Tasadiq Mehmood
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tasadiq Mehmood, Video Creator, Rajauri.
URS ALLAMA DIL MUHAMMAD SAB R.A. || Molana Majid sab
URS ALLAMA DIL MUHAMMAD SAB R.A. || Molana Basharit Hussain Naqshbandi Lar darbar Shareef
URS ALLAMA DIL MUHAMMAD SAB R.A. || Molana Basharit Hussain Saqafi Sab
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
Meaning of haya || حی علی الفلاح
M***i Sayed Muhammad Basharit Hussain || URS Molana Dil Muhmmad RA. Fatehpur Rajouri
Molana Farooq Hussain Naqshbandi. || Urs Molana Dil Muhmmad RA. Fatehpur Rajouri
Qari Muhammad Anwar Naqshbandi || URS Molana Dil Muhmmad RA. Fatehpur Rajouri
Molana Abdul Hameed Naimi Sab
URS Molana Dil Muhmmad RA. Fatehpur Rajouri
*🌹 سبق آموز تحریر 🌹*
*✨ کسی پر بوجھ نہ بنیں۔*
```ناصر کے موبائل پر اُس کے دوست اکرم کی کال آرہی تھی، اس نے کال ریسیو کی تو اکرم کہنے لگا: یار ناصر! مجھے بازار جانا ہے، آدھے گھنٹے کیلئے تمہاری بائیک چاہئے۔ ناصر اپنی بائیک کی بڑی دیکھ بھال کرتا تھا اور کسی کو بھی نہیں دیتا تھا، اکرم اُس کا قریبی دوست تھا اس لئے وہ انکار نہ کرسکا اور اسے مجبوراً کہنا پڑا: ٹھیک ہے گھر آکر لے جاؤ لیکن جلدی آجانا۔
تین گھنٹے بعد اکرم مٹّی سے اَٹی ہوئی بائیک لے کر آیا جس کے ایک طرف کچھ خراشیں بھی آئی ہوئی تھیں، اکرم کہنے لگا: یار! جہاں بائیک کھڑی کی تھی وہاں تعمیرات کا کام ہو رہا تھا، بس! وہیں سے کچھ مٹی لگ گئی اور بازار میں کافی رَش تھا، جلدی میں ایک گاڑی سے تھوڑی سی ٹکر ہوگئی، معذرت یار! یہ کہہ کر مُسکراتے ہوئے بائیک چھوڑ کر چلا گیا اور ناصر افسوس کرتا رہ گیا۔
اے عاشقانِ رسول! یہ واقعہ فرضی ہی سہی لیکن اس حقیقت کی عَکّاسی ضرور کرتا ہے کہ بعض لوگ عاریتاً (یعنی عارضی طور پر مانگ کر) لی ہوئی اشیاء کے حوالے سے کس قدر لاپروا ہوتے ہیں۔
مانگنے کے عادی کچھ لوگ روز مرّہ کی عام اشیاء دوسروں سے مانگ تانگ کر اِستعمال کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔ قلم، پیڈ، موبائل کا چارجر، پانی کی بوتل وغیرہ ایسی چیزیں ہیں جو زیادہ مہنگی نہیں ہوتیں اور کم و بیش ہر شخص اِنہیں خرید سکتا ہے۔ حد تو یہ ہے کہ کچھ لوگ دوسروں سے موٹر سائیکل، کار یا انٹرنیٹ ڈِیوائس کا پاس ورڈ مانگنے سے بھی نہیں چُوکتے۔
بارہا ایسا ہوتا ہے کہ انسان اپنی چیز کسی دوسرے کو عارضی طور پر دینے کے لئے ذِہنی طور پر تیّار نہیں ہوتا، لیکن مُروّت (یعنی لحاظ کرنے) کے باعث یا تَعلّقات کی خرابی کے اندیشے کی وجہ سے مجبوراً ہاں کردیتا ہے۔
بِالفرض اگر کسی مجبوری کی وجہ سے دوسروں سے کوئی چیز مانگ کر استعمال کرنے کی نوبت آہی جائے تو اب اخلاقی تقاضا یہ ہے کہ بقدرِ حاجت استعمال کے بعد چیز اس کے مالک کے پاس اچّھے انداز میں پہنچا کر شکریہ ادا کیا جائے۔
موٹر سائیکل یا گاڑی استعمال کی ہے تو صاف ستھری حالت میں اور جتنا پیٹرول استعمال کیا ہے، ممکن ہو تو خیر خواہی کرتے ہوئے اس سے زیادہ ڈلوا کر واپس کی جائے۔
بہتر یہ ہے کہ حتّٰی الْاِمکان کسی سے بھی کوئی چیز مانگنے سے بچا جائے۔
✨ سرکارِ نامدارصلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے آزاد کردہ غلام حضرت سیّدنا ثوبان رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے اس بات پر بیعت کی کہ کسی سے کچھ نہ مانگیں گے۔ اس کے بعد آپ رضی اللہ عنہ کا یہ عالَم تھا کہ گھوڑے پر سوار ہوتے اور کوڑا (چابک) گِر جاتا تو کسی سے دینے کے لئے نہ کہتے بلکہ خود نیچے تشریف لاکر اُٹھاتے۔
(معجم کبير، ج8، ص206، حدیث: 7832)
شیخِ طریقت، امیرِ اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نیک بننے کے نُسخے یعنی مدنی انعامات میں، مدنی انعام نمبر 25 میں فرماتے ہیں: آج آپ نے دوسروں سے مانگ کر چیزیں (مثلاً چادر، فون، گاڑی وغیرہ) استعمال تو نہیں کیں؟ (دوسروں سے سُوال کی عادت نکال دیجئے، ضرورت کی چیز نشانی لگا کر اپنے پاس بحفاظت رکھیں۔)
اللہ کریم سے دعا ہے کہ ہمیں اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ رکھے اور مانگنے کی عادتِ بد سے چھٹکارا عطا فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم```
Molana Muhammad Qasim Attari // Maa Baap ki shan || Gojari zuban ma
Molana Hafiz Abdul Qayoom || Eid milad ul Nabi program at Fatehpur village Badeen Rajouri
Link https://youtu.be/hdwaz-sEAi0
Hafiz Shakeel Ahmed || Eid milad ul Nabi program at Fatehpur village Badeen Rajouri
Link https://youtu.be/K5KYJ1N1RP4
Molana Hafiz Majid Hussain Naqshbandi || Eid milad ul Nabi program at Fatehpur village Badeen Rajouri
Link https://youtu.be/z4IL-DIbxC0
Jamia Masjid SAI JAAN MOHD Gurdan pai Eid milad ul Nabi program || Molana Farooq Hussain Naqshbandi
https://youtu.be/F_OCRv7XSZA
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the business
Address
185131
Darhal
Rajauri, 185135
page created for short as well as long videos.The videos Will be uploaded as soon as it possible to
Rajauri
Valueable contents are available for you on this page ,follow this page specially for entertainment
Rajouri
Rajauri
Being an Electrical Engineer it is my fundamental duty to save Electrical power and to aware others📢
Khwaja Garib Nawaz
Rajauri, 185151
♦️ ♦️ ❤ ⭕ ٱل َّر ْح َمٰ ⭕ ٱل َّر ِحيم ❤ ِن ٱل َّر ْح َمٰ ٱل َّر ِحيم ♦..یا اللہ ہم سب کو 🇸🇦سیدھے راستے پہ چلا ۔۔🕋
Rajauri
Assalamu o Alaikum 𝙰𝙻𝙷𝙰𝙼𝙳𝚄𝙻𝙸𝙻𝙰𝙷��M░U░S░L░I░M STUDY 11Ƭ͜͡H ╰HSS BUDHAL Every SOUL SHALL TASTE WILL
Rajauri, GHAMBIR
I hope u all enjoy this video,s plz support us , like, share, comment and subscribe to this channel editing : @bali team.