RAHAT Cheema

RAHAT Cheema

Potrebbe piacerti anche

Masha Allah Computer
Masha Allah Computer
Tileh
Tileh

Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di RAHAT Cheema, Azienda di informatica, Milan.

Photos from RAHAT Cheema's post 29/06/2023

عیدالاضحیٰ کے اس پُرمسرت موقع پر عالم اسلام کے تمام مسلمانوں اور حجاج کرام کو بہت بہت مبارکباد

03/11/2022
24/10/2022

Famous Anchor Arshad Sharif Shot Dead In Kenya!!
The reason you all know, no question to so called

Photos from RAHAT Cheema's post 30/07/2022
Photos from RAHAT Cheema's post 27/07/2022

پاکستان سپورٹس کلب بریشیا اٹلی کے 18 ویں سالانہ میلہ جشن آزادی میں شرکت

Photos from RAHAT Cheema's post 27/07/2022

پاکستان سپورٹس کلب بریشیا اٹلی کے 18 ویں سالانہ میلہ جشن آزادی میں شرکت کے لیے

Photos from RAHAT Cheema's post 26/06/2022

With BROTHERS

MONDO SPESA HALAL MARKET VIA G. MARCONI 1 TREVIGLIO. Shop by Rahat Cheema and Fahad Cheema 21/06/2022

https://youtu.be/n0l5K2cnm5Q

MONDO SPESA HALAL MARKET VIA G. MARCONI 1 TREVIGLIO. Shop by Rahat Cheema and Fahad Cheema you liked my video, if yes, make sure to like, subscribe and turn the bell notificatio on.

Photos from RAHAT Cheema's post 21/05/2022

ملتان کا فیصلہ۔۔۔
پاکستان کی قوم کا فیصلہ۔۔
قوم جاگ چکی ہے بند کمروں کے فیصلے ہم نہیں مانتے۔۔

20/05/2022

MASHA ALLAH

Photos from RAHAT Cheema's post 14/05/2022

انقلاب زندہ بادکستان کا مطلب کیا لا اله الہ اللّہ لے کے رہیں گے حقیقی آزادی۔۔۔
شکریہ سیالکوٹ

Photos from RAHAT Cheema's post 11/05/2022

انا لله وانا اليه راجعون
اٹلی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے انتہائی افسوسناک خبر ۔۔
میلان A4 موٹروے پر صبح 9 بج کر 45 منٹ پر روڈ ایکسیڈنٹ میں 4 پاکستانی نوجوان فوت ھو گئے ہیں۔۔
اللہ ھو اکبر
اللہ تعالی مرحومین کی مغفرت فرمائیں اور انکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین

11/05/2022

پاکستان میں ان دنوں گرمی اپنے عروج پر ہے۔۔سب لوگ اپنا اور خاص کر اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں۔۔اگر کسی کے بچے کو بخار ھو جائے تو تھنڈے کمرے میں رکھیں ٹھنڈی پٹیاں کریں اور انتظار کیے بغیر رات ھو یا دن فوری ڈاکٹر کے پاس لے کر جائیں۔۔یہ مت سوچیں رات ہے تو صبح لے جائیں گے یا ہمارے والا ڈاکٹر 4 گھنٹے بعد بیٹھے گا اسے چیک کروائیں گے۔۔بعض دفعہ یہ لاپرواہی جان لیوا بھی ہوسکتی ہے۔۔۔
بچوں والے گھر میں بخار چیک کرنے کے لیے تھرمامیٹر اور بخار کا کوئی سیرپ لازمی گھر رکھیں۔۔

04/05/2022

عمر سرفراز چیمہ ڈٹے رہو۔۔حوصلے سے ہمت سے PDM فتنہ مافیا،غداروں کے خلاف قوم کو فخر ہے آپ پے۔۔کپتان کو یقین دلوائیں پنجابی بےوفا نہیں ۔۔ان لوٹوں کے خون میں فرق تھا۔۔

Photos from RAHAT Cheema's post 02/05/2022

نیک تمناؤں اور پرخلوص جذبوں کے ساتھ میرے بزرگوں،بھائیوں،دوستوں آپ سب کو اور آپ کے گھر والوں کو بہت بہت عید الفطر مبارک۔۔

02/05/2022

نیک تمناؤں اور پرخلوص جذبوں کے ساتھ میرے بزرگوں،بھائیوں،دوستوں آپ سب کو اور آپ کے گھر والوں کو بہت بہت عید الفطر مبارک۔۔

30/04/2022

یہ وڈیوں بیان ان لوگوں کیلئے اپلوڈ کررہا ھوں جو بغض عمران خان میں اندھے ھوکر نام نہاد اسلام کے ٹھیکیدار بن بیٹھے ھیں۔۔

30/04/2022

ہر وہ شخص جو دوسی جماعتوں کا مفتاع اسماعیل کے واقعہ پر چپ تھا۔۔اور آج مدینہ منورہ کے واقعہ کا الزام سیدھا عمران خان پر لگا رہے۔۔۔معذرت کے ساتھ وہ لوگ اسلام سے محبت ظاہر نہیں کر رہے اپنی پارٹی سے محبت شو کروا رہے ہیں۔۔زیادہ تر پی ٹی آئی کے لوگوں نے مجھ سمیت مذمت کی ہے۔۔ مفتاع اسماعیل کی بار آپ لوگ کہاں تھے۔۔آپ سب کو اپنے گریباں میں جھانکنے کی ضرورت ہے کم از کم آپ لوگ ہی مذہب کے متعلق غیرجانبداری کا مظاہرہ کریں۔۔مدینہ منورہ میں حرکت کارکنان نے کی آپکے تو لیڈران کر رہے ہوتے ہیں؟
۔۔الحمداللہ ہمارے لیڈر نے عاشق رسول صرف باتوں سے نہیں عملا کام کر کے ثابت کیا ہے۔توہین رسالت پر قوانین عمران خان نے ہی بنوائے۔آج سے پہلے آپ کے لیڈران سمیت امت مسلمہ کا کوئی لیڈر یہ کام کروا تو نہ سکا۔ وزیراعظم کی ہر تقریر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت نظر آتی ہے۔آپ کیسے لوگ ہو سیاسی مخالفت کی وجہ سے آپ عمران خان کہ یہ کام جو امت مسلمہ کا کوئی بھی لیڈر پہلے نہ کر سکا سب بھول گئے ہو۔۔سیاست گئی بھاڑ میں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت اور شان ساری دنیا میں عمران خان نے واضح کر کے بتائی بڑے سے بڑا عالم دین بھی یہ سب نہ کرتا۔۔کیوں کہ لوگ عمران خان کو دیکھتے سنتے ہیں۔۔مسلمانی کا دعویدارو ایک بار بھی آپ کے منہ سے عمران خان کے تعریف کا کوئی جملہ نکلا۔۔پی ٹی آئی ن لیگ وغیرہ وغیرہ سب بھاڑ میں جائیں۔۔اگر میرا دشمن بھی اسلام کے متعلق کوئی اچھا کام کرے گا۔۔تو میں اسے گلے لگاوں گا۔۔
آجمخالفین بھی گواہی دیتےہیں کہ ہم لبرل ہیں اور عمران مذبی اور آپکو اب کیسے ثبوت دے عمران خان جو وزیراعظم پاکستان بننے کے بعد باقیوں کی آکڑ غرور اور تکبر انتہا کا ہوتا ہے۔۔لیکن اس عرصہ میں عمران خان نے مدینہ کی حدود میں جوتا نئیں پہنا ساری دنیا نے دیکھا۔۔اور وہ کیسے اپنی محبت کا اظہار کرے۔۔اب مہر تو کہیں لگی نئیں جو آپ کو دیکھائے۔۔۔ابھی بھی وقت ہے سب کچھ سیاسی پارٹیاں ہی نہیں

29/04/2022

سیاست اپنی جگہ لیکن مسجد نبوی میں پیش آنے والے واقعہ کی مذمت کرتا ہوں۔۔حرم شریف کے تقدس کا پامال کسی صورت برداشت نہیں۔۔۔
ھم چند جاھل پٹواری یا جیالے نہیں جو صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہنے کی طاقت نہ رکھتے ہوں۔۔اور بحث شروع کر دیں۔۔
الحمداللہ راحت چیمہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے اور انشاءاللہ ہوتا رہے گا۔۔۔

Photos from RAHAT Cheema's post 27/04/2022

راجہ انوارالحق صاحب سے انکی ہمشیرہ اور راجہ صدام صاحب سے انکی والدہ محترمہ جو قضائے الہی سے وفات پا گئیں تھیں انکی وفات پر اظہار افسوس اور ماں جی کی روح کے ایصال صواب کے لے فاتحہ خوانی کے لیے ملاقات۔۔
اللہ تعالی ماں جی کی مغفرت فرما کر قبر کی منزلیں آسان فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین۔۔

Photos from RAHAT Cheema's post 25/04/2022

میرے بھائیوں کا افطاری دعوت پر شرکت کے لیے دل سے شکریہ

Photos from RAHAT Cheema's post 25/04/2022

آر سی پی گروپ بیرگامو کی جانب سے سب دوست احباب کا افطاری کی دعوت پر شرکت کا بہت شکریہ

Photos from RAHAT Cheema's post 25/04/2022

۔seriate مسجد بیرگامو میں افطاری کے وقت۔۔
سب دوست احباب کا افطاری دعوت پر شرکت کا بہت شکریہ

Photos from RAHAT Cheema's post 25/04/2022

دل سے آپ سب دوست احباب کا افطاری دعوت پر شرکت کا بہت شکریہ

24/04/2022

افطاری کا اہتمام کرتے ہوئے سب دوستوں سے شرکت کی اپیل۔۔
VIA NAZIONALE 116 SERIATE MOSQUE

24/04/2022

سنو نام کے مسلمانوں اپنے آقا کی بات سنو ویڈیو میں دیکھو کس حد تک جا رہا ہے
یہ ہے ان کا اصل چہرہ اپنے آقاوں کو کہہ رہا ہے کہ عمران خان جو تحریک چلا رہے ہیں اس میں قرآنی آیات الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر کا ذکر کرتے ہیں جو طالبان بھی کرتے تھے اور طالبان اس نام کی کوئی وزارت بھی رکھتے تھے۔۔عمران خان اپنی تقریروں میں قران مجید کے حوالے دیتا ہے لہذا اس کو بھی طالبان ہی سمجھا جائے
مختصر عمران ایک اسلامی ذہن کامالک ہے ""جبکہ ہم لوگ لیبرل ہیں""
دیکھو کیسے امریکہ میں بیٹھ کر امر بالمعروف قرانی آیات کا تمسخر اڑا کر عمران خان کو مذہبی انتہا پسند ثابت کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔کل کو اگر خدانخواستہ پھر سے کوئی توہین رسالت کا واقعہ ھوا اور آپ لوگ جو ان حرامزادوں کو سپورٹ کرتے ہو۔تو کل کو آپ کو کوئی حق نہیں ہو گا سڑکوں پر نکلنے کا احتجاج کا۔کیونکہ پھر اسکے ذمہ دار مغربی ممالک نہیں یہ لوگ ہوں گے آپ لوگ ہو گے ۔کیونکہ آپ نے عاشق رسول کو تخت سے ہٹا کر مغربی آقاوں کو پوجنے والوں کو تخت پر بٹھا دیا ہے میں پوچھتا ہوں آج آپ کی مسلمانی کہاں چلی گئی۔۔آج یہ دوسرا واقعہ ھو گیا ہے۔۔پہلی بار خواجہ آصف ایسے امریکہ میں بیٹھ کر بھونک رہا تھا کہ جی ھم لبرل جماعت سے ہیں عمران خان مذہبی ہے۔۔آج یہ حرام کا پلا بھونک رہا ہے۔۔
میں پوچھتا ہوں یہ حق انکو کس نے دیا جو ہمیں لبرل مسلمان بنا کر دنیا کو دیکھا رہے ہیں۔جو ہمیں بھکاری بنا کر دنیا کو دیکھا رہے ہیں۔۔۔ھم انکی کس کس بات پر مٹی ڈالیں یہ سب کیسے برداشت کریں۔۔
میں کہتا ہوں عمران خان سے غلط فیصلے ھوئے ہوں گے۔۔لیکن کم از کم میری زندگی میں تو یہ پوری امت مسلمہ کا واحد لیڈر ہے جس نے کہا ھم خوددار قوم ہیں۔ھم صرف اللہ کے آگے جھکتے ہیں۔ جس نے اسلام کا پرچم بلند کیا۔۔اقوام متحدہ میں کھڑا ہو کہ سب کو خبردار کیا۔۔پھر ایسے اقدام اٹھائے کہ بیرونی ممالک آزادی رائے کے نام پر ھونے والی توہین رسالت پر قوانین بنانے پر مجبور ھو گئے۔۔آج اگر روس یا برطانیہ نے قانون بنا دیے ہیں۔۔کینیڈا عمران خان کا نام لیکر یقین دھانی کرا رہا ہے۔ اقوام متحدہ نے اسلام و فوبیا پر دن مقرر کر دیا ہے۔۔تو یہ اسی مرد مجاہد کی وجہ سے ہی ممکن ھوا جس کی تقریر آغاز بھی اللہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ھوتا اور اختتام بھی 30 منٹ کی تقریر میں کم از کم 10 منٹ کی گفتگو اسلام کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق آپ کی سیرت نبوی کے متعلق ہوتی تھی۔۔جس کے لاکھوں فالورز ہیں۔جسکی تقریر سے پوری دنیا کے لوگ جو مسلمانوں کو دہشتگرد سمجھتے تھے انکو سوچنے پر مجبور کر دیا انکے کانوں تک یہ آواز پہنچا دی کہ مسلمان دہشتگرد نہیں ہیں۔۔جس نے دنیا کو بتایا کہ اسلام رحمدلی کا درس دیتا ہے۔اسلام تو کسی سے ظلم کا نہیں کہتا۔۔عمران خان نے ہی دنیا کو بتایا کہ اسلام مذہب آج بھی وہی ھے جو 14 سو سال پہلے تھا کوئی لبرل مسلمان نہیں ۔عمران خان نے دنیا کو بتایا کہ بڑی چالاکی سے کچھ قوتوں نے چند دہشتگرد عناصر کو اسلام کے ساتھ جوڑ کر اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔۔عمران خان نے دنیا کو یہ مثال دے کر سوچنے پر مجبور کر دیا کہ نیوزی لینڈ میں ایک عیسائی نے 50 سے زائد مسلمانوں کو شہید کیا تو کیا اب ہم کہیں عیسائیت مذہب ہی دہشتگرد ہے۔۔چند عناصر کی وجہ سے آپ مذہب کو ٹارگٹ نہیں کر سکتے۔۔اور دنیا ماننے پر مجبور ھو گئی ۔۔تبھی اسلام فوبیا پر دن مقرر ھوا ۔تبھی روس کے صدر ویلادمیر پوتن اور برطانیہ نے آزادی رائے کو غلط قرار دے کر توہین رسالت پر قانون بنائے اور بات کی ۔۔تب ہی کینڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اسمبلی میں عمران خان کو یقین دھانی کروائی۔۔بات یہ ہے اگر ھم گھر سے جب خود عزت کریں گے تو دنیا بھی کرے گی۔۔جب ھم خود امریکہ میں بیٹھ کر اپنے مذہب کے متعلق مظبوط بیان دینے کی بجائے مذاق کی شکل میں بات کریں گے خود کو غلط اور انکو صحیح کہیں گے تو پھر ایسی حرکتیں بار بار ھوں گی۔۔
عمران خان کے یہ وہ کارنامے ہیں جو ایک عالم دین بلکہ تمام عالم دین ملکر بھی جتنی مرضی کوشش کرتے لیکن پھر بھی وہ اتنا کامیاب نہ ہوتے پوری دنیا کے ایوانوں تک اور پوری دنیا کے انسانوں تک جس طریقے سے عمران خان نے میسج پہنچا دیا ہے سب عالم دین ملکر کر بھی نہیں پہنچا سکتے تھے۔۔آج آپ کے دلوں میں مہر لگ چکی ہے کل کو اگر خدانخواستہ ایسے واقعات ہونے کے بعد آپکی محبت جاگنے سے پہلے ایک دفعہ آئینے میں اپنی شکل ضرور دیکھ لینا۔۔۔کیونکہ آپ کے لیڈر دنیا کو یہ کہتے ہیں ھم پرانے والے مسلمان نہیں ھم لبرل مسلمان ہیں۔۔شک ہے تو خواجہ آصف کا بیان بھی سن لینا۔۔الحمداللہ ھم چودہ سو سال پہلے کا جو اسلام ہے ھم وہ والے مسلمان ہیں۔۔۔
آپکو مبارک ہوں یہ حرام کے پلے یہ تو اب سونے کے بھی بن کے آجائیں۔۔میں تو انکو کبھی نہ مانو۔۔
جو ملک بنا ہی اسلام کے نام پر تھا جس ملک مطلب ہی
لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ ہے اس ملک کو ھم نے آج ملکر کن کے حوالے کر دیا۔۔۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر میری بیٹی بھی چوری کرے تو میں انکے بھی ہاتھ کاٹنے کی سزا سناوں۔۔جس ملک میں انصاف اسلامی قوانین کے مطابق ہونا تھا شرم آتی ہے اس ملک کا انصاف دینے میں 130 واں نمبر ہے۔۔
شرم آتی ہے جس ملک میں حکمران ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ جیسے ہونے چاہیے تھے وہاں آج دنیا کے کرپٹ ترین حکمران قبضہ جمائے بیٹھے ہیں۔۔اس میں قصور انکا نہیں ہمیں اپنے گریباں میں جھانکنے کی ضرورت ہے۔۔
آگ تو اندر ایسے واقعات کے بعد انتہا درجے کی لگتی ہے۔۔لیکن پھر بھی اخلاقیات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے آپ کو اس سے زیادہ کنٹرول کرنا میرے بس میں نہیں۔۔
لڑ رہا ہے جو ملت کے غداروں سے
کارکن ہوں میں ایسے سالار کا
راحت ذوالفقار چیمہ

Photos from RAHAT Cheema's post 17/04/2022

اٹلی کے شہر بریشیا میں کے خلاف احتجاجی جلسہ جس میں پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت۔۔۔

Photos from Shukriya Pakistan's post 17/04/2022
16/04/2022

حقیقی آزادی کی خاطر
شکریہ پاکستان کمیونٹی اٹلی
خان صاحب آپ نے کہا تھا ہر پاکستانی اپنے اپنے شہروں میں باہر نکلیں۔۔آج پاکستان سمیت پوری دنیا سے لوگ باہر نکلے ہیں۔۔

Vuoi che la tua azienda sia il Servizio Di Informatica Ed Elettronica più quotato a Milan?
Clicca qui per richiedere la tua inserzione sponsorizzata.

Indirizzo

Milan

Altro Azienda di informatica Milan (vedi tutte)
Elovade Italia Elovade Italia
Viale Monte Nero, 4
Milan, 20135

Guardando al futuro: da Achab a Elovade Italia

Secure Network S.r.l. Secure Network S.r.l.
Via Valtorta 48
Milan, 20127

Secure Network S.r.l. è specializzata in consulenza, formazione e tecnologie innovative per la sicurezza informatica

Wolly's Wolly's
Milan, 20145

Adotta un WOLLY! Wolly, la sua vita e Wordpress

IMacchinisti - Assistenza Mac IMacchinisti - Assistenza Mac
Via Copernico 38
Milan, 20156

Assistenza informatica. Dove sei e quando vuoi. Dal 2014 consulenza su tutti i dispositivi e infrastrutture. Permuta usato e vendita di nuovo e usato. Chiama subito o scrivici

Eleven web service Eleven web service
Milano
Milan, 20130

Creazione siti web, e-commerce connessione al social media advertising

Hackmind.it Hackmind.it
Milan, 00125

Hackmind e' un azienda Informatica giovane e dinamica, nata dalla passione per le nuove tecnologie,

Tyche Digital Technology Tyche Digital Technology
Milan

Tyche: un Team specializzato e multidisciplinare che realizza progetti di Innovation Technology e Digital Transformation!

GFT Italia GFT Italia
Via Sile 18
Milan, 20139

GFT sta guidando la trasformazione digitale delle aziende leader mondiali nel settore finanziario e a

STEM5 STEM5
Via San Marco 16
Milan, 20121

stem5 è una società che si occupa di IT Service Management, mettendo l'entusiasmo, la professional

Omicron Digital Omicron Digital
Corso Sempione 30
Milan, 20154

Omicron Digital è un'azienda del gruppo Omicron che assicura soluzioni di Digitalizzazione Evoluta

Solidata Digital Solutions by Eureka Informatica Solidata Digital Solutions by Eureka Informatica
Via Terraggio, 21
Milan, 20123

10punto10 srl 10punto10 srl
Viale Monza, 347
Milan, 20126

10Punto10 è un partner tecnologico che offre servizi di assistenza informatica in Cloud per favorire la produttività di PMI, liberi professionisti e aziende di grandi dimensioni