Shazaib Mehroom volleyball club kayat.
Vollyball lovers
عبدالباری نشاد کو عمرہ کرنے کی بہت بہت مبارک۔
اللہ پاک قبول کریں۔ آمین۔
ہمارے پیارے بھاہی اور سٹار پلیر آف کشمیر با سط فوجی شدید انجری کا شکار ہو گے ہیں بازوں کی ہڈی کے درمیان گیپ آگیا ہے ۔ڈاکٹر Operation کا بول رہے ہیں ۔ڈاکٹر نے volleyball کھلینے سے سختی سے منہ کیا ہے۔ تما م احباب سے دعا کی اپیل ۔ اللّٰہ پاک ان کو جلد مکمل صحتیاب کرے اور پھر سے میدان کی رونق بن سکیں ۔آمین یارب العا لیمین۔😓😪
ہمارے پیارے دوست،بھائی سردار جنید جاوید ایڈمن پونچھ سپورٹس چینل،بلکہ پونچھ سپورٹس چینل کی ریڈ کی ہڈی اگر کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔سردار جنید جاوید بسلسلہ روزگار عراق روانہ ہو گے،جہاں بہت سارے کھلاڑی اپنے جوبن میں پاکستان کے معاشی حالات سے دل برداشتہ ہو کر پردیس روانہ ہو جاتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے کہ کاش پاکستان میں بھی ایسے وسائل ہوں کے ہمارے نوجوان وہاں اپنے کھیل کو جاری رکھتے ہوئے ہلال رزق کما سکیں،وہیں ایک ایسا نام جس نے والی بال میں پورے کشمیر کے کھلاڑیوں کو پروموٹ کیا اپنے چینل Poonch Sports Channel. /پونچھ سپورٹس کی وجہ سے اور اپنی جادوئی آواز کی وجہ سے،والی بال کشمیر میں سب سے ذیادہ پسند کیا جانے والا کھیل ہے اور اس کھیل میں جنید بھائی کی آواز خوب محذوز کرتی تھی۔ہم جنید بھائی کی اور ان کے چینل کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔ہم آپ کو ہر ایونٹ میں مس کریں گے۔آپ کی کامیابی کے لیے ڈھیروں دعائیں۔❤️🤲
الوداع دوست💔
Win final at nala kan🏆🏆
اسلام علیکم۔
سپورٹس ٹیم کی کٹ تیار ہو رہی ہے اگر کسی بھائی کو بنوانی ہو تو رابطہ کریں ۔
Rate:
Hood. : 2500
Shirt. : 1250
Trouser. : 1000.
Contact: 0346-1182695
Or visit Brands collection.
Location: Rj Mall quaid e azam market rawalakot.
Koch of shazaib mahroom volleyball club kayat
بہت بہت شکریہ عبد الباری بھائی کا۔
پاکگلی کے مقام پر فائنل جیتنے پر، شازیب مرحوم کلب کے لیے نئی شرٹ کا اعلان ہے۔
شاہزیب مرحوم کلب کیاٹ نے پاگلی میں جاری سپر 16 والی بال ٹورنامنٹ میں شاہین کلب پاگلی کو 3_1 سے ہرا کر فاہنل اپنے نام کر دیا🏆🏆
2star in 1 frame
الحمدالللہ۔
Win Final at pakgali.
Best of luck king Ahsaan.
BiG Final
Shazab mehrom volleyball club kayat
Vs
Shaheen Club pakgali
Best of luck team for semifinal.
Shazab mehrom volleyball 🏐 club kayat,
Vs
Friends club pachoot.
شاہین سٹیڈیم پاکگلی میں فرینڈز کلب پاکگلی کے زیر اہتمام جاری سپر 16 بی کلاس والی بال ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فاہنل شاہین کلب پاکگلی اور یاسر شہید متیالمیرہ جبکہ دوسرا سیمی فاہنل فرینڈز کلب پاچھیوٹ بمقابلہ شاہزیب مرحوم کیاٹ کے درمیان کھلایا جاہیگا ۔
کچھ دیر بعد میچز SAJ TV پر لاہیو دکھاہیں جاہیگے
Pakgali stadium
Zadi
Welcome Back 🙂
Win final at Mohri Furman Shah.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Website
Address
Poonch
NEW BASTI WARD NO 4 NEAR NAKHA WALI Road POONCH
Poonch
deals in all kinds of sports material-kits,wears,gears
Sports Stadium Poonch
Poonch, 185101
Hockey is Love, Hockey is Life.
Poonch
Hello everyone my new page cricket 🏏 fans page in the in formation all team India Pakistan and etc..