Syed Shahid Jamal Rizvi
Official Page of Hujjat Al-Islam Maulana Syed Shahid Jamal Rizvi. https://t.me/ShahidJamalRizvi Book "Mauzuaat Al-Ghadeer"
Hujjat ul Islam Maulana Syed Shahid Jamal Rizvi is an Indian Twelver Shia Scholar, Author, Orator, Historian and poet. He wrote and Translated over 100 Islamic Books Including Al-Ghadeer & 31 Vol.
Download PDF Book by Maulana Syed Shahid Jamal Rizvi written About Ayyame Fatmiya & Khutba Fedak By Maulana Syed Shahid Jamal Rizvi
Download from Telegram
📖Khutba Fedak Vol. 1
https://t.me/ShahidJamalRizvi/131
📖Khutba Fedak Vol. 2
https://t.me/ShahidJamalRizvi/132
📖Ashk-e-Shahadat
https://t.me/ShahidJamalRizvi/133
📖Siddiqa Tahira Fatima Zahra (s.a)
https://t.me/ShahidJamalRizvi/135
الغدیر کے سلسلہ وار موضوعات عہد حاضر کا ایک اہم اور قابل قدر کارنامہ ہے ، اس سلسلۂ کتب میں ۳۲ جلدوں پر مشتمل #الغدیر کے ستائس موضوعات کو انتہائی خوبصورتی اور عرق ریزی سے شامل کیاگیاہے ۔ ارباب نظر جانتے ہیں کہ الغدیر ایک دائرۃ المعارف ہے جس میں ؒ نے مختلف موضوعات پر سیر حاصل بحث کی ہے ، ایک عام قاری مطالعہ کے دوران ان موضوعات سے کما حقہ استفادہ نہیں کرسکتا اسی لئے ضروری تھا کہ ان تمام موضوعات کو کتابی شکل دی جائے تاکہ ایک عام قاری بھی ان موضوعات سے بہتر طور پر استفادہ کرسکے ۔
۱۔ رسول اعظم (۳/جلدیں)
۲۔ ثقل اکبر قرآن کریم
۳۔ ثقل اصغر اہل بیتؑ
۴۔ حضرت علیؑ، قرآن کی روشنی میں
۵۔ حضرت علیؑ، حدیث کے آئینہ میں
۶۔ حضرت علیؑ، مخالفین کی نظر میں
۷۔ حضرت علیؑ، مظلوموں کے سردار
۸۔ صدیقہ طاہرہؑ
۹۔ امام حسنؑ
۱۰۔ امام حسینؑ
۱۱۔ حضرت ابو طالبؑ، حامی رسولؐ
۱۲۔ اصحاب امیر المومنینؑ
۱۳۔ حضرت علیؑ اور خلفاء (۲/جلدیں)
۱۴۔ بنی امیہ
۱۵۔ معاویہ بن ابی سفیان
۱۶۔ عمرو عاص
۱۷۔ اصحاب جمل
۱۸۔ یزید بن معاویہ
۱۹۔ فقہ کے چار امام
۲۰۔ واقعہ غدیر خم
۲۱۔ جعلی اور جھوٹی حدیثیں
۲۲۔ حضرت علیؑ کے شیعہ
۲۳۔ فضائل میں غلو ( ۲/جلدیں )
۲۴۔ خلافت و امامت
۲۵۔ اجتہاد
۲۶۔ شعر اور شعراء
۲۷۔ حدیث کی چوریاں
Read all the list from the website
http://shaoorewilayat.com/MaulanaShahidJamalRizvi/Books.aspx
Follow Telegram for PDFs
https://t.me/ShahidJamalRizvi
Follow Instagram Highlight of Maulana Syed Shahid Jamal Rizvi for complete links of Mauzuat Al Ghadeer
https://www.instagram.com/s/aGlnaGxpZ2h0OjE4MDc2MTg4NjgyNDE5MDM4?igshid=YzAwZjE1ZTI0Zg==
Mauzuat Al-Ghadeer The 31 Vol. Book | Shahid Jamal's Books | Syed Shahid Jamal Rizvi | Shaoore Wilayat Foundation
کی ذات والا صفات انسانی فضائل و کمالات ، اخلاق حسنہ، اوصاف کمالیہ اور عظمت کردار کا روشن مرقع تھی ، چنانچہ وہ تمام اوصاف و کمالات جو مرد و عورت دونوں صنفوں کے لئے برابر سے فضیلت ہیں جیسے عرفان ، علم و دانش ، زہد و تقویٰ ، پاکیزگی نفس، صبر ، حلم ، عبادت ، ایثار و قربانی ، خلق و مروت اور راضی بہ رضائے الہی رہنا ، یہ سب آپ کی ذات میں جمع ہوکر نازاں تھے۔
✍حجت الاسلام مولانا سید شاہد جمال رضوی
Syed Shahid Jamal Rizvi
https://instagram.com/shahidjamal.official
| | |
افتخار انسانیت
(س) معصومہ تھیں ، آیۂ تطہیر کا محور تھیں، اس لئے آپ کی ذات میں فضائل و کمالات کا اجتماع عصمت کی وجہ سے تھا ۔
ؑ غیر معصومہ تھیں لیکن غیر معصومہ ہوکر بھی آپ کی شخصیت ہر اعتبار سے کامل و اکمل تھی اور زندگی کا کوئی بھی رخ تشنہ نہیں تھا ، انسانی فضائل و کمالات کے جتنے بھی رخ ہوسکتے ہیں وہ سب بدرجۂ اولیٰ آپ کے یہاں موجود تھے کہ اس پر صنف نسوان ہی نہیں پوری نوع انسانیت جتنا فخر کرے وہ کم ہے ۔
✍️ مولانا سید شاہد جمال رضوی
Syed Shahid Jamal Rizvi
https://t.me/ShahidJamalRizvi
| | | |
کا ایک عظیم ترین کارنامہ یہ ہے کہ آپ نے حالات اور ماحول سے استفادہ کرکے ایک عظیم اسلامی یونیورسٹی کی تاسیس فرمائی ۔
اس یونیورسٹی کا مرکز مدینہ منورہ تھا جہاں بیک وقت چار ہزار تلامذہ امام سے درس حاصل کرتے تھے ۔ سید محمد صادق نشات کے مطابق: امام کا بیت الشرف یزدان کی یونیورسٹی کے مانند تھا جو ہمیشہ علم حدیث ، تفسیر ، حکمت اور کلام کے بڑے بڑے علماء سے چھلکتا رہتا تھا ، اکثر اوقات آپ کے درس میں دو ہزار طلاب حاضر ہوتے تھے اور بعض اوقات چار ہزار مشہور علمائے کرام حاضر ہوتے تھے ۔
✍️ مولانا سید شاہد جمال رضوی
Syed Shahid Jamal Rizvi
https://t.me/ShahidJamalRizvi
انا اللہ و انا الیہ راجعون
سوشل میڈیا کے ذریعہ انتہائی افسوسناک خبر موصول ہوئی کہ ریاست محمود آباد کے والی و وارث ڈاکٹر راجا محمد امیر محمد خان اعلی اللہ مقامہ اس دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کرگئے ؛ رضابقضائہ
راجا صاحب مرحوم کے سانحۂ ارتحال سے علم و ادب ، تہذیب و ثقافت ، مہمان نوازی اور انسان دوستی کے ایک روشن باب کا خاتمہ ہوگیا ، آپ کا خاندان کئی نسل سے شیعہ قوم کی خدمت میں منہمک رہاہے، اس خاندان کی بے لوث مذہبی اور دینی خدمات کا ایک واضح اور زندہ ثبوت "مدرسۃ الواعظین"ہے جس میں ہزاروں علماء وافاضل نے اعلیٰ دینی تعلیم حاصل کرکے دین مبین اسلام کی تبلیغ و اشاعت کا عظیم مرحلہ سر کیاہے اور دور افتادہ علاقوں میں بھی مذہب کی قندیلیں روشن کی ہیں ۔ آپ خود بھی بڑے عالم و فاضل ، ادیب و شاعر اور بہترین مرثیہ خواں تھے ، بیک وقت کئی زبانوں پر عبور رکھتے تھے ، انگریزی ، اردو اور فارسی کے علاوہ عربی بھی اہل زبان کی طرح بولتے تھے،علم و ادب دوست بہت زیادہ تھے ، اہل علم اور ارباب ادب کی بہت زیادہ قدر کرتے تھے ، دوسروں سے خندہ پیشانی سے ملنا ان کے اخلاق و کردار کا وطیرہ تھا۔
افسوس صد افسوس ایسا بہترین انسان اب ہمارے درمیان نہیں ہے ، ہم اس عظیم فقدان پر شیعہ قوم اور ان کے پسماندگان کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں اور خداوندعالم کی بارگاہ میں دست بدعا ہیں کہ ان کی مغفرت فرمائے اور جملہ پسماندگان خاص طور سے ان کے فرزندوں کو صبر جمیل عطا فرمائے نیز فرزندوں کے ذریعہ مرحوم کی دینی اور علمی خدمات کا سلسلہ جاری و ساری رکھے ؛ آمین یا رب العالمین ۔
شریک غم :
سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری
بانی و مدیر شعور ولایت فاؤنڈیشن
Prof. Ali Khan Mahmudabad
#اسوۂ_حسنہ
ؐ کی سیرت و زندگی وہ عظیم راہبر اور قطب نما ہے جس کی آج کے معاشرے اور معاشرہ میں زندگی گزارنے والے ہر شخص کو شدید ضرورت ہے ، اس سیرت میں جہاں عبادت و بندگی اور زہد و تقویٰ کے اعلیٰ نمونوں کے ذریعہ معنویت کی تشنگی کو دور کیاگیاہے وہیں اقتصاد و سیاست اور اخلاقی قدروں کے ذریعہ مادیت کو بھی تشنۂ تکمیل نہیں رکھا گیا ہے ، آج کے معاشرے سے برائیوں کا صفایا کرنے کے لئے ضروری ہے کہ معاشرے کا ہر انسان سیرت رسولؐ کی حقیقی معنوں میں پیروی کرے ۔
✍️مولانا سید شاہد جمال رضوی
📚ماخوذ از سیرت رسول اکرمؐ، آج کی ضرورت ص ۱۷
آج کے #مسلم معاشرے کو کل کا اسلامی اور #اتحاد سے بھرپور معاشرہ لمحۂ فکریہ دے رہاہے کہ وہ باہم متحد ہوکر اسی طرح اپنے دشمنوں سے نبرد آزما ہوں جس طرح ؐ نے #مسلمانوں کو اتحاد کا زریں اور مستحکم لباس پہنا کر اپنے دشمنوں سے مقابلہ کیا تھا ۔
✍️مولانا سید شاہد جمال رضوی
Join the telegram channel https://t.me/ShahidJamalRizvi
#محمد
Alhamdulillah! Celebrating the Birth Anniversary of the Messenger of God(PBUH), I'm delighted to announce the publication of my new book, "Sirat-e-Rasool-e-Akram (saww)," by Welayat Publication (Delhi). Specifically dedicated to the youth, it highlights Prophet Muhammad's (Pbuh) universal teachings, emphasizing his role as an ideal for all of humanity. In its pages, readers are encouraged to draw inspiration from the Prophet's life, fostering a deeper understanding of his timeless wisdom. May this work contribute to the enlightenment and guidance of readers on the path of virtue.
About Book:-
Name: Seerat-e-Rasool-e-Akram(saw) Aj ki Zarurat
Author: Maulana Syed Shahid Jamal Rizvi
Page: 278
Language: Urdu
Price: 200
Presented by: Shaoore Wilayat Foundation
Published by: Welayat Publication, New Delhi
Buy it from different locations
- Welayat Publication +919958225575
- Tauheed Stationary and Book Store +916302383399
- Shaoore Wilayat Foundation +919119644122
Welayat Tv | Shaoore Wilayat Foundation | Shahid Jamal's Books | Kausar Publication
#اتحاد کائنات کی سب سے مضبوط رسی ہے جس سے انسان کی اجتماعی و معاشرتی زندگی کی سلامتی وابستہ ہے جو شخص اس رسّی کو مضبوطی سے پکڑ لیتاہے وہ زندگی میں کبھی اکیلا پن محسوس نہیں کرتا ۔
✍️ حجت الاسلام مولانا سید شاہد جمال رضوی
Join Telegram Channel https://t.me/ShahidJamalRizvi
#آفاقی_کردار
#اربعین حسینی کے موقع پر ایک پرشکوہ اور پوری دنیا کا بے نظیر اجتماع اس بات کا ثبوت ہے کہ امام حسین علیہ السلام ایک آفاقی کردار کا نام ہے ، وہ صرف مسلمانوں کے نہیں بلکہ پوری انسانیت کے محسن ہیں ۔
✍️ مولانا سید شاہد جمال رضوی
Syed Shahid Jamal Rizvi
Join the Telegram channel https://t.me/ShahidJamalRizvi
📷
#اربعین حسینی ...بنی نوع انسان کو حقیقی اسلام اور اس کے معارف سے آشنا کرانے کا بہترین اور موثر ترین ذریعہ ہے ۔ نماز جماعت، دعائیں ، صلہ رحمی ، ایثار و فداکاری ، عزاداری اور خدمت خلق وغیرہ یہ سب ایسے درس ہیں جو ہمیں نجف سے کربلا تک کے راستے میں عملی طورپر دیکھنے کو ملتے ہیں ۔
✍️مولانا سید شاہد جمال رضوی
Syed Shahid Jamal Rizvi
Join Telegram Channel https://t.me/ShahidJamalRizvi
بے لوث خدمت
#اربعین حسینی کے پیدل مارچ میں ملک کے بڑے بڑے عہدہ داروں اور رئیسوں کا بیچ شاہراہ پر بیٹھ کر #زائرین امام کی نعلین صاف کرنا ہمیں سکھاتا ہے کہ اس کائنات میں بندگان خدا کی خدمت سے بڑا کوئی شرف نہیں ہے ۔
✍️ مولانا سید شاہد جمال رضوی
Join telegram Channel https://t.me/ShahidJamalRizvi
#کربلا
امام حسینؑ پر گریہ
امام صادق علیہ السلام نے ابو عمارہ سے عبدی کے اشعار پڑھنے کی فرمائش کی ، جیسا کہ ابن قولویہ کی کتاب "الکامل" میں ابو عمارہ سے منقول ہے:"ابو عبد اللہ علیہ السلام نے مجھ سے فرمایا : اے ابو عمارہ! میرے لئے امام حسینؑ کی شان میں عبدی کے اشعار پڑھو ۔ میں نے شعر پڑھا تو حضرت نے گریہ فرمایا ، میں نے پھر شعر پڑھا اور حضرت نے پھر گریہ فرمایا ۔ ابو عمارہ کا بیان ہے کہ خدا کی قسم! میں شعر پڑھتا گیا اور وہ گریہ فرماتے گئے یہاں تک کہ میں نے گھر کے اندر سے بھی گریہ کی آوازیں سنیں ..."۔
✍️مولانا سید شاہد جمال رضوی
📚امام حسینؑ ص ۱۴۶
Read Book Imam Hussain(a.s) Online from Google Play
https://play.google.com/store/books/details?id=aRGxDQAAQBAJ
Download PDF from Telegram
https://t.me/ShahidJamalRizvi/276
Join Telegram channel
Read Book Imam Hussain(a.s) Online from Google Play
https://play.google.com/store/books/details?id=aRGxDQAAQBAJ
Download PDF from Telegram
https://t.me/ShahidJamalRizvi/276
# آئینۂ_حقیقت
ہم سب کچھ بھول جائیں لیکن یزید کی بیعت کے آغاز کار کو کبھی فراموش نہیں کرسکتےجو جگر خوارہ ہندہ کے بیٹے معاویہ کے زمانہ میں تلوار اور بے پناہ دولت کے زور پر انجام پذیر ہوا ۔ ان دونوں نے ہر اس شخص کے منھ پر تالا لگا دیا جو یزید کو خلافت کے لائق نہیں سمجھتا تھا ، ہوس پرست دلالوں نے اس بیعت کو منتشر کیا۔
بیعت کرنے والوں میں دو ہی طرح کے لوگ تھے : یا وہ تھے جن کے دل کینہ و فریب سے بھرے ہوئے تھے یا وہ جو اس بیعت کو صرف ایک مسخرہ سمجھتے تھے ...۔
✍️مولانا سید شاہد جمال رضوی
📚امام حسینؑ ص ۹۰۔۹١
Read Book Imam Hussain(a.s) Online from Google Play
https://play.google.com/store/books/details?id=aRGxDQAAQBAJ
Download PDF from Telegram
https://t.me/ShahidJamalRizvi/276
جذبۂ محبت کی تابندگی
کے روز شہادت سے لے کر #اربعین تک کے چالیس دن مناسب موقع ہےکہ لوگ اپنے امام سے عشق و محبت کے جذبے کو تازگی و تابندگی بخشیں اور نتیجہ کے طور پر امام کا چالیسواں(اربعین) ہر سال سے زیادہ عاشقانہ ، والہانہ اور پرجوش و پر وقار انداز میں منائیں ۔
✍️ مولانا سید شاہد جمال رضوی
Syed Shahid Jamal Rizvi
Join telegram Channel https://t.me/ShahidJamalRizvi
علیہ السلام کے ایثار اور کربلا کی تاریخ سے جو درس ملتا ہے وہ یہ ہے: ہر باطل فکر کے مقابلہ میں قیام، ہر صاحب حق کی مدد اور دین و شریعت کی حفاظت ... اور دین کی نشر و اشاعت کے لئے قیام واجب ہے۔
جی ہاں! یہ عظیم تاریخ ہمیں درس دیتی ہے کہ اگر موت کی آغوش میں بھی جانا پڑے تو چلے جائیں کیونکہ جاودانی زندگی کے لئے عزت کی موت ذلت آمیز زندگی سے بہتر ہے ۔
✍️مولانا سید شاہد جمال رضوی
📚امام حسینؑ ص ۴۹
Read Book Imam Hussain(a.s) Online from Google Play
https://play.google.com/store/books/details?id=aRGxDQAAQBAJ
Download PDF from Telegram
https://t.me/ShahidJamalRizvi
Shahid Jamal's Books | Syed Shahid Jamal Rizvi | Mauzuat Al-Ghadeer The 31 Vol. Book
#کشتیٔ_نوح
ؑ اس خاندان کی فرد ہیں جو امت کے درمیان کشتی نوح کی مانند ہے کہ جو اس پر سوار ہوا نجات پاگیا اور جس نے منھ موڑا ہلاک ہوگیا ۔ یہ خیمہ میں موجود ان افراد میں سے ہیں جن پر خداوندعالم نے #نمازوں میں درود و سلام کو واجب قرار دیاہے جس نے ان پر درود نہیں بھیجا اس کی نماز قابل قبول نہیں
✍️مولانا سید شاہد جمال رضوی
📚امام حسینؑ ص ۳۱
Read Book Online from Google Play
https://play.google.com/store/books/details?id=aRGxDQAAQBAJ
Download PDF from Telegram
https://t.me/ShahidJamalRizvi
Shahid Jamal's Books | Maulana Syed Shahid Jamal Rizvi | Mauzuat Al-Ghadeer The 31 Vol. Book
اربعین زینبؑ
اربعین… اس دکھیاری بہن کی تسلی خاطر کا ذریعہ ہے جو ایک سال بعد اپنے بھائی کا چہلم منانے کے لئے کربلا پہنچی تھی، یہ وہ بہن ہے جس نے امام حسین ؑکے مقصد کو زندہ کیاہے ، اگر یہ نہ ہوتی تو کربلا کے اہداف و مقاصد دنیا والوں کے سامنے نہیں پہنچتے ۔
✍️ مولانا سید شاہد جمال رضوی
Maulana Syed Shahid Jamal Rizvi
Join telegram Channel https://t.me/ShahidJamalRizvi
پر شکوہ اجتماع
اربعین… دنیا والوں کے سامنے مکتب اہل بیت ؑ کے عظیم اور پرشکوہ اجتماع کو پیش کرنے کا نام ہے جسے دیکھ کر دشمنان تشیع کی آنکھیں خیرہ ہوجاتی ہیں ، تلوؤں میں آگ لگ جاتی ہے اور دل و دماغ سلگنے لگتے ہیں ۔
✍️ مولانا سید شاہد جمال رضوی
Maulana Syed Shahid Jamal Rizvi
Join telegram Channel https://t.me/ShahidJamalRizvi
Title: Imam Hussain(a.s) - Allama Amini ki ketab Al-Ghadeer se iqtebas
Author: Hujjat Al-Islam Aqai Muhammad Hasan Shafai Shahrudi
Translator(Urdu): Maulana Syed Shahid Jamal Rizvi
Publisher(s):
Qur'an-o-Itrat Foundation, Mumbai India (2010)
Moassis Meras-e-Nabowat Qom, Iran (2019)
Language: Urdu
Topic: Biography of Imam Hussain (a.s)
Read Online Free From
Google Play book :
https://play.google.com/store/books/details?id=aRGxDQAAQBAJ
Google Book Store:
https://books.google.co.in/books/about?id=aRGxDQAAQBAJ&redir_esc=y
Join telegram Channel
https://t.me/ShahidJamalRizvi
اسم کتاب : ( ؒ کی کتاب غدیر سے اقتباس)
ترتیب و تحقیق : حجۃ الاسلام محمد حسن شفیعی شاہرودی
ترجمہ : مولانا سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری
صفحات :۱۹۴
پیشکش: موسسہ میراث نبوت ( قم ایران)
ناشر: قرآن و عترت فاؤنڈیشن (ممبئی)
Download PDF from Telegram https://t.me/ShahidJamalRizvi/276
Maulana Syed Shahid Jamal Rizvi | Shahid Jamal's Books | Mauzuat Al-Ghadeer The 31 Vol. Book | Shaoore Wilayat Foundation
Join telegram channel https://t.me/ShahidJamalRizvi
بظاہر ایک مختصر سا جملہ ہے لیکن اگر اس جملہ کی گہرائیوں کا جائزہ لیاجائے تو معلوم ہوگا کہ یہ عہد حاضر میں زندگی گزارنے والے ہر شیعہ کے دل کی آواز ہے ، چند حرفوں پر مشتمل اس چھوٹے سے جملہ میں احساسات کا سمندر موجیں مار رہاہے ، اس میں جذبات بھی ہیں اور ان میں آگاہانہ کیفیت بھی ۔
شیعی معاشرے میں ظالم و جابر حاکم کی وجہ سے جو فرہنگ و ثقافت خوف و وحشت کے اندھیرے میں گم ہوتی جارہی تھی ،الحمد للہ! وہ عہد حاضر میں عشق و محبت کے آفاقی جذبات کے سایہ میں پوری طرح رائج ہوچکی ہے ۔
✍️مولانا سید شاہد جمال رضوی
Join the telegram channel https://t.me/ShahidJamalRizvi
امام کے چاہنے والوں کے لئے کا ایک اہم ترین پیغام یہ ہے کہ اپنے وقت کے امام سے اطاعت و فرمانبرداری کا صمیم قلب سے عہد کیا جائے اسی لئے ہم زیارت میں پڑھتے ہیں :"میں گواہی دیتاہوں کہ آپ کا اور آپ کے بزرگوں کا ماننے والا، اپنے دینی احکام اور عمل کی جزا کا یقین رکھنے والا ہوں ، میرا دل آپ کے دل کے ساتھ وابستہ ہے ، میرا معاملہ آپ کے معاملے کے تابع اور میری مدد آپ کے لئے حاضر ہے"۔
✍️ مولانا سید شاہد جمال رضوی
Join telegram Channel https://t.me/ShahidJamalRizvi
Maulana Syed Shahid Jamal Rizvi | Shaoore Wilayat Foundation | Ilahi Gharana
📷 کربلا میں حق پرستوں کی جماعت کیفیت کے اعتبار سے آدم و عالم سے گراں تر تھی لیکن کمیت کے اعتبار سے بہت مختصر بلکہ انتہائی مختصر تھی ۔چھ ہزار ، تیس ہزار ، یا چھ لاکھ کے مقابلے میں صرف بہتر یا سو سے کچھ اوپر تعداد تھی جو تحفظ غدیر کا ناقابل تسخیر عزم لئے میدان کربلا میں موجود تھی.
🖋️مولانا سید شاہد جمال رضوی
Maulana Syed Shahid Jamal Rizvi
https://t.me/ShahidJamalRizvi
Follow on Social Media
🌐shaoorewilayat.com/MaulanaShahidJamalRizvi
📱fb.com/ShahidJamal.official
📷Instagram.com/ShahidJamal.official
🤳🏻twitter.com/ShahidJamalR
کربلا میں اصحاب رسول 4️⃣
بعض کتابوں کے مطابق متاخرین کے نزدیک یہ بھی میں شامل ہیں اور #کربلا میں امام حسینؑ کی رکاب میں جنگ کرتے ہوئے درجۂ شہادت پر فائز ہوئے ۔مورخین نے یہ بھی لکھاہے کہ آپ نے غزوۂ بدر اور دوسرے غزوات میں رسول خداؐکےہمراہ شریک ہوکر تنزیل کے لئے جنگ کی اور اپنے حق پرست ہونے کا بھرپور ثبوت پیش کیا۔
Maulana Syed Shahid Jamal Rizvi
https://t.me/ShahidJamalRizvi
#کربلا
Salam alaikum,
Inshallah Khamsa Majalis Aaj 20th Muharram se 24th Muharram Tak
Topic: Rabta Ghadeer o Karbala
Place: Waqf Masjid e Murtazvi, Rakabganj, Lko
Khitabat: Maulana Syed Shahid Jamal Rizvi
Minjanib: Al-Murtazvi Momeneen Comittee, Rakabganj, lko
⚫ #کربلا میں کا نازش آفرین کردار⚫
3️⃣
✍️مولانا سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری
Read Complete Article:
https://ur.hawzahnews.com/news/392312
Read from Instagram Slideshow:
https://www.instagram.com/p/CvW6yVZvjxd/?igshid=MzRlODBiNWFlZA==
Maulana Syed Shahid Jamal Rizvi
مقصد تعمیر کربلا
کربلا کی تعمیر کا اہم ترین مقصد امیر المومنین کی ولایت اور غدیر ی اسلام کا تحفظ تھا ، امام حسینؑ اس اسلام کی حفاظت کے لئے میدان کربلا کی طرف تشریف لے گئے جسے خداوندعالم نے آیۂ اکمال میں "الاسلام" سے تعبیر فرمایا ہے۔
✍️مولانا سید شاہد جمال رضوی
Maulana Syed Shahid Jamal Rizvi
https://t.me/ShahidJamalRizvi
Ghadeer To Karbala | Shaoore Wilayat Foundation | Shahid Jamal's Sayings
کربلا میں اصحاب رسول کا نازش آفرین کردار
2️⃣ مسلم بن عوسجہ اسدی
✍️مولانا سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری
Read Complete Article:
https://ur.hawzahnews.com/news/392154
Read from Instagram Slideshow:
https://www.instagram.com/p/CvHcqZePAQF/?igshid=MzRlODBiNWFlZA==
Shaoore Wilayat Foundation
www.ShaooreWilayat.com
#محرم
آج محرم الحرام کے مہینہ میں ہمارا فریضہ ہے کہ ہم اپنی مجلسوں کو آپسی برترین کا پیمانہ اور اختلاف کا وسیلہ نہ بنا کر معرفت امام کا ذریعہ قرار دیں ، اگر ہم مجلسوں میں بیٹھیں تو امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے ہماری محبت و الفت زبانوں اور لفظوں کی حد تک محدود نہ رہے بلکہ زبان سے ہوتے ہوئے دلوں میں اتر جائے اور ظاہری محبت ، قلبی اور معنوی محبت میں تبدیل ہوجائے۔
✍️مولانا سید شاہد جمال رضوی
Maulana Syed Shahid Jamal Rizvi
https://t.me/ShahidJamalRizvi
کربلا میں اصحاب رسول کا نازش آفرین کردار | (1)حبیب بن مظاہر اسدی
مکمل تحریر یہاں پڑھیں👇
https://ur.hawzahnews.com/news/392072
Maulana Syed Shahid Jamal Rizvi
ہماری مجلسوں میں امام حسینؑ کی تبلیغ و اقدام کے اصلاحی نقوش اور پیغامات کی زیادہ سے زیادہ تکرار ہونی چاہئے تاکہ سامنے بیٹھنے والے لوگ اپنی ذات اور پھر آگے بڑھ کر اپنے معاشرے کی اصلاح کرسکیں ۔ اگر ہم نے ایسا کیا تو سمجھ لینا چاہئے کہ ہم نے معرفت امام حسینؑ کا ایک اور زینہ طے کرلیا ہے ورنہ ہمیں اپنے حسینی ہونے پر ایک مرتبہ غور و فکر ضرور کرنا چاہئے ۔
✍️ مولانا سید شاہد جمال رضوی
Maulana Syed Shahid Jamal Rizvi
https://t.me/ShahidJamalRizvi
📃کربلا میں اصحاب رسول ؐ کا نازش آفریں کردار
🖋️تحریر: مولانا سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری
حوزہ/ کربلا میں حق پرستوں کی جماعت کیفیت کے اعتبار سے آدم و عالم سے گراں تر تھی لیکن کمیت کے اعتبار سے بہت مختصر بلکہ انتہائی مختصر تھی ۔چھ ہزار ، تیس ہزار ، یا چھ لاکھ کے مقابلے میں صرف بہتر یا سو سے کچھ اوپر تعداد تھی جو تحفظ غدیر کا ناقابل تسخیر عزم لئے میدان کربلا میں وارد تھی۔
کربلا میں اصحاب رسول ؐ کا نازش آفریں کردار حوزہ/ کربلا میں حق پرستوں کی جماعت کیفیت کے اعتبار سے آدم و عالم سے گراں تر تھی لیکن کمیت کے اعتبار سے بہت مختصر بلکہ انتہائی مختصر تھی ۔چھ ہزار ، تیس ہزار ، یا چھ لاکھ ....
#عزاداری؛ عظیم ترین عبادت
عزاداری بذات خود عظیم عبادت ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ اس میں تمام عبادتوں کو مہمز کرنے کی بھرپور صلاحیت ہے ، شرط ہے والہانہ پن اور خلوص کی ۔ یہ اپنے مزاج کے اعتبار سے صلابت و سرفرازی کی حامل ہے لیکن اگر جذبہ و عقل میں توازن برقرار نہیں رکھا جاسکے تو اس کی افادیت دھندلی ہوسکتی ہے ۔
عزاداری میں تمام عبادتوں نماز ، روزہ ، حج ، زکوة ، خمس ، امر بالمعروف ، نہی عن المنکر اور تولا و تبرا کا عطر ہے ۔ سید سجادعلیہ السلام نے ہمیں یہ تحفہ اسی لئے عطا کیا ہے کہ غدیری مسلمان قیامت تک اس کی مقصدیت کے محافظ بن کے اس '' الاسلام '' کا تحفظ کرتے رہیں جو بروز غدیر مرحلہ تکمیل سے گزرا اور تمام الہی نعمتیں بندوں پر انڈیل دی گئیں اور رب ذوالجلال راضی ہوگیا۔
✍️مولانا سید شاہد جمال رضوی
Maulana Syed Shahid Jamal Rizvi
https://t.me/ShahidJamalRizvi
سلام علیکم
برادر محترم پروفیسر سید حسن عباس صاحب سے بی ایچ یو بنارس میں ایک یادگار ملاقات
ان کی خدمت میں والد علام اور اپنی مطبوعہ کتابیں تقدیم کیں اور دیر تک مرکز احیاء آثار علمائے بہار پر گفتگو ہوئی، علمائے بہار سے متعلق ناچیز کے کاموں اور پیشرفت کے سلسلے میں بڑے مفید مشورے دئیے.
ساتھ میں برادرعزیز مولانا سید حیدر عباس گوپال پوری بھی ہیں .
علمائے اعلام کے ہاتھوں ہلور میں کتاب " شہر ولایت" کی رسم رونمائی