Karwan E Meesam E Tammar a.s Tours and Travels Hajj Umrah Ziyarat

HAJJ UMRAH ZIYARAT SYRIA IRAQ IRAN JORDAN

01/02/2022

Group ready for ziyarat
9917725808

16/12/2021

🌷🌷حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں:

🔴 « حُسْنُ الْخُلُقِ خَيْرُ رَفِيقٍ» و قالَ اَيْضاً: « رُبَّ عَزِيزٍ أَذَلَّهُ خُلُقُهُ وَ ذَلِيلٍ أَعَزَّهُ خُلُقُهُ »

🔵 انسان کا بہترین رفیق اس کا نیک اخلاق ہے.

نيز فرماتے ہیں:

کتنے عزت دار ایسے ہیں جنہیں ان کے اخلاق نے ذلیل کیا ہے اور کتنے ایسے ذلیل ہیں جنہیں ان کے اخلاق نے عزیز بنایا ہے.

📚 كنز الفوائد، ج‏1، ص320، فصل من كلامه ع في ذكر الحلم و حسن الخلق.....

▫️▫️▫️▫️▫️

✍🏼 انسان کی زندگی، سماجی اور اجتماعی زندگی ہے لہذا وہ تنہا نہیں رہ سکتا ہے؛ کیونکہ ایسی صورت میں ہر چیز میں تنزّلی کا شکار ہوجائے گا۔ اور ظاہر ہے کہ اجتماعی اور سماجی زندگی میں رفیق اور دوست کی ضرورت ہوتی ہے، تاکہ وہ سختیوں اور مشکلوں، خوشیوں اور رنجیدگیوں، اور زندگی کے فراز و نشیب میں انسان کے ہمراہ رہ سکے اور اس کی مدد کرسکے۔ بغیر دوست اور رفیق کے زندگی بڑی ناگوار ہوتی ہے اور روحانی اذیت کا سبب بنتی ہے، اسی لئے جیل کی سخت سزاؤوں میں سے ایک تنہائی کی قید ہوتی ہے۔

مذکورہ حدیث کے مطابق، انسان کا بہترین ساتھی خود اس کا نیک اخلاق ہے! کیونکہ خوش اخلاقی اس بات کا سبب ہوتی ہے کہ دوسرے لوگ اس کی طرف جذب ہوں اور اس کے دوستوں میں کثرت ہو۔ کیونکہ جو خوش اخلاق ہوتا ہے سبھی لوگ اس کے دوست ہوتے ہیں۔

📍 کبھی انسان ہر طرح کی طاقت و قوّت رکھتا ہے؛ مال و منال، مقام و منصب، شخصيّت، اعلی تعلیم، دیندار اور اچھا گھرانہ، اعتقادات راسخ وغیرہ، لیکن نیک اخلاق کا مالک نہیں ہے؛ ایسے انسان کی عزت خطرے میں رہتی ہے، اور اس کے برخلاف ممکن ہے کوئی ان تمام قوّتوں کا مالک نہ ہو ، لیکن نیک اور بہترین اخلاق کا حامل ہو، یقینا ایسا انسان سب کے نزدیک عزیز ہوگا اور سب اسے عزّت کی نگاہ سے دیکھیں گے۔

📌مذکورہ روایت اسی اہم بات کی جانب اشارہ کررہی ہے اور اسکا معنی یہ ہے کہ حسن خلق تمام برائیوں، عیبوں اور کمزوریوں پر ایک غلاف کی طرح ہے، جس طرح برا اخلاق تمام خوبیوں، اچھائیوں پر اثر انداز ہوجاتا ہے اور انہیں ڈھانپ لیتا ہے۔

آیات و روایات میں جو اخلاق پر اتنی تاکید ملتی ہے وہ اس لئے کہ سماج کی رہبری اور قیادت میں اخلاق کا عظیم کردار ہوتا ہے۔ خاص کر اہل علم حضرات اس کا خاص خیال رکھیں، اور بد اخلاقیوں کا جواب نرمی سے دیں، تاکہ بدمزاجی اور جارحیت کے الزام سے محفوظ رہیں۔

📚 110سرمشق از سخنان حضرت علی علیہ االسلام ، حضرت آیۃ اللہ مکارم شیرازی دام ظلہ، ص97

12/12/2021

*☀بسمِْ ﺍﻟﻠَّﻪِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰنِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ☀*
*🌸 حُسینی کیلنڈر 🌸*
*🌹أَللّهُمَّ ارْزُقْنی شَفاعَةَ الْحُسَیْنِ یَومَ الْوُرُودِ*
*🌼درُود بَر مُحَمد وَ آل مُحَمد صَلواۃ🌼*
*💜 آج کا دن : اتوار*
*‏💜 07 جمادی الاول 1443ھ*
*💜 12 دسمبر 2021 ء*
*💜 29 مگھر 2078 بکرمی*
*💛 نسبت روز : آج کا دن جناب امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السّلام اور جناب سیدہ فاطمۃ زهراء سلام الله علیہا سے منسوب ھے*
*❤️ آج کے اذکار*
*💥 یا ذَالْجَلالِ وَالْاِكْرام 💯 مرتبہ*
*💥 ایاک نعبد و ایاک نستعین 1000 مرتبہ*
*💥 یا فتاح 489 مرتبہ*
*💠آج اتوار کے دن چار رکعت نماز دو سلاموں سے ادا کرے کہ ھر رکعت میں سورة الحمد کے بعد سورة الملک کی تلاوت کرے تو اللہ تعالی اسے بہشت میں دل پسند محل عطا فرمائے گا* *(فرمان امام حسن عسکری ع)*

💝💝 *آج کا تاریخ نیک ھے*

💝💝 *کسی کو اپنی طرف متوجہ مائل Attract کرنے کا عمل*

💝 *اگر کوئی آپ کو اگنور کرتا یا کرتی ھے بات نہیں کرتا یا کرتی ھے*

💝 *یا آپ سے ناراض ہے یا پسند نہین کرتا کرتی*

💝 *یا میان بیوی مین کسی بھی بات پے ناراضگی ہوجائے یا ان مین سے کوئی بات نا کرے اگنور کرے تو*

💝 *جسے کو اپنی طرف مائل کرنا ہو ذھن مین اس کا خیال صورت تصور کرکے ظھر کی نماز کے بعد👇*

💝 *21 دن تک اول و آخر درود کیساتھ 176 مرتبہ👇*

*" یا عزیز یا حمید یا ودود "*

👆 *پڑھیں اور پھر دعا کرین ان شاء اللہ آپ کی طرف متوجہ مائل Attract ہوگا ۔*

❤️ *ناجائز کام کے لیے عمل کرنا منع ھے نقصان پہنچے گا جسکا وہ خود ذمہ دار ھوگا*

*الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم*🍀 *[ا ل م]*

02/12/2021
01/12/2021

Iran.Iraq Student Visa Ziyarat,Business, Umrah and Tourist Visa Stamping and Group Visa and tickets Available

Sharaf Tours And Travels
Mob.9917725808

30/11/2021

Alhamdolillah,Iraq Iran and Syria visa started,very soon we will announce package,be in touch

30/11/2021

Salam

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Sambhal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Sambhal
244301

Other Travel Companies in Sambhal (show all)
Qamar Travels Qamar Travels
Behind Old Police Chowki, Bazar Nakhasa
Sambhal, 244302

Qamar Travels is a trust worthy Travel Company where we provide excellent services.