SadaYe Ummat

Official page of SadaYe Ummat

29/10/2023
19/10/2023

یہ تحریر ہر درد دل رکھنے والے مسلمان بلکہ انسان کے دل کی آواز ہے۔ ۔۔ مسلم حکومتوں، عرب ریاستوں، مسلمان فوجوں، عوام اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے گلہ بالکل بجا لیکن اصل گلہ تو مسلمان مذہبی قیادت سے بنتا ہے۔۔ کیا ان حالات میں دارالعلوم دیوبند، ندوۃ العلماء، دارالعلوم کراچی، جامعہ بنوری ٹاؤن، جامعۃ الرشید، جامعہ حقانیہ، انڈیا، پاکستان ، بنگلہ دیش اور عالم عرب کے دیگر نامور جامعات اور شخصیات کا کوئی فرض نہیں بنتا کہ تمام دارالافتاؤں سے باضابطہ تحریری فتاوی جات جاری کرکے عالم اسلام کی حکومتوں، فوجوں اور مسلم عوام کی ذمہ داری کو بالتعیین واضح کریں کیا عالم اسلام کے دارالافتاء صرف حیض ونفاس، وضو، استنجاء اور نکاح و طلاق کے مسائل کی تحقیقات کے لئے بنائے گئے ہیں؟؟ اگر منی میں قصرواتمام کی تحقیق کے لئے عالمی کانفرنس بلائی جاسکتی ہے، اگر بینکنگ کے موضوع پر تحقیقی سیمینار کرائے جاسکتے ہیں، اگر ٹیسٹ ٹیوب بے بی اور دیگر جدید طبی مسائل کے لئے فقہائے کرام سر جوڑ کر بیٹھ سکتے ہیں تو اس ظلم و سفاکیت اور درندگی پر مذہبی قیادت کی طرف سے قرآن وسنت کے حکم پر مشتمل عملی لائحہ عمل دینے میں کیا رکاوٹ ہے؟؟ کیا عملا کچھ نہ کرنا اور صرف دعا اور بائیکاٹ کی اپیل کرنا نظام قدرت کا مذاق نہیں؟؟

جب امریکا اور پوری دنیا کا کفر اسرائیل کی مدد کے لئے اپنے لاؤ لشکر سمیت میدان میں اترچکا ہے،کیا مذہبی قیادت مسلمان حکمرانوں کی راہ تکتی رہے گی؟؟ کیا مخیر مسلمانوں کے اربوں روپوں سے قائم ان اداروں کی شرعی ذمہ داری صرف اتنی ہی ہے؟؟ کیا اہل اسلام کی جان و مال اور عزت و آبرو کے دفاع لئے مسلح جہاد جیسے مقدس عظیم شرعی حکم کو عیاش اور نفسانی خواہشات کے غلام مسلمان حکمرانوں اور جرنیلوں کی مرضی پر چھوڑا جاسکتا ہے؟؟ سلطان جائر کی مرضی کے خلاف کلمہ حق بلند کرکے امام ابوحنیفہ، امام مالک اور امام احمد بن حنبل کی سنت کو کون پورا کرے گا ؟؟

پورا یقین ہے کہ گر مذہبی قیادت اپنے comfort zone سے باہر نکل کر دینی شجاعت اور حمیت کا مظاہرہ کرے تو اللہ کریم اہل فلسطین کی تقدیر بدل دے گا کہ عوام مسلمان تو عمل کرنے کے لئے تیار بیٹھے ہیں۔ ۔۔
‏اور اگر ایسا نہیں ہوسکتا اور ہمیں اپنے اداروں کی عمارتیں اور اپنی راحت اور آسائشیں مسلمان بچوں کے خون اور مسلم خواتین کی عزتوں سے زیادہ عزیز ہیں تو پھر اخلاقی فرض بنتا ہے کہ ہم اپنی نااہلی کا اعتراف کرتے ہوئے مذہبی سیادت اور لمبے چوڑے القابات سے دست برداری کا اعلان کردیں۔۔۔

‏منقول🍂

#القدس

28/09/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
خوشخبری
الحمدللہ شیخ المشائخ عارف باللہ حضرت مولانا حمید اللہ لون صاحب بانی و مہتمم دارالعلوم سواءالسبیل کھانڈی پورہ کولگام کشمیر کی اور ایک نئی کتاب (سیرت محمد مدنی صلی اللہ علیہ وسلم احادیث کی روشنی میں) چھپ کر آچکی ہے جس میں حدیث شریف کے متن کے ساتھ ساتھ اردو اور انگریزی ترجمہ بھی ہے نیز مختصر تشریح بھی ہے۔
اس کے علاوہ خوبصورت ڈیزائن اور بہترین طباعت کے ساتھ حاضر خدمت ہے۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں:
8899086190

17/09/2023

22 September Ko Jammu Kashmir ma Aa rhi Hai | جانیے حضرت کے پانچ روزہ دورے کی تفصیل

***i_arshad_sb

31/03/2023

Kidney Patients Ke Roze Ka Hukum | Ramzan special | M***i Nazir Ahmad Qasmi Sahib DB
SadaYe Ummat

19/03/2023

ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیں
وہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے والے ہیں

19/03/2023

مظفر جمیل صاحب کی خیانت

مظفر جمیل صاحب کی جو ریکارڈنگ وائرل ہے جس میں وہ مفتی نذیر صاحب سے موجودہ اختلاف کے متعلق پوچھ رہے ہیں اور مفتی نذیر صاحب وہاں سے فرما رہے ہیں کہ میں فون پر یہ باتیں نہیں کرتا ہوں۔ جعلی ریکارڈنگ ہے ایڈیٹنگ کرکے بنائی گئی ہے۔
جب انسان کے اندر اللہ کہ خوف نہیں ہوتا تو ایسی ہی حرکتیں اس سے سرزد ہوتی ہیں۔۔۔ اس ریکاڈنگ کو غور سے سنیں مظفر جمیل صاحب کی آواز کیسی آرہی ہے اور مفتی نذیر صاحب کی کیسی! اور مظفر جمیل صاحب تقریر کر رہا ہے اور مفتی نذیر صاحب کچھ کہہ بھی نہیں رہیں۔
ہم مظفر جمیل صاحب کو چیلنج دیتے ہیں کہ سکرین ریکارڈنگ کرکے ریکارڈنگ سیکشن میں بعینہ یہی ریکارڈنگ دیکھا کر انٹرنیٹ پر ڈالیں۔ اور اگر وہ ایسا نہیں کرتے ہیں تو اللہ کے دربار میں جواب دہی کے لیے تیار رہیں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Srinagar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

#masjid_al_aqsa_palestine #Aqsa #muftitaqiusmani #pakistani
#reels2024 #deen #darululoomdeoband #muftiabulqasimnomani #india #shorts
#deen #dawateislami #dawata #islamicbayan #reels2024 #shorts
حضرت مولانا مفتی ارشد صاحب بجھیڑی دامت برکاتہم کے بیانات کی تفصیل
Kidney Patients Ke Roze Ka Hukum | Ramzan special | Mufti Nazir Ahmad Qasmi Sahib DBSadaYe Ummat
#reels #shorts #viral #arabic #DarulUloom
#viralreels #reels #shorts #viral #DarulUloom
10th Aur 12th resultHafiz Adil Siddiqui Sahib
Khwab Mein Huzoor ﷺ ki ziyarat | Kashmiriyoun Ki Halat | Mufti Nazir Ahmad Qasmi Sahib DB | @SadaYeUmmat

Category

Telephone

Address

Srinagar
190001

Other Video Creators in Srinagar (show all)
MR RIZZU 420 MR RIZZU 420
Sempora Sopore
Srinagar, 193201

legend

Snow balls Snow balls
Chanapora Sgr
Srinagar

Black heart Black heart
Srinagar, 𝚙𝚊𝚗𝚝𝚑𝚊𝚌𝚑𝚠𝚘𝚔

Car lover

Moh Sin Moh Sin
Srinagar

Dream 100k😞.

Kashmir Clicks Kashmir Clicks
Srinagar

Simple

Gaming WITH NOOB Gaming WITH NOOB
Sumbal
Srinagar

please follow

Highlight the public matter Highlight the public matter
Srinagar

Follow this oage

Kashmir vlogs Kashmir vlogs
Humam Airport
Srinagar, 191111

"Subscribe my channel Neymar Aqib https://youtube.com/channel/UCYvbpKm06tI7JTIkfniTfCQ

Explore jammu and kashmir Explore jammu and kashmir
Srinagar
Srinagar, 190017

https://youtu.be/yRZ4ukyruts

QURAN KI AWAAZ QURAN KI AWAAZ
Fatehgarh Baramulla
Srinagar, HADI123

follow my page

فیضان مجید فیضان مجید
Srinagar

اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے امت پہ تیری آکے عجب وقت پڑا ہے - 🥀فیضان مجید 🥀

𝐖𝐚𝐬𝐢𝐥 𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫 𝐖𝐚𝐬𝐢𝐥 𝐌𝐚𝐧𝐳𝐨𝐨𝐫
10000
Srinagar, 19991

https://www.facebook.com/Stock-photography-100177555440326/