Rajwar Helping Hands Foundation Rajwar

Rajwar Helping Hands Foundation Rajwar

About Us- Aims and Objectives .

We Rajwar Helping Hands Foundation are Non-Profit ,Non-Government Non-Political , Secular Community based public welfare and humanitarian organization having no discrimination of caste, colour or creed

17/04/2023

اے سمج دار لوگو اک دن ضرور آیے گا
جب تم پشتاوو گے کہ کاش ہم نے کسی کی مدد کی ہوتی

08/03/2023

اسلام علیکـم
اللّہ تعالٰی کی آج اور ایک ازمایش ہم پر آیی ہمارے علاقےوارپورہ راجورا میں حال ہی میں ایک آگ کی واردات میں ایک مکان جل کر راکھ ہوگیاان کی مدد کے لیے اپنا تعاون کریں ہم راجوار ہلپنگ پینڈو فونڈیش ایسے وارداتوں , غربت سے نیچے زندگی بسر کرنے والوں کے لیے ہمیشہ پچھلے دوسالوں سے کام کرتا آرہا ہے اسلئے اگر آپ لوگ اس نیک کام کے لیے تعاون کریں ہمارا اکاونٹ نمبر 0667010250000073 میں جمع. کریں اور اللّہ تعالٰی کے دربار میں اجر عظیم حاصل کریں .اگر ہم اچھا کرتے ہیں تو شیر کریں اور مدد ان کے لیے کریں تاکہ ہم ان تک پہنچ پاییں گے ہماری کوشش ہے باقی اللّہ تعالٰی کے ہاتھ میں.
شکریہ

25/02/2023

تمام زی شعور حضرات سے گزارش ہے کہ ہمارے علاقے میں ایک فرد بیمار ہے اور اس کو امداد کی ضرورت ہے لہذا جو لوگ اس کو مدد کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے راجوار ہلپنگ ہینڈس اکاونٹ میں جمع کریں اور اللہ تعالی ہمارے مشکلوں کو آسان کرے اور اجر عظیم حاصل کریں.

20/11/2022

راجورا ہلپنگ ہینڈس اب سردی میں کچھ غریبوں کمبوں میں بستر وغیرہ دینے کا انتظام کرنے کا خوہاں ہے لہذا تمام لوگوں سے استدعا ہے امداد کریں.جو لوگ اجر عظیم حاصل کرنا چاہتے امداد ا کاونٹ راجورا ہلپنگ ہینڈس Acc No:-0667010250000073
IFSC CODE:-JAKA0ZACHAL. میں جمع کریں

02/09/2022

Help Others Allah Will Help You🙏
As You All Know That Yesterdays Tragic Accident took Place In yamler And In wich One Minor Boy Died Onspot and Other Two Got Injuries One Is Serious Under Treatment At Srinagar Now Rajwar Helping Hands Foundation Is Appealing To Donate Amount To These Patients!
Account Is In Description 😔
Lets Donate And Be with Us
Acc No:-0667010250000073
IFSC CODE:-JAKA0ZACHAL.

16/05/2022

"Collection Of 10th Old Books"
We Are Collecting 10th And 12th Old Books If any body Have Old Books Can Contact and donate These Books.
Contact numbers 9682651604.

Telephone

Website