Karwan Abul Fazl travel&tours

we provide Iran ,Iraq Visa Airticket Accamodation Transport Meal airport to airport Ground Services,

12/03/2024

Ramadan Kareem🌙📿💚

1st Day ✔️ of Ramzan Kareem رمضان کریم🌙
‎خالق کائنات ماہ رمضان کریم میں ہر مومن کو آفت و پریشانی سے محفوظ رکھیں اور تمام صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائیں - الہی آمین

25/02/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Plz Follow My Page❣️ MashaAllah 😍

Today the best Photo ❤‍🩹













Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

19/12/2023

RAJAB & SHAHBAN GROUPS 2024

🚩 *ایک سفر کے ساتھ 6 مخصوصیات زیارات*🚩

*کاروان ابا الفضل ع پاکستان کے ساتھ 1 سفر میں شہادت امام موسیٰ کاظم ع سے آمد مولا عبّاس ع کی تمام مخصوصیاں ایک زیارت کے سفر میں ماتم و عزاداری کے ساتھ*

1️⃣ *Only Iraq: 940$

DAYS : 12 Days
By Air Direct Flight

علماء اور نوحہ خواں گروپ کے ہمراہ ہونگے
*بہترین سروسز کے ساتھ*

ٹکٹ،ویزا، سٹار ہوٹل، 3 ٹائم کھانا، سامان ٹرانسفر ،لگژری ٹرانسپورٹ،تمام زیارات،عزاداری

KARWAN E ABUL FAZL 🇵🇰
ALFURAT TRAVEL & TOURS

Call Now:
0331-6025326
0300-5141102
+9647731429636

08/12/2023

Happy Birthday Baryyyyy Bhai ❤ Ali Hamza

Photos from Karwan Abul Fazl travel&tours's post 19/11/2023

🔴 نجف اشرف مین سب سے پہلے زائرین کے لیئے ھوٹل بنا جہان پر کہا جاتا ھند و پاک کے تمام زائرین آرام فرماتے تھے
امام علی ع کے بلکل دروازے پر موجود ھے جو کافی خستہ حالت میں ھے اس وقت
کیا ہی وقت ھوگا نا زائرین جب کشتیوں پر کئی دنون بعد زیارت کے لیئے پہنچتے تھے 🤲🏻🩷

01/10/2023

بکنگ کا آخری ہفتہ خواہشمند مومنین جلد رابطہ کر کے سفر عشق کےلئے اپنی بکنگ یقینی بنائیں
03316025326
03005141102

19/09/2023

السلام علیک یا بنت رسول اللہ 🙏💚🙇‍♂️🕊️📿
Alhamdolillah By air Arbaeen Group pakistan pahounch chuky by road group ziarat Masooma Qom sa main hy

Photos from Karwan Abul Fazl travel&tours's post 14/09/2023

نیاز دستر خواں کاروان اباالفضل پاکستان ہوٹل جنة المھدی کربلا معلا اربعین بائ ائیر گروپ 2023

10/09/2023

بابا ہمیں کربلا لے چلو پاکستان کے سستے ترین پیکجز انشاءاللہ ربیع الثانی 2023 ایران عراق زیارات گروپ اس مہنگائ کے دور میں بہت مناسب پیکجز خواہشمند مومنین جلد از جلد اپنی بکنگ یقینی بنائیں۔ تمام زیارات عالم دین کی زیر نگرانی اور مجالس کے ساتھ روحانی و زیارتی سفر ۔ کاروان اباالفضل پاکستان 03316025326 ,03005141102

09/09/2023

واحد ائیر پورٹ ہےجہاں امام حسین ع کی پیاس کی یاد میں ٹھنڈا پانی مفت ملتا ہے- مولا آپ کی قریمی پر قربان اپنے زائرین کواس سرزمین پر اترتے ہےبے وطن ہونے کا احساس نہیں ہونے دیتے🥲!!!!! لبیک یا حسین ع
#کربلا

05/09/2023

تصویر کھینچتے وقت فوٹوگرافر کا زاویہ ملاحظہ فرمائیں کہ امام حسین علیہ السلام کی ضریح جیسے کہ ایک کشتی کی مانند ہے اور زائرین سمندر میں ڈوب جانے والوں کی طرح ہیں جو نجات کی تلاش میں ہیں۔
انّ الحسین ع مصباح الهدی و سفینة النّجاة
حسین علیہ السلام ہدایت کا چراغ اور نجات کی کشتی ہیں۔

05/09/2023

Alhamdolillah Journey of Love ❤️
Karwan Abul Fazl Travel & Tours Pakistan 🇵🇰

29/08/2023

الحمدللہ کاروان اباالفضل آخری بس روانگی پہلے زائرین قم پہنچ چکے ہیں۔ انشاءاللہ اگلے تین دن بائ ائیر زائرین کی روانگی ہو گی

26/08/2023

الحمدللہ سفر عشق حسین پہلا قافلہ لاہور روانگی اربعین 20231 گروپ کاروان اباالفضل پاکستان
Karwan Abul Fazl travel&tours

18/08/2023

❤️❤️😭








Photos from Karwan Abul Fazl travel&tours's post 15/08/2023

اربعین امام حسین علیہ السلام کے لیے لبنان سے پہلا زائرین کا قافلہ بذریعہ ہوائی جہاز چہلم امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لیے لینڈ کرگیا، لینڈ کرتے ہی زائرین عراقی سرزمین پر سجدہ شکر ادا کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔


ًسینی ع

#کربلا

13/08/2023

بابا ہمیں کربلا لے چلو پاکستان کے سستے ترین پیکجز
انشاءاللہ ربیع الثانی 2023 ایران عراق زیارات گروپ اس مہنگائ کے دور میں بہت مناسب پیکجز خواہشمند مومنین جلد از جلد اپنی بکنگ یقینی بنائیں۔ تمام زیارات عالم دین کی زیر نگرانی اور مجالس کے ساتھ روحانی و زیارتی سفر ۔ کاروان اباالفضل پاکستان 03316025326 ,03005141102
Karwan Abul Fazl travel&tours Everyone Ali Abbas

04/08/2023

اہلسنت بھائیوں کا اپنی چھتوں پر پنجتن پاک ع کے اسماء گرامی کے پرچم لہرانا انکے خوش بختی کی علامت ہے ۔ اللہ تعالیٰ سارے مسلمانوں کو اس پرچمِ حُبِ اھلبیت ع کے سایے تلے جمع فرمائے .

25/07/2023

حسین ع نام ہے اسلام کو بچانے کا 🕋🚩

حسنیت کو بچانے کا نام زینب ع ہے 🌸🙌
SALAM YA HUSSAIN AS YA ZAINABAS🙌🚩

23/07/2023

Today,s Best photo
دنیا کی سب سے بڑی مجلس اباعبداللہ الحسین ع 😭💔
❤❤❤❤❤❤

23/07/2023

Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤

17/07/2023

‏مشکلیں آتی رہیں مجھ پہ لگاتار یا حسینؐ
پر انہیں ٹال گیا تیرا علمدارؐ یا حسینؐ🙏🙇

Want your business to be the top-listed Transport Service in Karbala'?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

الحمدللہ کاروان اباالفضل آخری بس روانگی پہلے زائرین قم پہنچ چکے ہیں۔ انشاءاللہ اگلے تین دن بائ ائیر زائرین کی روانگی ہو ...
33 Days Left in Arbaeen Hussaini 🥀🙏 alfazl ziarat services 03316025326
دو سید زادے ایک ساتھ خوشگوار ملاقات   بھائ سید علی حسنین جھامرہ شریف ، السید عون کاظمی کربلا معلا    ‏اس  !!!.. ....#isl...
Coffee time After Amanat Bhai Show in Serena hotel #viralvideos #viralreels #islamabad #islamabadvlogger #serena #coffee...
Dinner with Team at TKR Shakarparian #team #brothers #tkr #islamabad #viralvideos #aounkazmiofficial #islamabadblogger #...
Every Shia DreamMuharram & Arbaeen Booking open Arbaeen By air 1400$ By Road 599$Contact us for booking or visit our off...
Al-Fazl Ziarat Services Contact us for Summer vacations ziarat Group & Ashura ,Arbaeen Booking open Iiited Seats Availab...
Jashan Eid Milad Ul Nabi #jashan #eid #eidmubarak #2022 #faislabad #alihamza #aounkazmi #artist #artistlife #aoun_kazmi_...
#love #karbala #life #imamhussain #aounkazmi #shia #muslims
اشھد ان امیر المومنین علیً ولی الله#imamali #imamhussain #imamreza #aliunwaliullah_786 #mashhad #najaf #karbala #kazmain...

Telephone

Website

Address


Karbala'

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 17:00

Other Karbala' transport services (show all)
احباب الحسین احباب الحسین
Karbala'

Iraq hotels & travel service company visa,ticket

سما آدم للسفر والسياحة - SamaAdam سما آدم للسفر والسياحة - SamaAdam
منطقة باب بغداد
Karbala', 56001

سما آدم للسفر والسياحة (اصدار فيزا - تذاكر طيران - كروبا?

كروبات شمال العراق - كردستان - كروبات شمال العراق - كردستان -
Karbala'

كل جمعه كل ثلاثاء رحلة الئ كردستان العراق اربيل - سليما?

وين نروح في كربلاء Where to go in Karbala وين نروح في كربلاء Where to go in Karbala
Karbala', 56001

صفحة مهتمة بتعريف الزائر بالمناطق التي يمكن زيارتها في كربلاء سواء كانت اماكن دينية او سياحية وغيرها

شركة ركن السلطان العالميه للسفر والسياحة شركة ركن السلطان العالميه للسفر والسياحة
شارع المركزيه مقابل زين اخوان شركة ركن السلطان للسفر والسياحة
Karbala', 56001

جولات سياحية - حجوزات داخلية - خارجية - قطع - تذاكر وكروبات

شركة الالوان للسفر والسياحة شركة الالوان للسفر والسياحة
Karbala'

شركة الالوان للسفر والسياحة والحج والعمرة تقديم البرامج العمرة والحج بكافة الخدمات المتميزة.

شركة التوصيل للبريد السريع - فرع كربلاء شركة التوصيل للبريد السريع - فرع كربلاء
كربلاء/الروضتين/الشارع الجديد
Karbala', 56001

شركة توصيل للبريد السريع أحدى شركات مجوعة الطيف فرع كربلاء

JG-Narture Kargo JG-Narture Kargo
شارع المجمعات مقابل البانوراما
Karbala'

شركة شحن بري في كافة انحاء تركيا بالإضافة إلى شحن من تركيا إلى العراق

شركة تدمر شركة تدمر
حي النقيب مقابل جسر الظريبة
Karbala'

عيش الأجواء مع شركة تدمر

تكسي كربلاء Taxi karbala vip تكسي كربلاء Taxi karbala vip
Karbala'

07717049314 07838738665 وين ما تكون اتصل علينه و بلمح البصر نكون يــمـك

الطيارات تراث كربلائي بين الماضي والحاضر الطيارات تراث كربلائي بين الماضي والحاضر
Karbala'

اذا اكرمت الكريمَ ملكتهُ واذا اكرمتَ اللئيمَ تمردا