دم الفت
You may also like
آپ سے لُطف وکرم کی بڑی اُمّیدیں تھیں
آپ بھی میرے لئیے فِتنہ دوراں نکلے �
#دم_الفت �
میں نے مناسب ہی نہیں سمجھا !! عامل تک رسائی۔۔
اب محبوب بھی قدموں میں لاؤں ، تو مر نہ جاؤں۔۔
❤️
طے تو یہ تھا کہ سجاتا رہے لفظوں کے کنول
میرے خاموش خیالوں میں ۔۔۔۔۔۔۔ تکلم تیرا
رقص کرتا رہے ٠ بھرتا رہے خوشبو کا خمار
میری خواہش کے جزیروں میں ٠ تبسم تیرا
❤️
بہت غرور ہــے خود پر ، اب احتیاط اے دوستــــــ
نبھا۔۔۔۔۔۔۔ نہ پاؤ گـــــے میری نگاہ ناز ســـــے عشق
❤️
میں جانتا ہوں آج ہے ،اور کل نہیں ہے
سو یہ محبت میری اداسی کا حل نہیں ہے
تو زندگی میرے حوصلے کی داد دے ناں
تجھے گزارا ہے ، اور میرے ماتھے پر بل نہیں ہے
❤️
اِدھر میں گـھر والــوں کو منا رہا تــھا
اُدھر وہ گھر والوں کی مان چکی تھی.
💔
مـثالـیں ڈھـونڈتـے پـھرو گـے مـیری
میرا تو عکس بھی مجھ جیسا نہیں
❤️
بس ایک نگاہ سے خرید لیں انہیں👀
جنہیں ناز ہے کہ وہ بکتے نہیں😌👑
🌹
نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ
الہیٰ ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں
🌹
سیانے کہتے ہیں
ہر دروازے پہ مِنت اور مَنت نہیں چلتی..
کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں..
مرضی سے کُھلتے ہیں..
بس اُس در پہ اپنے نام کی عرضی لگا کے آ جاؤ
دَر والے کی نظر پڑی تو پُکار لے گا..
مَن چاہا تو عنایت بھی کر دیگا
پڑے نہ رہنا.
خود کو بھکاری نہ بنانا
بھیک سے پیٹ پلتا ہے دل نہیں
❤️
پھر یوں ہوا کہ ماں نے مجھے چوم کر کہا
روزی خدا کے ہاتھ ہے تو غمزدہ نہ ہو
❤️
خواب کیا دیکھیں تھکے ہارے لوگ....!!!
ایسے سوتے ہیں کہ مرجاتے ہیں.....!!!
❤️
شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے
کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا؛ "گزار مجھے"❤️
🥀
ڈھونڈ لیجے نہ ذرا پھر سے خدارا ہم کو
آپ ہوتے ہیں تو ہوتا ہے سہارا ہم کو 💞
🥀🌺
جی میں آتا ہے کہ اک بار تو چیخوں ایسے
ساری ُدنیا کو خبر ہو کہ تجھے کھویا ہے
😢
اس مصیبت کا نہ ہے کوئی مداوا نہ علاج..
کیا بٗرا روگ ہے دل دے کے پریشان ہونا!!
🥀
تو اپنی شیشہ گری کا ہنر.... نہ کر ضائع
میں آئینہ ہوں مجھے ٹوٹنے کی عادت ہے
🥀
چلو نا ساتھ چلتے ہیں... سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں...... گے کنارا کون کرتا ہے......!
🥀
یوں تو دکھ تھے اور بھی بہت🖤
تیرا جانا مجھے ختم کر گیا🥀
🥀
فون پر بات کرتے ہوے مینے کہا اور سناؤ
اس نے چوڑیاں کی چھن چھن سنا دی
🥀
اتنا نہ ہو قریب کہ اربابِ غم نہیں اچھے 🙂
ہماری شاعری تو اچھی ہے مگر ہم نہیں اچھے🖤
🥀
اداسی کی
کوئی تو آخری حد ہوتی ----
کہ جس کے بعد
ممکن نہ رہے کچھ اور غم سہنا ----
یا پھر یوں ہو کہ
غم سہنے کی عادت اس طرح کچھ ہو ----
کہ سہہ کر بھی
نہ جنبش ابروؤں میں اور نہ ماتھے پہ بل آۓ۔
شکستہ ' ٹوٹتے اعصاب پر طاری تھکن نہ ہو ۔
لبوں سے ' بے ارادہ "آہ" نہ نکلے۔
نہ دل ڈوبے'
کبھی ہلکی نمی رخسار پر'
آنکھوں سے نہ اترے '
لبوں کو سی لیا جاۓ '
غموں کو پی لیا جاۓ'
چبھن میں اور تھکن میں'
خاموشی سے جی لیا جائے ---
اداسی کی کوئی تو ---
آخری حد ہو ---!
...........🙂🥀🍁
🥀
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔
جب تم اللّٰہ سے مانگو تو جنت الفردوس مانگا کرو۔
کیونکہ وہ جنت کا درمیانی اور بلند ترین مقام ہے۔
اس کے اوپر رحمٰن کا ارش ہے اور اس سے جنت کی نہریں پھوٹتی ہیں۔
(صحیح البخاری 2637، مسلم 2831)
🥀
کتنی حسرت تھی، تجھے پاس بٹھا کر روئے 💔
اب یہ مشکل ہے۔ تیرے سامنے روئیں کیسے 💔
🥀
مجھ ﮐﻮ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮨﮯ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﮨﻮﻧﺎ_!
ﺷﺮﻁ ﯾﮧ ﮨﮯﮐﮧ ﮔﻠﯿﺎﮞ ﻣﯿﺮﮮ یار ﮐﯽ ﮨﻮﮞ..❣
🥀
"اک حسین آنکھ کے اشارے پہ
قافلے راہ بھول جاتے ہیں______!!!!
💕ﺟﺐ ﮐﺎﻧﭻ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ
ﺗﻢ ﮨﺎﺗﮫ ھﻤﺎﺭﺍ ۔۔۔۔۔ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ
ﺟﺐ ﺳﻤﺠﮭﻮ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﻢ ﺳﺎﺗﮫ ھمارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ
ﺟﻮ ﺑﺎﺯﯼ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺟﯿﺘﻮ ﮔﮯ
ﺟﻮ ﻣﻨﺰﻝ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﭘﺎﺅ ﮔﮯ
ھﻢ ﭘﺎﺱ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ھﻮﮞ نہ ھﻮﮞ
ﺍﺣﺴﺎﺱ ھمارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ
ﺍﮔﺮ ﯾﺎﺩ ھﻤﺎﺭﯼ ﺁ ﺟﺎۓ
ﺗﻢ ﭘﺎﺱ ھﻤﺎﺭﮮ ﺁ ﺟﺎﻧﺎ
ﺑﺲ ﺍﮎ ﻣﺴﮑﺎﻥ ۔۔۔۔۔۔ ھﻤﯿﮟ ﺩﯾﻨﺎ
اور ﺟﺎﻥ ھﻤﺎﺭﯼ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﺎ
🥀
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Contact the establishment
Website
Address
Opening Hours
Monday | 9am - 5pm |
Tuesday | 9am - 5pm |
Wednesday | 9am - 5pm |
Thursday | 9am - 5pm |
Friday | 9am - 5pm |
Saturday | 9am - 5pm |
Sunday | 9am - 5pm |
Rani Luxmi Bai Lane Asi Main Road
Varanasi, 221005
Varanasi Kashi Banaras are the different name of world known city in india. Here we have some nice art work developed by our local artists enjoy looking them.Here we have 3 art gal...
4th Floor, I. P Grand, Above Reliance Smart Bazaar, Sigra
Varanasi, 221010
The Vibe is a premium lounge bar offering lip smacking delicacies & sublime dining experience in Vns.
Varanasi, 221002
aurkesta ka dance dekhne ke liye page ko like and follow kare thankyou
D 64 52 G Chandrika Nagar Sigra
Varanasi
YariApp, Owned & operated by Cobra Online Services Private Limited. is a Indian multinational technology conglomerate based in Varanasi, India that was formally a promoters group w...