Al Kisaa online Quran Academy

Plz contact us only whatsapp

�Salam u alaikum�
�) This academy best for you
�) I have a experience teachers for holy Quran & Persian language course
�) We have the best Pakistani and Iranian teachers
�) tyming are flexible and upto your ease

20/07/2023

اسلام کے تمام طبقات کو بصیرت کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ھے دشمن کے آلہ کار نہ بنیں سازش کو پہچانیں۔
ایسے ایک دوسرے پر کفر کے فتوی نہ جھاڑیں،
محرم الحرام کا احترام کریں،ہو سکے تو ان دنوں فضول پوسٹ نہ کریں،.
مسلمان ہونے کے ناطے احترام محرم یہ بھی ہے کہ ان دس ایام کے لیے کربلا والوں کی قربانیوں کا ذکر کیا جاۓ...
سلام اہل بعیت
سلام یا حسین 💕

Photos from Al Kisaa online Quran Academy's post 14/10/2022

الکساء آنلاین قرآن اکیڈمی کی جانب سے ودلات صادقین علیھم السلام کے موقع پر تمام مومنین و مومنات بلخصوص رہبر معظم انقلاب اسلامی و بلاخص سرورِ کائناتِ صاحب عصر و زمان عجل اللّٰہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی خدمت اقدس میں تبریک عرض کرتے ہیں

05/10/2022

مولا کریم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر الکساء آنلاین قرآن اکیڈمی کی جانب سے تمام مومنین و مومنات بلخصوص رہبر معظم انقلاب اسلامی بلاخص یوسف زھراء سلام اللّٰہ علیھا کی خدمت میں تسلیت پیش کی جاتی ہے ۔۔۔۔

https://www.facebook.com/102862122346317

05/10/2022

روز شہادت پرسوز پدر صاحب زمان عجل اللّٰہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے موقع پر تمام مومنین و مومنات بلخصوص رہبر معظم انقلاب اسلامی و بالاخص یوسف زھراء علیہ السلام کی خدمت میں الکساء آنلاین قرآن اکیڈمی کی جانب سے تسلیت پیش کی جاتی ہے

19/06/2022

*صدقے کا حق*
تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ یہ
تمہارے پروردگار کے پاس تمہارا
ذخیرہ اور امانت ہے؛ کہ جس کے
لیے گواہی کی ضرورت نہیں ہے۔
پس اگر تمہیں یہ معلوم ہوگیا تو
تم کھلم کھلا دیے جانے والے صدقے
کی نسبت ۔۔۔
امام سجاد علیہ السلام کی ایک
حدیث سے ماخوذ کردہ کہ جس
میں امام علیہ السلام نے انسان
کے ذمے 50 حقوق کو بیان کیا
ہے۔
کتاب رسالۃ الحقوق🌹🌹

07/06/2022

*حج کا کیا حق ہے؟*
حج کا یہ حق ہے کہ تمہیں
معلوم ہونا چاہیے کہ یہ تمہارے
پروردگار کی طرف ایک سفر اور
تمہارے گناہوں سے اس کی طرف
فرار ہے۔ حج کے وسیلہ سے ۔۔۔
امام سجاد علیہ السلام کی ایک
حدیث سے ماخوذ کردہ کہ جس
میں امام علیہ السلام نے انسان
کے ذمے 50 حقوق کو بیان کیا
ہے۔
کتاب رسالۃ الحقوق🌹🌹

01/06/2022

*روزے کا کیا حق ہے؟*
روزہ ایک پردہ ہے کہ جو خدا نے
تمہاری زبان،تمہارے کان،تمہاری
آنکھ،تمہاری شرمگاہ اور تمہارے
پیٹ پر ڈال دیا ہے۔ کہ اس۔۔۔
امام سجاد علیہ السلام کی ایک
حدیث سے ماخوذ کردہ کہ جس
میں امام علیہ السلام نے انسان
کے ذمے 50 حقوق کو بیان کیا
ہے۔ کتاب رسالۃ الحقوق🌹🌹

23/05/2022

*نماز کا کیا حق ہے؟*
تمہیں معلوم ہونا چاہیے کہ نماز
تمہیں خدا کے حضور پہنچاتی
ہے۔ نماز میں تم خدا کے سامنے
کھڑے ہوتے ہو۔۔۔🌹🌹🌹
(امام سجاد علیہ السلام کی تعلیم
کردہ ایک حدیث سے ماخوذ ، کہ
جس میں انسان کے ذمہ چند حقوق
ذکر کیے گئے ہیں۔)
کتاب:رسالۃ الحقوق

19/05/2022

*شرمگام کا کیا حق ہے؟*
تمہارے اوپر تمہاری شرمگاہ کا یہ
حق ہے کہ اسے اس چیز سے محفوظ
رکھو کہ جو تمہارے لیے حلال نہیں
ہے۔ اور اس سلسلے میں تم اپنی آنکھ ۔۔۔🌹🌹🌹
(امام سجاد علیہ السلام کی تعلیم
کردہ ایک حدیث سے ماخوذ ، کہ
جس میں انسان کے ذمہ چند حقوق
ذکر کیے گئے ہیں۔)
کتاب:رسالۃ الحقوق

03/05/2022

*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*

از جانب الکساء آنلائن قرآن اکیڈمی آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے *"عید الفطر مبارک"*.
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔
اللہ تعایٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.
*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔*

30/04/2022

*ہاتھ کا حق*
ہاتھ کا حق تمہارے اوپر یہ ہے کہ
اسے اس چیز کی طرف نہ بڑھائو
کہ جو تمہارے لیے حلال نہیں ہے۔
کیونکہ اگر ایسا کرو گے تو۔۔۔🌹🌹🌹
(امام سجاد علیہ السلام کی تعلیم
کردہ ایک حدیث سے ماخوذ ، کہ
جس میں انسان کے ذمہ چند حقوق
ذکر کیے گئے ہیں۔)
کتاب:رسالۃ الحقوق

14/04/2022

اھمیت قرآن در ماہ مبارک رمضان !!!

10/04/2022

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ؛

اے اہل ایمان !!!
روزہ آپ پر واجب کیاگیا ہے
اسی طرح جیسے آپ سے پہلے والوں پر واجب کیا گیا تھا
تاکہ آپ تقوی اختیار کرو »(بقره/ آیه ۱۸۳)

https://www.facebook.com/Al-Kisaa-online-Quran-Academy-102862122346317/

04/04/2022

**پائوں کا حق۔*
تمہارے پیروں کا حق یہ ہے کہ
ان سے اس چیز کی طرف نہ
جائو کہ جو تمہارے لیے حلال
نہیں ہے۔ اور انہیں اس راستے
کے لیے ۔۔۔ 🌹🌹🌹
(امام سجاد علیہ السلام کی تعلیم
کردہ ایک حدیث سے ماخوذ ، کہ
جس میں انسان کے ذمہ چند حقوق
ذکر کیے گئے ہیں۔)
کتاب:رسالۃ الحقوق

01/04/2022

**👁️کا حق۔*
آنکھ کا تم پر یہ حق ہے کہ
اس کو اس چیز سے بند کرلو
کہ جو تمہارے لیے حلال اور
روا نہیں ہے۔ آنکھ سے ۔۔۔ ۔۔۔* 🌹🌹🌹
(امام سجاد علیہ السلام کی تعلیم
کردہ ایک حدیث سے ماخوذ ، کہ
جس میں انسان کے ذمہ چند حقوق
ذکر کیے گئے ہیں۔)
کتاب:رسالۃ الحقوق

27/03/2022

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
''القرآن عہد اللہ الی خلقہ، فقد ینبغی للمرء المسلم أن ینظر فی عہدہ، و أن یقرأ منہ فی کل یوم خمسین آیۃ،،

''قرآن خدا کی طرف سے اپنے بندوں کے لیے ایک عہد و میثاق ہے، مسلمان کو چاہےے کہ وہ اپنا عہد نامہ غور سے پڑھے اور روزانہ پچاس آیات کی تلاوت کرے۔

27/03/2022

**👂کا حق۔*
کان کا حق یہ ہے کہ تم اسے ہر
چیز کے لیے اپنے دل کا رستہ
بننے سے دور رکھو۔ ہاں اسے
اس بہترین بات کے لیے
دل کا رستہ بنائو جو ۔۔۔* 🌹🌹🌹
(امام سجاد علیہ السلام کی تعلیم
کردہ ایک حدیث سے ماخوذ ، کہ
جس میں انسان کے ذمہ چند حقوق
ذکر کیے گئے ہیں۔)
کتاب:رسالۃ الحقوق

24/03/2022

زبان کا حق !!!!!
از کتاب رسالہ الحقوق

21/03/2022

کیا تم گمان کرتے ہو کہ
یونہی جنت میں داخل ہوجاو گے ؟....
کتاب خدا کا مشکلات میں گرفتار
لوگوں کے لیے پیغام !!!!

14/03/2022
28/02/2022

اِنَّ ھٰذَا الْقُرْاٰنَ یَھْدِيْلِِِِِِِِلَّتِی ھِيَاَقْوَمُ۔ (سورہ بنی اسرائیل : ۹)

اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ قرآن اس راہ کی ہدایت کرتا ہے جو سب سے زیادہ سیدھی

28/02/2022

ان البیت الذی یقرأ فیہ القرآن و یذکر اللہ تعالی فیہ تکثر برکتہ، و تحضرہ الملائکۃ، و تہجرہ الشیاطین، و یضیئ لأھل السلماء کما یضیئ الکوکب الدری لأھل الأرض، و ان البیت الذی لایقرأ فیہ القرآن، و لا یذکرہ اللہ تعالیٰ فیہ تقل برکتہ، و تہجرہ الملائکۃ و تحضرہ الشیاطین۔،،

''وہ گھر جس میں قرآن کی تلاوت اور ذکر خدا کیا جاتا ہو اس کی برکتوں میں اضافہ ہوتا ہے، اس میں فرشتوں کا نزول ہوتا ہے شیاطین اس گھر کو ترک کردیتے ہیں اور یہ گھر آسمان والوں کو روشن نظر آتے ہیں، جس طرح آسمان کے ستارے اھل زمین کو نور بخشتے ہیں اور وہ گھر جس میں قرآن کی تلاوت نہیں ہوتی اور ذکر خدا نہیں ہوتا اس میں برکت کم ہوتی ہے، فرشتے اسے ترک کردیتے ہیں اور ان میں شیاطین بس جاتے ہیں۔،،

28/02/2022

علیکم بتلاوۃ القرآن، فان درجات الجنۃ علی عد آیات القرآن، فاذا کان یوم القیامۃ یقال لقاریئ القرآن: اقرأ و ارق، فکلما قرأ آیۃ رقی درجۃ،،

''قرآن کی تلاوت ضرور کیا کرو(اس لےے کہ) آیات قرآن کی تعداد کے مطابق جنت کے درجات ہوں گے۔ جب قیامت کا دن ہوگا تو قاریئ قرآن سے کہا جائے گا قرآن پڑھتے جاؤ اور اپنے درجات بلند کرتے جاؤ پھر ہو جیسے جیسے آیات کی تلاوت کرے گا اس کے درجات بلند ہوں گے۔،،

Want your school to be the top-listed School/college in Qom?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Balwar Ameen
Qom

Other Education in Qom (show all)
Abudain Ahmadi Abudain Ahmadi
Qom

انشا هر کسی نمونه بارز از شخصیت او ست.

قرآن و اہلبیت علیہم السلام قرآن و اہلبیت علیہم السلام
وادئ مقدس قم۔ایران
Qom

قرآن

Alhudaa Quraan center Alhudaa Quraan center
Imam Moosa Alsadr
Qom

education

Ansar ul Hussain Online Academy Ansar ul Hussain Online Academy
Iran. Qom
Qom

ansarulhussain#online#acadmey

Gürcüstanlı Qum Tələbələri Birliyi. Gürcüstanlı Qum Tələbələri Birliyi.
پردیسان
Qom

بسم الله الرحمن الرحيم

Zehra Quran center Zehra Quran center
Qom

ZEHRA QURAN CENTER! This Institute is Working to Promote Islamic Education and Quran for shia kids.

Al Nasr TV Al Nasr TV
Qom

تعلیمات محمد و آل محمد ع

Syed qamar naqvi Syed qamar naqvi
Qom

current affairs page

mahdi.shah.moradi mahdi.shah.moradi
امام خمینی
Qom, 3744115914

مهدی شاه مرادی متولد 1990/01/05 ساکن شهر جعفریه استان قم دارای مدرک تحصیلی لیسانس حقوق قضایی و مشاوره

Student pk in iran qoom Student pk in iran qoom
Qoom
Qom, 9351304

pk student in iran qoom

Al-Qaim Quran Online Academy Al-Qaim Quran Online Academy
Haram
Qom

*Registration Form:* *https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSdvgKfXUvkTHP4o3GBCnkOBjQAestkjSFNd_97omdRh7endFw/viewform?usp=sf_link* *Skype ID:* *https://join.skype.com/invite...