Life In Karnah Tangdar

Life In Karnah Tangdar

You may also like

Funn Time
Funn Time

You can join our pages to get the latest update social media and news from the website.

24/06/2024
21/06/2024

ہم، کرناہ کے باشندے، اپنے بجلی کے بلوں میں حالیہ اضافے کے حوالے سے اپنی گہری تشویش کا اظہار کرنے کے لیے لکھ رہے ہیں۔ بڑھتے ہوئے اخراجات نے ہماری کمیونٹی پر ایک اہم مالی بوجھ ڈالا ہے، جن میں سے بہت سے پہلے ہی معاشی مشکلات سے نبرد آزما ہیں۔
بجلی کے بلوں میں حالیہ اضافے نے کرناہ کے باشندوں میں پریشانی کا باعث بنا ہے، جس سے اس بنیادی ضرورت کو برداشت کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
آخر میں، ہم حکومت اور بجلی بورڈ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس اہم مسئلے کو حل کرنے کے لیے فوری ایکشن لیں۔

21/06/2024

کرناہ کے رہائشی بجلی کے بلوں میں کمی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

21/06/2024

جموں و کشمیر میں چناب ریل پل واقعی انجینئرنگ کا ایک شاندار کارنامہ ہے، جو دنیا کا سب سے اونچا ریل پل ہے۔ مکمل پیمانے پر آپریشن شروع ہونے سے پہلے حفاظت اور آپریشنل تیاری کو یقینی بنانے کے لیے ٹرائل رن اہم اقدامات ہیں۔

21/06/2024

Youth Service Sports J&K celebrated International Yoga Day at the Line of Control in Teetwal, fostering peace and unity through the practice of yoga. A beautiful day of wellness and community spirit!

Peerzada Sayeed

15/04/2024

بکھیان ٹنگڈار میں موسلادھار بارش جس کی وجہ سے سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔
پیرزادہ سعید

12/04/2024

Beautiful view of Karnah Tangdar

10/04/2024

Tetwal Karnah Everyone

10/04/2024

https://www.facebook.com/arshidclothhouse?mibextid=ZbWKwL

Arshid Cloth House Unstitched clothing Retail Shop, Main Market Tangdhar

05/04/2024

Everyone

Photos from Life In Karnah Tangdar's post 21/02/2024
13/11/2023

Tangdhar's Youth Transformed into Cultural Ambassadors through Ministry of Tourism's Short-Term Tour Guide Course with Indian Army Collaboration"

Peerzada Sayeed

12/11/2023

Diwali ,the festival of lights was celebrated first time after partition in 75 years with great enthusiasm at the historic temple of Sharda Teetwal

Report by: peerzada sayeed

16/08/2023

ایک صحابی آئے یا رسول اللہ میرا پڑوسی ہے اس کی کھجور ٹیڑھی ہو کر میرے گھر میں چند اس کی شاخیں ہیں۔ اس پر جب پھل لگتا ہے اور ٹوٹ کر گرتا ہے تو میرے بچے اٹھا لیتے ہیں ہم غریب ہیں تو وہ بھاگتا ہوا آتا ہے اور آکر میرے بچوں کے منہ میں سے کھجور کو نکال لیتا ہے۔ یا رسول اللہ آپ اس کو کہیں کہ میرے چھوٹے چھوٹے بچوں پر اتنی زیادتی نہ کرے۔ آپ نے اسے بلایا وہ منافق تھا۔ آپ نے فرمایا بھئی ایک سودا کرتے ہو؟ اس نے پوچھا کون سا سودا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ کھجور کا درخت مجھے دے دو اور اس کے بدلے میں تمہیں جنت میں کھجور کا درخت لے کر دونگا۔ وہ کہنے لگا یارسول اللہ یہ اصل میں میرے بچوں کو بہت پسند ہے اگر کوئی اور کھجور ہوتی تو میں دے دیتا تو یہ میری معزرت ہے یا رسول اللہ اور چلا گیا۔
ایک صحابی بیٹھے تھے ابو دحداح وہ کہنے لگے یا رسول اللہ اگر میں وہ کھجور کا درخت لے دوں تو مجھے جنت میں کھجور کا درخت لیں دیں گے آپ؟ آپ نے فرمایا ہاں تو مجھے لے دے اس کے بدلے میں تمہیں جنت میں کھجور کا درخت لے دوں گا۔ وہ صحابی اٹھ کر اس منافق کے پیچھے چلے گئے اور بلایا اے بھائی بات سنو، کھجور کا درخت کتنے کا بیچو گے؟ اس نے کہا میں نے اللہ کے نبی کو نہیں دیا تمہیں کیسے دے دوں۔ انہوں نے کہا اچھا بھائی منہ سے بول کتنے پیسے لو گے۔ تو اس نے جان چھڑانے کے لیے کہا کہ اپنا سارا باغ مجھے دے دے اور یہ ایک کھجور کا درخت لے لے اور باغ میں 600 کھجور کے درخت اور یہ کھجور کا درخت کسی اور کو دینا ہے وہ کہنے لگے پکے ہو؟ سودے سے پھرو گے تو نہیں؟ کہا میں پاگل ہوں کہ میں مکر جاؤں گا مجھے 600 کھجور کے درخت مل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا مجھے منظور ہے کھجور کا درخت میرا اور سارا باغ تیرا۔
ابودحداح گئے اور باغ کے باہر کھڑے ہوگئے اندر بھی داخل نہ ہوئے اور جیب میں جو پیسے تھے وہ بھی زمین کے اندر ڈال دیے کہ یہ بھی باغ کی کمائی ہے اور باغ کا جنت کے بدلے سودا کر دیا ہے اللہ کے نبی سے اور اپنی بیوی کو آواز دی باہر آؤ یہ باغ اب ہمارا نہیں ہے، اس باغ کا اللہ کے نبی کے ساتھ سودا کر آیا ہوں بیوی نے جب اللہ کے نبی کا نام سنا تو وہ بھی بچوں کو لے کر باغ سے باہر آگئی اور کہا تم نے بہت خوبصورت سودا کیا۔
حضرت ابو دحداح اللہ کے نبی کے پاس گئے یارسول اللہ میں نے سودا کر لیا ہے۔ فرمایا ابو دحداح کیسے کیا سودا ؟ کہا یارسول اللہ سارا باغ دے دیا اور وہ کھجور کا درخت لے لیا۔ اللہ کے نبی نے فرمایا پھر میرا سودا بھی بدل گیا اور فرمایا میرے ساتھی میں اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ رہا ہوں اللہ نے تیرے لیے جنت میں ایک محل نہیں سینکڑوں محل بنا دیے ہیں اور ایک باغ نہیں ہزاروں باغ تیرے لیے تیار کر دیے ہیں۔ اور جب حضرت ابودحداح فوت ہوئے تو اللہ کے نبی نے فرمایا میں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں ایک لاکھ جنت کے کھجور کے درخت ابو دحداح کے جنازے کے اوپر جھکے ہوئے ہیں۔

15/08/2023

Army Commander shakti Vijay Brigadier NK Das Unfurled the flag at Teetwal Karnah Line Of Control. This ceremony was also witnessed by large number of people at the border. He also paid tribute to the matryrs on independence Day who laid down their lives for the sake of the country.
Reported by Peerzada sayeed

Want your organization to be the top-listed Government Service in Srinagar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ہم، کرناہ کے باشندے، اپنے بجلی کے بلوں میں حالیہ اضافے کے حوالے سے اپنی گہری تشویش کا اظہار کرنے کے لیے لکھ رہے ہیں۔  بڑ...
کرناہ کے رہائشی بجلی کے بلوں میں کمی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔#electercitybills #governmentjammuandkashmir #DEMOND #governer...
جموں و کشمیر میں چناب ریل پل واقعی انجینئرنگ کا ایک شاندار کارنامہ ہے، جو دنیا کا سب سے اونچا ریل پل ہے۔  مکمل پیمانے پر...
Youth Service Sports J&K celebrated International Yoga Day at the Line of Control in Teetwal, fostering peace and unity ...
کنڈی اور  کھورپارہ کو جھوڑنے والا یہ پل
بکھیان ٹنگڈار میں موسلادھار بارش جس کی وجہ سے سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔   پیرزادہ سعید
Beautiful view of Karnah Tangdar
#kashmir Everyone
کتنے لوگوں کو یاد ہے
Jammu and Kashmir #everyone Everyone
how to remove bones from chicken thighs#followers #highlights #everyone

Category

Telephone

Website

Address

Karnah Tangdar
Srinagar
193225

Other Social Services in Srinagar (show all)
Deen_E_islam Deen_E_islam
Safapora
Srinagar

J&K Social Service Movement J&K Social Service Movement
Srinagar, 193411

J&K Social Service Movement

Fayaz Ahmad Fayaz Ahmad
Srinagar, 246174

FIKRE UMMAT FOUNDATION J&K FIKRE UMMAT FOUNDATION J&K
Sopore, Baramulla
Srinagar

Work For Needy People's

Solution Seekers kashmir Solution Seekers kashmir
Battyar Aali Kadal
Srinagar, 190002

Hazratbal Constituency AAP Hazratbal Constituency AAP
Hazratbal Shrine
Srinagar, 190006

Hazratbal is one of the most important constituencies of J&K, lets develop it further, lets share our issues and find the solution to them on this page.

The voice of kashmir The voice of kashmir
Srinagar
Srinagar, 190001

Representing the voice of Kashmir

Khan speaks Khan speaks
Srinagar

BILAL BHAT-Social Activist BILAL BHAT-Social Activist
Srinagar, 191131

Campaigner || Social Reformer || Public Speaker ||Anchor || Community Volunteer || Awardee ||

CSC Nowgam Srinagar CSC Nowgam Srinagar
Sheikh Complex Nowgam Bypass Adjacent Professional Academy
Srinagar, 190015

Facilities Available Golden Heath Cards, Adhar Cards, Election cards etc

Kashmiryat Zindabaad Kashmiryat Zindabaad
Kashmir
Srinagar, 190001

This page is meant to help the people. Everybody can share with us for their help

Irrtk Ngo Irrtk Ngo
Lal Mandi Road, Opposite Of L-d/Hospital, Srg Po Box 70 Gpo Srinagar
Srinagar, 190001

To empower youth to lead and do sustainable changes in communities experiencing conflict, through free education in conflict transformation and empowerment for women & youth.