Abass Bhi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abass Bhi, Motivational Speaker, .
🖤🦋:سنو زندگی
ہم تیرے عشق میں اس مقام پر آچکے ہیں
جہاں تیرے سوا کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ ہے 🥀 🦋
Sports ❤️💔
Congratulations INDIA 🇮🇳
تم تھے، تم ہو، اور تم ہی رہوگے۔۔🌸🖤
*اور پھر ہمارا سب سے غلط گُمان یہی ہوتا ہے کہ ؛ ہماری جگہ کوئی نہیں لے سکتا! ۔🙂💔
قرآن کہتا ہے۔۔۔۔
پھر وہ تمہاری من پسند چیز____تم تک لائے گا مقررہ وقت پر اور تم حیران ہو جاؤگے۔۔۔۔
انشاءاللہ 😍 ۔۔۔۔ #
اچھــی کتابیـــــــــں اور سچـــــــے دل ھـــــــر💗 کســــی کـی سمجـــــــھ نہیــــــــں آتـــــے 💯
_______!!!💔کہ تم نے پوچھا ہے تو چلو تم کو بتا دیتے ہیں،،جو ہم پہ گزاری ہے تمہیں بھی سنا دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
تیرے بعد ہمیں خود پر بھی اعتبار نہیں جاناں،،لفظ لکھتے ہیں اور لکھ کر مٹا دیتے ہیں_______!!!💔
تمام بھلائیوں والی دعا
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ذَنْبِي وَوَسِّعْ لِي فِي دَارِي وَبَارِكْ لِي فِيمَا رَزَقْتَنِي
اے اللہ! میرے گناہ بخش دے اور میرے گھر میں کشادگی دے، اور میرے رزق میں برکت دے۔
آپ ﷺنے فرمایا: ”کیا ان دعائیہ کلمات نے کچھ چھوڑا؟“( یعنی ان میں دین دنیا کی سبھی بھلائیاں آ گئی ہیں ) ۔
(جامع ترمذی:3500)
🍂🍃💓🩵💕🍀✨️
قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ
(الزمر:53)
ترجمہ: میری جانب سے کہہ دو کہ اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے تم الله کی رحمت سے ناامید نہ ہو جانا، بالیقین اللہ تعالی سارے گناہوں کو بخش دیتا ہے ، واقعی وہ بڑی بخشش بڑی رحمت والا ہے۔
*ہمارے بنا نامکمل رہےگا افساناتیرا ____!!🍂🥀*
*چاہے پورا شہر کیوں نہ ہو دیوانہ تیرا __!!❤️🥰*
میرے رب کے خُوبصُورت ناموں میں سے ایک نام یہ بھی ہے
*الجّبار*
ٹوٹے دِلُوں کو جوڑنے والا🖤
القران!!!!
کسی کو بھی مت بتائیں کہ آپ سے یہ گناہ ہو گیا یا وہ گناہ ہو گیا‼️
آپ جھوٹ بولتی ہیں اللہ کو بتائیں
آپ چوری کرتی ہیں اللہ کو بتائیں
آپ سے غیبت ہو جاتی ہے آپ اللہ کو بتائیں
آپ حرام میں ملوث ہیں آپ اللہ کو بتائیں💦
بے شک وہ رب پہلے سے ہی سب جانتا ہے مگر آپ کی اپنی زبان سے اعتراف کرنا آپ کو اس بات کا احساس دلائے گا کہ آپ کتنے بے بس ہیں🥹
اللہ سے مدد مانگیں...کیوں کہ یہ بات حقیقت ہے کہ آپ کو توبہ صرف اللہ کی طرف رجوع کر کے ہی مل سکتی ہے...اللہ سبحان وتعالی کی طرف پلٹنا..اُس رب العالمین کے سامنے خود کو سرینڈر کرنا اُس کے پاس اپنا آپ لے جا کہ اپنی ہر کمی کوتاہی غلطی گناہ کا اعتراف کرنا ہی آپ کو نجات دلا سکتا ہے ان گناہوں سے نکال سکتا ہے💦
صرف وہی ہے جو توبہ کی راہ دکھا سکتا ہے بالکل ویسے جیسے اُس نے آدم علیہ السلام کو توبہ کی راہ دکھائی تھی خود کلمات سکھائے تھے❤🩹
پھر نہ صرف توبہ قبول کی بلکہ مہربان بھی ہوا تھا🥺
آپ سے گناہ ہو گیا تو اپنے گلٹ کو اپنے اوپر حاوی مت ہونے دیں ورنہ یہ گِلٹ آپ کو کہیں کا نہیں چھوڑے گا...احساس ہوتے ہی فورا رجوع کر لیں اپنے نفس کو گھسیٹ کر لے جائیں اللہ سبحان وتعالی کے سامنے....دل نہ کر رہا ہو , آپ شرمندگی میں ڈوبے ہوئے ہوں تب بھی اللہ کی طرف پلٹیں‼️
واللہ آپ اُسے مہربان پائیں گے(ان شاء اللہ)❣️
صرف وہی آپ کو اس گِلٹ سے..اس شرمندگی سے اس گناہ سے پاک کر سکتا ہے💦
پس خالص ہو کہ پلٹیں اور آئندہ کے لیے محتاط ہو جائیں‼️
اللھم رحمتك ارجو ولا تکلنی الی نفسی طرفة عين واصلح لى شأنى كله لا اله الا انت
اللھم ثبت قلوبنا علی دینك آمین یا ربی💦🤲🏻
میری محبت میرا اللہ💕
حامل القرآن♡
میں نے کہا تھک چکا ہوں جواب آیا: لا تقنطوا من رحمة الله اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو ہو
💖🥀
لوگ کہتے ہیں وقت بہت تیزی سے گزرتا ہے
کبھی کسی کا انتظار کر کے دیکھو
تو پتہ چلے کہ وقت کیسے گزرتا ہے
درد____🖤🥀
Meray Nabi Saw Nea Farmya Meray Ummat Jhoat Nahi Bolay g*i 👌❤
چیزوں کی قلّت کی کمی ہو تو
اُس کا نسخہ قرآن کریم میں یہ ہے کہ
“لَئِنْ شَکَرْتُم لَاَزِیْدَنّکُمْ"
میری نعمتوں پر شُکر ادا کرو میں اس نعمت میں ترقی عطاء کروں گا.....
قران کہتا ہے میں تمہاری قبر میں تمہارے ساتھ ہوں گا مجھے پڑھتے رہو میں تمہارا حق ادا کروں گا
حُجرۂ چشم تو اُوروں کے لیے بند کِیا
آپ تو مالک و مختار ہیں , آئیں جائیں__
💙
Abass Bhi
کچھ لوگوں کو ہم بہت اہمیت دے دیتے ہیں. 🙄
ہمیں لگتا ہے کہ وہ پہاڑ ہیں حالانکہ وہ شاپر ہوتے ہیں 😝😂
Ajj Kay Bai Amal Muslman | Amal Karnea Walou To Tani Deatea Hai .💔❤👌
غور سے دیکھ میری معصومیت کو اے بنتِ حوّا ۔
میں آدم کی نشانی ہوں تیرے ہاتھ کا کھلونا نہیں.
مجھے اندازہ ہو رہا ہے بے روزگاری اور سستی کی وجہ سے ملک میں زیادہ تر لوگ ذہنی دباؤ کا شکارہو رہے ہیں۔کامیاب لوگوں کو دیکھ کر احساس کمتری ،حسد اور نفرت میں مبتلا لوگ ہر وقت منفی سوچ اور تنقیدی ذہنیت کی وجہ سے صحت اور عزت سے محروم ہو رہے ہیں۔ہر پوسٹ پر اعتراض،ہر شخص پر اعتراض ،ہر کوشش پر اعتراض اور خود کاتعرف اور تعریف صفر۔ایسے لوگوں کو برادرانہ مشورہ ہے ہمت کوشش کرے اور اللہ سے مانگے،انشاءاللہ سکون بھی ملے گا اور دنیا آخرت میں کامیابی بھی
intelligence Survey in Kashmir various girls wants Marry outside due Instagram,fb with non_muslim boys 😭.
Family negligence 💔
جن کاچہرہ دیکھ کر مصرکی عورتوں نےانگلیاں کاٹ لی وہ یوسف ہیں
اورجن کی انگلیاں دیکھ کرچاند دو ٹکڑے ہو گیا
وہ محمد مصطفٰی ﷺ ہیں❤