Zaheer Calligrapher
Art and Calligraphy
دنیا کا حال
بوقت تنگ دستی آشنا بیگانہ می گردد
صراحی چوں شود خالی جدا پیمانہ می گردد
تنگ دستی کے وقت جانے پہچانے لوگ بھی انجان بن جاتے ہیں۔ صراحی جب خالی ہوجاتی ہے تو اس سے بھرا جانے والا پیالہ الگ رکھ دیا جاتا ہے۔ کیونکہ اب صراحی پیمانے کو بھرنے سے قاصر ہوجاتی ہے۔
حکایت
شیخ سعدی ایک مرتبہ اونچی ٹوپی لگاکر کہیں تشریف لے جارہے تھے۔ اس طرح کی ٹوپی بڑے علماء لگاتے تھے۔ ایک شخص نے شیخ کے ہاتھ میں ایک پرچہ دے کر کہا حضور اس تحریر کا مطلب بتائیے۔ شیخ نے تحریر دیکھی تو وہ سمجھ سے بالاتر تھی۔ شیخ سعدی نے فرمایا بھئی میری سمجھ میں نہیں آئی۔ اس شخص نے طنزیہ انداز میں کہا کہ ٹوپی تو اتنی بڑی لگائی ہوئی ہے اور تحریر پڑھی نہیں جاتی۔ شیخ نے ٹوپی اپنے سر سے اتارکر اس کے سر پر رکھ دی اور کہا کہ لے تو پڑھ لے۔
المومن مرآة المومن
اپنے دل کے آئینے سے دیکھتا ہے ہر بشر
جیسا خود ہوتا ہے ویسا آتا ہے اس کو نظر
نیک نے تو نیک جانا بد نے بد جانا مجھے
ہر کسی نے اپنے پیمانے سے پہچانا مجھے
Learn Calligraphy, Art and Designing
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Muzaffarnagar, 251001
THE CRAFT HOUSE is on a continual journey of being a leading, sustainable, fashion & lifestyle brand
Muzaffarnagar, 251001
This is my art store that shown my work & ALSO I'm take commission art work as suitable cost prices!
Jatwarah Jan Sath Muzaffar Nagar
Muzaffarnagar, 251314
Hello friend. assalamualaikum. this is official page soban art
Muzaffarnagar, 251320
With this channel Pari Craft and Style, We learn making art and craft using waste materials at home.
7/b New Mandi
Muzaffarnagar, 251001
Handmade with love � working for Krishna Radha Lover's and handwork .Our Team make unique & different collection.
129, Ekta Vihar Colony, Roorkee Chungi
Muzaffarnagar
Your every purchase contributes at least a one-time meal to a needy family. Order at (WhatsApp): +91