Siraj Ali najafii
Najaf ashraf iraq
ولادت باسعادت سیدہ زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کے دن زری مولا عباس علمدار کو خادمیں تیار کرتے ہوئے ۔۔آپ تمام مومنین کو بی بی پاک کی ولادت باسعادت مبارک
کتنی مظلوم ھے بی بی زھراء سلام اللہ علیہا اپنے ھی شھر میں لاوارث ھے۔ ۔۔۔۔۔مولا۔ سیدہ کے وارث کا ظہور فرما ۔۔
کیا انداز ھے اس علی کے شیر کا جس نے مولا علی علیہ السلام کے القاب بیان کیے ہیں کمال وجمال کے ساتھ ماشاءاللہ
ے عراقی شھید کا جنازہ ہے ۔۔۔جب فلسطین سے جنازہ آ یا تو اس کے ورثہ نے کربلا مین کتنا استقبال کیا ھے ماشاءاللہ
سلام ھے اس لبنانی بچے پے جو اپنی جان پے کیل کر مولا عباس علمدار کی تصویر کو گرنے سے بچاتا حملے پے حملے ھو رھے ھیں اللہ اکبر اور مولا عباس علمدار کے نارے لگا رھا ھے گولیان چل رھی ھے
اللہم ارزق کل محرم ۔۔۔مولا جو بھی اولاد کے رزق سے محروم ھے ان کو اولاد عطاء فرمائے ۔۔۔5 سال کے بعد جب ایک ماں کو اولاد ھوئی تو۔ مولا عباس علمدار کے قبر مبارک سے مس کیا اور بین الحرمین مین سلا یہ اور۔ مولا کا شکریہ ادا کیا
ان مصورون کے لیے ایک جملا تو بن تا ھے۔ بھت ھی کمال کی کلاکاری ھے ماشاءاللہ
جب اس طوطے کو موبائل مین مولا علی علیہ السلام کی تصویر دکھائی تو اس نے اپنے سر کو سجدے میں رکھا وا ماشاءاللہ
ے ایک بچی ھے جب اس نے امام حسین علیہ السلام کی بنی تصویر کو دیکھا تو دوڑتی گی مولا کی تصویر کا بوسا لیا اتنی پیاری ویڈیو آج کے دن میں نہیں دیکھی ہوگی
بی بی سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کی۔ اصل قبر مبارک پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی اللّٰہ اکبر
عراقی ایک سنی شخص تھا جس کو اولاد نہیں ھو رھی اس نے بھت الاج کروایا پر اولاد نہیں ہوئی اس کی بیوی نے منت کی مولا عباس علمدار کے روزے پے جانے کی کے مولا مجھے اولاد دے مین سب سے پہلے اپنے بچوں کو تیرے دروازے پےلے آون گی تو اس کو جڑواں بچے ہوئے بھر اس نے اپنے شوہر کو پورا واقع بتایا تو اس کے شوہر نے دونوں بچوں کو مولا عباس علمدار کے دروازے پے سلا کے مولا کا شکریہ ادا کیا اور شیعہ ھوگیا
ایام فاطمیہ ایران عراق کی تمام زیارات کےلئے کارواں شاہ خراسان سے رابتا کرے
علی ولی اللہ کے بغیر ھم کجھ بھی نہیں ھے ۔۔کمینٹ مین اپنی رائے دینا کے علی کے سوا کوئی اور راستہ ھیں
قبر مبارک حضرت نبی اللّٰہ یوشع بن نون ۔۔ے قبر مبارک موجود ہیں بعداد عراق میں ھے قبرستان کرخ میں
مولا عباس علمدار کے قبر مبارک کا طواف کرنے والا پانی ۔۔سبحان اللہ ۔۔السلام علیک یا ابا الفضل عباس
جو بے اولاد ھے علی اصغر علیہ السلام کا صدقہ عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین
چادر اور پڑدا کتنا ضروری ہے ۔۔اس بچی کے جواب سے اندازہگائے ایک اینکر اس بچی کو بولتا ھے مین آپ کو پیسے دو آپ ایک منت اپنے سر سے چادر اتار دو ۔۔تو بچی نے بولا نہیں اینکر پوچھا کیوں بچی نے بولا کے۔ اگر مین چادر اتارو گی تو مجھے سے بی بی پاک فاطمتہ الزہرا ناراض ھوجائی گی ۔۔۔۔اپنے بچیوں کو پردے کی اھمیت بتائے اور کنیز زھراء بنائے
ایک بچہ دیوارون کے ملبے کے نیچے دم گیا ھے کس طرح نکال رھے کتنے مظلوم ھے فلسطین کے لوگ دیکھ کے روح کاپنے لگتی اللّٰہ فلسطین کی مدد فرما یا اللہ تو ھی مدد کرنے والا ھے
ے ایک شھید کا جنازہ ہے جس کا 10 سال کا بیٹا تھا جب اس نے اپنے باب کے جنازے کو دیکھا تو۔ رو رو کے بول نے لگا مجھے میرے بابا آخری دیدارِ کرنے دو مین اپنے باب کو دیکھنا چاہتا ہوں ۔۔۔سلام ھے ان جوانوں پے جو مقامات مقدسہ کی حفاظت کرتے اپنی جانے قربان کر دیتے ہیں
توبہ کس طرح انسان کو گناھون کی میل سے پاک کرتی ہےدیکھے اس ویڈیو مین جس طرح صاف پانی آہستا آھستا اس میلے پانی کو صاف کر دیتا ہے
دریائے فرات مین مولا عباس علمدار کی تصویر بنائی گئی ھے۔ اس سے معلوم ہوتا آج بھی دریائوں پے حکومت عباس علمدار کی ھے ۔۔السلام علیک یا ابا الفضل
عباس
تلقین میت
کس طرح پڑھی جاتی مذھب شیعہ مین ایک عالم نجف اشرف عراق میں پڑھ رھا سماعت فرمائیں
إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ مینے قرآن کریم کو نازل کیا اور می۔ ھی اس کا حافظ ھوں نجف اشرف میں ایک گھر کو آگ لگ گئی پورا گھر جل کر راکھ ھوگیا سواء قرآن مجید کے اور خاک شفاء کے آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں گھر کا مالک بتا بھی رھا ھے اور قرآن کریم کو دیکھا بھی رھا ھے ماشاءاللہ
جب لبنان مین ایک چوکی پے حملا ھو جس پے مولا حسین علیہ السلام کی تصویر والا پرچم عباس علمدار تھا وہ چوکی تو حملے میں ختم ھوگی وہ پرچم کو کجہ نہیں ھوا آپ خد دیکھ سکتے ہیں واضح نظر آرھا ہے لبیک یا حسین علیہ السلام
ے ایک چڑیا ھے جو مولا حسین علیہ السلام کا نام لے رھے اور اتنا پیار ماشاءاللہ اس کا مالک اس بول رھا ھے بولو لبیک یا حسین اور ے چڑیا بول رھی ھے اللہ اکبر
جشن صادقین کے تیاری کے مناظر حرم امام علی علیہ السلام مین ماشاءاللہ
بیت سید علی سیستانی کے قریب شارح رسول الاعظم پے فندق جنت الغری کو آگ لگ گئی جس کے مناظر آپ ویڈیو میں دیکھے
مقام امام مہدی علیہ السلام ۔۔ے وہ مقام ہے جہاں سے امام زمانہ علیہ السلام نے غیبت کبریٰ اختیار کی تھی زیارت کرے۔۔۔مولا امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور مین تعجیل فرما آمین
اس۔ مرد مجاہد محبت امام حسین علیہ السلام کے بارے پوچھا کیا تو اس نے۔ ایک شعر کے ذریعے جواب دیا ۔جس شعر کا مطلب یہ ہے اگر امام حسین علیہ السلام کی محبت مرض ھے تو مین اللّٰہ سے التماس کرتا کے مجھے اس مرض سے شفا نہ دے ۔۔ان کان حب الحسین مرض ۔اسال اللّٰہ لا یشفینی ؟
اھل عراق حرم امام علی علیہ السلام مین مناسبت شھادت امام حسن عسکری علیہ السّلام امام زمانہ کو پرسہ دے رھے ھیں مومنین امام زمانہ کو آج مسلمانون نے یتیم کر دیا
دل مین شوق رکھو امام حسین علیہ السلام کی زیارت کا
Imam ali as k dastar Khan py. Ik bar phir. Mola ki dawat Naseb hoie
مقتل گاہ ۔۔۔۔۔ے وہ مقام ہے جس مقام پر امام عالی مقام کو شہید کیا گیا اور بی بی سیدہ سکینہ 7 قدم پے کھڑے ھو کے قاتل کی منتے کر رھی تھی ۔۔میرے غریب بابا کو نا مارو میرے مظلوم بابا کو نا مارو اور بھن 70 قدم سے دیکھ رھی تھی اور ارض کربلا معلی کو بول رھی تھی بلند ھو مین بھائی کا سجدہ دیکھون
سادے در توں خالی راھب وچنے ۔۔۔مولا ھم کو بھی ے شرف عطا فرمائے
جب کربلا معلی میں موکب ختم کر رھے تھے تو تین بچے امام حسین علیہ السلام کی تصویر اتھا کر رونے لگے اور بول رھے تھے مولا تیرے زوار جا رھے ھے ھم کس کو دیکھے گے
علی اکبر علیہ السلام کی جاگیر مین اپنے پیارے دوست کے ساتھ
Najaf ashraf sy karbla muala k liye azim safar
#نیویارک
امریکن حکومت
نے اجازت دے دی ہے کہ مسجدوں میں اہل تشیع لاؤڈ سپیکر پر اونچی آواز میں اذان دے سکتے اور آزان
میں علیُُ ولی اللہ اور حئی علی خیر العمل بھی اذان کا جز ہو گا
زہر کھا لو پاکستانی مولویوں تم لوگ پاکستان میں آزان میں علی ولی اللہ ختم کروانا چاہتے تھے اوپر والے نے امریکہ میں شروع کروا دیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
54001
Najaf, 20062006200600
يــاگـلبـــي گلـــي� شبيك دگاتك ثگـال�� ادري التحبه بعيد بــس هـوة علبــال��
Najaf, النجفالاشرف
المصور و الاعلامي (جبار غفور شكر) لتصوير كافة المناسبات للحجز الاتصال بالرقم 07713114914
Najaf
Student in Najaf Ashraf کربلا و نجف کی لائیو زیارات اور اپڈیٹس کیلئے ہمارے پیج کو فالو کریں۔ شکریہ 🙏