Shabbir Barvi
Shabbir Barvi has dedicated his life towards the upliftment of the underprivileged of the Muslim community.
اندھیرا کو کوسنے سے کیا فائدہ؟
آئیے اپنے حصے کا ایک چراغ جلاتے ہیں
اپنے کسی نادار رشتہ دار، غریب پڑوسی کی پوری نسل بدلنے کے لیے انہیں پڑھنے میں مدد کریں!
بہار کے بچوں اور بچیوں کے لیے رعایت! محض 50,000 سالانہ میں! کھانا، رہنا اور ٹیوشن فیس سب کچھ! یعنی محض چار ہزار مہینہ خرچ کر کے ایک خاندان کی تقدیر بدلی جا سکتی ہے۔
یہ کالج پوری طرح سے جدید ٹکنالوجی اور اسلامی اقدار کا سنگم ہے جہاں دینی ماحول میں جدید علوم میں مہارت دی جاتی ہے۔
اسے آگے شیئر کریں اور لوگوں کو بتائیں۔ مزید معلومات کے لیے شبیر صاحب یا دیگر افراد سے کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں۔
یہ ہیں پھلواری شریف کے نور علی سرور جو اس وقت جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی میں Computer Engineering کر رہے ہیں. والد کے سایہ سے محروم والدہ کپڑا آیرین کرکے گھر چلاتی اور اپنے دو بیٹوں کو پڑھاتی ہیں.
نور علی نے NTA میں %96.83کا اسکور کیا ہے. بہار بورڈ کے دسویں کے امتحان میں 500 میں سے 418 لاکر اسی جامعہ ملیہ سے پولیٹکنک کیا اور عمدہ مارک حاصل کیا. ابھی انکے تعلیمی خرچ کی ذمہ داری ہم اور ہمارے مخلص دوست معراج شہاب اٹھا رہے ہیں. صرف اسی لیے کہ انکی تعلیم رکے نہیـــــں اور انکا ٹیلنٹ کو پر لگے تاکہ کچھ سال بعد یہ بھی سماج کو ملک کو دے سکیں.
آپ بھی حوصلہ کریں تو ایسے ہی ایک بچہ پڑھ کر نہ اپنے خاندان کی غریبی مٹا سکتا ہے بلکہ ایک اچھا شہری اور ایک اچھا مسلمان بن سکتا ہے.
نور علی کو ایک لیپ ٹاپ دیتے ہوئے شببر باروی صاحب تاکہ وہ آئندہ اور بہتر کر سکے.
یہ سمیر احمد ایک مزدور کے لڑکے ہیں جو MMANTC Malegaon میں سول انجینیرنگ میں ڈپلومہ کر رہے ہیں. فرسٹ سمسٹر میں کالج میں تیسرا مقام حاصل کیا. مسوڑھی اور جہان آباد کے درمیان میں ایک چھوٹا سا گاؤں حضرت سائیں کے رہنے والے ہیں.
تصویر میں دایںں سے MMANTC کے ڈگری انجینرنگ کالج کے پرنسپل شاہ عقیل ہمارے مخلص دوست بوبی بھای و حضرت سائیں کے سبکدوش ہای اسکول ہیڈماسٹر صغیر احمد صاحب، ڈپلومہ انجینرنگ کے پرنسپل ڈاکٹر اظہر صاحب.
ساتھ میں MMANCT کے موجودہ سکریٹری راشد مختار اور پھلواری شریف مسجد کے موذن و ہمارے پڑوسی جمال صاحب ہیں.
یہ لیپ ٹاپ سمیر کو اچھی کارکردگی پر دیا گیا. امید ہے کہ وہ بہت بہتر کرکے سماج و ملک کو بہت کچھ دیں گے.
A laptop donated to a girl doing Diploma Engineering at MANUU, Hyderabad. Her father is receiving the laptop.
Shabbir Barvi Sahab in conversation with Dr. Ghani Haider Mohammad Rizwan Sahab, founder and chairman of Hamdard Academy, Ehsan Kareemi Sahab, secretary of Hamdard Academy. Hamdard Academy is offering free education to 400 students (Class I to IX) and skills development courses like sewing and computers. Four desktop computers donated to the school with the help of “Hamdardan E Millat”.
ہمدردان ملت،
السلام عیلکم ورحمتہ للہ
کیا آپ کو پتہ ہے کہ ہمارے بچوں کا اعلی تعلیم میں ڈراپ آؤٹ فیصد کیا ہے؟ آپ کو یقین نہیں ہوگا لیکن یہ حقیقت ہے کہ ہمارے 80 فیصد بچے دسویں کے بعد اسکول چھوڑ دیتے ہیں اور مزدوری میں لگ جاتے ہیں. یہ فیصد بہار کے ضمن میں مزید مایوس کن ہے.
جب صورت حال اتنا خراب ہے تو ہماری ذمہ داری نہیں بنتی کہ ہم کم از کم اپنے حصّے کی کوشش کر کے اپنے رشتہ داروں، پڑوسیوں نیز اپنے علاقہ کے بچوں کی ذمہ داری اٹھا کر اپنے سماج کت تئیں اپنی ذمہ داری پوری کریں.
انشاء الله اس کا اجر بہتر سماج کی تعمیر کے طور پر تو ملے گا ہی اور آخرت میں ہمارے درجات بلند ہوں گے.
جزاک الله خیر!
اندھیرا کو کوسنے کا کیا فائدہ؟ آئیے اپنے حصّے کا ایک چراغ جلاتے ہیں
Maulana Mokhtar Nadvi Technical Campus is an engineering college striving to cater to lower-middle-class parents who wish to educate their kids in a modern, competitive yet Islamic atmosphere. It is located at Malegaon, Maharashtra well connected with Bihar by train.
The engineering college is home to very qualified (most of them are from the AMU), caring and dedicated professors. Some of them are also brilliant researchers and have applied for patents.
Dr. Naveed Hussain, an alumnus of IIT, Bombay is a scientist and dean of the Mechanical Department. He has built a solar energy driven furnace and applied for its patent. He is regularly researching in the field of alternative energy.
If your ward is 10th/12th pass and willing to pursue engineering, this may be a perfect destination. We have requested the college administration to tailor fees according to the economic background of the students.
For more queries, you are welcome to call me at 99052-30099. You can also connect with me on WhatsApp.
السلام عليكم ورحمة الله،
میری اس اپیل کو براہ کرم آگے بڑھائیں اور اپنی کمیونٹی کے بچوں کا مستقبل روشن بنانے میں ہماری مدد فرمائیں.
مخلص،
شببر باروی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Patna
801505
255/A, Patliputra Colony
Patna, 800013
To empower women by enabling them to manage health-related challenges Social Entrepreneur | Homemaker
Patna, 800001
Life comes with a package of good and bad. We are here to motivate you on your bad days.
Ranighat, Mahendru
Patna, 800006
NOT ME BUT YOU This is the official page of NSS Patna Law College, Patna University, Patna