PAYAM E ISLAM MEDIA
(Social media is a platform through which religion can be easily spread in every corner of the world)
الدعاء سلاح المؤمن
○شب جمعہ
○شب بندگی
○شب مغفرت
○ شب دعا (لبیک_____یا____زینبؑ)
○ شب توبہ
○شب استغفار
○شب یاد شہداء و مرحومین
○شب مناجات
○شب گریہ و زاری (لبیک__یا__مھدی_عج)
○شب جمعہ
○شب بندگی
○شب مغفرت
○ شب دعا
○ شب توبہ
○شب استغفار
○شب یاد شہداء و مرحومین
محفل دعائے کمیل
به یاد شہدائے مظلوم فلسطین
صدر انجمن شرعی شیعیان حجۃ الاسلام والمسلمین اغا سید حسن الموسوی الصفوی
مکان مرکزی امام بارگاہ بڈگام
تاریخ ۔۔۔02 نومبر 2023
خدا تبارک و تعالی قرآن مجید میں فرماتا ہے وَمَنْ أَحْيَاهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جَمِيعًا
اور جس نے ایک نفس کو زندگی دے دی اس نے گویا سارے انسانوں کو زندگی دے دی. ڈاکٹروں کے کہنے کے مطابق خون کا ایک پوینٹ تین مریضوں کی جان بچاتا ہے۔ لہذا آج بین الاقوامی سطح پر امام حسین علیہ السلام کے عاشق ایک تاریخ رقم کرنا چاہتے ہیں کہ ایک دن میں پچاس ہزار سے زیادہ خون کے عطیہ امام کے نام پر ھدیہ کرکے پوری عالم انسانیت کی توجہ اس امر کی اور مرکوز کرانا چاہتے ہیں امام حسین علیہ السلام کا خون بہا کر انسانیت کا خون کیا گیا اور محبان امام حسین خون دیکر انسانیت کی لاج رکھتے ہیں اور ہر دور کے یزید کو یہ سبق دیتے ہیں کہ یزید زوال پذیر ہے اور حسینیت پرنور آفتاب کے مانند ہے۔
قدر کرنی ہے تو زندگی میں کرو چہرے سے کفن اٹھاتے وقت تو نفرت کرنے والے بھی رو پڑتے ہیں
کربلا ایک شعور بیداری کا نام ہے جس کو آجائے اسکی نسلیں سنور جاتی ہے
اللہ تعالیٰ سے رشتہ اتنا مضبوط رکھو کہ تمہیں کسی کے سہارئے کی ضرورت نہ رہے
ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﺟﻌﻔﺮ ﺻﺎﺩﻕ ( ﻉ ) ﺳﮯ ﻣﺮﻭﯼ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺷﺐﺟﻤﻌﮧ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻤﺪﻭﺁﻝ ﻣﺤﻤﺪ ﭘﺮ ﺩﺭﻭﺩ ﺑﮭﯿﺠﻨﮯ ﺳﮯ ﮨﺰﺍﺭ ﻧﯿﮑﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﮨﺰﺍﺭ ﮔﻨﺎﮦ ﻣﻌﺎﻑ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﺰﺍﺭ ﺩﺭﺟﮯ ﺑﻠﻨﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﺴﺘﺤﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻤﻌﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﻋﺼﺮ ﺳﮯ ﺭﻭﺯ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺁﺧﺮ ﺗﮏ ﻣﺤﻤﺪﻭﺁﻝ ﻣﺤﻤﺪ ﭘﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﺭﻭﺩ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ
آج شبِ جُمعہ ہے اپنے اپنے مرحومین کے لیے دُعا ضرور کیا کریں ۔اللہ تعالیٰ ہم سب کے مرحومین کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے، ان ک ےدرجات بلند فرمائے اور ان کو جوار محمد٘ و آلؑ محمد٘ میں جگہ عطا فرمائے ۔ الھی آمین
درس اخلاق کے دوران لیے گئے تصویری
مقام ۔حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم مرگنڈ بڈگام
استاد محترم حجۃ الاسلام والمسلمین اغا سید یوسف الموسوی الصفوی
تاریخ یہ بات یاد رکھی گی فلسطین مر رہا ہے اور لوگ (world cup) دیکھنے میں مصروف ہیں
😭
جامعتہ المصطفی کی طرف سےجشنوارہ بین المللی کا اُنتیسواں دور کے مرحلہ مقدماتی کی تیاری
دارالقرآن حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڑ
زیر قیادت صدر محترم حجتہ الاسلام والمسلمين جناب آغا سید حسن الموسوی الصفوی صاحب
مَسؤل دارالقرآن
come and make ur persian learning easy
@ sir's institute Budgam
we are here to provides you an outstanding platform to learn persian language
especially a good opportunity for students who have got admission in Iran.
Our institute provides offline as well as online mode,,
We are inviting all the students who have got admission for in Iran,
in our institute
We have made a specific syllabus for students, they will also be taught Persian medical term.
🔴 (ع)
مکان : امام بارگاہ پیمس بڈگام
تاریخ : ۳/اکتوبر/٢٠٢٣
ھفتہ وحدت بمناسبت ولادت باسعادت رحمت للعالمین حضرت رسول اکرم ﷺ باہتمام
انجمن شرعی شیعیان جموں وکشمیر دارالمصطفی بڈگام
زیر صدارت حجتہ الاسلام والمسلمين الحاج آغا سید حسن الموسوی الصفوی
پیمس بڈگام
Inshallah Tomorrow
Today magam
پروگرام کے دوران لیے گئے کچھ تصویریں جھلکیاں
ھفتہ وحدت بمناسبت ولادت باسعادت رحمت للعالمین حضرت رسول اکرم ﷺ
پروگرام کے دوران لیے گئے کچھ تصویریں جھلکیاں
Venue .👉 Maqtabi imam jawad as Reshipora budgam
ھفتہ وحدت بمناسبت ولادت باسعادت رحمت للعالمین حضرت رسول اکرم ﷺ
Venue .👉 Zadibal srinagar
ھفتہ وحدت بمناسبت ولادت باسعادت رحمت للعالمین حضرت رسول اکرم ﷺ باہتمام
انجمن شرعی شیعیان جموں وکشمیر دارالمصطفی بڈگام
زیر صدارت حجتہ الاسلام والمسلمين الحاج آغا سید حسن الموسوی الصفوی
نا امیدی بھی ایک بہت بڑا گناہ ہے
🎙️ Mohammad Ibrahim
YouTube/Facebook
PAYAM E ISLAM MEDIA
https://youtu.be/oq4GcCQwCRU
Kashmiri NOWAH
Gow jinabi zainabas sa madnin shaam
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
Subscribe our YouTube channel
https://youtu.be/3Ir9ZmCigTk
کشمیری نوحہ ۔۔۔۔ودان آس نور اظہر میانہ بابو
Kya Andhera hai phopi
Vioce Mohammad Ibrahim
Follow this page
Kashmiri nowah
(Daira bathipora zalpora )
(12muharram)
Kashmiri nowah
Nowah khan
Jinab mohammad maqbool
تم باد میرے زینب س مشکل سے نہ گھبرانہ
عباس ع جری بنکر ہر ظلم سے ٹکرانہ
لبیک یا زینب سلام اللہ علیہا
Hazrat zainab sa wade bakes
یہ وہ جوانان ہیں جنہوں نے دریائے فروز نالہ میں ایک علم جنڈہ لگایے ہیں
امام حسین علیہ السلام قبول کرے گا انشاءاللہ
(Dave brothers)
Kashmiri nowah
Wadan ahas jinab zainab sa kadawaro bayioo
Maden saat yekhna
اعمال روزہ عاشورہ
Imambargah budgam
علماء کے خلاف توہین برداشت نہیں
آداب محرم الحرام
Facebook/payam e Islam j&k
🎙️ Mohammad Ibrahim
Follow this page
Like this video
Share this video
مدینے کے لوگ کہتے ہیں کہ
ہمیں محرم کا چاند نکلنے کی اطلاع آسمان دیکھ کر نہیں ہوتی تھی بلکہ امام جعفر صادق کے گھر سے رونے کی بلند آوازیں سن
کر پتہ چلتا تھا کہ محرم کا چاند نظر آگیا ہے۔
The people of Medina say that
We used to know about the rise of the Muharram moon not by looking at the sky, but by hearing loud cries from the house of Imam Jafar Sadiq as
It was known that the Muharram moon had appeared.
جس کا نہیں غدیر پے ایمان یا علی ع
کیسے میں اس کو مانوں مسلمان یا علی ع
👇👇👇👇
اعمال عید غدیر
🎙️ Mohammad Ibrahim
Follow this page
Share this video
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Srinagar
191111
Srinagar
Consulting Editor | Former Head of Programming & Radio Broadcaster in Kashmir | Ex Chief Sub-Editor
Rajbagh
Srinagar, 190001
This page is dedicated to the outgoing Batch year 2000 of Convent and 1999 and 2001
FATEH KADAL
Srinagar
The Khanqah-e-moulah is popularly known as the Khanqah mosque or the Shah Hamdan Masjid. This mosque is located on the banks of the river Jhelum. Tours and
Badiyari Bala
Srinagar, 190001
The entire cosmos is resonating with the celetial sound known as NAAD. The Journey of such music is on to reach to prime goal the destiny through this very sound, Aahee!
Pulwama
Srinagar, 192301
Five things i can not live without, Fajr, Zohar, Asar, Magrib and Isha :)
Srinagar, 192124
I’m not going to fail, a valuable lesson has been learned even in defeat, and it’s developing me.
Rajbagh Srinagar
Srinagar
The harder you work for something, the greater you'll feel when you achieve it.