیسی محمد بن عیسی بن سورہ الترمذی ص 526
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سِنَانِ بْنِ أَبِي سِنَانٍ، عَنْ أَبِي وَاقِدٍ اللَّيْثِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لَمَّا خَرَجَ إِلَى حُنَيْن مَرَّ بِشَجَرَةٍ لِلْمُشْرِكِينَ يُقَالُ لَهَا ذَاتُ أَنْوَاطٍ يُعَلِّقُونَ عَلَيْهَا أَسْلِحَتَهُمْ فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ اجْعَلْ لَنَا ذَاتَ أَنْوَاطٍ كَمَا لَهُمْ ذَاتُ أَنْوَاطٍ . فَقَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " سُبْحَانَ اللَّهِ هَذَا كَمَا قَالَ قَوْمُ مُوسَى : (اجْعَلْ لَنَا إِلَهًا كَمَا لَهُمْ آلِهَةٌ ) وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَتَرْكَبُنَّ سُنَّةَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ " . قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ . وَأَبُو وَاقِدٍ اللَّيْثِيُّ اسْمُهُ الْحَارِثُ بْنُ عَوْفٍ . وَفِي الْبَابِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ.
ابو واقد الليثى روایت کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غزوۃ حنین کے لیے نکلے تو انکا گزر مشرکین کے ایک درخت سے ہوا جس کو ذات انواط کہتے تھے وہ اس اور اپنا اسلحہ لٹکاتے تھے۔ اصحاب میں کہا : یا رسول اللہ ! ہمارے لیے بھی ذات انواط بنادیں جیسا کہ ان کے پاس ہے۔ نبی صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : سبحان اللہ! یہ اسی طرح ہے کہ جیسے موسیٰ علیہ السّلام کی قوم نے ان سے کہا تھا : "ہمارے لیے بھی معبود بنادیں جیسے ان کے پاس ہے"۔ اس ذات کی قسم کہ جس کے قبضہ میں میری جان ہے! تم انہیں کی سنت پر چلو گے جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں۔
ذات انواط کیا ہے اور مشرکین اس کے اس کا کیا کرتے تھی؟
دیکھیں :
2. کتاب : المخصص ، ابی الحسن علی بن اسماعیل ابن سیدہ المرسی الاندلسی متوفی 458 ھ
"ذات انواط : درخت کہ جس کی جاہلیت میں عبادت کی جاتی تھی".
اور دیکھیں :
3. کتاب : لسان العرب ،العلامہ ابی الفضل جمال الدین محمد بن مکرم ابن منظور الافریقی المصری ج3 ص 563
ذات انواط : درخت جس کی جاہلیت میں عبادت ہوتی تھی۔
معاویہ امام علی علیہ السلام پر سبّ و شتم کیا کرتا تھا ۔ ویڈیو میں پیش کی گئی کتابوں کی تصاویر۔
کیا آپ جانتے ہیں؟
جب حضرت عیسٰی علیہ السلام نازل ہونگے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ کی قبر مبارک پر تشریف لائیں گے اور ندا دینگے : یا محمد !
ابو ھریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ (ص) نے فرمایا : اس ذات کی قسم کہ کا کے ہاتھ میں ابو القاسم(محمد مصطفیٰ ص) کی جان ہے! بتحقیق عیسیٰ بن مریم انصاف پرور امام کے طور پر نازل ہونگے، اور عدل و انصاف کے سے فیصلہ فرمائینگے ،اور ضرور بضرور صلیب(cross) کو توڑ دینگے ، خنزیر کو قتل کرینگے، لوگوں کے مابین معاملات کو ٹھیک کرینگے، بغض و عداوت کو دور کرینگے ، انکے سامنے مال پیش کیا جائے گا لیکن وہ اسے قبول نہیں کرنیگے ، پھر وہ میری قبر پر آئینگے اور کہیں گے : یا محمد ، اور میں حتماً جواب دونگا .
سلسلة الأحاديث الصحيحة ناصر الدين الباني ص491
سوال وہابیوں سے : اگر آج کوئی مسلمان ایسا کرے (نبی کو ندا دے) تو اس کا کیا حکم ہے؟؟