Darul Irfan Pulwama Official
Religious school on the thought of Aala Hadrat Imam Ahmad Rada علیہ الرحمہ
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
*السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ*
بحمدہ تعالیٰ آج بتاریخ 27 اپریل بروز سنیچر بمقام عمر کالونی سرکل روڈ پلوامہ صبح 10:30 بجے امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ شرعی بورڈ پلوامہ کی افتتاح بدست قائد اہل سنت حضرت علامہ عبد الرشید داؤدی صاحب ہوئی۔ جس میں وادی کے نامور مفتیان اہل سنت اور مشائخ اہل سنت اور دیگر حضرات نے شرکت فرمائی بالخصوص مفتی اہل سنت مفتی قاضی شکیل احمد مصباحی، مفتی الفت رضا مصباحی، مولانا بلال احمد امجدی نظامی، مولانا اعجاز احمد بلخی، مولانا شبیر احمد قادری، مولانا عابد قادری اور حافظ مختار صاحب
امام اعظم شرعی بورڈ پلوامہ کا مقصد: یہاں وراثت، نکاح، طلاق، خلع اور دیگر معاملات حل کئے جائیں گے۔ اور ہفتہ وار درس دین بھی ہوگا۔
دار العرفان ٹرسٹ پلوامہ
*از: مفتی قاضی شکیل احمد مصباحی*
Majlis E Milad Under Supervision Of M***i Qazi Shakeel Ahmad Misbahi
مجلس نعت و منقبت
MK UMRAH GROUP
13 January 2024 - 21 Days Fixed Departure
Religous Guide :
M***i Qazi Shakeel Ahmad Misbahi
Few Seats Left
+91-7006547586