Ahle Hadith The Path Of Truth
Nearby food & beverage services
Befina Pampore Pulwama Kashmir
192121
Nikas
islamic videos and islami qouts
Kalami Sheikh ul Aalam RA heart touching kalaam........
رات کوبغیرنماز کےسونے والو
اگرصبح آنکھ قبر میں کھلی 🥺تو کیا کروگے
اللہ تعالی ہم سب کو پانچ وقت کا نمازی بنائے آمین..
میرے نبیؐ کا چہره اتنا نورانی ہے
بنا دیکھے دنیا دیوانی ہے
"یا علی مدد" نہیں کہنا چاہیے یہ بدترین شرک ہے اور شرک
ایک ناقابل معافی گناہ ہے جو جہنم تک لے جانے والا ہے
سب اس شرک سے بچیں
یہ ہیں وہ قرآن کی آیتیں جن کا مشرک انکار کر تے ہیں ۔۔
انشاء اللّٰہ
صحیح البخاری حدیث نمبر 2023
سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 3850
سورۃ الانعامہ آیت 17
لیلۃ القدر کی فضیلت
- لیلتہ القدرکیاہے؟
لیلۃ القدررمضان کے آخری دس راتوں میں سے ایک رات کانام ہے جس میں اللہ تعالیٰ سال بھرکی تقدیرلکھتے ہیں ارشادباری تعالیٰ ہے۔(فیھایفرق کل امرحکیم) (سورہ دخان آیت نمبر4)
ترجمہ:اس رات میں اللہ تعالیٰ اپناحکم اورفیصلہ مخلوق میں بیان کرتے ہیں۔(سورۃ دخان آیت نمبر4)
- لیلۃ القدرکی فضیلت کیاہے؟
لیلۃ القدرکی فضیلت: 1)۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجیدمیں بیان کی ہے۔
(لیلۃ القدرخیرمن الف شھر)(سورۃ القدرآیت نمبر3)
ترجمہ:لیلۃ القدرہزارمہینے کی عبادت سے بہترہے۔(سورۃ القدرآیت نمبر3)
تقریباً تراسی سال کی عبادت ایک طرف(مسلسل دن اوررات)اوراس عظیم رات کی عبادت اس سے زیادہ بہتراورافضل ہے۔
2)۔نبی کریم (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) نے فرمایا( من قام لیلۃ القدرایماناًواحتسباًغفرلہ ماتقدم من ذنبہ )(متفق علیہ)
ترجمہ:جس نے لیلۃ القدرکاقیام خالصۃًا للہ تعالیٰ کے لیے کیاہے اوراس ایمان سے کہ اللہ تعالیٰ اسکواجرعظیم عطاء فرمائے گااس کے پچھلےسب(صغیرہ)گناہ معاف کردیئے جائیںگے۔(بخاری ومسلم)
- کیااس کے لیے پوری رات کاقیام ضروری ہے ؟
ضروری نہیں ہے بلکہ مستحب ہے لیکن اگرکوئی شخص امام کے ساتھ عشاء کی نمازپڑھے اورتراویح بھی اسی امام کے ساتھ اداکرے تواس کاثواب ایساہے کہ جیسے اس نے پوری رات کاقیام کیاہو۔
نبی کریم (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے فرمایا(من قام مع الامام حتی ینصرف کتب لہ قیام لیلۃ )(ابوداؤد، ترمذی، نسائی ،ابن ماجہ)
ترجمہ:جوشخص امام کے ساتھ قیام کرے حتی کے وہ نمازسے فارغ ہوجائے اس کے لیے پوری رات کاقیام لکھ دیاجائے گا۔(اوراس حدیث کوعلامہ البانی نے صحیح فرمایا)
- لیلۃ القدرکاوقت کیاہے؟
لیلۃ القدرایک لمحہ نہیں ہے بلکہ پوری کی پوری رات ہے ارشاد باری تعالیٰ ہے۔(سلام ھی حتی مطلع الفجر)(سورۃ القدرآیت نمبر5)
ترجمہ:سلامتی ہے وہ رات فجرکے نکلنے تک۔
- لیلۃ القدرکی جگہ کونسی ہے (یعنی رمضان کی کس رات میں ہے؟)
رمضان کی آخری دس کی طاق راتوں میں ہے یعنی اکیس یاتئیس یاپچیس یاستائیس یاانتیس۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ والہ وسلم )نے فرمایا(التمسوہافی العشرالاواخرمن کل وتر)(متفق علیہ)ترجمہ:آخری دس راتوں کی طاق راتوں میں لیلۃ القدرکاالتماس کرو(بخاری ومسلم)
- لیلۃ القدرمیں کونسی د عامانگنی چاہیئے؟
کوئی بھی دعامانگناجائزہے لیکن مستحب دعانبی کریم (صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے بیان فرمائی ہے۔(اللھم انک عفوتحب العفوفاعف
عنی)(احمدترمذی)ترجمہ:اے اللہ تعالیٰ بیشک توبخشنے والاہے اوربخشش کوپسندکرتاہے۔پس میری بخشش فرمادے۔(ترمذی، حاکم اورذھبی نے صحیح فرمایا)
اللہ تعالیٰ سے دعاہے کہ ہمیں علم نافع اورعمل صالح کی توفیق عطاء فرمائے ہماری نماز،روزہ، قیام، صدقات وخیرات قبول فرمائے اورہمیں لیلۃ القدرکے قیام کی توفیق عطاء فرمائے اورہماری گردنیں جہنم سے آزادفرمائے(آمین)وصلی اللہ علی نبینامحمدو علی الہ واصحابہ اجمعین۔
Surat -ul-Ehkaaf Aayat 32
ایک دن آئے گا جب ہم اپنے نبیؐ محمد ﷺ کے ہاتھوں سے جام کوثر پی کر جنت میں داخل ہوں گے- ان شاءاللّٰہ
Hilal Ahmad Dar S/O Ali Mohd Dar R/O Bellow, Pulwama who died today after suffering heart attack in Udhampur.
May Almighty rest the departed soul and give patience to his family.
صحیح البخاری 736
,سورتہ الانعامہ آیت نمبر 50
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Telephone
Address
Pulwama
Pampore
Pulwama
This pages provide easily asses to the dry fruit and kesar lovers
Pulwama
Pulwama, 192301
Escape from negativity ,Embrace the positivity and see the changes ������
Lethpora Pampore Near Main Crossing Lethpora
Pulwama, 192122
All kinds of dry fruits are available and also saffron and silajeet
On Tahab Road Near Astaan Aaliya Trichal Pulwama
Pulwama, 192301
AtoZ general store On tahab road near Astaan Aaliya trichal pulwama